Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
زندگی میں سکون پر 5 خوبصورت سطور:

1. سکون دولت سے نہیں، دل کے اطمینان سے ملتا ہے۔

2. جو شخص قناعت اختیار کرتا ہے، وہ ہمیشہ پُرسکون رہتا ہے۔

3. اللہ کی یاد دلوں کو سکون عطا کرتی ہے۔

4. سکون اُن لمحوں میں ہوتا ہے، جہاں حسد، لالچ اور نفرت نہ ہو۔.
5. زندگی میں اصل کامیابی وہی ہے جو دل کو راحت دے، نہ کہ صرف جیب کو۔



Transcript
00:00Kuchy zayda se dill sخت hota hai
00:01Jho looeg dunia dari ki
00:04Or fuzol bata zayda kata hai
00:06Unka do dill sخت ho jata hai
00:07Jho hastay zayda hai
00:10Unka bada sخت ho jata hai
00:11Or sufiyah kait hai
00:13Jho kisi pe hiastay hai
00:14Unka to mordai ho jata hai
00:15To maamla hi khatam ho giya
00:17Or jho looeg
00:19Risq
00:21Haram ki taraf badeh ta hai
00:23Unka do dill bhi morda ho jata hai
00:25Or iqbal kait hai
00:26Jho machine ni zindaki kuzharna legtai
00:28نہ روحانی زندگی سے نکل جاتے ہیں
00:30ہم آج کل مشینی زندگی پہ آگئے
00:33ہمارے پاس
00:35انٹرنیٹ ہے
00:36موبائل ہے
00:37آواز کے فاصلے اتنے کم ہوئے ہیں
00:40کہ دلوں کے فاصلے بڑھ گئے
00:42اقبال کرنے لگے دل کے لیے
00:44موت ہے دل کے لیے موت ہے
00:47دل کے لیے موت ہے
00:48یہ مشینوں کی حکومت
00:50احساس مروت
00:52کو کچل دیتے ہیں یہ آلات
00:54آلات پہ زندہ
00:56دل کے لیے موت
00:59اور کسی کے گھر جانا
01:01دروازے پہ دستک دینا
01:02اور کبھی خات لکھنا
01:04تو سوچ سوچ کے
01:05کبھی کاٹنا تو پھر لکھنا
01:08لفظ یہ اس کے شایان شان
01:10یہ جملہ میں نے بدل دیا ہے
01:12لیکن اب بے باکانہ گفتگو ہے
01:15تم مجھے وائز کر دے
01:16میں تجھے وائز کر دوں گا
01:17حال ہی کوئی نہیں
01:18تو کیا کوئی سوچے گا
01:20کیا کوئی لکھے گا
01:21کیا کوئی اس میں خوبصورتی کے رنگ بھرے گا
01:23سخت ہو جاتے ہیں دل
01:25جب آپ مشینوں کی زندگی میں زندہ رہتے ہیں
01:28دل نرم کیسے ہوتے ہیں
01:29میرے نبی پاک نے فرمایا
01:30یتیم کے سر پہ آتھ
01:32پھر آپ تیرا دل نرم کرے گا
01:33اگر زنگ لگ جائے دل کو
01:36تو تو اللہ کا ذکر کر
01:37قرآن پاک کی تلاوت کر
01:38اللہ تیرے دل کو نرم کر دے گا
01:41اور پھر فرمایا
01:42کہ اگر دل سخت ہو جائے
01:43تو موت کو یاد کر
01:44تیرا دل نرم ہو جائے گا
01:48اچھوں کی صحبت اختیار کریں
01:50تو دل نرم ہو جاتا ہے
01:52قبروں کی زیارت کریں
01:53جائیں کبھی اپنے شہر کے قبرستان میں
01:57غور کریں
01:59کہ وہ چودری صاحب لیٹے ہیں
02:00یہ علامہ صاحب لیٹے ہیں
02:03وہ فلان بہت بڑے افسر لیٹے ہیں
02:06وہ دیکھو وہ میرا عزیز لیٹا ہے
02:09وہ حارون رشید نے کہا
02:11اگر داوتا اس سے نصیت کر دیں
02:13تو فرمانے لگے
02:14باپ کی درہ تیرا
02:15کہا حضور قبرستان میں
02:16اما قبرستان میں
02:18دادا نانا بڑے بھائی
02:19سب قبرستان
02:20فرمائے میں کیا نصیت کروں
02:22او پہیاں دس دیا نہیں
02:24قبران جناتے پھول پئے
02:27تو دروں کوئی بھی نہیں آمدہ
02:28تو دروں لکھاں گئے
02:30تو سہ سہ جوڑ سنگت دے
02:33ڈٹھے
02:33سہ سہ جوڑ
02:35سو سو سال کی دوستیاں
02:37سہ سہ سال
02:38سنگت دے
02:39ڈٹھے
02:40وہ تکو آخر ویتھاں پہیاں
02:43وہ جناں باہت جیسی
02:44پالے نہیں سنجین دے
02:45ایک پالے نہیں سنجین دے
02:47فرمائے شکلہ میں یاد نہ رہیاں
02:50سہ سہ جوڑ کا
02:52یہ کوئی کم ہے
02:52دل کو نرم کرنے کے لیے
02:54تیرے پاس موت کا تذکرہ
02:55قبروں کی زیادہ کو تھوڑی ہے
02:57یہ چیزیں دل نرم کرتی ہیں
02:59یاد نرم کرتی ہیں چیزیں دل
03:01سختی طبیعتوں کی
03:03مزاجوں کی سختی
03:04دوسروں کے بارے میں
03:05ڈٹے جذبات ہمارے
03:07ہمارے رویے ڈٹے
03:09ہماری طبیعتیں سخت
03:11عدرت عبداللہ بن مسعود
03:12رضی اللہ تعالی عنہ نے
03:14ایک شخص کو
03:15جنازے کے موقع پہ
03:16ہستا ہوا دیکھ لیا
03:17فرمایا آج کے بعد
03:18تیرے ساتھ کلام نہیں کروں گا
03:20جس کا جنازہ دیکھ کے بھی
03:21دل نرم نہیں ہوا
03:22اور قبرستان دیکھ کے بھی
03:24دل نرم نہیں ہوا
03:25وہ تو
03:25سخت دل مندہ
03:26سخت دل مندے سے
03:27دوستی کبھی نہیں رکھوں گا
03:29میں تو درد دل والوں سے پیار کروں گا
03:31تیرے ساتھ میں کلام نہیں کرتا
03:33تو کس طرح کا شخص ہے بھئی
03:35جسے یہاں کے بھی
03:36اسی آ رہی ہے
03:36مزاق سوجھ رہا
03:37تو دل کی نرمی
03:39میرے نبی پاک
03:41صلی اللہ علیہ وسلم
03:43نے نہ دل پر
03:44ہم نے نہ کپڑوں پر
03:45بڑی محنت کی
03:46ہم نے چہروں پر
03:49بڑی محنت کی
03:50ہم نے اپنے ظاہر
03:52کو سوارنے پر
03:53ہم نے اپنے حق میں
03:54بڑے بڑے لفظ یاد کی
03:55یہ بڑی کانیاں یاد کی
03:57پر دل کے لیے محنت
03:58اس پر محنت ہی نہیں کی
04:00آلہ حضرت فاضل بریلوی
04:02کتنے بڑے عالم ہیں
04:04ایک کذار کتاب کے مسننف
04:06اور ان کے فتاوہ موجود ہیں
04:08کہ جس بندے کا
04:10تلفز ٹھیک نہ ہو
04:11یعنی جو ضروری قواعد ہیں
04:13وہ قرآن پاک کے
04:14جس کو نہ آتے ہوں
04:15اس کے پیچھے نماز نہیں
04:16جو ہا اور ہا میں
04:18فرق نہیں کر سکتا
04:19ہمزہ اور عین میں
04:20فرق نہیں کر سکتا
04:21وہ الفاظ کا معنی بگاڑ دے گا
04:23لیکن آلہ حضرت
04:25چونکہ صوفی ہیں درویش ہیں
04:27علم کے ساتھ
04:29تو ایک اور رنگ بھی بیان کرتے ہیں
04:31وہ کہتے ہیں یہ نہ ہو
04:33کہ صرف تو
04:34حروف کے ہیر پھیر میں لگا رہے
04:36سغرے کبرے ٹھیک کرتا رہے
04:37دارابہ یادریب کے چکر میں پڑا رہے
04:39اور دل پر تو توجہ ہی نہ دے
04:41فاضل بریلوی رحمت اللہ علیہ فرمانے لگے
04:44کہ دو علماء نے
04:45قرآن ایک درویش کے پیچھے نماز پڑھی
04:47تو مستحب جو قواعد تھے
04:50جن کے بغیر نماز
04:51تو وہ کہنے لگے دیکھا جی
04:53اتنے بڑے پیر صاحب ہیں
04:55اور ان کی تو قرآت ہی ٹھیک نہیں
04:56تلفز ہی ٹھیک نہیں
04:58حالانکہ لفظ تاثیر سے بنتے ہیں
05:01تلفز سے نہیں
05:02لفظ تاثیر سے بنتے ہیں
05:05تلفز سے نہیں
05:06اہل دل آج بھی ہیں
05:07اہل زبان سے آگے
05:08انہیں کہا جی بابا جی کا تلفز ہی ٹھیک نہیں
05:11احل حضرت نے لکھا ہے ملفز آ شریف میں
05:14فرماتے ہیں پھر وہ نہ نہانے کے لیے چلے گئے
05:17نماز پڑھ کے فارغ ہو کے
05:18تو وہ پانی میں اتر گئے
05:21تو شیر ان کے کپڑے اٹھا کے لے گیا
05:23اب کتنی قدیر پانی میں رہتے
05:26نکلے بھی تو
05:27کیسے نکلے شرم آتی ہے
05:28مختصر لباس پہن کے
05:31وہ گسل کرنے کے لیے گئے تھے
05:32اب پانی میں سردی
05:34کتنی قدیر بندہ پانی میں رہے
05:35لوگوں نے آکے کہا
05:37حضورو آپ کے مہمان تو
05:38علج گئے بڑے بری طرح فس گئے
05:40میربانی فرمائے
05:41ان کو تو بچائیں
05:42وہ تو سخت الجن میں
05:43کہ کیا ہوا
05:44کہنے لگے وہ شیر کپڑے لے گیا
05:45اور
05:48وہ پانی میں
05:50کچھ تو ہونا چاہیے
05:51تو وہ بزرگ گئے
05:53جا کے نہ دور کھڑے ہو کے
05:55شیر کو آواز دی
05:56شیر کو
05:59بزرگ کے صحابی تھے نا
06:00حضرت سفینہ
06:01کافلے سے
06:02رستہ
06:03بھول گئے
06:04ایک سائٹ پہ ہو گئے
06:05تو سامنے شیر آ گیا
06:06میں نے کہا ہے
06:09لیکن جب آ جائے تو
06:10جب شیر سامنے
06:12آ جائے
06:14جب سامنے آ جائے
06:16پھر پتہ جلتا ہے
06:16کہ یہ تو واقعی آ گیا ہے
06:18پھر اندازہ اور ہوتا ہے
06:20حضرت سفینہ کے سامنے
06:21شیر ہی آ گیا
06:22مشکات میں
06:24شیر آیا
06:25اب کوئی بھاگتا ہے
06:28کوئی چڑتا ہے
06:29درخت پہ
06:30کوئی لکڑی اٹھاتا ہے
06:31کوئی اسلا پکڑتا ہے
06:32حضرت سفینہ فوراً بولے
06:34کہیں لگے ہو شیر
06:36ذرا خیال کرنا
06:37میں رسول اللہ کا غلام ہوں
06:39پھر آکھ یا شیر
06:42سفینہ تائی
06:43جا را یا را جاندے
06:45اور جڑے غلام
06:47رسول اللہ دے
06:48اسی غلام ہونا دے
06:49شیر دمیلاتا
06:51رستہ چھوڑ گیا
06:52اور بابا جی بھی گئے
06:53فاضر بریلوی کہتے ہیں
06:55شیر کو آواز دی
06:56شیر دوڑا آیا
06:57آنکہ کہنے لگے ہو
06:58ہمارے امامانوں کے
06:59کپڑے لے گیا
06:59تو یہ شرم نہیں آتی
07:00تو شیر کپڑے اٹھا کے
07:03واپس لائیا
07:03ان علماء کو
07:05حضرات علماء کو
07:08کپڑے پیش کیے
07:09جب ان کو پیش کیے
07:11تو پیش کرتے ہی
07:12بزرگ پھر فرمانے لگے
07:14کہنے لگے
07:14مولانا
07:16تم نے لفظ سیدھے کیے ہیں
07:18میں نے دل سیدھا کیا ہوا ہے
07:19تم نے محنت کر کے
07:22نہ لفظ ٹھیک کیے ہیں
07:24لیکن میں نے دل ٹھیک کیا ہے
07:26دل
07:27پاک ہوئے ہیں
07:30تے پاک ہی ملدہ ہے
07:31تے بینا پاک ہوں
07:33پاک نہیں ملدہ
07:34سارے جسم دتو
07:36ون نالو
07:36ایک ٹکڑا تو
07:37لے دل دا
07:38حضر سلطان بہو رحمت اللہ
07:40لے فرمانے لگے
07:41دل کالے نالو
07:42مو کالا چنگا
07:43دل کالے نالو
07:46مو کالا چنگا
07:48جے کوئی رمض پچھانے
07:49اگر کسی کو
07:51بات کی سمجھائے
07:52دل نہیں سیاہ ہونا چاہیے
07:53مو ہو بھی جائے تو کام
07:54چل جاتا ہے
07:56تو
07:56اپنے دل کی صفائی پر
07:58دیکھیں میرے نبی پاک
07:59علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
08:04کہ
08:04رب نہ تمہارے مال دیکھتا ہے
08:07نہ چیرے دیکھتا ہے
08:08رب تو تمہارا دل دیکھتا ہے
08:12اور امام غزالی
08:14عدیث لائے ہیں
08:14حضرت عمر فاروق
08:15رضی اللہ تعالیٰ
08:16انہوں نے فرماتے ہیں
08:17کسی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم
08:19سے پوچھا
08:19کہ رب آسمانوں میں
08:21کہ زمینوں میں
08:21جلوے تیری ذات کے
08:23کو بکو ہیں
08:24جدر دیکھتا ہوں
08:25ادھر تو ہی تو ہے
08:26اللہ زمینوں میں
08:28تو حضور فرمانے لگے
08:30رب تو بندہ مومن کے دل میں رہتا ہے
08:32اللہ تو مومن کے دل میں ہے
08:35مومن کے دل
08:36کتنا بڑا ہے وہ دل
08:38جس میں رب ہے
08:39رب کی یاد ہے
08:40رب کی محبت ہے
08:42اس لئے حضرت عمر فرمایا کرتے تھے
08:44میں نے دل کی آنکھوں سے
08:46اپنے مالک کی زیارت کی ہے
08:47اور اقبال نے شاید
08:49اس لئے مشفرہ دیا تھا
08:50کہ دلے بینہ بھی کر
08:51خدا سے طلب
08:52آنکھ کا نور
08:53دل کا نور نہیں
08:54اللہ سے آنکھوں والا دل مانگ
08:58ہو جائے کہیں تیرہ دل
08:59دلے بینہ بھی کر
09:00خدا سے طلب
09:01آنکھ کا نور
09:02دل کا
09:03نور نہیں
09:04عزیز بھائی
09:06اللہ کے جلوے
09:08لیکن ایک بات ذین میں رکھنا
09:09کسی گلاس میں
09:13تھوڑی سی گلازت ہو نا
09:16دودھ تو دور رہا
09:18شہد تو دور رہا
09:19اس میں کوئی پانی بھی نہیں پیتا
09:21تھوڑی سی گلازت ہو
09:23اور آپ کی آنکھوں کے سامنے
09:25وہ گلازت دھول بھی گئی
09:26ساف بھی ہو گئی
09:27شریح تقاضے پورے ہو گئے
09:30پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہیں
09:30میری طبیعت نہیں مانتی
09:32میرا دل نہیں مانتا
09:33صحیح کہہ رہا ہوں میں
09:34اوہ بھئی
09:35اتنی سی گلازت
09:37گلاس میں تھی
09:38اور سادہ پانی
09:39نلکے کا
09:39تو اس میں پینا پسانج نہیں کرتا
09:41اور اگر دل گلازت سے بھرا ہو
09:43تو رب کی محبت وہاں آئے گی
09:45خدا اپنا قرب وہاں رکھے گا
09:48کسی سے جلنا
09:49کسی سے حسد کرنا
09:50کسی کے بارے میں
09:51دعوت رکھنا
09:52کچھی بولیاں بولنا
09:53اور اب تو اتنا عجیب حال ہو گئے
09:56جماعتیں جماعتوں کے بارے میں
09:57برا خیال کرتی
09:58خانکہ اور آستانوں کا
10:00یہ حال ہے
10:01کہ سبق پڑھایا جاتا ہے
10:02دوسرے کے خلاف
10:03بس ہم ٹھیک ہیں
10:04یہ تصوف ہے
10:06کہ نیرہ تو ٹھیک ہے
10:07طریقت تو یہ ٹھیک ہے
10:08میں ٹھیک نہیں
10:09باقی سارا زمانہ ٹھیک ہے
10:11تو کس چکر میں پڑھا ہوا ہے
10:13آلہ حضرت فاضلِ بریلوی
10:16رحمت اللہ تعالیٰ
10:17لئے کے ایک درویش تھے
10:18تو فاضلِ بریلوی
10:19رحمت اللہ سے
10:20کہنے لگے
10:20میں نے مرید ہونا ہے
10:21فرمانے لگے
10:21پتر جلدی نہ ہو
10:23جا سارا زمانہ دیکھ
10:24اگر کوئی میری طرح
10:26کم مل گیا
10:27مجھ سے بہتر مل گیا
10:28تو پھر میرے ساتھ
10:29وعدہ کر وہیں رہ جانا
10:30ہاں اگر تیرے خیال میں
10:32نہ ملا تو پھر آنا
10:33جا گھوم زمانہ دیکھ
10:35یہ کیا بات ہوئی
10:36کہ آپ نفی کرنے لگیں
10:38سارے زمانے کی
10:38اور کہیں صرف
10:39میں ہی ٹھیک ہوں
10:40فقط میں ہی ٹھیک ہوں
10:42یہ طریقت ہے
10:43اور تصوی والے
10:45تو لوگ یہ کہا کرتے تھے
10:46میں تے بندہ
10:47ٹھاگ جے لوکو
10:49میں تے بندہ چور
10:51اور جس دا خلقت کلمہ پڑھ دی
10:54اوہ محمد ہور
10:55وہ لوگ تو نفی کرتے تھے
10:59وہ لوگ تو نفی کرتے تھے
11:00اپنی کہتے تھے
11:01میں کوئی شہ نہیں
11:02میں تے بندہ
11:02ٹھاگ جے لوکو
11:03اوہ مہتے بندہ چور
11:05اور میاں محمد بخش صاحب
11:06رحمت اللہ علیہ
11:07ایک عالم نگار نے لکھا تھا
11:10کہ وہ کچھ لوگ نا
11:11سیکھ ہندو یہاں رہتے تھے
11:13تو ان کا نام محمد تھا
11:14چونکہ
11:15تو بات کو شبہ پڑ گیا
11:16کہ شاید جن کا لوگ
11:17کلمہ پڑھتے ہیں نا
11:18مسلمان
11:19معاذ اللہ یہ وہ والے ہیں
11:20تو میاں صاحب اپنے بارے میں کیا کرتے
11:22اوہ مہتے بندہ ٹھاگ جے لوکو
11:24مہتے بندہ چور
11:26جس دا خلقت کلمہ پڑھ دی
11:29اوہ محمد ہور
11:30اوہ میں تو ایک ٹھاگ ہوں
11:32حضرت میاں شیر محمد صاحب
11:35شرق پوری رحمت اللہ علیہ
11:36سرتاج ہیں اولیاء کے
11:38پیر سید اسماعیل شاہ صاحب
11:41بخاری عزت کرمہ والا شریف آلے
11:43وہ کہتے ہیں میں بیعت ہونے کے لئے
11:44جب شرق پور شریف آ رہا تھا
11:46تو رستے میں مجھے
11:47ایک بزرگ مل گئے
11:48تو مجھے کہنے لگے کدھر جا رہے ہو
11:51کون ہو
11:51میں نے کہا میں سید ہوں
11:52اور میاں صاحب سے بیعت ہونے جا رہا ہوں
11:54تو مجھے کہنے لگے
11:55وہ تو دنیا تاغر ہے
11:56جیبوں میں آج ڈالتا ہے لوگوں کی
11:58تو سید ہو
11:59کیا رائیں کے پیچھے کیا لینے جا رہا ہے
12:02جڑا بلے نو سید آکھے
12:04دوزخ مل نہ سزائیں
12:05جڑا بلے نو رائیں آکھے
12:08اوہ جنت پینگا پائیں
12:10چونکہ رانجا رانجا
12:12کر دی نی میں ہنا پی رانجا ہوئی
12:15رانجا یا کھن ساری
12:17ایرناک ہے کوئی
12:19وہ تو کدھر جا رہا ہے
12:21کہتے ہیں میں نے کہا بابا
12:23زیادہ باتیں نکار نراز ہو جاؤں گا
12:24کہتے ہیں بابا نے کئی دفعہ رستے میں
12:26مجھے منع کیا نا جانا نا جانا
12:28فلانی جگہ چلا جا
12:29فلانی جگہ
12:30لیکن میں چلا گیا
12:31میری طلب صادق تھی
12:33جب میں باہر جا کے بیٹھا
12:35تو اندر سے بلاوا آیا
12:36کہ میاں صاحب نے بلایا
12:37اندر گیا تو یہ تو وہی بابا جی ہیں
12:39جو مجھے روک رہے تھے
12:40تو میاں جی خود ہیں
12:42حضرت میاں صاحب
12:43کہنے لگے بے لیا
12:44تیروں بڑا موڑیا پر
12:45تو موڑیا ہی نہیں
12:46وہ تو روکتے تھے
12:47اپنی نفی کرتے تھے
12:49دل صاف دوسرے کے بارے میں
12:51نظریہ صاف
12:52کسی کے بارے میں خیر کا جملہ
12:54کسی کی وقالت کرنا
12:56کسی کا عیب چھپانا
12:57کسی کے بارے میں اچھے لفظ بولنا
12:59یہ مومن کی شان ہے
13:01مومن کا دل ایسے سونا
13:02میرے نبی پار
13:03صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:07یہ میرا زید بن حارسہ ہے
13:09اس کا دل
13:10اللہ نے نور ایمان سے بھر دیا ہے
13:12ایمان سے دل بھر دیا
13:15رب تعالیٰ نے
13:15ایک دن صبح صبح
13:16حضور نے پوچھا
13:17ارداتہ صاحب نے اس کو لکھا ہے
13:18نبی پاک نے پوچھا
13:20آج تم نے صبح کس طرح کی
13:21عرض کی
13:24یا رسول اللہ
13:25اس حال میں
13:25کہ میں پکا مومن ہوں
13:27حضور نے فرمایا
13:28تو پکا مومن ہے
13:29کس طرح
13:30کہنے لگے
13:30یا رسول اللہ
13:33پیسے آ جائیں
13:36تب بھی کوئی ٹینشن نہیں
13:38نہ آئیں
13:38حضرت زید بن حارسہ
13:40رضی اللہ تعالیٰ
13:41نے عرض کرنے لگے
13:42سونا اور مٹی برابر ہے
13:43کوئی پرواہ نہیں
13:45تو حضور نے فرمایا
13:46تیرے ایمان کی دلیل
13:47عرض کرنے لگے
13:49یا رسول اللہ
13:50میرے ایمان کی
13:51شان اور دلیل یہ ہے
13:53کہ میں یہاں
13:54زمین پہ بیٹھ کے
13:55نظر اٹھاؤں
13:56تو میری نظر
13:57اللہ کے عرض تک جاتی ہے
13:58میں بتا سکتا ہوں
14:01کہ جنتی جنت میں
14:02جا رہے ہیں
14:03اور راضی ہیں
14:03جہنمی جہنم میں
14:05جا رہے ہیں
14:05اور چیخ رہے ہیں
14:06میں بتا سکتا ہوں
14:07تو حضور نے فرمایا
14:09پھر اس کی حفاظت کر
14:10پھر اس جذبے کی
14:13حفاظت کر
14:14جب دل صاف ہو
14:15نور ایمان سے
14:16بھرا ہوا ہو
14:17علم لدنی کا بات ہے
14:19علم لدنی
14:20نیک آدمی کو ملتا ہے
14:22جب اندہ متقی
14:24پریزگار ہونا
14:24ناجائز نہ کھائے
14:27ناجائز نہ دیکھے
14:28ناجائز نہ بولے
14:29تو پھر اللہ تعالیٰ
14:29اسے علم کا نور دیتا ہے
14:31جو لوگ
14:32کہانیوں میں
14:33اُلَج جاتے ہیں
14:34زیادہ باتیں کرتے ہیں
14:35زیادہ گھومتے ہیں
14:36زیادہ
14:37سادشی اِناصر کا شکار ہوتے ہیں
14:39گونکہ تو
14:40آفزے کمزور ہو جاتے ہیں
14:42یاد ہی نہیں رہتا
14:43باتیں اتنی کرتے ہیں
14:44پتہ نہیں
14:44سویرے کیا کہا
14:45دوپہر کو کیا کہہ رہے ہیں
14:47جب انسان کا
14:48دائرہ ایکار
14:49تقوے والا ہو
14:50پھر اس پر
14:51علم کی روشنی کھلتی ہے
14:52پھر دروازے کرم کے کھلتے ہیں
14:54اپنے دائرے
14:55محدود کر لیے جائیں
14:56سوچیں میں
14:57بڑے بڑے لوگ
14:58آپ کو زندگی میں ملیں گے
14:59مشورے دیں گے
15:00جناب آپ کو پتہ ہی نہیں
15:01آپ کتنے بڑے ہیں
15:02آپ فلانی جگہ کھڑے تھے
15:04فلانے کے ساتھ آس رہے تھے
15:05یہ آپ کو خراب کرنا چاہتے
15:07کسی تقبر میں
15:08مبتلا کرنا چاہتے
15:09آپ زمین پہ رہیں
15:11تاکہ زمین والوں سے
15:12رشتہ
15:13مضبوط رہے
15:14دل کی صفائی
15:15دل صاف ہو
15:16کوئی حصد نہیں
15:17کوئی کینہ نہیں
15:18پتہ ہے
15:19سب سے بڑی بیماری کیا ہے
15:20بندے کی
15:21خوفناک
15:23علامت کیا ہے
15:24دل کے بیمار ہونے کی
15:26کہ کوئی بندہ
15:28بیماری میں ہے
15:30اور
15:30ادھر ایک بندہ
15:31اس کو دیکھے خوش ہو رہا ہے
15:32کسی کو
15:34زوال آ گیا ہے
15:35کارپاڈ ڈوب گیا ہے
15:37اور یہ دیکھے
15:39خوش ہو رہا ہے
15:40مر گیا ہے
15:41اس کا دل
15:42مردہ ہے
15:43اندر کوئی دل نہیں
15:44یعنی ایک بندہ
15:46رسوہ ہو گیا
15:47اور یہ خوش ہو رہا ہے
15:48دیکھا میں نے نہیں کہا تھا
15:50جب کوئی کسی کی
15:51رسوہی
15:52کمزوری
15:53اور کسی کی
15:54زوال پر
15:55راضی ہونے لگے
15:55تو پھر سمجھ لے
15:57کہ اس کا
15:58حال اتنا برا ہو گیا ہے
16:00کہ اب یہ اخلاقی طور پر
16:01مردہ زندگی گزار
16:02ہمارا اب یہ حال ہے
16:04کہ ہم لوگوں کے
16:04دکھوں پر اصلے لگیں
16:05ہم کسی کے ہاں
16:08کوئی شخص
16:08تکلیف میں آتا ہے
16:10تو ہم اس کو
16:11کہکوں میں
16:11اڑاتے ہیں
16:12یارو
16:13زندہ قومیں
16:14یہ کام نہیں کرتی
16:15زندہ قومیں
16:17یہ کام نہیں کرتی
16:18میرے نبی پاک
16:19صلی اللہ علیہ وسلم
16:21نے
16:22فتحہ کے موقع پر
16:23بھی گردن
16:24کو جھکا کے
16:24بتایا
16:25کہ جب رب
16:26اروج دے
16:26تو پھر
16:27اللہ کی بارگاہ میں
16:28جھک جائے کرو
16:28کسی شخص
16:30کے پتہ ہے
16:31کہ ایک حدیث سنو
16:31یہ
16:32مسلم شریف میں
16:33موجود ہے
16:34حضور نے فرمای
16:34ایک بندہ
16:35گناہ کرتا تھا
16:36پھر اس نے
16:36توبہ کر لی
16:37اگر کسی نے
16:40دوبارہ اسے
16:40وہ گناہ
16:41یاد کرایا
16:41کہ تو تو
16:43یوں ہوتا تھا
16:44اگر کسی نے
16:46اسے دوبارہ
16:46گناہ یاد
16:47کرایا
16:48تو یاد
16:49کرانے والے
16:49کو اللہ
16:50سزا کے طور پر
16:52مرنے سے پہلے پہلے
16:53اس گناہ میں
16:53مبتلا کر دے
16:54خفیہ تدبیر آئے گی
16:56اللہ
16:57جس کو
16:58اللہ نے
16:59معاف کر دیا
16:59زمین آسمان
17:00بھول گئے
17:01فرشتوں کے دفتر
17:02سے اس کا گناہ
17:03محب کر دیا گیا
17:04تو نے کیوں
17:04یاد رکھا
17:05لیکن ہمارے دل
17:06اس طرح کے ہیں
17:07خیر کی خبریں
17:08نہیں دیتے ہم
17:09ہم خیر کی خبر
17:11نہیں دیتے
17:11مصبت بات نہیں کرتے
17:12ہمارے رویہ
17:13دوسروں کے بارے میں
17:14سخت ہیں
17:15یعنی
17:16بہو سے
17:17دامات سے
17:18اختلاف ہو گیا
17:19پھر اس نے
17:19معافی مانگ لی
17:20پھر ہم نے
17:20معاف کر دیا
17:21پھر ایک سال کے بعد
17:29آپ نے صلاح کی تھی
17:30دل صاف نہیں کیا تھا
17:32دل جب آپ
17:33صاف کر لے
17:34تو پھر معاملہ
17:35ختم ہو گیا
17:36پھر آپ
17:38آپ پھر نکال پھینکے
17:39سارے چیزیں

Recommended