- 3 months ago
Follow me for Islamic Historical Movies and videos.
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00How are you?
00:30How are you?
01:00How are you?
01:01How are you?
01:02How are you?
01:03How are you?
01:04How are you?
01:05How are you?
01:06How are you?
01:07How are you?
01:08How are you?
01:09How are you?
01:10How are you?
01:11How are you?
01:12How are you?
01:13How are you?
01:44How are you?
01:45How are you?
01:46How are you?
01:47How are you?
01:48How are you?
01:49How are you?
01:50How are you?
01:51How are you?
01:52How are you?
01:53How are you?
01:54How are you?
01:55How are you?
01:56How are you?
01:57How are you?
01:58How are you?
01:59How are you?
02:00How are you?
02:01How are you?
02:02How are you?
02:03How are you?
02:04How are you?
02:05How are you?
02:06How are you?
02:08How are you?
02:09How are you?
02:10How are you?
02:11How are you?
02:12How are you?
02:13How are you?
02:14How are you?
02:15How are you?
02:16How are you?
02:17How are you?
02:18How are you?
02:19How are you?
02:20How are you?
02:21How are you?
02:22How are you?
02:23How are you?
02:24How are you?
02:25How are you?
02:26How are you?
02:27How are you?
02:28How are you?
02:29How are you?
02:30How are you?
02:31How are you?
02:32How are you?
02:33How are you?
02:34How are you?
02:35How are you?
02:36How are you?
02:37He felt like his doctor was a man of character.
02:43He felt this was a man of character.
02:45He felt that he had to be a man in the circle.
02:48He felt that he had to be in any way in the circle.
02:54This all thought he had to be a man of character.
02:58He felt that he had to be a duty to his own.
03:02The Muslim Golden Age of Translation
03:06House of Wisdom
03:08The Head of Translation
03:10Posts gave me
03:12This is how we can see how we can see
03:15How we can see how we can see
03:17The Muslim's influence on the way
03:19The Muslim's influence on the way
03:21This is how we can see
03:23The world's history
03:25The world's history
03:27The world's history
03:29Yes.
03:30So, the belief that he has got the knowledge of his knowledge of his body.
03:33This is why the wisdom of his mind is being used as a way of the knowledge that his knowledge of his body has been seen.
03:38This has been a way of the knowledge of his knowledge.
03:42It's the way of rational, rational, of course, of course, when we have done this knowledge of his body.
03:48This is a way of translation.
03:50He had to speak.
03:52But he had a Christian.
03:55He didn't.
03:57And the treason has had their own language,
03:59their own language was not allowed
04:01as the leader.
04:03The one who would only have seen this
04:04was the Muslim golden age,
04:06that its expert expert in his job
04:08was being able to be able to do it.
04:10He had a way to do it.
04:12He had a way to do it.
04:14He had the way to make it.
04:16They brought it to him.
04:18So when I was given a way to make it,
04:20he had translated on the way.
04:22He had translated on the way.
04:24He had translated on the way.
04:26They had a new and new and new results to make it work.
04:31In my opinion, the first one was the first part in the past.
04:34For example, in the previous translations, translations and translations,
04:38they had written written.
04:39They had written by the Japanese, the Greek, the German, Chinese,
04:41or Hindi books in the past two of them were written by Arabic.
04:45The first one was the first of the past.
04:49Eunhain ibn-Hisaak, which are all of these Arabic as a genre of language,
04:51and some of them were written by the Japanese,
04:53they had written by the Japanese,
04:55as a result of a figure of the exam,
04:58and as a result of thearten and the meals,
05:00or the future of the book,
05:01and what it does for us to do that,
05:03where they want to create a business.
05:05Then, the material of a manuscript,
05:07which we would call about it,
05:09and this will then translate it,
05:10and then, the translation will criticise it.
05:14Go that it will translate,
05:16this is also a written book.
05:17This will also be a part of the book
05:20and the author and writer also be
05:22اور ان کو بھی بہتر طریقے سے رکھا جائے گا
05:24تاکہ بعد میں آنے والے
05:25original text سے جب چاہیں
05:27استفادہ کر سکیں
05:28دراصل حنین ابن عیساق چاہتے تھے
05:31کہ مصنف دیگر زبانوں کے
05:33مصنفین نے اپنی زبان میں جو بات
05:35کہنا چاہیے وہی بات عربی میں
05:38لوگوں کو سمجھ آئے نہ کہ اس کے
05:39الفاظ کے معنی ہی صرف سمجھ آئے
05:41اس کے لیے وہ یہ کرتے تھے کہ اپنی ٹیم کے
05:43جس شخص کو کسی خاص translation پر
05:45لگانا ہوتا تھا پہلے اسے
05:47اس زبان کی دوسری کتابیں پڑھنے
05:49کے لیے دیتے تھے فرض کریں
05:51ایک translator نے یونانی زبان سے
05:53عمر کا عربی ترجمہ کرنا ہے
05:55تو اسے یونانی زبان کی
05:57اس قسم کی کئی دوسری کتابیں
05:59یا کاغذات پہلے پڑھنا ہوتے تھے
06:01تاکہ وہ اس زبان کی اسلوب سے
06:03اس کے محاورے سے اچھی طرح واقف ہو جائے
06:05کہ مختلف مصنفین مختلف لوگ
06:07مختلف روایتوں میں مختلف الفاظ
06:09کو یونانی زبان میں کیسے استعمال کرتے
06:12رہے ہیں اور اس کا مطلب کیا ہوتا تھا
06:13اس کے بعد اصل کتاب یعنی
06:15ہمر کو translate کیا جائے گا
06:17جب یہ translate ہو چکے گی
06:19تو اسے کچھ دیگر عالم جو عربی اور
06:21یونانی دونوں کے ماہر ہیں وہ ایک دفعہ
06:23پھر پڑھیں گے اس کے بعد
06:25اس master copy کی دیگر copies
06:27تیار کی جائیں گی یہ
06:29ایک مشکل کام تھا سو اس کے دام
06:31دربار اخلافت سے خوب ملتے تھے
06:33انعماد کی بارش اس کے علاوہ تھی
06:35یہی وجہ تھی کہ اچھے کیریئر کی
06:37تلاش میں دیگر ہزاروں نوجوانوں کی طرح
06:40کوفہ سے بھی ایک نوجوان
06:42چل کر بغداد آ گئے
06:43اس نوجوان نے موقع پا کر
06:45ایک ایسی مجلس میں جانے کا انتظام کر لیا
06:48جہاں خلیفہ مامون و رشید
06:49پہلے سے موجود تھے
06:5120 اور 25 سال کے درمیان کی عمر
06:53کے اس نوجوان نے یہ کیا کہ
06:55خلیفہ کی مجلس میں سب سے پہلے پہنچ کر
06:58خلیفہ کے قریب کی
06:59ایک خالی سیٹ پر بیٹھ گیا
07:01باقی علماء جو رتبے قد کاٹ میں
07:04اس سے بہت بڑے تھے
07:06وہ جیسے جیسے آتے گئے
07:07وہ اسے گھورتے گئے اور ناراضی سے دیکھتے رہے
07:09پھر ایک بزرگ سکولر نے
07:11اسے ڈھانٹا اس نوجوان کو
07:13کہ تم خلیفہ کے قریب نہیں بیٹھ سکتے
07:15یہ کسی سینئر عالم کی جگہ ہے
07:17سینئر سکولر کی جگہ ہے
07:19تو نوجوان نے کہا
07:21محترم میں بیٹھ سکتا ہوں
07:23کیونکہ جو آپ جانتے ہیں
07:25وہ میں بھی جانتا ہوں
07:26لیکن وہ آپ نہیں جانتے جو میں جانتا ہوں
07:30یہ نوجوان دوستو
07:32ابو یوسف یعقوب
07:33ابن عساق الکندی تھے
07:35اور جس علم کی وہ بات کر رہے تھے
07:37وہ علم قدیم اور
07:39خفیہ زبانوں کو پڑھنے کا علم تھا
07:41یعنی کرپٹوگرافی
07:42الکندی دراصل
07:45سادہ میت کی مدد سے ایک ایسا طریقہ
07:47تریافت کر چکے تھے
07:48جس کی مدد سے خفیہ پیغامات کو
07:50ڈی کوڈ کیا جا سکتا تھا
07:51ڈی سائفر کیا جا سکتا تھا
07:56یہ بات اتنی معمولی نہیں تھی
07:58وہ اس لیے کہ جن مسلم خلافت نے
08:01دنیا میں عروج حاصل کیا
08:02تو اس سے پہلے تک رومیوں اور ایرانیوں میں
08:05جو جاسوسی کا نیٹورک کام کرتا تھا
08:07وہ ایسے ہی خفیہ
08:08کوڈیڈ ٹیکسٹ سے پیغامات بھیجتا تھا
08:11بہت اہم تھا کہ کسی جاسوس کے خط
08:13یا غیر ملکی سازش کو پکڑنے کے لیے
08:15آپ کے پاس وہ باہرین ہوں
08:17یعنی کرپٹوگرافرز ہوں
08:19جو کوڈز کو بریک کر سکیں
08:26دیگر سکولرز کا بہت کردار تھا
08:29انہی کی مدد سے مسلمان بہتر
08:31سفارتکاری کر پا رہے تھے
08:32اور جاسوسی کا نظام بھی اس کا نیٹورک بھی
08:34بہتر چلا رہے تھے
08:35تو خیر ابو یوسف یاکوب الکندی سے
08:38خلیفہ ممون رشید جلد ہی واقف ہو گئے
08:40اور ان کے علم اور ہنر سے بھی بہت متاثر ہوئے
08:43خاص طور پر ان کے میت
08:45اور یونانی فلوسفی پر
08:46ابور نے خلیفہ کو بہت متاثر کیا
08:49پھر ایک اور بات ایسی تھی
08:50جس میں خلیفہ ممون رشید اور الکندی
08:53بلکل ایک طرح سوچتے تھے
08:55دونوں سوچتے تھے
08:56کہ مذہب اور فلسفہ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں
08:59دونوں ہی سچائی تک پہنچنے کے راستے ہیں
09:02کیونکہ دونوں ہی ریشنل ہیں
09:04عقل اور منطق کی بات کرتے ہیں
09:06ان کے خیال میں
09:07مذہب عقل سے باہر نہیں تھا
09:09اور فلسفہ بھی یہی کرتا تھا
09:11خلیفہ اور ابو یاکوب الکندی
09:13دونوں المتزلہ سکول آف تھاٹ سے
09:15تعلق رکھتے تھے
09:16اس کے قریب تھے
09:17خلیفہ ممون رشید
09:19گھنٹوں ابو یاکوب کندی
09:20اور ان جیسے دیگر علماء
09:22جو یونانی فلسفی کے ماہر تھے
09:24ان سے گفتگو کرتے تھے
09:26ساتھیوں کچھ لوگ سمجھتے ہیں
09:27کہ الکندی متزلہ خیالات کے ساتھ نہیں تھے
09:30لیکن بات یہ ہے
09:31کہ اسلامی تاریخ لکھنے والے
09:32مسلم سکولرز
09:33اور مسلمانوں کی تاریخ لکھنے والے
09:35مغربی سکولرز
09:36دونوں انہیں متزلہ ہی کے قریب مانتے ہیں
09:40اور آج تک یہی لکھتے ہیں
09:41انیس سو تین
09:42نائنٹین و تری میں چھپنے والی کتاب
09:44The History of Philosophy in Islam
09:46جو کہ ایک ڈچ مصنف
09:48دی بوئر نے لکھی
09:49اور سید عبد حسین نے اس کا ترجمہ کیا
09:52وہ بھی یہی لکھتے ہیں
09:53جب پہ حکمہ اسلام کا
09:54انیس سو تریپن
09:55نائنٹین ففٹی تری میں چھپنے والا ایڈیشن
09:57جو کہ آن لائن
09:58ریختہ لائبریری میں بھی موجود ہے
10:00اس میں بھی بوئر کی بات ہی کو
10:02عبدالسلام ندوی صاحب نے درست مانا ہے
10:04اور لکھایا کہ الکندی متزلہ تھے
10:06ویسے اگر نہ بھی لکھا ہو
10:07تو آپ کے علم میں ہونا چاہیے
10:08کہ متزلہ وہی تو تھے
10:10جو یونانی فلسفے کو
10:11رہنمائی کے لیے استعمال کرتے تھے
10:13عقل اور منطق کو رہنمائی مانتے تھے
10:15وہی اور روایات اسلامی کی تشریح بھی
10:18فلسفے اور منطق عقل کی بنیاد پر کرتے تھے
10:22تو ابو یکوب الکندی یہی تو تھے
10:24تو خیر ساتھیو ابو یوسف الکندی کو
10:26خلیفہ ممون رشید نے
10:28بیت الحکمت میں
10:29یونانی فلسفی کے عربی ترجمے پر مقرر کر دیا
10:31الکندی نے بھی اس کا حق ادا کیا
10:34انہوں نے نہ صرف یہ
10:35کہ یونانی فلسفرز کی پرانی کتابوں کی
10:38دوبارہ بہتر ٹرانسلیشنز کی
10:40میچ میں لوگوں نے جو اپنے خیالات
10:42جمع کر دیئے تھے ان کو نکالا
10:43بلکہ دو سو تیس نئی کتابیں
10:46اور رسالے بھی لکھیں
10:47عبدالسلام ندوی حکمائے اسلام میں
10:50انہیں پہلا مکمل خالص
10:52عربی فلسفر کہتے ہیں
10:53وہ دنیا اسلام کے سب سے نامور
10:56عربی فلسفر آج تک مانے جاتے ہیں
10:58وہ نوی صدی میں
10:59نائنٹھ سینچری میں یہ جان چکے تھے
11:02بطور فلسفی اور جو کہ اس دور میں
11:04فلسفی اور سائنس میں زیادہ تفریق نہیں ہوتی تھی
11:06تو وہ جان گئے تھے کہ کسی بھی دھات کو
11:08کسی بھی ایلیمنٹ کو
11:10کسی بھی میٹل کو کسی بھی طرح
11:11سونے میں گولڈ میں نہیں بتلا جا سکتا
11:14اس دور میں علمو کیمیا
11:16جسے اب کیمسٹری کہتے ہیں وہ سارے کا سارا
11:18یہی تھا کہ کسی بھی ایلیمنٹ کو
11:20اگر ایک خاص محول میں
11:21رائٹ لیبارٹری کنڈیشنز میں گرم کیا جائے
11:24تو وہ سونا بن سکتی ہے
11:25الکندی بیت الحکمت میں بیٹھ کر
11:28ایسی کیمیا گری کو
11:29فراڈ سوڈو سائنس یعنی جھوٹی سائنس
11:32کہا کرتے تھے بلکہ وہ ایسی
11:34کوشش کرنے والے دیگر مسلم
11:36اور غیر مسلم سائنس دانوں کا مزاق
11:38بھی خوب بڑھایا کرتے تھے
11:39وہ کہتے تھے کہ جتنے بھی لوگ
11:41سونا بنانے کے عمل کو سائنس کہتے ہیں
11:43کیمیا کہتے ہیں دراصل انہیں جلدی جلدی
11:45امیر ہونے کے لالج کی بیماری ہے
11:47انہیں چاہیے کہ پہلے اس بیماری کا
11:49علاج کروائیں اس کے بعد خود کو
11:50فلسفی سائنس دان یا کیمیادان
11:52کہنا ہے تو کہتے رہے
11:53اب دیکھیں ساتھیوں جن علماء کا
11:55ان کے گفتگو سے مزاق اڑتا تھا
11:56ان میں ایک بہت سینئر مسلم سائنس دان
11:58جابر بن حیان بھی شامل تھے
12:00جو خود بھی سونا بنانے کی بہت
12:02کوششیں کرتے رہے تھے لیکن ناکام رہے
12:04ویسے آپ کو بتائیں کہ یہ ناکارہ خیال
12:06وہ یقین تھا جو سکندر اعظم کے
12:08زمانے سے یعنی تین سو بی سی ای
12:10سے لے کر نیوٹن کے دور تک
12:12اٹھارویں صدی تک قائم تھا
12:14بہت سے کیمیادان اس کی کوششیں کرتے رہے
12:16حالانکہ وہ کامیاب کبھی نہیں ہو پائے
12:19اٹھارویں صدی 18 سینچری کے
12:21سر آئیزک نیوٹن بھی یہی کافی عرصے
12:23تک سمجھتے تھے اس کی کوششیں بھی انہوں نے
12:24کافی کی لیکن پھر کسی وقت
12:26آ کر یہ کوششیں بند کر دی
12:28آپ دیکھیں کہ الکندی ان سے
12:30تقریباً نو صدیوں پہلے
12:32نو سو سال پہلے اس فضول
12:35خیال کو منطق کی بنیاد پر
12:37لوجک کی بنیاد پر رد کر چکے
12:39اکل اور سوچ
12:41کی یہ پرواز مسلمانوں
12:43کے سنہری دور میں اس لیے ممکن
12:45تھی کہ طاقتور کلفہ مسلمان
12:47تو تھے لیکن ریاست کو
12:48غیر مذہبی بنیادوں پر چلاتے تھے
12:51مشہور بریٹش ہسٹورین
12:53برنارڈ لیوس لکھتے ہیں کہ
12:54مسلمانوں سے پہلے کی عظیم امپائرز
12:57کسی ایک علاقے ایک کلچر
12:59ایک ریس تک محدود ہوا کرتی
13:00تھی لیکن میڈل ایسٹ کی مسلم
13:03امپائر وہ پہلی سلطنت
13:04تھی وہ پہلی سپر پاور تھی
13:06جو بینل اقوامی تھی انٹرنیشنل تھی
13:08جس میں کئی کلچرز ایک ساتھ
13:10زندہ تھے کوئی بغداد آتا
13:12تو اسے بلیک وائٹ ییلو اور براؤن
13:14ہر ریس کا ہر قوم کا فرد
13:16ملتا کئی قسم کی زبانیں
13:18بولتے ہوئے انہیں لوگ دکھائی دیتے
13:20سنائی دیتے یہی وجہ تھی
13:22کہ بیت الحکمت نے علم کا وہ چراغ
13:24روشن کیا جس سے پھر یورپ
13:26نے چودویں صدی کے بعد
13:2714 سنچری کے بعد اپنی ڈارک ایجز
13:30روشن کی مغربی دنیا کے
13:32روشن خیال لیڈرز صدیوں تک
13:34مسلمانوں کی انہی کتابوں کے محتاج
13:36تھے یو بغداد کے بیت الحکمت
13:38میں یا فاطمیوں کے
13:40کاہرہ میں یا پھر اندلوس کے
13:42کرتبہ غرناطہ میں تحریر ہونی تھی
13:44یا ترجمہ ہونی تھی اس سنہری
13:46دور کے آغاز میں جہاں سائنس اور
13:48فلسفہ ترقی کر رہا تھا ساتھیو
13:49تو اس محول کا لازمی نتیجہ تھا
13:52کہ عربی عدب بھی ترقی کریں
13:54اب عربی عدب کی
13:56ترقی کی کہانی سننے سے پہلے
13:58آپ ذرا آسمان پر نظر ڈالیں
14:00ساتھیو پلانٹ مرکری
14:02جسے اردو میں سیارہ اتارت
14:04کہتے ہیں اس پر کئی بہت بڑے بڑے
14:06کریٹرز ہیں یعنی ایسے گھڑے ہیں
14:08جو آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے بنے ہیں
14:10یا پھر کسی خلائی پتھر
14:12کے اس پر گرنے سے پیدا ہونے ہیں
14:14لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ سینٹیفک
14:16کمیونٹیز نے اداروں نے
14:24یہ عظیم نام لوگ بھول نہ جائیں
14:26خاص طور پر مرکری
14:28پر جو کریٹرز ہیں ان کے نام شاعروں
14:30مصوروں فلسفیوں اور
14:32موسیقاروں کے ناموں پر رکھے گئے ہیں
14:34تو جہاں مرکری پر مائیکل انجلو
14:36ہے موزارٹ ہے اور ٹالسٹائی ہے
14:38وہیں پر ایک طرح سی
14:4083 کلومیٹر ڈائیمیٹر کے کریٹر
14:42کا نام الجاہز کے نام پر ہے
14:44آپ نے شاید بہت ہی
14:46کم اس عظیم عرب فلسفی
14:49اور عدیب الجاہز کا نام
14:50سناو جاہز البسری
14:52دراصل ایک حبشی غلام خاندان
14:54سے تھے لیکن کچھ نسلیں پہلے
14:56انہیں آزاد کر دیا گیا تھا
14:58آٹھویں صدی میں ایٹھ سینچری میں
15:00وہ بسرہ میں ایک آزاد
15:02انسان کے طور پر اپنے بہن بھائیوں
15:04کے ساتھ مچھلیاں پکڑتے تھے
15:06مگر ہوتا یہ تھا کہ ان کے بہن
15:08بھائی تو روٹین میں مچھلیاں پکڑنے
15:10جال پھینکنے کا کام سیکھنے لگے تھے
15:12لیکن جاہز کا دل اس میں
15:14نہیں لگتا تھا وہ راستے
15:16کی ایک مسجد کی لیبریری میں رکھی
15:18کتابیں زیادہ شوق سے دیکھتے تھے
15:20انہیں مچھروں کے جال کی نسبت
15:22کتابوں کی خوشبو بھلی لگتی تھی
15:24ان کی ماں نے یہ بات نوٹ
15:26کر لی اور انہیں ایک نوٹ بک لکھنے
15:28کے لیے کسی طرح سے لا کر دے دی
15:30یاد رکھیں ساتھی اس زمانے میں کسی بھی
15:32دکان سے ایک نوٹ بک اور پینسل لے آنا
15:34اتنا آسان نہیں تھا جتنا آج ہے
15:36یہ خاصی مہنگی ہوتی تھی
15:38اور عمرہ کے چیز سمجھے جاتی تھی
15:39لیکن الجاہز کی ماں نے
15:43اپنے بیٹے کا شوق دیکھا اور کسی طرح
15:44اس کی مدد کی
15:45الجاہز نے ساتھیوں قریبی مدرسے میں ہی
15:48پہلے پہل تعلیم حاصل کی
15:49دینی تعلیم حاصل کی
15:50اور موصلہ خیالات سے بہت متاثر ہو رہے
15:53ساتھ ساتھ وہ دیگر کتابیں بھی پڑھتے رہے
15:56چالیس سال کی عمر میں
15:57فورٹی یئرز میں وہ بغداد آئے
15:59تو یہاں خلیفہ محمون و رشید کی حکومت تھی
16:01بیت الحکمت کا بھی توتی بولتا تھا
16:04جاہز کی شہرت بطور ایک دانشوار
16:06ایک عدیب ایک فلسفی
16:07اتنی بھیل چکی تھی
16:08کہ قدردان خلیفہ کو ان کے بارے میں
16:10جاننے میں زیادہ وقت نہیں لگا
16:12یہ بغداد آئے
16:13تو خلیفہ نے انہیں بھلایا
16:15اور اپنے بچوں کو پڑھانے کے ذمہ داری سونپ دی
16:17یہ اس دور میں بہت بڑے عزاز کی بات تھی
16:19کہ ایک شخص
16:20مستقبل کے خلیفہ کی تربیت کر رہا
16:23یعنی وہ شخص
16:23جو اس دور کی سب سے بڑی
16:25طاقتور ریاست کا سربراہ بننے والا تھا
16:28لیکن مسئلہ یہ ہوا
16:29کہ خلیفہ کے بچوں نے
16:30الجاہز کو دیکھتے ہی پڑھنے سے انکار کر دیا
16:33دراصل وہ خوف زدہ ہو گئے تھے
16:35کیونکہ الجاہز
16:36حبشی رنگت کے لمبے ترنگے انسان تھے
16:39ان کے چہرے پر بڑی بڑی باہر کو
16:41ابری ہوئی چمکتی آنکھیں
16:42بہت عجیب سی لگتی تھی
16:44آنکھیں ان کی اتنی بڑی اور نمائی تھی
16:46کہ گویا ابھی ابل پڑھیں گے
16:48اس حید سے
16:49خلیفہ کے بچے
16:50خود کو ارجسٹ نہیں کر سکے
16:52اور انہوں نے دور لگا دی
16:53خلیفہ مامون رشید نے
16:55اپنے بچوں سے زبردستی کرنا مناسب نہیں سمجھا
16:58الجاہز بچوں کو نہیں پڑھا سکے
17:00لیکن قدردان خلیفہ نے
17:02الجاہز کی قابلیت کو دیکھتے ہوئے
17:04انہیں خود سے دور بھی نہیں کیا
17:06وہ مسلسل دربار خلافت
17:08اور دارالحکمت سے منسلک رہے
17:10الجاہز کی خوبی دوستو یہ تھی
17:12کہ وہ مسلسل اور منطقی لکھتے تھے
17:14ان کی تحریر میں عدبی چاشنی
17:16اور فلسفے کے ساتھ ساتھ
17:17مزا کا گہرا رنگ ہوتا تھا
17:20وہ تنز بہت شاندار کرتے تھے
17:21اور اس میں کسی کا لحاظ نہیں کرتے تھے
17:24انہوں نے پہلی بار چھوٹے چھوٹے ٹاپکس پر
17:26چھوٹی چھوٹی تحریریں لکھنا شروع کی
17:28جو کہ بہت مقبول ہوں
17:29مثال کے طور پر ان کی مشہور کتاب
17:31کتاب البخلا کنجوسوں کے کتاب ہے
17:34یہ ان کی ایسی چند کتابوں میں سے ہے
17:36جو زمانے کے ستم سے بچ کر
17:38ہم تک پہنچی ہے
17:39اس کتاب میں وہ کنجوسوں کی کئی خصوصیات لکھتے ہیں
17:42وہ کہتے ہیں کہ کنجوس لوگ
17:44اول تو آپ کو اپنے گھر دعوت پر بلائیں گے ہی نہیں
17:47لیکن اگر آپ چلے گئے
17:48تو بطور مہمان آپ کو سمجھ ہی نہیں آئے گی
17:51کہ آپ خوشی پر آئے ہیں یا افسوس پر
17:52پھر وہ کہتے ہیں
17:54کہ کنجوسوں کے ہاں پیسے بچانے کے اتنے دلائل ہیں
17:57کہ اگر چراغہ میں بہن بہن کرتی
17:59بھیڑ ان کے سامنے ہو
18:00تو وہ بھی خاموش ہو جائے گی
18:02پھر لکھتے ہیں کہ کنجوس آدمی
18:05ایک شما کی طرح ہوتا ہے
18:06جس کی روشنی اس کے کسی کام نہیں آتی
18:08لیکن اس کی حفاظت کرتے کرتے وہ خود ختم ہو جاتا ہے
18:11کنجوس آدمی
18:12ایک ایسا گدہ ہوتا ہے
18:14جس کی کمر پر سونا لدہ ہوتا ہے
18:16لیکن وہ کھاتا گھاس ہی ہے
18:18یہ کچھ لائنز ہیں لیکن آپ جانتے ہیں
18:21کہ عدب اصل زبان میں ہی
18:22اپنا اصل رنگ دکھاتا ہے
18:24تو خیر الجاہز نے
18:26موتزلہ سکول آف تھوٹ پر بھی کتابیں لکھی
18:28جیسا کہ فضیلت الموتزلہ
18:30الجاہز نے کل ملا کر دو سو سے تین سو
18:33کے قریب کتابیں لکھی
18:34جن میں سے صرف پچھتر سیونٹی فائیو کے ٹائٹلز
18:37اور ان میں سے کچھ کا نامکمل ٹیکسٹ
18:40آج ہمارے پاس ہے
18:41عربی میں آج بھی ان کی کتابیں چھپتی ہیں
18:43اور پڑھی جاتی ہیں
18:44کسی بھی چھوٹے بڑے یا انلائن سٹور پر
18:47آپ کو ان کی کتابیں مل جائیں گی
18:49حالانکہ انہیں دنیا چھوڑے ہوئے
18:50ساڑھے گیارہ سو سال ہو چکے ہیں
18:53ایک ہزار سال سے اوپر
18:54کسی عدیب کے لیے اس سے بڑا
18:57اور کیا عزاز ہوگا
18:58کہ صدیوں بعد بھی
18:59اس کا انداز پرانا نہیں ہوا
19:01اس کا وٹ
19:02اس کا تنز
19:03اس کا مزاہ
19:04اس کے فکریں پرانے نہیں ہو رہے
19:06الجاہز نے جانوروں کے بارے میں بھی
19:08بہت کچھ لکھا ہے
19:09جو پڑھنے کے لائق ہے
19:10مثلا
19:10وہ ہاتھی کے بارے میں
19:11ایک جگہ لکھتے ہیں
19:12کہ اگر ہاتھی کی سونڈ
19:14اس کی ناک کے بجائے
19:15اس کے ہاتھ میں ہوتی
19:16تو ہاتھی سب سے بڑا جنجو ہوتا
19:18مکھی کے بارے میں
19:19ایک مختصر مضمون میں لکھتے ہیں
19:21کہ مکھی بیچاری اتنی بے بس ہے
19:23کہ چھت سے چھلانگ لگا کر
19:25خودکشی تک نہیں کر سکتی
19:26پھر وہ
19:27مکھی کو مشورہ دیتے ہیں
19:28کہ اگر اسے خودکشی کرنی ہے
19:30تو اونٹ کے بالوں میں
19:31گھس جایا کرے
19:32کیونکہ وہاں سے
19:32واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوتا
19:34ساتھیوں ایک وقت آیا
19:37جب الجاہز پر پابندیاں لگیں
19:39تو انہوں نے
19:39ایک احتجاج کیا
19:41اور وہ بھی بڑے انوکھے انداز
19:42انہوں نے
19:44اپنے علاقے میں
19:45دور و نزدیک میں
19:46جتنی بھی جانوروں کی
19:47پرندوں کی اقسام تھی
19:48انہیں لکھنا شروع کر دیا
19:50ان کی عادتوں کے بارے میں
19:51لکھنا شروع کر دیا
19:51وہ اپنی کتابوں میں
19:53تصاویر بھی بنانے لگے
19:54ہلکی پلکی ڈرائنگز بھی بنانے لگے
19:56اس لکھنے میں
19:58بین السطور
19:58بیٹوین دا لائنز
19:59وہ اپنے خیالات کہتے تھے
20:01یہ کتابیں
20:02کتاب الحیوان القبیر کے نام سے
20:03سات والیمز میں شائع ہوئی ہیں
20:05ان میں الجاہز نے
20:07جانوروں کی
20:08تین سو پچاس
20:08350 سپیشیز پر لکھا ہے
20:10اسی لکھنے اور تحقیق کے دوران
20:12الجاہز نے نوٹ کیا
20:14کہ جانوروں میں
20:14ارتقائی عمل جاری ہے
20:16ایک سے دوسری سپیشی کا بننا
20:18ایک ایسا عمل ہے
20:19جسے واضح طور پر
20:20دیکھا جا سکتا ہے
20:21محسوس کیا جا سکتا ہے
20:22انہوں نے لکھا
20:24کہ جانوروں میں
20:24زندہ رہنے
20:25اور خوراک حاصل کرنے
20:26کی ایک جنگ جاری رہتی ہے
20:28جس کی وجہ سے
20:29نئی خصوصیات پیدا ہوتی ہیں
20:31بچتی ہیں
20:31یہی نئی خصوصیات
20:33جانوروں کی سپیشی کو
20:34تقسیم کر کے
20:35نئی شکل میں ڈھال دیتی ہیں
20:37اب ساتھوں یہ وہی خیالات ہیں
20:39جو 18.16.1859 میں
20:41چارلز ڈارون نے پیش کیے تھے
20:42اپنی کتاب
20:43Origin of Species
20:44by Means of Natural Selection
20:45اس کی کہانی
20:47اور ڈارون کے
20:48ووجز کی کہانی
20:49تفصیل سے
20:50ہم آپ کو
20:51ایکچول تصاویر کے ساتھ
20:52پینٹنگز کے ساتھ
20:54اس ویڈیو میں دکھا چکے ہیں
20:55گو کہ
20:56جاہز دوستو
20:57ڈارون کی طرح
20:58سپیشیز کے تبدیل ہونے کا
20:59یعنی Evolution کا
21:00Mechanism دریافت نہیں کر سکے تھے
21:02وہ اپنے خیالات کو
21:03ثابت کرنے کے لیے
21:04دنیا بھر سے
21:05Biological Samples
21:06بھی جمع نہیں کر سکے تھے
21:07ان پر تحقیق نہیں کر سکتے تھے
21:09نہ تو اتنے فنڈ تھے
21:10اور شاید
21:10یہ ان کا
21:11مقصود بھی نہیں تھا
21:13لیکن ان کی تھیوری
21:14بنیادی طور پر درست تھی
21:15کہ زندگی کی تمام شکلیں
21:17ایک دم سے
21:18دنیا میں پیدا نہیں ہوئی
21:19بلکہ ایک دوسرے سے
21:20Evolve ہوئی ہے
21:21یہی وجہ ہے
21:22کہ کئی مسلم سکولرز
21:24چارلز ڈارون کے بجائے
21:25الجاہز البسری کو
21:27Theory of Evolution کا
21:28پہلا تھیوریسٹ مانتے ہیں
21:30خیر ساتھیوں
21:31ہنین ابن عصاق
21:32اور ابو یوسف
21:33یاکوب القندی کی طرح
21:34الجاہز البسری بھی
21:36موطسلہ سکول آف تھارٹ کے
21:37ان اہم ترین سکولرز میں سے تھے
21:39جن کے دم قدم سے
21:40مسلمانوں کے
21:41گولڈن دور کا
21:42سنہری دور کا
21:43آغاز ہوا تھا
21:44لیکن کیا ہوا
21:45کہ حروم رشید کے
21:46زمانے سے
21:47جو عباسی خلفہ نے
21:48موطسلہ سکول آف تھارٹ
21:50کو طاقت دینا شروع کی تھی
21:51سرپرستی دینا شروع کی تھی
21:52ان کی حمایت شروع کی تھی
21:53یہ حمایت کمزور پڑتی گئی
21:55مامون رشید کے بعد
21:57833
21:58833 میں
21:59المتسم خلیفہ بنے
22:01ان کے بعد الواسق
22:02اور ان کے بعد
22:03847
22:04847 میں
22:05جعفر المتوکل نے
22:06تخت خلافت سنبھالا
22:08اب یہ وہ خلیفہ تھے
22:10یعنی المتوکل
22:12جو موطسلہ خیالات
22:13کے ساتھ نہیں تھے
22:14بلکہ اس کے خلاف تھے
22:16اس کی تین
22:17بڑی اہم وجوہات تھیں
22:18پہلی یہ
22:19کہ عباسی خلفہ
22:20وقت کے ساتھ ساتھ
22:21سیکھ چکے تھے
22:22کہ کسی بھی مذہبی گروہ کو
22:24کسی بھی مذہبی سکول آف تھارٹ
22:25کو
22:26بہت طاقتور نہیں ہونے دینا
22:27ورنہ خلیفہ کی
22:29ریاست پر
22:29اپنی گریفت کمزور پڑ جائے گی
22:31میں سے بھی
22:32موطسلہ سکول آف تھارڈ
22:34اور قدریہ کے
22:34ہمبلی سکول آف تھارٹ میں
22:35جو بحثیں اب
22:37خلافت کے اندر شروع ہو گئی تھیں
22:38وہ شدت اختیار کر چکی تھی
22:40خاص طور پر
22:41قرآن پاک
22:42خالق ہے یا مخلوق
22:43created ہے یا uncreated
22:44یہ وہ بحث تھی
22:46جو دربار خلافت سے باہر
22:48پوری ریاست میں
22:49سٹیٹ میں
22:49ایک تفرقہ پیدا کر رہی تھی
22:51عباسی خلفہ
22:53اس بحث کو
22:54ریاست میں
22:55امن و امان کے لیے
22:56واقعی خطرہ سمجھنے لگے تھے
22:57تو ایک بات یہ تھی
22:58دوسری وجہ یہ تھی
23:00کہ خلافت کا دربار
23:01بھلے موطسلہ کو
23:02سپورٹ کر رہا تھا
23:03لیکن عوامی سطح پر
23:04روایتی اور
23:05کلاسیکل اسلامی سوچ
23:06ہی لوگوں میں مقبول تھی
23:07یعنی
23:08ہمبلی سکول آف تھارٹ
23:09کے لوگوں کی تعداد زیادہ تھی
23:10پھر چونکہ وہ گرفتار بھی تھے
23:12تو ان کے لیے
23:13ہمدردی بھی لوگوں میں زیادہ تھی
23:14خلفہ
23:15طاقت کے باوجود
23:16انہیں خاموش نہیں کروا پا رہے تھے
23:18تیسری اور غالباً
23:20سب سے اہم وجہ یہ تھی
23:21کہ خلیفہ جعفر المتفکل
23:23خود بھی
23:23امام احمد بن ہنبل کے پیروکار تھے
23:25وہ موطسلہ کے فلسفیانہ خیالات
23:27کو ذرا پسند نہیں کرتے تھے
23:29وہ یونانی فلسفے
23:30اور علم انقلام
23:31کو روایتی اسلام کے خلاف سمجھتے تھے
23:34سن
23:34تینوں اور شاید کچھ دیگر وجوہات کے باعث
23:37خلیفہ المتفکل نے
23:38سب سے پہلے تو
23:39مہنہ کے قانون کو ختم کیا
23:41مطلب جو آپ جان چکے ہیں
23:42مچھلی ویڈیوز میں
23:43کہ ججز کے قاضی کے عہدوں پر
23:45مہنہ قانون کی وجہ سے
23:46جو موطسلہ سکولر فائز تھے
23:48ان سب کو نکال باہر کیا
23:49نئے عہدوں پر آنے والوں کے لیے
23:51لازم تھا
23:52کہ وہ موطسلہ کے بجائے
23:53ہمبلی سکول آف تھارٹ کے قریب ہوں
23:55یا کم از کم موطسلہ کے ساتھی نہ ہوں
23:57الموطسلہ کی حمایت میں
24:00جو پولیسیز حرون رشید
24:01اور محمون رشید نے بنائی تھی
24:03سب کی سب ریورس کر کے
24:05ان کی جگہ
24:05کلاسیکل اسلامی تھارٹ
24:07جس کے فلیگ ہولڈر
24:08اب اہلِ دیس
24:09یا ہمبلی سکول آف تھارٹ کے لوگ تھے
24:11اسے سرکاری ماں سب قرار دیا گئے
24:13عباسیوں کو عام طور پر
24:15اہلِ بیعت کا دوست سمجھا جاتا ہے
24:17لیکن تاریخی حقیقت یہ ہے
24:19کہ المتوکل نے
24:20کربلا میں امامِ حسین کا مزار گرا دیا تھا
24:23خلیفہ المتوکل نے
24:25محمون رشید اور حرون رشید کے برعکس
24:27عیسائیوں اور یہودیوں کو
24:28عام مسلمانوں سے
24:29الگ دکھائی دینے کے لیے
24:31خاص لباس پہننے کا حکم بھی دیا تھا
24:33تاکہ زمی رعایہ کو
24:35الگ خاص طور پر پہچانا جا سکے
24:37اس کے ساتھ ہی
24:38اپنے سے مختلف خیالات رکھنے والے
24:40مسلم سکولرز پر بھی
24:41انہوں نے زندگی تنگ کر دی تھی
24:43پہلے حقیقی عرب فلوسفر
24:45ابو یاکوب الکندی کی
24:47تمام کتابیں
24:47ضبط کر لی گئیں
24:48اور پھر ضائع کر دی گئیں
24:50کریک ڈاؤن اتنا شدید تھا
24:52کہ آج ہمارے پاس
24:53اس واحد اور پہلے عرب فلوسفر
24:56کی ایک کتاب بھی موجود نہیں
24:57میسے بائی دوئے
24:59الکندی کو واحد عرب فلوسفر
25:01اس لیے کہا جاتا ہے
25:02کہ ان کے بعد آنے والے
25:03مسلم فلوسفر
25:04یعنی الفارابی
25:05کازکستان سے تھے
25:07ابن سینہ بخارہ سے تھے
25:09غزالی ایران سے
25:10یورپ نے رشد کرتبا سے تھے
25:12انتب یہ عرب لینڈ سے نہیں تھے سارے
25:14اس لیے
25:15الکندی کو ہی
25:16پہلا اور واحد عرب سکولر
25:18کہا جاتا ہے
25:19تو اس پہلے واحد عرب سکولر
25:21کی ساری کتابیں
25:22ضائع کر دی گئیں
25:23ہم ان کے بارے میں
25:23آج جو جانتے ہیں
25:25وہ ان لاتینی ترجموں کی
25:26وجہ سے جانتے ہیں
25:27جو اس دور میں
25:28یورپین ممالک میں پہنچ کر
25:30محفوظ رہے ہیں
25:31جعفر المتوکل کے حکم پر
25:33انہیں گرفتار کر کے
25:34ایک مجمع کے سامنے لا کھڑا کیا گیا
25:36یہاں
25:36ساٹھ برس کے الکندی کو
25:38کھڑا کر کے
25:39ساٹھ کوڑے مارے گئے
25:40ہر کوڑے پر
25:41لوگ
25:42خوشی سے شور مچاتے تھے
25:43اور تالیاں بیٹھتے تھے
25:44مسلم گولڈن ایج کے
25:47عظیم عدیب
25:47جاہز کی لائبریڈی بھی
25:48ثبت کر لی گئی
25:49ان کے کتابیں
25:50دکانوں سے اٹھا لی گئیں
25:51اور دکانداروں کو
25:53لسٹیں مہیا کی گئیں
25:54کہ وہ کیا بیچ سکتے ہیں
25:55اور کیا بیچنے پر
25:56انہیں سزا ملے گی
25:57اس صورتحال میں
25:58بوڑے الجاہز المصری نے بھی
25:59اپنا بوریہ بستر
26:01سمیٹنا ہی مناسب سمجھا
26:02وہ پہلے سے
26:03نوے سال کے قریب
26:04نائنٹی یئرز کے قریب
26:05تو ہو چکے تھے
26:06فالج کے مرض میں بھی
26:07وہ مبتلا تھے
26:08جس کے باعث
26:08ان کے جسم کا ایک حصہ
26:10بہت مشکل سے حرکت کرتا تھا
26:12ان کی لائبریڈی تو
26:12ضبط ہوئی چکی تھی
26:13لیکن پھر بھی
26:14وہ جو کچھ بچا سکے
26:15اسے بچا کر
26:16واپس اپنے مچھیروں
26:17والے گاؤں
26:17بسرا چلے گئے
26:19وہی بسرا
26:19جہاں بچپن میں
26:21ان کی ماں نے
26:21انہیں نوٹ بک کا
26:22توفہ دے کر
26:23لکھنے پڑھنے میں
26:24مدد دی تھی
26:25حوصلہ فضائی کی تھی
26:26لیکن بسرا میں
26:27اب نہ وہ ماں تھی
26:28اور نہ ہی
26:29پیار کرنے والا وہ شہر
26:31ان کی مخالفت
26:32یہاں کافی بڑھ چکی تھی
26:34آٹھ سو ستر
26:35ایٹ سیونٹی کے
26:36اردگرد
26:36ایک دن
26:37وہ اپنے کمرے میں
26:38کوئی کتاب
26:38ڈھونٹے ہوئے
26:39اوپر پڑی ہوئی
26:40کتابوں کا ایک دھیر
26:41اپنے اوپر گرا بیٹھے
26:43چورانوے سالہ
26:44نائنٹی فور یئرز
26:46کا فالج زدادیب
26:47یہ تکلیف برداشت
26:48نہ کر سکا
26:49اور مر گیا
26:50الجاہز
26:52اور
26:52القندی ہی کی طرح
26:53بیت الحکمت کے
26:54ہیڈ اور
26:55المامون و رشید
26:56کے پرسنل ڈاکٹر
26:57انہیں ابن عساق
26:58کو بھی خلیفہ
26:59جعفر المتوکل
27:00نے گرفتار کروا دیا
27:01وہ ایک لمبا عرصہ
27:03قید میں
27:03سختیاں جھیلتے رہے
27:05خراب
27:05کھانے اور
27:06عذیتوں کے باعث
27:07ان کی صحت
27:08اتنی گر گئی
27:09کہ قریب المرگ
27:09انہیں رہا کر دیا گیا
27:11رہائی کے کچھ ہی دن بعد
27:12یہ عظیم سکولر
27:13بھی چل بسا
27:14بیت الحکمت
27:16The House of Wisdom
27:17جو کہ مسلم
27:18گولڈن ایج کا انجن تھا
27:19مسلمانوں کی ترقی
27:27اس عہد کے ساتھ
27:28کہ اب یہاں
27:29فلسفے یا سائنس
27:30پر تحقیق نہیں ہوگی
27:31فلسفیانہ مباحث
27:32اور یونانی روایات
27:34کو یک سر بین کر کے
27:35اسے کھولا گیا
27:36نتیجہ یہ ہوا
27:37کہ موطلہ سکول آف تھارٹ
27:38کے سکولرز
27:39بغداد سے
27:40راہ فرار اختیار کرنے لگے
27:41کچھ یمن کی طرف
27:43بھاگ گئے
27:43جہاں کہ زیدی شیعہ
27:45قبائل کافی طاقتور تھے
27:46زیدی قبائل
27:47عباسی خلفاء کے
27:48کہر سے بچنے کے لیے
27:49ایک مناسب اور اچھی جگہ تھی
27:51سوہ وہ یہاں چلے گے
27:52اس کے علاوہ کچھ سکولرز
27:54مصر کے شہر
27:55کاہرہ چلے گے
27:55اور کچھ خراسان کے علاقے میں
27:57خلیفہ سے
27:58اس کی پہنچ سے
27:58کافی دور جا مسے
27:59خلیفہ جعفر المتوقل
28:02کے سخت
28:02کریک ڈاؤن کے باوجود
28:04مسلمانوں میں
28:05جو فلسفے
28:06سائنس اور منطق کی
28:07چارٹ لگ چکی تھی
28:08وہ بہت سے سکولرز میں
28:09تھم نہ سکے
28:10موچلہ سکول آف تھوٹ
28:12نے کسی نہ کسی طرح
28:13اپنا کام جاری رکھا
28:14لیکن مسلمانوں میں
28:15اس سوچ کو پوری طرح
28:17دبانے میں
28:17ایک موچلہ سکولر
28:19ہی نے بہت کام کیا
28:20یہ وہ سکولر تھے
28:22جو اس کریک ڈاؤن کے
28:23تین دھائیوں بعد پیدا ہوئے
28:25لیکن انہوں نے
28:25ایک نئے سکول آف تھوٹ
28:27اشارائٹس
28:28اشری مقدبہ فکر کی
28:29بنیاد رکھی
28:30یہ سکولر
28:31ابو الحسن العاشری تھے
28:32اور یہ کیوں موچلہ کی
28:33صفوں میں تھے
28:34کیوں وہاں سے نکلے
28:35اور ان کے خلاف
28:36کھڑے ہو گئے
28:37اس کا نتیجہ کیا نکلا
28:38امام غزالی
28:39اور ابن رشد کا
28:40مسلم ہسٹری میں
28:42کیا اہم ترین کردار ہے
28:43آخر کیسے
28:44مسلمانوں نے
28:45اپنا سنہری دور
28:46اپنے ہاتھوں سے
28:47دفن کر دیا
28:48اور ایک مستقل
28:49زوال میں چلے گئے
28:50اس سب پر ساتھیوں
28:51اگلی ویڈیوز میں
28:52بات کریں گے
28:53ضرور دیکھئے گا
28:54آئندہ دو ویڈیوز
28:55شاید اس سلسلے کی
28:56آخری ویڈیوز ہوں
28:57اور ہاں
28:59اس ویڈیوز
28:59اگر آپ نے
29:00کچھ بھی سکھا ہے
29:01تو پلیس
29:01اسے لائک کیجئے
29:02اور اس کا لنک
29:03شیئر کیجئے
29:04شکریہ
29:04ساتھیوں اس وی لوگ میں
29:07ہم نے
29:08جاہز کے وہ
29:08خیالات بتائے ہیں
29:09جو پھر ایک ہزار سال بعد
29:11چارلز ڈارون نے
29:12زیادہ ڈیٹیل میں
29:13میکنزم کے ساتھ
29:14ثابت کی
29:15چارلز ڈارون کی
29:16تھیوری آف ایولوشن
29:18پر یہ مکمل ویڈیو
29:19آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں
29:20یہاں دیکھئے
29:21کیسے مسلمانوں کے
29:22سنہری دور کا
29:23آغاز ہوا تھا
29:24اور یہاں جانئے
29:25کہ غزہ اسرائیل
29:26جنگ کیسے لڑی جا رہی ہے
Be the first to comment