00:00حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:03سب سے بدترین چوری کرنے والا
00:06جو اپنے نماز میں چوری کرتا ہے
00:08حضرات صحابہ اکرام نے عرض کیا
00:10کہ یا رسول اللہ
00:12کہ نماز کی چوری کیسے ہوتی ہے
00:14تو آپ نے ارشاد فرمایا
00:16السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:26محترم حضرات
00:28بہت سے نماز کے پابند حضرات
00:30لمبی عمر گزر جانے کے باوجود
00:33اپنے نماز کی اصلاح کا فکر نہیں کرتے
00:37اور ارکان و افعال میں
00:39برابر کوتاہی کے عادت پر جمع رہتے ہیں
00:42اور ہر نماز کو جلد از جلد
00:46اور کم سے کم وقت میں پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں
00:49حضور مشاغل میں گھنٹوں وقت ضائع کر دیتے ہیں
00:54اور نماز میں چند منٹ لگانا بھی
00:56بہت بھاری پڑ جاتا ہے
00:58حالانکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:01اسے شخص کو بدترین چور کرا دیا ہے
01:05جو نماز کے افعال میں کٹوتی کرتا ہے
01:08ایک روایت میں ہے
01:10کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
01:14کہ لوگوں میں سب سے بدترین چوری کرنے والا وہ شخص ہے
01:19جو اپنے نماز میں چوری کرتا ہے
01:21حضرات صحابہ اکرام نے عرض کیا
01:24کہ یا رسول اللہ
01:25کہ نماز کی چوری کیسے ہوتی ہے
01:28تو آپ نے ارشاد فرمایا
01:30کہ نماز کا چور وہ ہے
01:32جو رکوع اور سجدے پورے نہ کریں
01:35یعنی بس جلدی جلدی کریں
01:37گویا کہ ٹھونگے مار لیں
01:39ایک اور روایت میں ہے
01:41کہ اللہ تعالی اس شخص کی نماز کو دیکھتا تک نہیں
01:45جو رکوع اور سجدہ کے درمیان
01:48اپنی پیٹ سیدھی نہ کریں
01:51اسی وجہ سے نماز کے عام مسائل کی جانکاری
01:55سب کے لئے ضروری ہے
01:57تاکہ ہماری نماز لاعلمی کی وجہ سے خراب نہ ہو جائے
02:01اور ہم نماز چھوڑنے کی عبال سے دک جائیں
02:04جس طرح ہم دنیا کے معاملات کو صدھارنے کی کوشش کرتے ہیں
02:08صدھارنے میں دلچسپی دکھاتے ہیں
02:11جس سے کہیں زیادہ دلچسپی
02:13نماز کو واقعی قابل قبول بنانے پر محنت کی ضرورت ہے
02:18اللہ تعالی ہمیں حقیقی نماز کی حلاوت نصیب فرمائے
02:23اور اپنی رضا تام سے سرفراز فرمائیں
02:26آمین
02:27آئندہ ہم اسی نماز کے مسائل کے سلسلے میں
02:31چھوٹا چھوٹا مسئلہ بیان کریں گے
02:33انشاءاللہ
Comments