00:00میں یہ رشتہ توگ گئی
00:02اس نے کوئی گناہ نہیں کیا تھا
00:06اس سے بغل ہوتی ہوئی تھی
00:08اس کے بالے میں سوچ رہے تھے
00:10علیزے کیا آپ کو پتا ہے کہ وہ کہاں رہتی ہے
00:13اور کیوں نہ ہو
00:14دوسری شادی ہے نا
00:15اس کی کیک تھوڑی الگ ہے
00:17اب یہ مطیقہ نا کیا کہلے بیٹھ کے تم کسی کے بالے میں سوچ نہیں رہتے
00:21شادی
00:24آپ جانتی ہیں ممی
00:27ہنوشہ ایسی نہیں تھی
00:28سکندر جب بار بار حمزہ سے پوچھے گا
00:44کہ آخر وہ کس لڑکی سے محبت کرتا ہے
00:46جس کے خیالوں میں وہ کھویا ہو ہے
00:49اور حمزہ کو بھی یہاں پیشور ہو جائے گا
00:51کہ وہ علیزے سے محبت کرنے لگا ہے
00:54اسی لیے بینہ وقت ضائع کیے
00:56وہ علیزے کا پتہ معلوم کرنے کی کوشش کرنا شروع کر دے گا
01:00اور وہاں پر جائے گا
01:02جہاں پر علیزے پہلی دفعہ اسے ملی تھی
01:04لیکن وہاں جا کر بھی
01:06اسے جو معلومات حاصل ہوں گی
01:08وہ اس کے لیے بہت زیادہ تکلیف دے ہوں گی
01:11کیونکہ وارڈن انہیں بتائے گی
01:14کہ یہاں علیزے آتی تو تھی
01:16لیکن پچھلے دو ہفتوں سے وہ نہیں آئی
01:18اپنی شادی کا کارڈ دینے آئی تھی
01:19اس کے بعد سے اس کی کوئی خیر خبر نہیں
01:22حمزہ جیسے یہ سنے گا
01:24وہ علیزے کا پتہ بھی معلوم نہیں کرے گا
01:27کیونکہ اسے لگے گا
01:28کہ علیزے کی تو شادی ہو چکی ہوگی
01:29اسی لیے وہ مایوس سا گھر واپس آ جائے گا
01:32مگر اسے نہیں معلوم
01:34کہ علیزے کی ساس آ کر
01:36یہ رشتہ ہی ختم کر چکی ہے
01:38وہ علیزے کو اب اپنی بہو نہیں بنانا چاہتی
01:41یہاں محلے والے جس طرح سے باتیں کر رہے ہیں
01:44اس کے بعد ہنین بھی
01:45اپنی ماں کی ہاں میں ہاں ملائے گا
01:47وہ جو علیزے سے محبت کا دعویٰ کیا کرتا تھا
01:50ذرا سی بدنامی دیکھ کر پیچھے ہٹ جائے گا
01:53انوشے کی موت کے بعد
01:55علیزے اور اس کی ماں کے حالات
01:58اور بھی زیادہ خراب ہو جائیں گے
02:00ایک طرف جوان بیٹی کی موت ہے
02:02تو دوسری طرف محلے والوں کا رویہ
02:05ایک بیٹی دنیا سے چلی گئی
02:08اور دوسری بیٹی کا رشتہ ہی ختم ہو گیا
02:11کنیز بیگم تو جیسے چار پائی سے لگ کر رہ جائیں گی
02:15لیکن یہ سب کچھ کرنے والا سکندر
02:17اپنی شادی کی تیاریاں کر رہا ہے
02:20وہ اور عریشہ جس طرح خوش باش تیاریاں کرے
02:23انہیں ذرا بھی احساس نہیں
02:24کہ انوشے اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہے
02:27بلکہ عریشہ تو سکندر کو پہلے ہی کہہ چکی تھی
02:30کہ انوشے اب زندہ رہنے والی نہیں
02:32اور بالکل وہی ہوا ہے
02:34ویڈیو پسند ہے
Comments