00:00ڈراما سیریل مخرا میں حمزہ علیزے کے رضا مند ہو جانے کے بعد وعدہ کرتا
00:05علیزے میں تم سے شادی ہر حال میں کروں گا
00:08چاہے بابا نہ مانے
00:09یوں علیزے صبح آفیس میں آ جاتی
00:12لیکن سکندر اوٹس کے بابا علیزے کو واپس جانے کا نہ صرف کہتے
00:16بلکہ گارڈز کو بلاتے تو حمزہ آ جاتا
00:19اگر علیزے یہاں کام نہیں کرے گی تو میں بھی نہیں
00:22سکندر پہلے تو بہت خوش ہو رکھا تھا
00:25اب اس کی ہوا نکل جاتی
00:27فیل حال حمزہ علیزے کو واپس گھر لے جاتا
00:30اور پھر رات کو حمزہ سب کے سامنے اپنا فیصلہ سنا دیتا
00:34علیزے سے شادی کرنا چاہتا ہوں
00:36سارے کھانا چھوڑ کر چلے جاتے
00:37ایسا کسی صورت نہیں ہو سکتا
00:40حمزہ کو اتنا غصہ آتا
00:41گارڈ سے پسٹول لے لیتا
00:43اب دیکھتا ہوں
00:44سارے کیسے نہیں مانتے
00:46آخری بار منا کر دیکھ لیتا ہوں
00:48پھر پسٹول ہی کام آئے گی
00:50صبح ہوتی تو حمزہ کی ماما
00:52چھپ کر علیزے کے گھر
00:54علیزے کو اس کی اوقات دکھانے جاتی
00:56لاکھ روپیہ کا چیک جو علیزے نے پھار دیا
00:59میں حمزہ سے محبت کرتی ہوں
01:01یوں حمزہ کی ماما کو
01:02معیوس شرمیندہ ہو کر جانا پڑتا
01:05پھر علیزے حمزہ کو بتا دیتی
01:07آپ کی ماما میرے گار میں
01:09مجھے آفر دینے آئی تھی
01:10حمزہ کو بہت غصہ آتا
01:12اور وہ ٹائم آ گیا
01:13حمزہ کمرے میں پسٹول پکڑ لیتا
01:15اور پھر کسی کے آنے کا انتظار کرتا
01:18حمزہ کی ماما حمزہ کو
01:20ہاتھ میں پسٹول پکڑتے دیکھ کر
01:22شور مچا دیتی
01:23ابا بھی آ جاتے
01:24اور حمزہ ایک ہی لفظ بولتا
01:26علیزے کے بغیر نہیں رہ سکتا
01:28ابا ماننے کی وجہ سمجھانے کی کوشش کرتے
01:31تو حمزہ چھات پر گولی چلا بھی دیتا
01:34یوں امہ ابا فوراں مان جاتے
01:36پسٹول میں واقعی ہی گولیاں ہیں
01:38یوں حمزہ خوش ہو جاتا
01:39اور علیزے کو خوش خبری سناتا
01:42ماما بابا مان گئے
01:43علیزے تو خوش ہوتی
01:45اب میں سکندر کے قریب ہو جاؤں گی
01:47صرف بدلہ لینے کے لیے
01:49سکندر علیزے اور حمزہ کی شادی کا سنکار تڑپ اٹھتا
01:52کار بھی کچھ نہیں سکتا
01:54حمزہ کے آدمی چوبیس گھنٹے
01:56علیزے کی حفاظت کرتے ہیں
01:58حمزہ سے اس کی ماما کہہ دیتی
02:00تمہاری اور علیزے کی شادی سادگی سے ہوگی
02:03علیزے کی اقاد نہیں
02:04حمزہ کہتا
Comments