00:00دیکھیں اگر آپ ایک دن لیتے ہیں سنڈے
00:02اور for example سنڈے کو کسی کو بھی دینگی کا بخار
00:06تو سنڈے میں اگر آپ چھے دن ایٹ کریں
00:10تو کونسا دن بن جائے گا؟
00:14سیچڑ
00:15اسی طرح اب آپ ایکزمپل لیں کہ ایک بڑا سارا پیال ہے
00:20اور اس میں آپ پانی ڈالتے جا رہے ہیں
00:24لیکن اس پیالے میں کیونکہ کچھ سراخ ہوئے ہیں
00:27تو وہ سارا پانی آپ کا باہر چلا جاتا ہے
00:30اس میں سے کچھ پانی
00:31تو دینگی بخار میں بھی یہ ہوتا ہے
00:34یہ دینگی بخار ایک وائرل بیماری ہے
00:37یہ ایک وائرس قوز کرتا ہے
00:39جس میں آپ کی جو خون کی نالییں
00:41اس میں چھوٹے چھوٹے چھوٹے سراخ ہونا شروع ہو جاتے ہیں
00:46جب یہ چھوٹے چھوٹے سراخ ہونا شروع ہو جاتے ہیں
00:48آپ کی خون کی نالیوں میں
00:49تو ان میں سے سب سے پہلے جو چیز باہر آنا شروع ہوتی ہے
00:54وہ خون کا سب سے چھوٹا حصہ ہوتا ہے
00:57تو وہ کیا ہوتا ہے
00:58پلیٹلیٹس
00:59تو کیونکہ پلیٹلیٹس باہر آنا شروع جاتے ہیں
01:02اس لئے پلیٹلیٹس آپ کے کم ہونا شروع جاتے ہیں
01:04فار ایزمپل اگر آپ کے پہلے دن
01:06آپ کے 170 پلیٹلیٹس ہیں
01:09تو دوسرے دن جب دنگی بخار آپ کو ہونا شروع ہوگا
01:13تو دوسرے دن میں ہو سکتا آپ کے 1.5 سو رہے دیں
01:15تیسرے دن ہو سکتا آپ کے سو رہے دیں
01:17اس کے بعد چوتھے دن بچتا رہے دیں
01:20اس کے بعد پانچوے دن پچاس رہے دیں
01:22لیکن جب چھٹا دن آئے گا
01:25تو یہ آپ کے پلیٹلیٹس
01:27چھٹے دن کے بعد دنگی
01:29کیونکہ وائرل لیزیز ہے
01:30تو یہ سیلف لیمٹنگ ہے
01:32یہ سیلف لیمٹنگ ہے
01:32خود بخود ٹھیک ہونا شروع ہو جاتے ہیں
01:34تو چھٹے دن کے بعد دوبارہ
01:36آپ کے پلیٹلیٹس بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں
01:38لیکن کیونکہ لوگ اس دوران
01:40کوئی پتے کھا رہا ہوتا ہے
01:42کوئی کچھ کھا رہا ہوتا ہے
01:43ٹوٹکے کھا رہے ہوتا ہیں
01:45تو ان کو یہ لگتا کہ شاید یہ پتے کھانے سے
01:47یا ان ٹوٹکوں سے یہ پلیٹلیٹس بڑھیں
01:49جبکہ یہ ایسی بات نہیں ہے
01:51ڈینگی کے پخار ہونے کے چھٹے دن
01:54وہ خود بخود بہتری کی طرف
01:56پیشنٹ مائل ہونا شروع ہو جاتے ہیں
01:58اچھا آپ دیکھیں
02:00اگر خون کی نالی میں سراخ ہو رہے ہیں
02:03چھوٹے چھوٹے
02:04اور سب سے خون کا چھوٹا کھلیا جن سے تھا
02:07پلیٹلیٹس وہ تو بہر آ گئے
02:08سات کیا چیز بہر آنے شروع ہو جائے گی
02:10سات آپ کی بہر آنے شروع ہو جائے گی
02:12وارٹر یا پانی
02:14اب لوگ کیا کرتے ہیں
02:17کہ لوگ اپنا تمام فوکس رکھ دیتے ہیں
02:19پلیٹلیٹس
02:20جبکہ اصل جو آپ کا فوکس ہونا چاہیے
02:24وہ ہونا چاہیے وارٹر
02:25کیونکہ یہ سب سے ڈینجرس چیز ہے
02:27دیکھیں اگر آپ کے پلیٹلیٹس
02:29خون میں کم ہو بھی جائے نا
02:31تو اس سے کوئی فرق
02:32اس طرح نہیں پڑا ہوگا
02:33کہ آپ کے جسم پورے میں
02:35کہیں پہ بھی خون نہیں نکل رہا
02:37تو یہ ان کی کمی آپ کو
02:39کوئی کسی طرح تنگ نہیں کرے
02:40لیکن اگر آپ کا پانی
02:42کیونکہ وہ جب باہر آنے شروع ہو گا
02:44اور آپ ڈی ہائیڈریشن میں چلے جائیں گے
02:45اب کیا ہوگا
02:47کہ آپ کے پورے جسم میں
02:48چھوٹے چھوٹے
02:49السلس بننا شروع ہو جائیں گے
02:50اور اب کیونکہ وہ السلس بنیں گے
02:53تو تب پلیٹلیٹس کام ہونے کے وجہ سے
02:55بہت زیادہ بلیڈنگ ہو گئی
02:57اب اس کے بعد جو اگلا
02:59چیز جو ہمیں سمجھنی چاہیے اس میں
03:01وہ یہ ہے کہ
03:02دیکھیں اگر ایک خون کی نالی ہے
03:04اور اس میں سے پلیٹلیٹس باہر آ رہے ہیں
03:07اور پانی باہر آ رہے ہیں
03:09تو اس کو ہم کس طرح مونیٹر کریں گے
03:11پلیٹلیٹس کا طور پتہ ہے کہ
03:12آپ سمپل
03:13اس میں بلیڈ سی پی کرا لیں گے
03:15لیکن جو آپ کا پانی باہر آ رہا ہے
03:16اس کو آپ کس طرح مونیٹر کریں گے
03:18اس میں سب سے پہلے آپ اس کا
03:19بلیڈ پریشر دیکھتے رہیں گے پیشنٹ کا
03:21کہ وہ تو نہیں
03:22اس میں تو نہیں فلپٹویشنز آ رہی
03:23وہ ایک سٹیٹ آف شاک میں تو نہیں جا رہا
03:25پھر آپ سائنز آف ڈی ہیڈریشن دیکھیں گے پیشنٹ پر
03:28کہ پیشنٹ
03:29کسی طرح سائنز آف ڈی ہیڈریشن میں تو نہیں جا رہا
03:31اس میں
03:32کہ اگر پیشنٹ پیشاب کرتا رہ رہے
03:38تو تب اس کا مطلب ہے کہ پیشنٹ کی باڈی ٹھیک ہے
03:40وہ ابھی تک اس طرح ڈی ہیڈریٹ نہیں ہوئی
03:42دینجر سائن تب ہوگا کہ اگر اس کی
03:44ڈی ہیڈریشن اس وانہ بند ہو جائے
03:46یا اس کا کلر جونسہ ہے وہ بہت
03:48ڈاک ہو جائے
03:50اور خاص طور پر اگر وہ بند ہو جائے
03:51تو یہ ایک بہت بڑا دینجر سائن ہوگا
03:54پھر ہم پلس پریشر کو بھی دیکھتے ہیں
03:56یہ بھی اگر ڈی ہیڈریشن میں پیشنٹ
03:58جا رہا ہوگا تو یہ بھی اس کی خراب ہونا
04:00شروع ہو جائے گا ساتھ ساتھ ہم
04:02وارٹر کو جو باہر اسکیپ
04:04کر رہی ہے اس کو دیکھنے کے لیے
04:05وہ کن کن کن کمپارٹمنٹس میں جاری ہے تو ہم
04:08ہلٹرا ساؤنڈ بھی اس پیشنٹ کے کراتے جائیں گے
04:10اب دینجی کا ایک ہی ٹیسٹ ہے
04:12جو دینجی سپیسیفک ٹیسٹ ہے
04:14ڈی ایس ون جسے آپ کہتے ہیں
04:16یہ اب پہلے دن سے ڈینگی کے
04:18پوزیٹیو ہو جاتا ہے اور یہی
04:19سب سے یوسفل ٹیسٹ ہے کیونکہ باقی
04:21تمام ٹیسٹ ڈینگی ہونے کے کچھ اصفات
04:24پوزیٹیو ہوتے ہیں
04:25اب آپ نے کرنا کیا ہے دیکھیں ہم آپ نے
04:27گھبرانا ہے اس میں اس طرح نہیں ہے کہ
04:29آپ سمپلی آپ فوکس کریں گے
04:32پیشنٹ کو کس طرح
04:33میکسیمم دی ہائیڈریٹ کر سکتے ہیں
04:36اور کس طرح آپ اس کو
04:37ڈی ہائیڈریٹ ہونے سے بچا سکتے ہیں
04:39یہ آپ کا سب سے امپورٹنٹ پوائنٹ ہے
04:42کیونکہ اگر آپ اس کو ڈی ہائیڈریٹ
04:44نہیں ہونے دیں گے تو اس کو
04:45السن نہیں بنیں گے
04:46السن نہیں بنیں گے تو اس کے بلیڈنگ پوائنٹس نہیں
04:47ہونا شروع ہو جائیں گے اور اگر اس کے بلیڈنگ
04:49نہیں شروع ہو جائے گی پورے باڈی میں
04:51تب یہ جو پلیٹرز کم ہو بھی رہے ہیں
04:53اس سے کچھ مسئلہ نہیں ہوگا
04:55تو یہ بلکل بیسک
04:57کانسپٹ ہے کہ ڈینگی کیوں ہوتا ہے
04:59اور کیوں اور پھر آپ
05:01یہ بھی دیکھیں کہ یہ چھٹے دن
05:03آپ کے ڈینگی بخار خود بخود
05:05جب آپ کو ہوا اس کے چھٹے دن
05:07یہ خود بخود یہ بہتری کی طرف
05:09پیشنٹ آپ کا ہونا شروع ہو جائے گا
05:11تو اس کی کوئی خاص ٹریٹمنٹ نہیں ہے
05:13کوئی ویکسین نہیں ہے
05:14کوئی ایسی دوائی نہیں ہے جو ڈینگی کے خلاف کام کرتا ہے
05:18ہم نے بس پیشنٹ کا جو
05:19وارٹن لیول ہے جو اس کی ہائیڈریشن لیول ہے
05:22اس کو مانیٹر کرتے رہنے
05:23کہ وہ اس کا کمپلیٹلی
05:26اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی ہے
05:28تو اس کو پلیز شیئر ضرور کیجئے گا
05:30تاکہ آج کے ڈینگی بہت زیادہ پھیلا ہوئے
05:32لوگوں کو پتہ ہو
05:34کہ یہ ڈینگی ہوتا کیوں ہے
05:35اور یہ کہ اس میں
05:37ایک بہت زیادہ خوف و حراس کی حوابی ہے
05:40تو وہ بھی لوگوں کو جب آئیڈیا ہوگا
05:42کہ یہ ہوتا کیوں ہے
05:42تو وہ اس کو اچھی طرح ایک پر
05:45منیج کر سکتے ہیں اس پیشنٹ کو
05:46باقی آپ نے یہ اپنے ذہن میں رکھنا ہے
05:49کہ اگر ڈینگی آپ کو ہوتا ہے
05:50تو اپنے ایک ڈاکٹرز اور ایکسپیٹ اپینین لینی ہیں جا کے
05:53تاکہ آپ کو وہ جو منیجمنٹ بتائیں
05:55پھر آپ نے اس کے مطابق اس کو فالو کرتے رہیں
05:58تو اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگی
05:59تو آپ پلیز جو یوٹیوب چینل ہے
06:01اس کو بھی ضرور سبسکرائب کیجئے
06:03تاکہ ہم اس طرح کی اور
06:04جوسفل ویڈیوز آپ کے لئے بنا سکتے ہیں
06:07تینکیو سب
Comments