00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03ناظرین
00:04آج ہم ستھیں گے روزہ رکھنے کی مشہور دعا
00:08جو سہری کے وقت پڑھی جاتی ہے
00:12روزہ رکھنے کے لئے نیت ضروری ہے
00:15اور نیت دل کے ارادے کا نام ہے
00:19جب ہم سہری کرتے ہیں اور دل میں ارادہ کرتے ہیں
00:23کہ ہم اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے روزہ رکھ رہے ہیں
00:27تو یہی نیت کافی ہوتی ہے
00:30یہ الفاظ بڑھ لینا اچھا ہے
00:33لیکن اصل چیز دل کا ارادہ اور اخلاص ہے
00:38رمضان المبارک بہت برکتوں والا مہینہ ہے
00:41اس لئے سہری ضرور کریں
00:43کیونکہ سہری میں برکت ہے
00:46اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ روزہ رکھنے کی
00:50اور زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
00:55آمین
00:58تو آئیے شروع کرتے ہیں
00:59اور روزہ رکھنے کی دعا سکھتے ہیں
01:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:14وَبِصَوْمِ غَدٍ نَوَيْتُ مِنْ شَهْرِ غَمَضَانِ
01:53ناظرین
01:55ناظرین
01:56ناظرین
01:56ناظرین
Comments