00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:08والشمس وضحاها والقمر إذا تلاها واللهان إذا جلاها والليل إذا يرشاها
00:22والسماء وما بناها والأرض وما طحاها ونفس وما سواها فألهمها فجورها وتقواها
00:43قد أفلح من زكاها وقد خام من دساها
00:54كذبت ثمود بطغواها إذ انبعث أشقاها
01:04فقال لهم رسول الله ناقة الله وسقياها
01:12فكذبوه فعقروها
01:16فدمدم عليهم ربهم بذنبهم فسواها
01:26ولا يخاف أقباها
01:31بسم الله الرحمن الرحيم
01:36شروع نام سے اللہ کے جو بہت رحم کرنے والا بڑا مہربان ہے
01:44آفتاب اور اس کی روشنی کی قسم اور جان کی قسم جب وہ اس کے پیچھے چلے
01:50اور دن کی قسم جب وہ روشنی بخشے
01:52اور رات کی قسم جب وہ اسے تھاک لے
01:55وز اور آسمان کی قسم اور جس نے اسے بنایا ہے
01:59اور زمین کی قسم اور جس نے اسے بچھایا ہے
02:03اور نفس کی قسم اور جس نے اسے درست کیا ہے
02:07پھر بدی اور تقبہ کی ہدایت بھی ہے
02:10بے شک وہ کامیاب ہو گیا جس نے نفس کو پاکیزہ بنا لیا
02:15اور وہ نامراد ہو گیا جس نے اسے آلودہ کر دیا ہے
02:20سمود نے اپنی سرکشی کی بنا پر رسول کی تقزید کی
02:24جب ان کا بدبخت اٹھ کھلا ہوا
02:26تو خدا کے رسول نے کہا کہ خدا کی اوڑنی اور اس کی سہرابی کا خیال رکھنا
02:32تو ان لوگوں نے اس کی تقزید کی اور اس کی کونچے کاٹ ڈالی
02:36تو خدا نے ان کے گناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کر دیا
02:41اور انہیں بالکل برابر کر دیا
02:44اور اسے اس کے انجام کا کوئی خوف نہیں ہے
02:47تو خدا کیا جس نے اس کی تقزید کی اور اس کی تقزید کی