Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00پاکستانی ادھاکارہ اشنا شاہ شدید تنقید کی ذات میں
00:10پاکستانی ادھاکارہ اشنا شاہ نے ائرپورٹ پر فیملی کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کی
00:21جس میں وہ بغیر شلوار کے لباس پہنے ہوئے نظر آئیں
00:25ادھاکارہ اشنا شاہ کی ایک تصویر گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
00:29جس میں وہ ایک سفید رنگ کی ڈھیلی کمیس نما لباس میں نظر آ رہی ہیں
00:34بعض سارے فین نے تصویر کو یہ کہہ کر شیئر کیا کہ وہ بغیر شلوار ہیں
00:39جبکہ دیگر نے اس بات کو محض خلط فہمی قرار دیا
00:43تصویر کے وائرل ہونے کے بعد فیشن ماہرین اور شو بس سے وابستہ شخصیات نے واضح کیا
00:48کہ یہ ایک عام مغربی انداز کا ٹاپ یا شارٹ ڈریس ہے
00:52جو بعض اوقات لیگیز یا پینٹس کے بغیر بھی فیشن کے طور پر پہنا جاتا ہے
00:57ماہرین کے مطابق تصویر میں کسی بھی قسم کی غیر اخلاقی چیز واضح نہیں
01:02اور یہ صرف لباس کے ڈیزائن اور لمبائی کی وجہ سے غلط تاثر پیدا ہوا
01:07اشنا شاہ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بازابتہ وضاحت تاحال سامنے نہیں آئے
01:13تاہم شو بس کمیونٹی کے کئی افراد نے اس معاملے کو غیر ضروری سنسنی قرار دیتے ہوئے کہا
01:19کہ فنکاروں کی لباس پر اس قسم کے منفی تفسرِ ذاتی آزادی میں مداخلت کے مترادف ہیں
01:25اشنا شاہ نے یہ تصویر اپنے انسٹا سٹوری میں پوسٹ کی تھی
Be the first to comment
Add your comment