- 8 hours ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00معزز خواتین و حضرات آپ سب لوگوں کو اس تعلانہ تقریب میں خوش آمدید کہتے ہیں
00:04اب بغیر وقت ضائع کیے ہم دعوت دیتے ہیں میسیز انور صاحبہ کو
00:08جو صرف اس کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے اتنی دور سے تشریف لائی ہیں
00:11تو آپ سب لوگ اپنی بھرپور تعلیوں میں ان کا استقبال کریں
00:14میسیز انور پلیس کم آن دی سٹیج فر سپیچ
00:22یار آئیلہ ایسا کرتے ہیں یہاں سے چلتے ہیں
00:27مجھے کوئی تقریر وقریر نہیں کرنی ہے
00:30نہیں ہوگا
00:30ارے یہ تو نینا ہے نا سناد
00:41ہاں ہے تو
00:42یہاں کیوں آئی ہے وہ
00:44مجھے نہیں محلوم
00:46ہیلو ایوریون
00:49سب سے پہلے اس کانفرنس کے انعکات پر میں آپ سب کو مبارک بات دیتی ہوں
00:55اور اس کانفرنس میں سپیچ دینا میرے لئے ایک پائی سے فخر ہے
00:58میری تقریر کا موضوع ہے
01:00کانون اور روایات
01:01اور اگر بات کی جائے
01:02روایات کی
01:03تو وہ وقت کے ساتھ ساتھ دم توڑتی جا رہی ہیں
01:06حالانکہ آپ سب کو یاد ہوگا
01:08اور یاد ہونا بھی چاہیے
01:09پہلے ہم لوگ
01:10اپنی فیملیز کے ساتھ بیٹھ کر
01:11کھانا کھاتے تھے ان کے ساتھ پیار بری باتیں کرتے تھے اور
01:14ہمارا رویہ بھی ایک دوسرے کے ساتھ بہت پرخلوس ہوا کرتا تھا
01:17جو آج نہیں ہے
01:18آج ہمارے پاس اپنوں کو دینے کے لئے ذرا بھی وقت نہیں ہے
01:21اس لئے کانون میں
01:23روایات کی پازداری ہونا ضروری ہے
01:25جیسا کہ کسی کی جائدہ دھڑپ کرنا غلط ہے
01:27اسی طرح کسی بڑے کے سامنے پیت پھیلا کے بیٹھنا بھی غلط ہے
01:30ایسا کرنے پر انہیں سزا نہیں دیتا کوئی بھی
01:32آہ
01:33مجھے لگتا ہے کہ اس کے خلاف بھی کانون ہونا چاہیے
01:36اگر ہم اپنے ماں باپ کے سامنے ایسا کریں گے
01:38تو وہ ہمیں زیادہ سے زیادہ ڈاٹیں گے اور کیا کریں گے
01:40بلکہ تھوڑی دیر بعد وہ ہمیں اپنے پاس بلالیں گے اور ماف کر دیں گے
01:43کیونکہ والدین کی نظر میں ان کے اولاد سے بڑھ کر اور کچھ نہیں ہوتا
01:46اور اپنے بچوں کی ہر غلطی کو نادانی سمجھ کر ماف کر دیتے ہیں
01:49لیکن میرا خیال ہے کہ اس کے خلاف بھی کوئی کانون ہونا بہت ضروری ہے
01:52کیونکہ والدین کی نافرمانی کرنا کوئی معمولی سی بات نہیں ہے
01:55اس کی سزا صرف ڈاٹ نہیں ہونی چاہیے
01:57بلکہ کانون کے مطابق ان پر بھی کوئی دفعہ نافذ ہونی چاہیے
02:00اینیویز جو میرا تجزیہ ہے وہ تو میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا
02:04اب آپ لوگوں کو آگے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا
02:06یا آپ لوگوں پر ڈپینڈ کرتا ہے
02:08اور اس بارے میں وہ
02:09میں سروسہ بہت اچھے طریقے سے جانتی ہے
02:12میں انہیں دعوت دوں گی اسٹیج پر آئی
02:14اور اپنے خیالات کا اظہار کریں کہ وہ اس بارے میں کیا کہنا چاہتی ہیں
02:17لیز سروسہ صاحبہ آپ اسٹیج پر آئیے اور اپنے خیالات کا اظہار کریں
02:21اور مجھے دیجئے اجازت
02:22آخر اس کا مسئلہ کیا ہے
02:28کیا کر رہی ہے یہ یہاں
02:29مجھ سے اب یہ سب کچھ برداشت نہیں ہو رہا سنان
02:31میں اب یہاں مجید نہیں رکھ سکتی
02:37اوف نینہ اوف
02:39نینہ رکو
02:41رکو
02:42تم ایسے کہاں جا رہی ہوں ہاں
02:43آئیلا
02:43مجھے یہاں سے نکل لاؤگا جتنی جلدی ہو سکے
02:46بلکہ مجھے تو یہ مل چھوڑ کے کہیں اور چلے جانا چاہیے
02:48ورنہ سنان میری چان لے لے گا
02:49بس بس ریلاکس ہو جاؤ
02:50ہم جا رہے یہاں سے جا رہے
02:51اوکی ریلاکس ہو جاؤ کام ڈا
02:53شاپاش
02:54نینہ
02:54نینہ
02:57آئیلا
02:58کچھ پتہ بھی ہے کہ تم لوگ کیا کرتے پھر رہے ہیں
03:00ہاں
03:00تم سے تو میں بات نہ بات کروں گا
03:03نینہ
03:03اتنی اُلڈی سیدھی باتیں کرنے کے بعد
03:06دروسہ کا نام لینے کی کیا ضرورت تھی
03:07ہاں
03:07یہ کانفرنس اس کے لیے کتنی امپورٹنڈ ہے کچھ اندازہ ہے تمہیں
03:10اس کی جوب کا سوال
03:11میں تم دونوں سے معافی چاہتی ہوں
03:13میرا مقصد کسی کو نقصان پہنچانا نہیں تھا
03:16آخر تم یہ سب کیوں کر رہی ہو
03:18میرا اور سنان کا پیچھا کیوں نہیں چھوڑ دیتی
03:21میں جانتی ہوں
03:22تم یہ سب کچھ مجھ سے جیلس ہو کے کر رہی ہو
03:24یاد رکھنا
03:24مجھ سے کبھی جیت نہیں سکتی تم
03:26تم یہاں صرف اس لیے آئی ہو
03:27کیونکہ تم مجھے سنان کے ساتھ برداشت نہیں کر سکتی
03:29اور آئیلا تم
03:31تم اس کے ہر اُلٹے سیدھے کام میں برابر کی حصے دار ہو
03:34آئیلا میں تو تمہیں ایک سمجھدار لڑکی سمجھتی تھی
03:37تمہیں اندازہ بھی ہے کہ کانفرنس میرے کیریئر کے لیے کتنی زیادہ امپورٹنٹ تھی
03:40اس ہال میں جتنے بھی لوگ تھے ایک نہ ایک دن وہ سب میرے کولیگ ہوتے
03:43اور تم لوگوں نے آکے سب کچھ برباد کر دیا
03:46بس اناف
03:46ہم نے آپ کی کانفرنس خراب کی اس کے لیے معافی چاہتے ہم دونے
03:49اب آپ اندر جائیے اور دوبار انجوئی کریں
03:51چلو نینا
03:52اچھا واقعی میں
03:53اس نے جو حرکت کی ہے کیا اس کے بعد میں واپس جا سکتی ہوں
03:56چلو نینا
04:01چلو
04:01زبردست
04:05میری کریئر کا مزاگ بنا کر دونوں کتنے آرام سے چلی گی
04:09اروسہ
04:10خود کو سمجھتی کیا ہے
04:11سنان کیا تم نے دیکھا نہیں کہ سٹیج پہ سب لوگوں کے سامنے آکے
04:14کیسی جہالت دکھائی ہے اس نے
04:15آخر کیا کرنے کی کوشش کر رہی تھی وہ
04:17اروسہ
04:18سب کے سامنے بے زد کر کے رکھ دیا اس نے
04:20بس بہت ہو گیا
04:21اگر وہ لوگ تمہارے لیے اتنے ہی امپورٹنٹ
04:23تو ان کے موں بے مسکر آ کر پیٹ پیچھے برائیاں بھی مت کیا کرو
04:26ٹھیک ہے سنان
04:28وہ
04:30مجھے
04:31تھوڑا غصہ آ گیا تھا ماف کر دو مجھے
04:34اب ریلاکس ہو جاؤ تم
04:35چلو ہم اندر چلتے ہیں اوکے
04:37تم جاؤ میں نہیں جا رہا
04:38مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہا میں یہاں آیا کیوں
04:40تم جاؤ پلیز
04:41یار سنان
04:41سوری
04:42سنان
04:43مسوروسہ کیا ہوا سب ٹھیک تو ہے
04:50بلکل
04:52کچھ میس انڈرسٹیننگ ہو گئی تھی
04:54بس وہ ہی سالف کر رہی تھی
04:55اندر چلتے ہیں
04:55ٹھیک ہے آئیے پلیز
04:57یہاں کی کافی بہت ہی زبردست ہے
05:02تمہاری وہ آم کافی جیسی نہیں
05:03بلکہ اس سے زیادہ اچھی ہے
05:04پسند آئے گی تمہیں
05:05یار سنان اب تو موٹ ٹھیک کر لو
05:14اچھا ٹھیک ہے میں اپنی غلطی مانتی ہوں
05:18میں کچھ زیادہ ہی حیپر ہو گئی تھی
05:19اور اگر میری جگہ کوئی اور بھی ہوتا
05:21تو ایسے ہی کرتا
05:21روسہ
05:22دیکھو مجھے اس وقت کوئی بات نہیں کرنی اس بارے میں
05:25اور ویسے بھی
05:25پہلا ہی میں بہت اپسٹ ہوں
05:27ختم کرو اس بات کو
05:28دیکھو مجھے کباب تو پورا جرمنی میں نہیں ملتا
05:44پورا جرمنی میں نہیں ملتا
05:45بلیو میں
05:46یہ آسم ہے آسم
05:48ان کے کھانے تو بہت ہی بولنگ ہیں
05:51صبح شام وہ لوگ تو
05:53سیم کھانے کھاتے رہتے ہیں اور تھکتے نہیں ہیں وہ کھانے کھا کھا کے مگر وہاں لیم کباب تو ہوں گے نا
05:58ہاں وہ تو ہوتے ہیں
05:59اگر وہ بھی نہیں ہوتے تو ہم سب وہاں پہ بھوکے مر جاتے ہیں
06:04لیکن ہمارے دم کباب کا کوئی کمپیریسن نہیں
06:08مل چاہتا ہے بس کھاتے ہی چاہا
06:09اب آگے کیا کروگے تم
06:10ہاں
06:11اس کے بعد میں لیمن چکن آٹر کروں گا
06:14ہلو
06:14ارے میں اس کی بات نہیں کر رہی
06:15استمبول میں کیا کروگے
06:16ہاں
06:17میرے کچھ دوست ہیں
06:19ان سے ملنے کا پلان ہے
06:21ہو سکتا ہے کہ وہ میری کوئی مدد کر دیں اس معاملے میں
06:25ویسے بھی اچھا خاصا ٹیلنٹڈ بندہ ہوں میں
06:27اچھے خاصے زبانے بھی بول سکتا
06:30امیزنگ
06:31بیوٹفل
06:33دیکھو تہرہا اسے
06:35اب یہی کیا حرکت ہے عبد
06:38اس وقت میں تمہارے ساتھوں کچھ تو خیال کرے یار
06:41نینا یار
06:43تمہیں واقعی لگتا ہے کہ میں نے کچھ کیا ہے
06:46تم نہیں جانتی میں بتاتا ہوں
06:47اسے نیچرل اٹریکشن کہتے ہیں
06:49میری پرسنالیٹی ہی کچھ ایسی ہے
06:51اکثر میں سوچتا ہوں کہ میرے اندر
06:53اتنی خوبیاں بھری ہوئی ہیں جو میں نے کسی اور میں نہیں دیکھی
06:56اور اتنی خوبیوں کے ساتھ
06:57اتنا ہینسم بھی ہوں میں
06:59سوچو یہ بھی ایک قسم کا بوجھی ہے
07:01جس کے ساتھ زندگی گزارنا بہت ہی مشکل
07:03خاموش ہو جاؤ ورنہ اسی کانٹے سے تمہاری جان لے لوں گی سمجھے
07:06فیکٹ بیان کرنے میں کیا برا ہے
07:07چپ چپ کھانا کھاؤ
07:08اوکے ریلاکس
07:09اوہ
07:10بس بھی کر دو سنان
07:21تم اب بھی خوصہ ہو
07:23یار
07:27نظر نہیں آتا تمہیں
07:29اندھی ہو گیا
07:30ام ام ریلی سوری مہم
07:32میں بہت چرمیندہ ہوں اپنے گلتی پر
07:34کیا مطلب کیسے ہو گیا جاہل
07:36ساری کافی گرا دی میرے پر
07:38جانتی بھی ہو اس ڈریس کی قیمت کتنی ہے
07:39ان جاہلوں کو رکھ کون لیتا ہے کام پر
07:42ام ریلی سوری مہم
07:43میں نے جان کے نہیں کیا یہ
07:44معاف کر دیجئے
07:44مجھے کچھ نہیں چاہیے
07:45بس تم دفع ہو جاؤ میرے سامنے سے
07:47جاہل کہیں کی
07:50کپڑے خراب کر دیئے میرے
07:51اوف
07:53نیا ڈریس تھا میرا
07:54اروسہ
07:55یہ تمہیں کیا ہو گیا
07:56تم کیسی ہو گئی
07:57پہلے تو تم کبھی ایسا نہیں کرتی تھی
07:59تمہارا مسئلہ کیا ہے سنان ہاں
08:01کیوں ہمیشہ مجھ پر غصہ ہوتے ہو
08:02تم نے دیکھا نہیں کی
08:03اس نے کیا کیا میرے ساتھ
08:04یار اس بیتاری سے صرف چھوٹی سی غلطی ہو گئی
08:06مگر کیا تمہیں اس پر اس طرح چیخنے چاہیے تھے
08:08تم نے اسے چاہل کہا
08:09تم آخر ایسا کیسے کہہ سکتی ہو
08:11تم آخر اتنی بدتمیز کیسے ہو سکتی ہو یار
08:13بدتمیز میں
08:16بلکل
08:16اچھا تو میں بدتمیز ہو گئی
08:18اللہ اللہ
08:18یعنی کی جو شخص اپنے حق کے لیے بولے
08:20تو وہ بدتمیز ہو جاتا ہے
08:21تم کہے چاہتے ہو
08:23کوئی میٹ ساتھ کچھ بھی کر دے
08:24اور میں چھپ رہا ہوں
08:24اگر لوگوں کو اپنا کام کرنا نہیں آتا
08:27تو اس پر میدی گلتی نہیں ہے
08:29ارے یار
08:41یہ کیوں فون کر رہی ہے
08:43یہ نیکلیز تمہارے پاس کیسے ہے
08:45یہ کس کا ہے
08:50ارسا ڈرامے کرنا بند کرو
08:53یہ نیکلیز نینہ کا ہے
08:54بتاؤ تمہارے پاس کیسے آیا
08:55اچھا تو یہ نینہ کا ہے
08:57یقین کرو مجھے نہیں پتا
09:00میں سمجھی میرا ہے جب ہی
09:01تمہیں پرس میں رکھ لیا
09:02تمہیں کیا لگتا ہے
09:04میں یقین کر لوں گا
09:05تم کہنا کیا چاہتے ہو سنان
09:07بس یہ ایک فضول سا لوکٹ ہی تو ہے
09:09فضول سا لوکٹ
09:10ارسا
09:13مجھے واقعی سمجھ نہیں آرہا
09:15کہ تم سے کیا کہوں
09:16کاش میں دوبارہ تم پر بھروسہ ہی نہ کرتا
09:18اور یہ یاد رکھتا
09:19کہ تم اس گول میں کیسی دی
09:20ہاں
09:21تو یہ بات ہے
09:22ہاں بالکل
09:22تمہیں لگتا ہے
09:24کہ تم میرے ساتھ صحیح کر رہے ہو سنان
09:25دیکھو روسا
09:26میں تم جیسی لڑکی کے ساتھ نہیں رہ سکتا
09:28مجھے نہیں معلوم
09:30کہ تمہیں کیا ہو گیا
09:31لیکن میں اتنا جانتا ہوں
09:32کہ میں تم جیسی لڑکی کو
09:33اپنے زندگی میں کوئی جگہ نہیں دے سکتا
09:34سنان
09:35ایسی باتیں مت کرو
09:36جس کے لیے تمہیں بادنے پشتانا پڑے
09:38کیا کر رہے ہو تم
09:44اس کا مطلب
09:47تم اپنی اس نینا کے ساتھ رہنا چاہتی ہو
09:49تمہیں اس سے کوئی مطلب نہیں ہونا چاہی
09:50but you are right
09:51نینا ایک رہم دل لڑکی ہے
09:53کم از کم وہ جیسی باہر سے دیکھتی ہے
09:55ویسی ہی اندر سے بھی ہے
09:56تمہاری طرح بلکل نہیں
09:57یار
10:03سنان
10:04رکو سنان
10:05کتنی چھوٹی چھوٹی خواہشیں ہیں میری بس
10:11trust me
10:12پوری دنیا میں ایسے کباب نہیں ملتے جیسے یہاں ملتے
10:16thank you so much god
10:18for such a lovely کباب
10:20پیٹ بھر گیا یار
10:21ہم
10:21I'm sorry madam
10:27پلیز آپ میرے بس کمت بتائیے گا
10:29بنا وہ مجھے نوکدی سے نیال دیں گے
10:30پلیز میڈم
10:31آپ مجھے ماف کر دیں
10:32مافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
10:33ریلیکس ہو جاؤ
10:34اسمانیو تم نے کیا کیا تم کتنے عجیب آدمی ہو
10:36کوئی بھی کام ٹھیک سے نہیں کرتے
10:37یہ کیا کیا سب بگاڑ کر دیا تم نے
10:39آہ
10:39سر اسمہ اسمہ کی کوئی غلطی نہیں
10:41میں ہی اس سے ٹکرا گئی تھی
10:42اور اس لیے اس پر چیخنے کی کوئی ضرورت نہیں
10:57جائے میں ابھی یہ سب کچھ صاف کرنے کے لیے
10:58کسی کو بھیجتا ہوں
10:59کیا کر رو اسمان جلدی جاؤ دوسری چائے لے کر آ
11:01چلو
11:01آبد آخر تمہارے ساتھ مسئلہ کیا ہے
11:03میرے اوپر گرمہ گرم چائے گر گئی تھی
11:05اور تمہیں فلرٹنگ سے فرصہ تھی نہیں مل رہی
11:06اور نمبر بھی دے رہی
11:07کیا ہو گیا یار
11:08میں نے دیکھا کہ تمہارے اوپر چائے گر رہی ہے
11:10اسی وجہ سے میں ایمبولنس کا نمبر لے رہا تھا
11:11اور اگر کوئی میری مدد کر رہا ہے
11:13تو تم اس میں جیلس کیوں ہو رہی ہو
11:14ہاں
11:15ویسے جتنا میں تمہارے بارے میں جانتا ہوں
11:16اتنا فین ہو جاتا ہوں
11:17کتنا معصوم دل ہے تمہارا
11:19اگر تمہاری جنگہ کوئی بھی ہوتا
11:21تو اس ویٹر کی بہت بیزتی کرتا
11:22میری اس تاریف کے پیچھے ضرور کوئی مطلب ہوگا
11:25اس کے پیچھے کوئی مطلب نہیں میرا
11:26اتنا نیگیٹیو مست سمجھو مجھے
11:28ایک اچھی بات کو برا بنانا اچھی بات نہیں
11:30میں جانتا ہوں تم ایک بہت اچھی دوست ہو
11:33اگر تمہاری جنگہ کوئی اور ہوتا
11:35تو مجھے اپنے گھر میں نہیں رکھتا کبھی
11:36کیا آج رات تم میرے گھر پر رکھنا چاہتے ہو
11:38ہاں بالکل
11:39تمہارے پاس رہنے کے لیے کوئی اور جنگہ بھی نہیں
11:40ٹھکا
11:41اوف عابد اوف
11:44میری دوست صرف ایک رات ہی کی تو بات ہے صرف ایک رات کی
11:47مجھے معلوم ہے
11:49میں بہت بڑی مسئبت میں پھسنے والی ہوں
11:51بس ٹھیک ہے
11:54کیا بڑ بڑا رہی ہو
11:55بس ٹھیک ہے تم میرے گھر رکھ سکتے ہو
11:57ییس یہی وجہ ہے نینہ کہ مجھے تم سے بہت پیار ہے
12:00ہٹاؤ اسے ہٹاؤ
12:01ہاتھ تو ملا لوگ
12:03اچھا ٹھیک ہے ہاتھ مت ملاو
12:06مجھے تھوڑی سی امرجنسی ہے میں واش روم جا رہا ہوں
12:08جب تک تم بل دو
12:09بل مگا دے تم
12:10اس ٹیبل کا بل لاکہ میں ہم کو دو
12:12میں ابھی آتا ہوں
12:13جلدی جاؤ دیکھ کے رہو یار
12:16یہ واش روم ہے کیا کوئی دروازہ بند ہے
12:18یہ اب میں نے کیا کر دیا
12:20کیا یار صبح صبح
12:30ٹک ٹک ٹک ٹک
12:32کہیں خواب تو نہیں دیکھ رہی میں
12:35اگر خواب ہے تو سو جانا چاہیے مجھے
12:38یار یہ کیا ہو رہا ہے صبح صبح
12:44ٹک ٹک ٹک ٹک
12:46کوئی سونے بھی نہیں دیتا مجھے
12:47حد ہے یار
12:49پتہ نہیں کس چیز کی آواز تھی
12:54اب یہ سب کیا ہے یا
13:09ابت یہ تم نے کیا کر دیا
13:13ابت یہ سب کیا کر دیا
13:13ابت یہ سب کیا کر دیا
13:15ابت
13:17اے گوڈ مورنگ
13:21گوڈ مورنگ
13:22یار
13:24عابد یہ سب کیا ہے میرے کچن کا کیا حل کر دیا تم نے
13:27اور یہ تم نے پہنا کیا ہوا ہے
13:29جاؤ اور جا کے چینج کر کر آؤ اسے
13:31مجھے ایسے ڈریسنگ بلکل بھی پسند نہیں
13:33اس میں کیا برائی ہے یار
13:34ان کپڑوں میں تو کوئی برائی نہیں
13:36اور اگر تمہیں کوئی پرابلم ہے
13:37تو یہ میرا مسئلہ نہیں
13:38یار اپنی بکواس بند کرو
13:40تو میرا دماغ ویسے بھی بہت خراب ہوا ہوئے
13:43پر سے یہ ڈریسنگ
13:43جاؤ کوئی ڈھنکے کپڑے پہن کر آؤ
13:45کیا ہے نینہ یار
13:47تمہیں شاید معلوم نہیں
13:48کہ یورپ میں سب ہی ایسے کپڑے پہنتے ہیں
13:50تمہیں اپنی آنکھیں کھولنے کی بزرعت ہے
13:51اور اس کے ساتھ ساتھ اپنا دماغ بھی
13:53تاکہ تمہارا دماغ
13:54اب ایک لفظ نہیں
13:56اچھا ایک لفظ بھی نہیں بولتا
13:58اب ایک لفظ بھی نہیں بولوگا
13:59میں نے ہار مان لی ہے تمہارے سامنے نینہ
14:01اوکے
14:29موسیقی
14:59موسیقی
15:03موسیقی
15:04سنان تم نینہ کو بتا رہے ہو یا میں جا کر بتاؤں
15:07میں بتاؤں گا
15:09کیا کہا
15:10میں بتا دوں گا اسے
15:13آئیلا
15:18تم جاؤ نیچے ویٹ کرو میں نینہ کو ساتھ لے کر آتا ہوں
15:21اوکے باہر بیٹ کر رہی ہوں
15:23موسیقی
15:29اے نینہ ایک بات پوچھنی تھی تم سے
15:31مجھے تمہارے اپارٹمنٹ بہت ہی پسند آیا
15:33کرایا کتنا ہوگا اس کا اندازم
15:34میں بھی سوچ رہا ہوں
15:35ایک اپارٹمنٹ لے نو تمہارے آس پڑ آس میں
15:37اے اے اے اپلیز آبید اپنی حرکتوں سے باز آجو یار
15:41میں ویسے ہی بہوت غصصا ہوں تم پر
15:43کیوں یار
15:44پوچھ رہے ہو کیوں
15:45دیکھو کچن کا کیا حل کر دیا تم نے
15:46مجھے کھانا بنانا نہیں آتا مگر
15:48ایسا حال پھر بھی نہیں کرتی کچن کا
15:50چلو ماف کرتی ہوں تمہیں مگر
15:52ایسا کرتی ہوں تمہیں مگر
15:54میرے لیے دو انڈوں کا اوملیڈ بنا لو
15:55میری فیٹنس کا راز جانتی ہوں
15:56میں خوبصورتی اور فیٹنس کو منٹیں
15:57کم سے کم پانچ انڈ کھاتا ہوں
15:58آج دو انڈ کھائیں تو دیکھو میرا حال
16:00بھوک سے دم نکل رہا ہے میرا
16:02تم کیسی ہوسٹو تمہارے خار میں انڈے تک
16:03تک تو ہین ہی اور تم نے میمان بھولیا
16:05براو عبد
16:07براو
16:08دو انڈے تھے وہ بھی کھا گیا تم
16:10میں دیکھتا ہم دروازے پر کون ہے
16:12نہیں تم یہی رکو میں جا کے دیکھتی ہوں
16:13تمہیں دروازے پر زوربت نہیں ہو سکتا ہے
16:15دوکٹر سنانا
16:16ارے واہ
16:17اپنے بوہس سے کتنا دم نکلتا تمہارا
16:18کتنی ڈر پوک یار
16:20جاؤ یہ لو
16:21جیلا کھاؤ تم
16:26ارے واہ
16:27دوکٹر سنانا ہے
16:28تم جاؤ یہاں سے
16:29ایک دفعہ مجھے دیکھنے دو
16:30میں بھی تو دیکھوں
16:31کیسا ہے تمہارا بوس جس سے تمہیں اتنا ڈرلت
16:33رکو ہر کزمت دیکھنے ہوسے جاؤ یہاں سے
16:35خاموش ہو جاؤ اور جاؤ
16:46اپیت میں نے کہا تم چھاؤ یہاں سے
16:48نینا
16:50مجھے معلوم ہے تم اندھر ہو لیکن تم دروازے کیوں نہیں کھول رہے
16:55ارے پریشان نہ کریں
16:56میں کچھ نہیں کروں گا
16:57میں سب کچھ ٹھیک کروں گا میں تم سے وعدہ کرتا ہوں
16:59میں اس سے بہت اچھی طریقے سے بات کروں گا
17:01ہرکس نہیں ہرکس نہیں بات کرنے دوں گی
17:03تو میں صرف تم چاہو یہاں سے چپ
17:04وہ میں
17:06ابھی شاور لے کر نکلی ہوں میں
17:09تو اس لیے دروازہ نہیں کھول سکتی میں
17:11اچھا تو
17:13ٹھیک ہے پھر میں یہی انتظار کرتا ہوں
17:15نہیں ڈاکٹر
17:16آپ میرا انتظار مت کریں
17:18میں اکیلے ہسپٹل آ سکتی ہوں
17:21اور ویسے بھی مجھے کسی کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں ہے
17:23تو اس لیے جائیں آپ
17:24اوکے
17:26ٹھیک ہے ٹھیک ہے چلتا ہوں میں
17:29آہ
17:34آہ
17:36واہ سنانسا واہ
17:37دیکھا تم نے اسے کہ کیسا آیا اور کیسے چپ چپ چلا گیا
17:39آج اس نے مجھ سے کچھ کہا بھی نہیں
17:41نینا تم ایسی ہو نینا تم ویسی ہو
17:43تم ہر کام برباد کر دیتی اور تم سے کچھ ٹھیک ہوتا بھی نہیں
17:46لیکن آج اس نے ایسا کچھ نہیں کہا
17:47کیونکہ کل جو اس نے کیا اس کی وجہ سے شرمندہ ہوگا
17:50ہم
17:50تمہیں کیا ہوا
17:52کچھ نہیں
17:53لگتا ہے اسے تم سے پیار ہو چکا ہے
17:55یہ دو مجھے در
17:56میں تمہیں چاند سے مار دوں گی
17:57تمہیں تو کچھ اور کام سوچتا ہی نہیں سیوائے
Be the first to comment