Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
Follow me for Islamic Historical Movies and videos.
Transcript
00:00Insanity where the fruit of the diet is when one person does the other for the time.
00:08You have no anger. You have no anger.
00:13You are just saying that you have a story.
00:16You have no worrying.
00:21You can help.
00:26But you have no idea.
00:29اور سخت مزاجی کی وجہ سے وہ ایسا نہیں کر پاتے
00:34وہ کتنا سوہانا دور تھا
00:36ہر شخص قابل غور تھا
00:39نہ مشکل تھی باہر کوئی
00:41نہ ہی اندر کوئی چور تھا
00:43وہ کتنا سوہانا دور تھا
00:46جہاں مکان نمبر کی بجائے
00:49باپ دادا کے نام سے پہچان ہو
00:51اسے گاؤں کہتے ہیں
00:53ایک وقت وہ بھی تھا
00:56جب مسجدیں گھروں سے زیادہ بلند ہوا کرتی تھی
00:59جو چیز آپ کے لیے فالتو ہے
01:03ہو سکتا ہے
01:05وہ کسی اور کے لیے زندگی کی امید ہو
01:08آپ اپنے ذہنی سکون کے لیے تین چیزیں مختصر رکھیں
01:12الفاظ
01:13توقعات
01:15اور لوگ
01:16ایک پتھر کی بھی تقدیر سمر سکتی ہے
01:20شرط یہ ہے
01:21کہ سلیکے سے تراشا جائے
01:23دنیا کے حسین ترین احساسات میں سے
01:28ایک احساس
01:29امی سے باتیں کرنا ہے
01:32بلاوجہ بولتا ہوا
01:34اکلمن
01:35پاس بیٹھے ہوئے خاموش بیوقوف سے
01:38زیادہ بیوقوف لگتا ہے
01:40ٹوٹی ہوئی چیز
01:42جڑ کر پینے جیسی نہیں بن جاتی
01:44کچھ بھی توڑنے سے پہلے
01:46بس اتنا یاد رکھ لی جئے گا
01:48بچپن کی وہ امیری
01:51نہ جانے کہاں چلی گئی
01:54جب پانی میں
01:55ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے
01:57تصویریں بولتی ہیں
01:59ایک شخص کا پیچھے ہر جانا
02:01بہت سے شروع فساد
02:03اور نقصان سے
02:05بچا لیتا ہے
02:06کچھ رشتے
02:07کرائے کے مکان کی طرح ہوتے ہیں
02:10انہیں آپ جتنا مرضی سجالو
02:12چمکالو
02:14دیکھ بھال کر لو
02:15کبھی اپنے نہیں ہوتے
02:17مطلب کی کشتی پر سوار لوگ
02:20بہت جلد مخلص لوگوں سے
02:22بچھڑ جاتے ہیں
02:23زندگی کا تجربہ تو نہیں
02:25پر اتنا معلوم ہے
02:27چھوٹا آدمی
02:28بڑے موقع پر کام آ جاتا ہے
02:30اور بڑا آدمی
02:32چھوٹی سی بات پر
02:33اوقات دکھا دیتا ہے
02:35شیخ صادی فرماتے ہیں
02:37روح زمین پر
02:38اکثریت میں ایسے لوگ ہیں
02:40جو دکھ
02:41تکلیف
02:42عذیت
02:42فریب
02:43اور دوخہ
02:43تو انسانوں کو دیتے ہیں
02:45اور معافی
02:46اللہ سے مانگتے ہیں
02:48زندگی میں ایک کلیہ بنا لیں
02:51کچھ بھی بن جائیے
02:52مگر بے فیض انسان نہ بنے
02:54کیونکہ درخت جب بھی بے فیض ہو جائے
02:57تو چونے میں
02:59جھوک دیا جاتا ہے
03:00کسی کی اصلی شخصیت دیکھنی ہو
03:04تو اس سے اختلاف کر کے دیکھ لو
03:06اختلاف شخصیت کا اکثرے ہے
03:09شک کا پودا
03:12جڑ پکڑ جائے
03:14تو ربطہ ربطہ بڑا درخت بن کر
03:16اعتماد کی عظیم الشان
03:18عمارت کو
03:19تباہ کر دیتا ہے
03:20ہم لوگوں کی آدھی زندگی
03:23غلط لوگوں سے
03:24امید رکھنے میں
03:25اور باقی زندگی
03:26اچھے لوگوں پر شک کرنے میں
03:28گزر جاتی ہے
03:29کسی کی نظر میں
03:31اچھے تھے
03:32کسی کی نظر میں
03:33بھورے تھے
03:34حقیقت میں
03:35جو جیسا تھا
03:36ہم اس کی نظر میں
03:38ویسے تھے
03:39مطلب بہت وزنی ہوتا ہے
03:41جب نکل جاتا ہے
03:42رشتیں بے وزن ہو جاتے ہیں
03:44فاصلوں سے کبھی فرق نہیں پڑتا
03:48اگر رشتوں کی جڑے
03:49مضبوط ہوں
03:50ہم بھی عجیب لوگ ہیں
03:53مرے ہوئے انسان کو
03:54کندھا دینا
03:55سواب تو سمیتے ہیں
03:57مگر کسی زندہ انسان
03:59کو سہارہ دینے سے
04:00کتھراتے ہیں
04:01بہت فرق ہوتا ہے
04:03ضرورت اور ضروری ہونے میں
04:05کبھی کبھی
04:06ہم صرف ضرورت ہوتے ہیں
04:08ضروری نہیں
04:09ایک سائل نے کسی دانا شخص سے پوچھا
04:13کیا چیز زیادہ اہم ہوتی ہے
04:15راستہ یا منزل
04:17دانا شخص بولا
04:18تمہارا ہم سفر
04:20امیر نے جو پکڑی ہے
04:22کیا خوبصورت لکڑی ہے
04:24اس لکڑی پر جو نکاشی ہے
04:26وہ غریب نیتراشی ہے
04:28امیر کی یہ سوٹی ہے
04:30غریب کی یہ روٹی ہے
04:32خواہشات کا گھوڑا
04:35بے لگام ہو جائے
04:36تو اپنے ہی سوار کو گھرا کر
04:39پیرو تلے روند ڈالتا ہے
04:41زندگی ہلکی پھلکی ہے
04:43بوجھ تو سارا خواہشات کا ہے
04:47منفی سوچیں وہ بھاری بوجھ ہیں
04:50جو ہم ہر وقت
04:51اپنے سار اٹھائے پھرتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended