Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 9/9/2024
Dr Israr Ahmed Official Dr Israr Ahmed Life Changing Bayan - Reality Of Life - Quran Ki Shan

Category

🎵
Music
Transcript
00:00قَلَّا إِنَّهَا تَذْكِرَهُ
00:05یہ لفظ بہت اہم ہے تذکرہ
00:08ذکرہ
00:09تذکیر
00:10تذکر بالقرآن
00:11کیا معنی ہے اس کے
00:14یاد دہانی
00:15صحیح ترین ترجمہ ہے
00:16یاد دہانی
00:19ایک ہے کسی کو کچھ سکھانا
00:21نئی بات سکھانا
00:22ایک ہے یاد دہانی
00:24اسے ایک چیز معلوم تھی
00:25کوئی بھول گیا
00:26یاد کرانا
00:28جیسے آپ کے کسی دوست
00:30نے آپ کو بہت قیمتی قلم دیا تھا
00:33آپ نے اسے بہت سنبھال کر
00:34اپنے ٹرنک میں رکھ دیا
00:37اب سال ہا سال ہو گئے
00:39نہ دوست سے ملاقات
00:41نہ وہ یاد
00:43اچانک آپ نے کسی روز ٹرنک کھولا
00:45اور وہ قلم آ گیا
00:46تو آپ کو دوست یاد آ جائے گا
00:48کیا نہیں
00:50اس لئے قرآن آفاق و انفوس کے لئے
00:52آیات کہتا ہے
00:53ہم اپنی آیات دکھائیں گے
00:55نشانی
00:57جس کو دیکھ کر
00:58تم ہمیں پہچان ہوگئے
01:00اور تذکرہ کا مطلب کیا ہے
01:02پوٹنشنلی ایمان
01:04ہر انسان کے دل میں موجود ہے
01:09یہ جو روح
01:10جو ہمارے قلب کی مسکت نقید ہے
01:13اس میں اللہ کی معارفت بھی ہے
01:15اللہ کی محبت بھی ہے
01:18البتہ
01:19زہول کے پردے پڑ گئے ہیں
01:21بھول اور نسیان
01:22تاری ہو گیا ہے
01:24ہم دنیا ہی کے اندر
01:26گم ہو کر رہ گئے ہیں
01:28ہماری ساری دلچسپیاں
01:30دنیا سے ہیں
01:31لہذا ہماری توجہ ہی نہیں ہے
01:32ورنہ
01:33ہر انسان کے دل میں
01:37یہ جو یہاں ہندوستان میں کہتے ہیں
01:39آتما اور پرماتما
01:41آتما اور پرماتما
01:43کا تو تعلق بہت گہرا ہے
01:45ابتدا میں بنا دی گئی تھی ارواح
01:48جب ہم سب کے ساتھ
01:49دماغ انسان آدم سے لے کر
01:51اور تا قیام قیام
01:52جو انسان آئے گا دنیا میں
01:54ان سب کی ارواح پیدا کر دی گئی
01:56اور پوچھا گیا
02:00یاد ہے
02:02لہذا یہ تذکرہ ہے
02:04یہ یاد دہانی ہے
02:06تمہارے ہندر موجود ہے
02:08اللہ کی معرفت بھی موجود ہے
02:10اللہ کی محبت بھی موجود ہے
02:18ان کے دلوں پر زنگ آ گیا ہے
02:20ان کے اعمال کی وجہ سے
02:22شیشہ جو ہے
02:24زنگ آلود ہو گیا
02:26حضور نے فرمایا
02:32ان دلوں پر بھی زنگ آ جاتا ہے
02:34جیسے کہ نوحے کے اوپر پانی پڑتا رہے
02:36تو اس کو زنگ آ جاتا ہے
02:38پوچھا گیا
02:42اے اللہ کے رسول ہماری تلواروں
02:44کو زنگ لگتا ہے
02:45ہم کولش کرتے ہیں
02:46سیکل کرتے ہیں
02:47وہ پھر چمک اٹھتے ہیں
02:49دل پر اگر زنگ آ جائے
02:51تو اس کا علاج کیا ہے
02:53دو چیزیں فرمائیں
02:55قصرت و ذکر الموت
02:57و تلاوت القرآن
02:59دو کام کرو قصرت سے
03:01موت کو یاد رکھو
03:03یہاں رہنا نہیں ہے جانا ہے
03:05یہ ہمارا گھر نہیں ہے
03:07یہ ہماری منزل نہیں ہے
03:09ہمارا اصل گھر
03:11جو حضور نے فرمایا
03:13وَإِنَّمَا الدُّنْيَا خُلِقَتْ لَكُمْ وَأَنتُمْ خُلِقْتُمْ لِلْآخِرَةِ
03:17یہ دنیا تمہارے لئے بنائی گئی
03:19یہ تمہارے آخرت کے لئے بنائی گئی
03:21اس لئے حضور نے فرمایا
03:23كُن فِي الدُّنْيَا كَأَنَّكَ غَرِيبٌ وَعَابِدٌ سَبِيلٌ
03:27دنیا میں ایسے رہو
03:29جیسے راہ چلتے مسافر ہوں
03:31یا اجنبی ہوں
03:35اپنے بارے میں فرمایا
03:37وَإِنَّمَا مَسَلِي قَرَاكِمِنْ اِسْنَظُلَ تَحْتَ شَجَرَةٍ سُمْرَاحَ فَتَرَكَهَا
03:45میری مثال اس مسافر کسی ہے
03:47جو ذرا سستانے کے لئے
03:49کسی درخت کے سائے میں بیٹھتا ہے
03:51تھوڑی دیر
03:53وہ اس کا گھر تو نہیں ہے
03:55اس کی منزل نہیں ہے
03:57پھر وہ اس کو چھوڑتا ہے
03:59اپنے راستہ لیتا ہے
04:01یہ اگر ہمارا تصور قائم ہو جائے
04:03اللہ انہا تذکرہ
04:05اب اس کے بعد جو الفاظ آئیں
04:07فی صحف مکرمت مرسوعت متحرت
04:11بے ایدی سفرت کرام برر
04:17یہ جو قرآن ہے جو تذکرہ ہے
04:19یہ بڑے ہی انتہائی پاکیزہ صحیفوں میں ہے
04:27فی صحف مکرمت بڑے بائزت
04:31مرسوعت متحرت
04:35مرسوع بلند
04:37اور انتہائی پاک
04:39بے ایدی سفرت
04:43یہ کن کے ہاتھوں میں ہے
04:45لکھنے والے وہ فرشتے
04:47بے ایدی سفرت کرام برر
04:51جو نہائد معزت ہیں
04:53بہت مفادار ہیں اللہ کے
04:55یعنی اصل قرآن کہاں ہے
04:59وہ محفوظ میں ہے
05:01اصل قرآن کہاں ہے
05:03اب جو پڑھیں گے ہم
05:05کتاب مکنون چھپی ہوئی کتاب کے اندر ہے
05:09اصل قرآن کہاں ہے
05:11وَإِنَّهَا لَفِي أُمِّ الْكِتَابِ لَدَيْنَا لَعَلِيُّ الْعَظِيمِ
05:17یہ تو اُس اُمُّ الْكِتَاب میں جو ہمارے پاس ہے
05:21بہت بلند ہے
05:22اور بہت عظمت والا ہے

Recommended