00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن سلمان رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05فقال لی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:09اِذْہَ بِيَا سَلْمَان فَفَقِّرْ لَهَا فَإِذَا فَرَغْتَ فَأْدِينِ أَكُونُ أَنَا أَضَعُهَا بِيَدَيَّ
00:17الحدیث رواہ احمد
00:19دوستو ہم درخت لگانے کے مطالق پودے لگانے کے مطالق بات کر رہے ہیں
00:26کل ہم نے بات کی تھی کہ صحابہ اکرام حضور کے فرمان کے مطابق پودے لگایا کرتے تھے
00:31آج اس بات کو مناسب سمجھا گیا کہ حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک واقعہ
00:36وہ بیان کیا جائے جس میں حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین سو خجور کے پودے لگائے
00:42اس کا پس منظر اور تفصیل اس کو آج بیان کیا جائے گا
00:47حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ نے ایک طویل روایت بیان کرتے ہیں
00:51مسند احمد میں اس کو نقل کیا گیا ہے
00:53کہ میں کیسے مختلف جگہوں سے بکتا بکاتا ہوا مدینہ منبرہ میں پہنچا
00:58اور پھر کیسے میں حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف مائل ہوا
01:02یہ ایک مستقل داستان ہے
01:04تو فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا
01:08کہ سلمان تم کتابت کر لو
01:12یعنی اپنے مالک سے یہ تیہ کر لو
01:14کہ میں آپ کو کچھ چیز دے دیتا ہوں
01:17آپ تیہ کریں کہ آپ مجھ سے کیا لینا چاہتے ہیں
01:19اور بدلے میں آپ مجھے آزاد کر دو
01:21حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ میں اپنے مالک کے پاس گیا
01:24اور میں نے ان سے بات کی
01:25تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے تین سو خجوریں
01:28وہ مجھے لگا کے دو
01:29اور ان میں سے کوئی پودا مرنا نہیں چاہیے
01:31پوری خجوریں وہ مناسب نکل آئیں
01:33اور اس کے ساتھ ساتھ تقریباً پانچ کلو سونا
01:37تقریباً پانچ کلو سونا تیہ کیا
01:40چالیس اوخیہ چاندی
01:42یعنی تقریباً پانچ کلو سونا بنے گا
01:44کہ وہ تم نے ادا کرنا ہے
01:46حضرت سلمان فرماتے ہیں میں حضور کی خدمت میں آیا
01:49میں نے کہا یا رسول اللہ میں پردیسی آدمی ہوں
01:51اب تین سو خجوروں کا باغ کیسے لگاؤں گا
01:56کہ میرے پاس نہ تو اپنی خجوریں ہیں
01:58نہ اور بڑا آدمی ہوں
01:59معاملت کرنے والا کوئی نہیں ہے
02:01پھر اتنا سونا کہاں سے آئے گا
02:03نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:05دل چھوٹا نہ کرو
02:06تو حضور علیہ السلام نے صحابہ اکرام سے فرمایا
02:08اعینو اخاکون
02:10اپنے بھائی کی مدد کرو
02:11تو صحابہ کہتے ہیں
02:13حضرت سلمان فرماتے ہیں
02:14کہ صحابہ نے میری مدد اس طرح کی
02:16کہ جس کے پاس جتنی خجوریں
02:18یعنی خجور کے جو بچے وہ بودے دستیاب تھے
02:21وہ انہوں نے میری اس باغ کی جگہ پر
02:23اکٹھے کرنے شروع کر دیئے
02:25کوئی دس لار ہے
02:26کوئی بیس لار ہے
02:27کوئی تیس لار ہے
02:27صحابہ اکرام
02:29وہ اپنی باغات میں سے
02:31خجوروں کے بودے
02:32وہ خجور کا بچہ اسے کہتے ہیں
02:33وہ لا کے میرے اس جگہ پر رکھ رہے ہیں
02:36تو فرماتے ہیں کہ
02:37نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
02:39نے مجھے فرمایا
02:40سلمان آج ہم نے وہی روایت میں بھی
02:42الفاظ پڑھے
02:43اِذَابْ يَا سَلْمَان فَفَقِّرْ لَهَا
02:45سلمان جائیے
02:46اور گڑے کھو دیئے
02:47جن کے اندر وہ خجوریں لگانی ہیں
02:49اور جب آپ فارغ ہو جائیں
02:50فَائِدَا فَرَغْتَ فَقْتِنِ
02:52پھر میرے پاس آنا
02:53اَكُونُ أَنَا أَزَعُوهَا بِيَدَيَّ
02:55میں اپنے ہاتھ سے وہ خجوریں لگاؤں گا
02:58آپ حضور کی محبت ایک یہ
03:00صحابہ اکرام سے
03:01اور حضرت سلمان سے
03:02تو فرماتے ہیں کہ
03:03میں چلا گیا
03:04صحابہ اکرام نے پھر میری معاملت کی
03:06ہم نے مل کے تین سو گڑے کھو دے
03:08ظاہر ہے اس میں خجوریں لگائی جانی تھی
03:10حضور کی خدمت میں آیا
03:11رسول اللہ
03:12وہ گڑے کھو دیئے ہیں
03:13تو حضور علیہ الصلاة والسلام
03:14ہر ایک گڑے کے پاس
03:16تشریف لے کے جاتے
03:17ہم حضور علیہ الصلاة والسلام
03:19کو وہ پودا دیتے
03:20اور حضور علیہ الصلاة والسلام
03:21اس پودے کو زمین میں لگا دیتے
03:23تو حضور علیہ الصلاة والسلام
03:25کے ہاتھ کی برکت
03:26حضرت سلمان فرماتے ہیں
03:28یہ ظاہر ہوئی
03:28تین سو پودوں میں سے
03:30ایک بھی پودا
03:31زائے نہیں ہوا
03:32بلکہ سارے کے سارے پودے
03:35مکمل درخت بنے
03:36یہ بدلے کتابت
03:38اس طرح ادا ہوا
03:39یہ قصہ
03:40اور دوسرا
03:40حضور علیہ الصلاة والسلام
03:42نے کہیں سے
03:43ایک مرتبہ سونا آیا
03:44تو حضور علیہ الصلاة والسلام
03:46نے فرمایا
03:46وہ سلمان کہا ہے
03:47اس کو بلاؤ
03:48تو حضرت سلمان فرماتے میں آیا
03:50تو حضور نے مجھے
03:51ایک جیسے مرغی کا انڈا ہوتا ہے
03:53اتنا بڑا سونا
03:54وہ مجھے دیا
03:55تو حضور علیہ الصلاة والسلام
03:57نے فرمایا
03:57بدلے کتابت ادا کر دو
03:59یا رسول اللہ
03:59یہ تو پانچ کلو کے خریب
04:01نہیں بنے گا
04:02تو حضور علیہ الصلاة والسلام
04:03نے فرمایا
04:04اللہ نے تمہارا
04:05بدلے کتابت
04:06اسی دے ادا کر دینا ہے
04:07تو فرماتے ہیں
04:08جب میں گیا
04:08اس کا وزن کیا گیا
04:10تو وہ بلکل پورا
04:11چالیس وقیہ
04:12تقریبا پانچ کلو وزن
04:13وہ اس کا پورا بنا
04:15اور اللہ تعالیٰ نے
04:16حضور علیہ الصلاة والسلام
04:17کی برکت سے
04:18میرا بدلے کتابت
04:20ادا کر دیا
04:20اور میں آزاد ہو گیا
04:22اور غلامی کی وجہ سے
04:24میں بدر اور احد
04:25میں شریف نہیں ہو سکا تھا
04:27پہلا وہ غزوہ
04:28جو خندق ہوا
04:29جس میں میں
04:30مسلمان ہو کے شریف ہوا
04:31اور حضرت سلمان فارسی
04:33رضی اللہ تعالیٰ
04:34نے کے مشورے سے ہی
04:35غزوہ خندق کے موقع پر
04:37خندق ہوتی گئی تھی
04:38اور حضور علیہ الصلاة والسلام
04:39نے اس حق حکمت عملی کے تحت
04:41غزوہ خندق کو لڑا
04:43حضرت سلمان فارسی کے مشورہ سے
04:45اور حضرت سلمان فارسی
04:47فرماتے ہیں
04:47اس کے بعد
04:48حضور علیہ الصلاة والسلام سے
04:50کسی غزوہ میں
04:51میں پیچھے نہیں رہا
04:52بلکہ حضرت سلمان فارسی
04:54رضی اللہ تعالیٰ
04:55کو تو یہ عزاز حاصل ہے
04:56کہ حضور علیہ الصلاة والسلام
04:57فرمایا کرتے تھے
04:58یہ سلمان ابن اسلام ہے
05:01یعنی یہ اسلام
05:02اسلام سے مراد دین اسلام
05:03یہ سلمان دین اسلام کا بیٹا ہے
05:06کہ اس نے دین اسلام کے لیے
05:07مشکتیں برداشت کی
05:09تو ایک تو ہم نے
05:11یہ روایت
05:11اس پس منظر میں پڑی
05:13کہ حضور علیہ الصلاة والسلام
05:15نے اپنے مبارک ہاتھوں سے
05:17پودے لگائے
05:17تو ہمیں پودے لگانے چاہیے
05:19اس کا موسم بھی ہے
05:20اور اس کے ساتھ ساتھ
05:22اس بات کی طرف بھی غور کیجئے
05:23کہ ہم میں سے ہر شخص کو
05:25حضرت سلمان کے بارے میں
05:26کچھ نہ کچھ پڑھنا چاہیے
05:27کہ حضرت سلمان نے
05:29کس قدر مشقتوں کے ساتھ
05:31دین کو حاصل کیا
05:32اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:34کی خدمت میں حاضر ہوئے
05:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments