00:00حضرت کے ہکارے ہیں وہ شیخ زمانہ ہیں
00:06محبوب العلماء والصلحہ حافظ پیر ظلفکار احمد نقشبندی مجددی
00:14نامت برکاتہم اللہ علیہ
00:17انیس سترانوے میں عدباکستان جانے کا موقع ملا
00:25تو بخارہ کے ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی
00:33مجھے مفتی آدم سمرکن نے کہا کہ حضرت یہ آپ سے بیعت ہوا ہے
00:41مگر یہ نوجوان تو اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے
00:47پوچھا جی کیسے
00:50کہنے لگے کہ جب یہاں پر کم نظم تھا
00:57تو یہاں پر
01:01کسی بندے کے لیے نماز پڑھنا
01:05وہ موت کے پیغام کے پرابر تھا
01:09وہ جس بندے کو یہ عمل کرتا دیکھتے ہیں
01:13اس کو پھوچ گیا
01:14اس نے کیا کیا
01:20اس نے اعزان دی کھلے بندو
01:23اور نماز پڑھی
01:25پکٹ کے لے گئے
01:27خوب مارا خوب مارا
01:30یہ مات برداشت کر گیا
01:35انہوں نے کبھی اس کو برف کے بلوک پہ لٹایا
01:41کبھی اس کو الٹا لٹایا
01:45جو سزائیں دے سکتے تھے انہوں نے دین
01:50یہ سزائیں برداشت کرتا رہا
01:53کئی مہینوں کی سزاؤں کے بعد جب انہوں نے اس کو چھوڑا
01:58اس نے پھر اعزان دی
02:01پھر نماز پڑھی پھر پکڑ کے لے گئے
02:05اب انہوں نے کہا کہ اس کو بھئی ذرا منٹل ہاسپیٹل لے جاؤ
02:12ان دماغ خراب تو نہیں ہے
02:15تو وہ لڑکا خود بخود ایسے بن گیا جیسے کوئی منٹل کیس ہوتا ہے
02:22وہ مار رہے ہیں اسے احساس نہیں
02:25موزے رال ٹپک رہی ہے
02:27انہوں نے پورا ایک سال اس کو سکت سزائیں دیں
02:33ایک سال
02:34ایک سال سزائیں دینے کے بعد
02:37ڈاکٹر نے لکھ کے دے دیا
02:39اس کا دماغ ٹھیک نہیں ہے
02:41تم کیوں اسے مارتے ہو
02:43اس کو چھوڑ دو
02:44پاگل ہے کرنے نجو کرتا ہے
02:46کہنے لگے جب انہوں نے ڈاکٹر کی رپورٹ پر اس کو چھوڑ دیا
02:51یہ نوجوان آیا بخارہ میں
02:53چھوڑی سی جگہ پر اس نے چھوڑی سی مسجد بنا لی
02:57جس میں ایک دو بندے نماز پڑھ سکیں
02:59یہ دن میں پانچ دفعہ عظام دیتا تھا
03:02پانچ مرتبہ نمازیں پڑھتا تھا
03:04اللہ اکبر
03:20یہ دین جو ہم تک پہنچا ہے
03:22کتنی قربانیوں کے بعد
03:24ایک مرتبہ اس آجز نے سمرکن میں جمع پڑھایا
03:32تو جمع کے بعد کچھ نوجوان آئے ایک دو
03:41اور کہنے لگے جی کہ ذرا آپ ہمارے گھر چلیں
03:45اس آجز نے ماذرت کر لی
03:49ماذرت کر لی
03:53کہ بھئی یہاں پر اتنے لوگ ہیں
03:56ان سیکڑوں لوگوں کو چھوڑ کر
03:59میں کیسے آپ کے گھر چلا جاؤں
04:00تو مفتی آدم سمرکن
04:03قریب ہی کھڑے سے کہنے لگے
04:06کہ حضرت آپ انکار نہ فرمائیں
04:08ان کے گھر چلیں
04:09میں بھی آپ کے ساتھ چلوں گا
04:11میں آپ کو تفصیل بعد میں بتاؤں گا
04:13ٹھیک ہے
04:15اب ہم مسجد کے دوستوں سے
04:18جلدی جلدی ملاقات کرنے لگے
04:20اور ملاقات کر کے
04:23پھر ہم مفتی صاحب کے ساتھ
04:25ان نوجوانوں کے ساتھ چل بڑھے
04:27راستے میں مفتی صاحب نے بتایا
04:30کہ حضرت
04:30ان کی والدہ
04:34اس وقت نوے سال کی ہے
04:39جب کمیونزم آیا تھا
04:42انقلاب آیا تھا
04:43سرخ انقلاب
04:44اس وقت وہ بیس سال کی
04:47بھرپور نوجوان لڑکی تھی
04:49لوگ دہریہ بن گئے تھے
04:54بہت سارے
04:55اس وقت یہ لڑکی
04:58دوسری عورتوں کو
05:00اللہ کی طرف بلاتی تھی
05:01اسلام کی طرف بلاتی تھی
05:04میرے والد بتاتے ہیں
05:06کہ ہمیں اس لڑکی کی
05:08ہمیشہ فکر ہی رہتی تھی
05:10ہم اسے سمجھاتے
05:12تو جوان علمہ رہے
05:13شکل کی بڑی اچھی ہے
05:16تجھے
05:17لوگ تجھے کچھ کر دیں گے
05:21پولیس والے تجھے پکڑ کے لے جائیں گے
05:23تیری عزت کا معاملہ
05:25تیری جان کا معاملہ
05:27تو کیوں اتنا اوپن یہ سب کچھ کرتی ہے
05:30وہ سمجھاتے
05:33وہ کہتی کہ جو کچھ مرضی ہو جائے
05:36مجھ سے برداشت نہیں ہوتا
05:38کہ میرے رب کا انکار یہ کیوں کرتے
05:39مجھ سے برداشت نہیں
05:43چنانچہ وہ نوجوان بچی
05:46دوسری نوجوان لڑکیوں کو دین کی دعوت دیتی
05:49بلاتی
05:49ان کو کلمہ پڑھاتی
05:51اس عورت نے ہزاروں عورتوں کے ایمان کو بچایا
05:58اس کا سبب بنی
06:00ایسی عورت ہے
06:02تو ستر سال انقلاب میں جو رہے
06:07ستر سال وہ دین کا کام کرتی ہے
06:10کرتے کرتے بڑھی ہو گئی
06:12تو فرمان لگے کہ اس وقت نویت سال کی بڑھی آئے
06:17اس نے آپ کے بارے میں سنا کے آئے ہوئے ہیں
06:21اس نے کہا کہ بس میں چاہتی ہوں
06:25کہ میں ان سے کوئی بات چیت کروں
06:27دعا کرواؤں
06:29تو اس لئے اس نے آپ کو بلایا ہے
06:33جب مفتی صاحب نے یہ باتیں بتائی
06:35تو میں نے دل میں سوچ لیا
06:36کہ بھئی اس امہ جی سے تو ہم دعا کروائیں گے
06:39بھئی جس نے اتنا دین کا کام کیا
06:43ستر سال
06:44جس نے
06:47ایسے محول میں دین کا کام کیا
06:50اور ہزاروں عورتوں کے ایمان
06:52بچنے کا سبب بن گئی
06:53اللہ ہوتو ہے
06:54جب ہم ان کے گھر گئے تو سہن تک کھلا
06:58چار پائی پڑی ہوئی تھی
07:01اس پر وہ بڑھی آ لیٹی ہوئی تھی
07:03اور اس کے اوپر انہوں نے ایسے ایک چادر سی ڈال دی
07:05ہم گئے اور اس چار پائی کے قریب
07:09کوئی ایک ویٹر پہلے کھڑے ہو گئے
07:11بات چیت ہونے لگی
07:12میں نے سلام کیا آپ سلام کرنے کے بعد
07:17میں نے پہلی بات یہ کی
07:19کہ اممہ میں آپ کی شدمت میں اس نیت سے حاضر ہوا ہوں
07:23کہ آپ میرے لئے دعا فرمائیں
07:25آپ میرے لئے دعا فرمائیں
07:29جب میں نے یہ کہا تو اس بڑھیا نے لیٹے لیٹے
07:33دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے
07:34اور اس بڑھیا نے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگی
07:40تو اس کی پہلی دعا یہ تھی
07:43خدایہ ایمان سلامت رکھنا
07:46خدایہ
07:48اللہ کی قسم
07:51اس نے ایمان کی قدر دل میں بیٹھی
07:54یا اللہ
07:57جو عورت ستر سال
07:59دین پر لوگوں کو بلاتی رہی
08:03اس نے اپنی جان کی پروانے کی
08:06عزت کی پروانے کی
08:07جوانی گزار دی اسی کام میں
08:10اب بڑھیا ہے
08:11موت کے کنارے پر ہے
08:13اب اگر وہ دعا مانگتی ہے
08:15تو پہلی دعا کیا مانگتی ہے
08:17خدایہ
08:17ایمان سلامت رکھنا
08:20جن حضرات نے کتاب کو کام لیا
08:35انہوں نے پھر ایمان کی بڑی قیمتیں چکائی
08:38شکست دل سے جو آہ نکلے
08:50تو پرش کیا عرش کان پوٹھے گا
09:00ذرے کفس جوانہ ہوگا
09:04تو ایک دن ٹوٹ کر رہے گا
09:08کسی کے روکے سے حق کا پیغام
09:13کب رکا ہے جو اب رکے گا
09:17چراغ ایمان تو آدھیوں میں
09:21جلا کیا ہے جلا کرے گا
09:25ایمان کے چراغ جلتے ہیں
09:31تو ہمیں اس ایمان کی قدر و قیمت کا احساس ہونا چاہیے
09:37اللہ رب العزت نے
09:39کتنی بڑی نعمت ہمیں عطا کی ہوئی ہے
09:43اور اس پر ہم اللہ رب العزت کا شکر اللہ
09:47ہر دم شکر بڑا
Comments