00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:05آج میں آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتانے جا رہا ہوں
00:09کہ فرشتے بھی آپ کی حفاظت کے لیے نازل ہو جائیں گے
00:13اگر آپ نماز مغرب کے بعد دس مرتبہ یہ دعا پڑھتے ہیں
00:17کیونکہ یہ دعا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بتائی ہے
00:22نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں
00:27جو شخص نماز مغرب کے بعد دس بار یہ کلمات پڑھ لے
00:31لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ
00:37لہو الملک ولہ الحمد یحی ویمیت
00:41وہو علاق لشیئ قدیر
00:45لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ
00:50لہو الملک ولہ الحمد یحی ویمیت
00:55اللہ وحدہ لا شریک کے سوا کوئی الہ نہیں
01:02بادشاہت اور ہر قسم کے تعریف اسی کے لیے ہے
01:05وہی زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے
01:09اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
01:11اللہ تعالیٰ صبح تک اس کی حفاظت کے لیے
01:13مثل اللہ فرشتے بیج دیتے ہیں
01:15جو شیطان سے اس کی حفاظت کرتے ہیں
01:17اور اس کے لیے ان کلمات کے عوض
01:19عجر و سواب کا باعث بننے والی دس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں
01:24اور اس کے لیے دس محلق برائیاں مٹا دی جاتی ہیں
01:28اور اسے دس مسلمان غلام عذاب کرنے کا سواب دیا جاتا ہے
01:33اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اس پر عمل کرنے کی توفیق دے
01:37ویڈیو کو آپ نے آگے ضرور شیئر کرنا ہے