Skip to playerSkip to main content
  • 11 months ago
Follow me YouTube
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:06ناظرین
00:08ہم بچپن سے منو سلوہ کی کہانیاں سنتے آئے ہیں
00:12مگر شاید کبھی اس طرح نہیں سنی ہوں
00:16یہ کہانی صرف کھانے کی نہیں
00:19آج میں آپ کو لے کر چلوں گا ایک ایسی داستان میں
00:22جو نہ صرف بنی اسرائیل کی ہے
00:25بلکہ آج کے مسلمانوں کے لیے بھی ایک بہت بڑا سبق رکھتی ہے
00:29کیا آپ جانتے ہیں کہ بنی اسرائیل کی قوم
00:32اللہ رب العزت کی بے شمار نعمتوں سے مالا مال تھی
00:36ناظرین
00:38آج ہم آپ کو ایک ایسی داستان سنائیں گے
00:42جو سہرائے سینہ کے ریتیلے راستوں میں گونجی
00:45جو آسمان سے نازل ہوئی اور بنی اسرائیل کے لیے ایک عظیم نعمت بنی
00:50جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں منو سلوہ کی
00:54اس کی حقیقت کیا تھی
00:57یہ کس نبی کی امت پر نازل ہوا
00:59اور کیوں نازل ہوا
01:01کیا یہ نازل ہونے والا کھانا جنت سے آیا تھا
01:05یا زمین پر پیدا کیا گیا
01:07اور منو سلوہ میں کس جانور کا گوست شامل تھا
01:11جسے بنی اسرائیل کھاتے تھے
01:13ناظرین
01:15آج آخر تک دیکھیں
01:17یہ ویڈیو آخر تک دیکھیں
01:19یہ آپ کے گھر سے منو سلوہ نکالنے والی ہے
01:22اور آپ کو پتا بھی نہیں
01:24ویڈیو دیکھنے سے پہلے اگر آپ ہمارے چینل پر نئے ہیں
01:27تو برائے مہربانی سبسکرائب کریں
01:29یہاں آپ کو اسلامی تاریخ
01:31دنیا بھر کی معلومات
01:32اور اہم حقائق مسلسل ملتے رہیں گے
01:35ناظرین
01:36بنی اسرائیل ایک ایسی قوم تھی
01:38جس پر اللہ رب العزت نے
01:40بے شمار انبیاء بھیجے
01:41مگر یہ قوم انبیاء کی باتوں کو نہیں مانتی تھی
01:44اور نافرمانی کی وجہ سے مشہور ہوئی
01:47اللہ رب العزت نے
01:49بنی اسرائیل پر بے شمار نعمتیں نازل فرمائیں
01:52قرآن مجید
01:53سورة البکرہ کی آیت نمبر 57 میں ارشاد ہے
01:56ہم نے تم پر بادل کا سایہ فرمایا
01:59اور تم پر من و سلوہ نازل کیا
02:02اور کہا
02:02کہ ہماری دی ہوئی پاکیزہ چیزیں کھاؤ
02:05لیکن تم نے اپنے اوپر ظلم کیا
02:07ناظرین
02:09جب فیرون دریائے نیل میں غرق ہوا
02:12تو اللہ نے بنی اسرائیل کو حکم دیا
02:14کہ مصر سے شام کی طرف آزاد ہو جائیں
02:17یہ کام بہت بڑا اور خطرناک تھا
02:21لیکن ان چھ لاکھ بنی اسرائیلیوں نے
02:23جنگ سے انکار کر دیا
02:25اور اس نافرمانی کی سزا یہ ملی
02:27کہ وہ چالیس سال تک
02:29ستائیس میل کے رقبے پر
02:31ایک ہی میدان میں بھٹکتے رہے
02:33یہ جگہ
02:34میادہ نتیہ کہلاتی ہے
02:36یعنی بھٹکنے کا میدان
02:38حضرت موسیٰ علیہ السلام بھی
02:40اسی میدان میں آئے
02:41حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا سے
02:44بنی اسرائیل پر نیمتیں نازل ہوئیں
02:46ان نیمتوں میں شامل تھے
02:48من و سلوہ
02:49من
02:50یہ ایک میٹھا لذیز کھانا تھا
02:53تقریباً ہر شخص کے لیے
02:55چار کلو روزانہ
02:56لوگ اسے چادر یا برتن میں جمع کر کے
02:59دن بھر کھاتے
03:00سلوہ
03:01یہ ایک چھوٹا سا پرندہ تھا
03:03جسے بنی اسرائیل شکار کر کے کھاتے
03:06روایتوں میں یہ اکثر
03:07تیتر یا بٹیر بتایا گیا
03:10اللہ نے بنی اسرائیل کے لیے
03:12یہ نیمتیں بڑی آسانی اور
03:14بغیر کسی مشقت کے بھیجی تھی
03:16ناظرین
03:17ایک خاص سفید پتھر بھی تھا
03:20جب پانی کی حاجت ہوتی
03:22تو حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:23اسے مار کر پانی نکالتے
03:26اور بنی اسرائیل کے بارہ قبائل کے لیے
03:28بارہ چشمیں جاری ہو جاتے
03:30رات میں میدان میں
03:32ایک نورانی سکون نازل ہوتا
03:34جس میں لوگ کام کرتے
03:36اور سب کا سامان محفوظ رہتا
03:38بنی اسرائیل کی زندگی
03:41اتنی آسان ہو گئی
03:43کہ ان کے بال اور ناخن
03:45بھی کٹنے کی ضرورت نہیں تھی
03:46کپڑے نہ پھٹتے تھے
03:48من ایک میٹھی چیز تھی
03:50جو صبح سے سورج نکلنے تک
03:52ہر شخص کے لیے تقریباً چار کلو نازل ہوتی
03:55لیکن بنی اسرائیل
03:57اس نعمت سے تنگ آگئے
03:58اور شکایت کرنے لگے
04:00اللہ نے ان کی شکایت کے بعد
04:02من کو بند کر دیا
04:03اور سلوہ نازل فرمایا
04:05سلوہ آسانی سے حضم ہونے والا پرندہ تھا
04:09جس کا ذائقہ اور خوشبو بے مثال تھی
04:11اللہ رب العزت نے یہ بھی بتایا
04:14کہ اگر کوئی دن من یا سلوہ نہ ملے
04:17تو یہ قوم بھوک سے نہیں مرے گی
04:19لیکن انہوں نے کچھ چھپا کر
04:21اگلے دن کے لیے رکھنا شروع کر دیا
04:23اس نافرمانی کی سزا یہ ملی
04:25کہ جو کچھ چھپایا گیا
04:27وہ سڑ گیا
04:28اور مستقبل میں من و سلوہ کا نزول بند ہو گیا
04:33یہی وجہ ہے کہ بنی اسرائیل کی نافرمانی کے بعد
04:36اللہ نے انہیں روزانہ کے کھانے پر انحسار کرنے کی سزا دی
04:40تاکہ وہ ہر دن اللہ کی نعمتوں پر شکر گزار ہوں
04:44اللہ رب العزت نے بنی اسرائیل پر نعمتیں اتاری
04:48مگر ان کی نافرمانی نے انہیں مشکلات میں ڈال دیا
04:51ناظرین دنیا بدل گئی ہے
04:54وقت آگے بڑھ گیا ہے
04:56لیکن انسان
04:57انسان آج بھی وہی ہے
04:59وہی خوف
05:00وہی خواہشات
05:02وہی کمزوریاں
05:03وہی آزمائشیں
05:04ہزاروں سال پہلے جو بنی اسرائیل نے کیا
05:08آج کے انسان بھی وہی غلطیاں دہرا رہا ہے
05:11مگر آج کی شکلیں بدل گئی ہیں
05:13آج کے منو سلوہ کا نام کچھ اور ہے
05:16آج کی بھوک مختلف ہے
05:18آج کا لالچ نیا ہے
05:20لیکن کہانی پرانی ہے
05:21اسی لیے یہ واقعہ صرف تاریخ نہیں
05:24یہ زندگی کا مسلسل دہرایا جانے والا سبق ہے
05:27اور آج کے دور میں اس کی گونج
05:29پہلے سے کہیں زیادہ تیز ہے
05:31ناظرین ہم نے اپنی مصروف دنیا سے ہٹ کر
05:36ایک لمحہ لیا
05:37صرف ایک لمحہ
05:39جس میں ہم نے اپنے دل کی آواز سنی ہو
05:41جس میں ہم نے سوچا ہو کہ
05:43ہم واقعی اللہ کی نعمتوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں
05:46ناظرین ہماری زندگیوں میں شور ہے
05:50دوڑ ہے
05:51لالچ ہے
05:52ڈر ہے
05:52لیکن خاموشی نہیں ہے
05:54اور شکر
05:56وہ بھی ہماری انگلیوں میں نہیں
05:58صرف زبان کی نوک پر رہ گیا ہے
06:00اپنے گھر کو دیکھئے
06:02ہر چیز موجود
06:04ہر پلیٹ بھری
06:05ہر شیلف بھرا ہوا
06:07ہر ڈببہ بھرا ہوا
06:08لیکن ہمارے دل خالی ہیں
06:10ہم دردی خالی
06:12احساس خالی
06:13رشتہ خالی
06:14انسانیت خالی
06:16اور بس ایک دیوار کے اس پار
06:18کوئی ایسا ہے جو بھوکا لیٹا ہے
06:20نہ آسو ہیں
06:21نہ آہ ہے
06:22صرف خاموشی ہے
06:24وہ ایسی خاموشی
06:25جو ایک ماں محسوس کرتی ہے
06:27جب اس کا بچہ بھوکا سو جائے
06:28ناظرین
06:30اکثر ہم نے روٹی کو روٹی سمجھا
06:32لیکن کسی کے لیے یہ زندگی ہوتی ہے
06:34یہ جو ہم کر رہے ہیں
06:36یہ شکر نہیں
06:37یہ غفلت ہے
06:38خالی پلیٹ دیکھ کر
06:40ہم گھبرا جاتے ہیں
06:41خالی جیب سے ڈر جاتے ہیں
06:43خالی مستقبل سے پریشان ہو جاتے ہیں
06:46لیکن کسی خالی پیٹ کو دیکھ کر
06:48ہم پر کوئی اثر نہیں ہوتا
06:50یہ اندھیرہ
06:51یہ بہیسی
06:52یہ مردہ پن
06:53یہی آج کا سب سے بڑا امتحان ہے
06:55ہم بڑے دعوے کرتے ہیں
06:57کہ ہم مسلمان ہیں
06:58سخی ہیں
07:00مومن ہیں
07:01اچھے ہیں
07:01لیکن اللہ نعمت دے دے
07:03تو ہم اس کے محافظ بن جاتے ہیں
07:05محتاج نہیں باٹتے
07:07جانے انجانے کہہ بیٹھتے ہیں
07:09یہ میرا ہے
07:10صرف میرا
07:11ناظرین
07:12یہ وہی جملہ ہے
07:14جس نے بنی اسرائیل کو مارا تھا
07:15اور آج ہمیں مار رہا ہے
07:17تاریخ کی گہرائی
07:19یہ صرف تصہ نہیں
07:21یہ انسان کا آئینہ ہے
07:22اللہ نے بنی اسرائیل پر من نازل کیا
07:26میٹھی گزہ
07:27محبت کی لذت
07:28جو آسمان سے نازل ہوتی تھی
07:30اللہ نے سلوہ دیا
07:32ایسا پرندہ
07:33جس میں طاقت بھی تھی
07:34سکون بھی تھا
07:35رحمت بھی
07:36ناظرین
07:38اس رزق میں صرف توانہ ہی نہیں تھی
07:40اس میں اللہ کا پیار ملا ہوا تھا
07:42لیکن انسان
07:44انسان کبھی راضی ہوتا ہی نہیں
07:46ہمیں بہترین ملا ہو
07:48تب بھی ہم کہتے ہیں
07:49اور کیا ہے
07:50کچھ نیا نہیں
07:51ناظرین
07:52نعمت سے زیادہ ناقدری انسان کو برباد کرتی ہے
07:56اسی ناقدری نے بنی اسرائیل سے من چھین لیا
07:59اسی ناقدری نے ان کا رزق سرنے لگایا
08:02اسی ناقدری نے ان کی زندگی سے
08:04اللہ کا کرم اٹھا لیا
08:05اور حقیقت یہ ہے
08:07آج ہم بھی یہی کر رہے ہیں
08:08آج بھی رزق سڑ رہا ہے
08:10کچھن کے ڈسٹ بین میں ہم جو فالتو کھانا پھینکتے ہیں
08:13کبھی اس کی طرف غور سے دیکھا
08:15وہ کھانا زمین پر نہیں گرتا
08:17وہ شکر کو قتل کرتا ہے
08:19وہ برکت کو دفن کرتا ہے
08:21وہ اللہ کی نعمت کو روتا ہوا چھوڑ دیتا ہے
08:24ناظرین
08:26جو رزق ضائع ہوتا ہے
08:27وہ کھانا نہیں ہوتا
08:29وہ کسی غریب کی دعا ہوتی ہے
08:31جو ہمارے ہاتھ سے فسل گئی
08:32جو رزق ہم چھپاتے ہیں
08:34وہ کھانا نہیں ہوتا
08:35وہ کسی یتیم کا حق ہوتا ہے
08:37جو رزق ہم بانٹتے نہیں
08:39وہ کھانا نہیں ہوتا
08:40وہ اللہ کا امتحان ہوتا ہے
08:42جس میں ہم فیل ہو جاتے ہیں
08:44سوچیں
08:46اگر آپ بھوکے ہوں
08:47اور آپ کے گھر کی دیوار کی دوسری طرف
08:49رزق موجود ہو
08:50اور وہ لوگ جانتے بھی ہوں
08:52کہ آپ بھوکے ہیں
08:53اور پھر بھی نہ دیں
08:54کیا آپ کی روح نہیں تھوٹ جائے گی
08:56کیا آپ کی آنکھیں نہیں بھرائیں گی
08:58کیا آپ خدا سے شکایت نہیں کریں گے
09:00ناظرین
09:01یہی حال آج دنیا کے لاکھوں لوگوں کا ہے
09:04وہ بھوک کے ساتھ سوتے ہیں
09:06دکھ کے ساتھ اٹھتے ہیں
09:08اور ہم
09:09ہم ان کے درد سے بے خبر رہتے ہیں
09:11ہم نعمتوں میں ڈوبے ہوئے ہیں
09:13مگر شکر کے بغیر
09:15محبت کے بغیر
09:17احساس کے بغیر
09:18یہی وہ مقام ہے جہاں اللہ
09:20نعمتیں روک دیتا ہے
09:22برکتیں کھینچ لیتا ہے
09:23دل میں بیچینی بھر دیتا ہے
09:26ہمیں بدلنا پڑے گا
09:27ورنہ انجام وہی ہوگا
09:29جو پچھلی قوموں کا ہوا
09:30ناظرین
09:31نعمتیں چھین لی جاتی ہیں
09:33جب انسان ان کا حق ادا نہیں کرتا
09:36رزق کم نہیں ہوتا
09:38لیکن برکت مر جاتی ہے
09:41پیسہ زیادہ ہوتا ہے
09:43لیکن سکون کم ہو جاتا ہے
09:46گھر بڑا ہوتا ہے
09:47لیکن محبت غائب ہو جاتی ہے
09:49دل میں لذت ہوتی ہے
09:51لیکن دعا قبول نہیں ہوتی
09:53کیوں؟
09:54کیونکہ ہم نے بانٹنے کی سنت بھلا دی ہے
09:57ہم نے دینے کا مزاک ہو دیا ہے
09:59ہم نے دل کی سخاوت چھوڑ دیا ہے
10:01آج
10:03اسی لمحے
10:04دل میں عہد کریں
10:05روز ایک لکمہ
10:07اسی بھوکے کے لیے رکھیں
10:09رزق زائع نہ کریں
10:11اپنے دروازے پر آنے والے کو خالی نہ لوٹائیں
10:15اللہ کی نعمتوں کا شکر
10:17زبانی نہیں
10:18عمل سے کریں
10:19کل کے خوف میں آج کی نعمت قید نہ کریں
10:23رزق بانٹیں
10:25یہ کم نہیں ہوتا
10:27بڑھتا ہے
10:28ناظرین
10:29اگر آپ نے یہ عہد کر لیا
10:31یقین کریں
10:32اللہ آپ کے گھر میں وہ نور
10:34وہ سکون
10:35وہ رحمت اتارے گا
10:37جو پیسہ نہیں خرید سکتا
10:39اور یہی
10:40اصل ایمان ہے
10:41بنی اسرائیل کا مسئلہ یہی تھا
10:44نعمت ملی مگر دل مطمئن نہیں ہوا
10:47آج کے انسان کی حالت بھی یہی ہے
10:50گھر ملا
10:51مگر بڑا نہیں
10:53روزگار ملا
10:54مگر تنخہ کم
10:56گھر کا کھانا ملا
10:58مگر باہر جیسا نہیں
11:00کپڑے ملے
11:01مگر برینڈڈ نہیں
11:03صحت ملی
11:04مگر مکمل نہیں
11:06بچوں کی نعمت ملی
11:08مگر ان کی حرکتوں سے تنگ
11:10یقیمن انسان کا دل
11:13نعمتوں کا عادی ہو جاتا ہے
11:15پھر وہ نعمتوں کی قدر نہیں کرتا
11:18نعمتیں وہی ہیں
11:20بس دل بدل گئے ہیں
11:22بنی اسرائیل چالیس سال
11:25ایک ہی میدان میں گھومتے رہے
11:27آج ہم بھی
11:28چالیس سال کی زندگی
11:30اسی دائرے میں گھومتے رہتے ہیں
11:32صبح کام
11:34شام تھکن
11:35دل میں حسد
11:37ذہن میں خوف
11:39پیٹ کی فکر
11:40اور آخر میں پچتاوا
11:42کیا یہ بھٹکنا نہیں
11:44وہ تیہ میں بھٹکے تھے
11:49ہم خواہشات کے ریگستان میں بھٹک رہے ہیں
11:52وہ دشمن سے ڈرے تھے
11:54ہم ہر چیز سے ڈرتے ہیں
11:56معاشرے کی نظر سے
11:58لوگوں کی باتوں سے
12:00فیل ہونے سے
12:02غریب ہونے سے
12:04پیچھے رہ جانے سے
12:06اور کل کے خوف سے
12:08اسی خوف نے
12:10بنی اسرائیل کو
12:11نافرمانی کروائی
12:12اور یہی خوف
12:13آج ہمیں نافرمانی کروا رہا ہے
12:16ایسا لگتا ہے
12:18جیسے
12:18رزق دینے والا
12:20اللہ نہیں
12:21ہماری کمائی ہے
12:22حالانکہ سچ یہ ہے
12:25کہ کل کے خوف میں
12:27آج کی زندگی کھو دینا
12:28انسان کی
12:30سب سے بڑی نافرمانی ہے
12:31موسیقی

Recommended