- yesterday
Yeh kuch pyaari lines hain un logon ke liye jinhein dekh kar Allah tabassum farmaata hai:
1. Jo chupke se kisi ki madad karte hain, bina dikhave ke.
2. Jo maaf kar dete hain, chahe unke paas badla lene ka haq ho.
3. Jo har haal mein shukar guzaar rehte hain.
4. Jo toot kar bhi doosron ko sambhalte hain.
5. Jo sachai aur insaaf ka daaman nahi chhodte.
Aise log Allah ke azeez hote hain, aur unka har amal rehmat ka sabab banta hai.
1. Jo chupke se kisi ki madad karte hain, bina dikhave ke.
2. Jo maaf kar dete hain, chahe unke paas badla lene ka haq ho.
3. Jo har haal mein shukar guzaar rehte hain.
4. Jo toot kar bhi doosron ko sambhalte hain.
5. Jo sachai aur insaaf ka daaman nahi chhodte.
Aise log Allah ke azeez hote hain, aur unka har amal rehmat ka sabab banta hai.
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00اللہم صلی اللہ علیہ وسیدنا مولانا محمد مادن الجود والکرم وآلہی وصحبہی وبارک وسلم
00:08حمد و صلاة کے بعد
00:10اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے بڑی ہی محبت فرماتا ہے
00:16بغیر طلب کے بغیر دعا کے رزق مال اولاد صحت آفیت
00:23دوست احباب ماں باپ یہ سب نعمتیں اللہ بغیر طلب کے بندوں کو عطا فرماتا ہے
00:29اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے بندوں کے حق میں رحمت والے فیصلے کرتا ہے
00:37درگزر والا معاملہ فرماتا ہے
00:41جگہ جگہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر رحمت کرنے کا ذکر فرمایا ہے
00:49ان اللہ یکفر الزنوب جمیعہ
00:52فرمایا بے شک رب تمہارے سارے ہی گناہ معاف فرما دے گا
00:57تم نہ امید نہ ہونا وہ معاف کر دے گا تمہیں
01:01قرآن مجید میں فرمایا
01:04ان اللہ بن ناسی لرعوف الرحیم
01:08بے شک اللہ اپنے بندوں پر بڑا ہی مہرباند اور نہائیت ہی رحم کرنے والا ہے
01:14رعوف الرحیم ہے
01:17بڑا مہربان ہے
01:18کرم فرماتا ہے
01:20اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے بڑا جلد راضی ہو جاتا ہے
01:25وہ اپنے بندوں کو بہت زیادہ مشکت میں نہیں ڈالتا
01:30وہ اپنے بندوں سے اپنی نعمتوں کا بدلہ نہیں چاہتا
01:35بہت سخت مشکت والی عبادتیں نعمتوں کے بدلے نہیں چاہتا
01:40وہ بڑی جلدی رحم فرماتا ہے
01:42ماں پیار کرتی ہے
01:45اپنے بچے سے لیکن وہ نراض بھی ہو جاتی ہے بعض چیزوں میں
01:48بعض معاملات اس کا دل بھی دکھاتے ہیں
01:51بعض جگہ وہ روکے یہ بھی کہتی ہے کہ
01:55تُو نے میری محبت کا کوئی نتیجہ نہیں مجھے دیا
01:57میری ساری کمائی تُو نے ضائع کرتی ہے
01:59والد
02:01بہت ساری جگہوں پہ نراض ہوتا ہے
02:04شکوا کرتا ہے
02:05کہتا ہے میری بیماریوں کی پریشانیوں کی
02:07بڑاپے کی کمزوریاں کا سبب
02:10بیٹے تُو ہی بن گیا ہے
02:11اس ساری تکلیفیں
02:13تُو ٹھیک ہو جائے تو میری شاید عمر بھی بڑھ جائے
02:15سید بھی ٹھیک ہو جائے
02:16میں زیادہ درجوان رہ سکتا
02:18نراض ہوتے ہیں ماں باپ
02:20اسی طرح ماں باپ راضی بھی ہو جاتے ہیں
02:23اوہ بڑی جلدی راضی ہو جاتے ہیں
02:26میں اکثر کہتا ہوں
02:27کہ والد کو راضی کرنے میں پانچ سات منٹ لگ جاتے ہیں
02:30امہ تو ڈیٹھ دو منٹ میں راضی ہو جاتی ہے
02:32اببہ جی کو پانچ سات منٹ لگتے ہیں
02:35کئی دفعہ کہنا پڑتا ہے
02:37کوئی دلائل دینے پڑتے ہیں
02:39لیکن والدہ کے لئے تو کچھ بھی نہیں
02:41آپ نیرہ جا کے پیروں میں بیٹھ ہی جائیں
02:43کچھ بھی نہ کریں
02:43آپ پورا روئے نہ رونے والا مو ہی بن جائے
02:47تو امہ تو نرم ہی نرم ہے
02:48جس وقت جو مرضی آپ کرا لیں ہو گیا
02:51اللہ تبارک و تعالی
02:53بلا مثال و بلا تشبیح سمجھانے کے لئے
02:55ارز کرتا ہوں
02:55اللہ بھی بعض معاملات میں
02:56اپنے بندوں سے نراز ہو جاتا ہے
02:59وہ کہتا ہے
03:00میں تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
03:03وہ کہتا ہے
03:09کجی کرنے والے پسند نہیں ہیں
03:11وہ فرماتا ہے
03:12کہ بدہ دیاں کرو گے
03:14تو میں صبح قیامت تم سے سوالات کروں گا
03:17اللہ تبارک و تعالی
03:19بہت ساری چیزوں کو ناپسند کرتا ہے
03:21نراز ہو جاتا ہے
03:22بلکہ نبی پاک
03:23صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:26تم بات کرتے کرتے کرتے
03:29کوئی ایسا جملہ بول دیتے ہو
03:31کہ رب اتنا نراز ہوتا ہے
03:32تمہیں پتہ بھی نہیں ہوتا
03:33تمہارے لئے جہنم کا فیضلہ کر دیتا ہے
03:35اس لئے پہلے تولو پھر بولو
03:39خود اپنے لفظوں کی
03:41تو تم پہرے داری کرو
03:43نہ کہ میں کیا کہہ رہا ہوں
03:44کوئی ایسا جملہ
03:46کوئی ایسی بات
03:47مارد شاہ مان کری
03:48نہ مارد شاہ دا
03:49کوئی ایسی بات
03:51نہ تمہاری زبان سے نکلے
03:52اور حضور یہ بھی فرماتے ہیں
03:54کہ اس کا دوسرا پہلو بھی ہے
03:57بعضوں کا
03:57تم بات کرتے کرتے کرتے
03:59ایسا جملہ کہتے ہو
04:01وہ اتنا راضی ہوتا ہے
04:02کہ تمہارے لئے
04:03جنت کا فیصلہ فرما دیتا ہے
04:04مسلمان کو
04:08اب یہ حکم ہے
04:09اس ساری گفتگو
04:10کا نتیجہ یہ ہے
04:11کہ وہ اپنے جذبات پر
04:13خیالات پر
04:14نگاہوں پر
04:15زبان پر
04:16کانوں پر
04:17تھوڑی توجہ دے
04:19بے لگام نہ بنے
04:20بے ترتیب نہ بنے
04:21جو طبیعت میں آئے
04:22کر نہ گزرے
04:23تھوڑا سا نہ سوچے
04:25سمجھے
04:26اور تھوڑا سنبھل کے چلے
04:28کبھی ان کاموں کی طرف
04:30نہ جائے جن سے
04:31رب نراض ہو جاتا ہے
04:33ان کاموں کی طرف
04:35بڑے جن سے
04:36اللہ راضی ہوتا ہے
04:37میرے نبی پاک
04:39صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:41نے ارشاد
04:42فرمایا
04:42بعض احادیث میں
04:44لفظ یہ ہیں
04:45کہ اللہ
04:46اپنے بندوں کو
04:47دیکھ کے
04:48مسکراتا ہے
04:48جو اس کی شان
04:51کے لائق
04:52جس ترتیب سے
04:53ہم مسکراتے ہیں
04:54جس ترتیب سے
04:55ہم روتے ہیں
04:56جس ترتیب سے
04:57ہم کسی بات کا
04:58اظہار تشکر کرتے ہیں
04:59خدا ان باتوں سے
05:00پاک ہے
05:01اب بہت ساری
05:03یدیسوں میں آیا
05:04کہ وہ مسکراتا ہے
05:05تو کیا مطلب ہے
05:05مسکرانے کا
05:06تو علماء تفسیر
05:08نے لکھا ہے
05:09مسکرانے کا
05:10مطلب یہ ہے
05:10کہ وہ بڑا ہی
05:11راضی ہوتا ہے
05:12اپنے بندے سے
05:12بڑا راضی ہوتا ہے
05:15یہ مطلب
05:15ایک تو
05:17مسکرانے کا
05:18مطلب یہ
05:18کہ وہ
05:19بڑا راضی ہو گیا
05:20بڑا راضی ہو گیا
05:21وہ مسکرات دیا
05:22اپنے بندے پہ
05:23اور ایک
05:24اس کا معنی
05:25خود نبی پاک
05:26صلی اللہ تعالی
05:28علیہ وسلم
05:28نے بیان فرمایا
05:29مسند امام
05:30احمد بن حمل
05:31میں حدیث ہے
05:32حضور سید عالم
05:33علیہ السلام سے
05:33صحابہ نے پوچھا
05:34یا رسول اللہ
05:35شہید تو بڑے لوگ ہوتے ہیں
05:37شہیدوں میں
05:37افضل کون ہے
05:38تو اللہ کی حبیب
05:40علیہ السلام
05:40فرمانے لگے
05:41وہ والا بندہ
05:42جو ڈٹ گیا تھا
05:43کافروں کے
05:44مقاولے میں
05:45وہ ہلا نہیں
05:45پوری طرح
05:47ڈٹ کے جو لڑا
05:48وہ شہدہ
05:49میں افضل ہے
05:49حضور فرماتے ہیں
05:51وہ جنت کے
05:52بالا خانوں میں
05:53سیر کرے گا
05:54اور رب اسے دیکھ
05:55کے مسکرائے گا
05:55رب اسے دیکھ کے
05:59مسکرائے گا
06:01اللہ
06:02پالا
06:03مسکراتا ہے
06:03اسے دیکھ کے
06:04اور اگلے جملے میں
06:05حضور نے
06:06وضاحت کر دی
06:07فرمایا
06:07جب رب دنیا میں
06:09کسی پر
06:10مسکراتا ہے نا
06:11تو اس کا معنی
06:13یہ ہے کہ
06:14خیامت میں
06:14پھر اللہ
06:15اسے حساب کوئی
06:16نہیں لے گا
06:16جس پر
06:18اللہ دنیا میں
06:19مسکراتا دیا
06:20اسے کوئی حساب
06:21تو وہ کام
06:23ڈھونڈنے چاہیے نا
06:24جس سے اللہ
06:24مسکرائے
06:25پیسے کبھی
06:26ہم ایسا کرتے ہیں
06:27کہ نہیں کسی کو
06:27راضی کیا دے
06:28یہ کام ہم کرتے ہیں
06:30کہ ہماری کمپنی
06:31کا جو سربراہ ہے
06:33وہ ہم سے راضی رہے
06:34اس ادارے میں
06:35ہم پڑھاتے ہیں
06:36اس ادارے کا
06:37بڑا ہم سے
06:37راضی رہے
06:39یہ کرتے ہیں ہم
06:40اس کے لئے
06:40کچھ نہ کچھ
06:41کچھ نہ کچھ
06:41ہیلے بہانے ہم
06:42کرتے ہیں
06:43برادری
06:44قبیلہ
06:45علاقہ
06:45بستی
06:46لوگ
06:46کسی طریقے سے
06:47ہمارے ساتھ
06:47مطمن رہے ہیں
06:48کرتے ہیں نا
06:48یہ سارے کام
06:49اس میں تھوڑی مشکل
06:50بھی ہمیں آتی ہے
06:51لیکن کرتے ہیں
07:01خوش رہے
07:02آپ اس کے لئے
07:03محنظ نہیں کرتے
07:03وہ چھوٹا ہے
07:05اس کو خوش کرنا
07:06فرد ہے اببا پہ
07:07لیکن وہ کہتا ہے
07:08کہ میں نے
07:09موٹ سیکل لینا ہے
07:10چھوٹا ہے
07:11چلائی نہیں پائے گا
07:12تو اببا پھر
07:12اسے راضی کرتا ہے
07:13کہ تب بیٹے
07:14چھوٹا سیکل لے لے
07:15چل میں تجھے
07:16اڑانے والا جہاز
07:17لے دیتا ہوں
07:18مقصود کیا ہے
07:19کہ اس کو نراز
07:20نہیں کرنا
07:20یہ روئے نہ
07:21اس کا دل نہ ٹوٹے
07:22یارو سنو
07:23میں کیا کہہ رہا ہوں
07:24اگر چھوٹے بچے
07:25کے لئے وہ چیزیں
07:26ڈھونڈتے ہو
07:27میرے اببا جی نا
07:27اپنے
07:28نواسے کے لئے
07:30کھلونا لے کے آئے
07:31تو بچہ بڑا ہی کھیلا
07:32بڑا ہی کھیلا
07:33بڑا ہی کھیلا
07:34تو اببا جی کہنے لے
07:35کہ لو پیسے پورے
07:35ہو گھن میرے
07:36بچے کو پسند
07:38بڑھا ہے نا
07:39پہ پورے کچھڑے
07:41نہیں دیکھو نا
07:41جی کتنا
07:42اس کو راضی ہوا ہے
07:43تو انسان کیا کرتا ہے
07:44کہ کوشش کرتا ہے
07:46چھوٹا بچہ بھی
07:47ناراض نہ ہو
07:47تو وہ چیزیں
07:48وہ ڈھونڈتا ہے
07:49کہ اس کو کیا پسند ہے
07:50چوکلٹ لے جاؤں
07:51فلان چیز لے جاؤں
07:53آئس کریم لے جاؤں
07:54تو ایک بچے کے لئے
07:54گھر کے لئے
07:55سربراہ کے لئے
07:56اتنی محنت کرتے ہو
07:57تو وہ کام بھی
07:58ہمیں ڈھونڈ
07:59ڈھونڈ کے
07:59تلاش کرنے چاہیے نا
08:00جسے راب راضی ہوتا ہے
08:01اللہ راضی ہوتا ہے
08:04بتاؤں وہ کون کون سے
08:05کام ہے
08:05نبی کریم
08:07صلی اللہ علیہ وسلم
08:10نے ارشاد فرمایا
08:11تین لوگ ہیں
08:12جنہیں دیکھ کے
08:13رب مسکراتا ہے
08:14یا رسول اللہ
08:17صلی اللہ علیہ وسلم
08:18وہ کون کون سے
08:19تو معبو فرمانے لگے
08:21ایک وہ بندہ
08:23ساری مخلوق
08:24سوئی ہے
08:25آدھی رات ہے
08:26رات کا پچھلا پہر ہے
08:28اس نے اٹھ کے
08:28وضو کر لیا
08:29مسلح پہ کھڑا ہو گیا
08:31خدا کی یاد میں
08:33فرمایا اسے دے کے
08:34رب مسکراتا ہے
08:35جو اس کی شان کے لائق ہے
08:37مسکراتا ہے اللہ
08:39یہ تو سونے کا ٹائم تھا
08:41یہ تو گیری نین آنے
08:42کا وقت تھا
08:43رات کا پچھلا پہر
08:44رات پویتے
08:46بے دردانو
08:47نیمد پیاری آوے
08:49تے درد مندانو
08:50یاد سجن دی
08:52ستے آمیان جگاوے
08:53اور ساون کی
08:55کالی راتوں میں
08:56جب بوندہ باندی ہوتی ہے
08:58وہ راتوں کو
09:00اٹھ اٹھ روتے ہیں
09:01جب خلقت ساری سوتی ہے
09:02اللہ مسکراتا ہے
09:04اور سننا میرے بھائی
09:06میرے نبی پاک
09:07صلی اللہ علیہ وسلم
09:09فرماتے ہیں
09:09جب مسلمان نماز کے لئے
09:11صفے بناتے ہیں
09:12ترتیب لگ رہی ہوتی ہے
09:15اب اللہ کی بارگاہ میں
09:16کھڑے ہوں گے
09:17قیام کریں گے
09:18رکوع کریں گے
09:18سجود کریں گے
09:19یہ فرمایا جب مومن
09:20صفے بناتے ہیں
09:21تو رب دیکھ کے
09:22مسکراتا ہے
09:23مسکراتا ہے
09:26کمال ہو گئے
09:27اروج بندگی کا
09:28جب بندے کو دیکھ کے
09:29رب مسکرائے
09:30خدا
09:31بندے سے
09:32خود پوچھے
09:33بتا تیری رضا کیا ہے
09:36مسکراتا ہے
09:38اور میرے نبی پاک
09:38علیہ السلام فرماتے ہیں
09:39جب مجاہد
09:40جہاد کے لئے
09:42صفے سیدھی کرتے ہیں
09:44آج تو یہ
09:46رب کے نام پہ
09:46مرنے ہی آگئے
09:47یہ صفوں میں
09:48کھڑے ہوں گے
09:49ترتیب سے لڑیں گے
09:50ترتیب سے
09:51گلہ کاٹیں گے
09:52کافروں کا
09:53یا شہادت لیں گے
09:54فرمایا جب
09:55جہاد کی لوگ
09:56صفے بناتے ہیں
09:57تو رب انہیں دیکھ کے
09:57مسکراتا ہے
09:58کتنے نصیبوں والا
10:00وہ بندہ ہے
10:01جسے دیکھ کے
10:02مسکراتیا
10:03اوہ یار
10:03کبھی تیرا بیٹا
10:05تیرے سامنے
10:05مسکرائے نہ چھوٹا
10:06تو تیرا دل
10:08باغ باغ ہو جاتا ہے
10:10تیری ماں
10:10بیمار
10:11کسی ایک دن
10:12صحیح طرح
10:12ہس پڑے
10:13تو طبیعت
10:13خوش ہو جاتی
10:14مجھے بتاؤ
10:15ناجس کا
10:16رب بھی
10:16اسے دیکھ کے
10:17اس پڑے
10:17جو اس کی
10:19شان کے لائق ہے
10:20کیا اس بندے
10:21کے نصیبیں ہیں
10:22کیا اس کے
10:23مقدر ہیں
10:24آپ اس مقام پر
10:26اپنے آپ کو
10:27لائیں
10:28آپ دیکھیں نا
10:29یہ حدیث
10:30آپ نے سن لی
10:30اب ہم نے نا
10:31اس طرح صفے نہیں
10:32بنانے گی
10:32اس طرح ساری دنیا
10:33اب آپ ذرا
10:34صفے بھی شوق سے
10:34بنائیں گے
10:35آپ ذرا
10:36تھوڑا سا شوق
10:37پیدا کریں گے
10:38بھئی یہ
10:38تو میں وہ کام
10:39کرنے لگاؤں
10:40جسے دیکھ کے
10:40رب مسکراتا ہے
10:41نبی پاک
10:43صلی اللہ علیہ وسلم
10:44نے فرمایا
10:44جب کو بندہ
10:45توبہ کرتا ہے
10:46نا
10:46ہم توبہ
10:50کا رٹہ لگاتے ہیں
10:52یا اللہ
10:52میری توبہ
10:53اور توبہ
10:54کا تو مطلب یہ ہے
10:55کہ پچھلے گناہوں
10:56سے پکی توبہ
10:57آج کے بعد
10:58یہ غلطی
10:58نہ کرنے کا
10:59پکا وعدہ
11:00انہیں ساری شب
11:02برات رو کے
11:03گزاری ہے
11:03بتا سویرے
11:04جھوٹ جھوڑنے
11:05کا ارادہ ہے
11:05تیرا
11:05آج کے بعد
11:07رشوت تو نہیں
11:08نہ لے گا
11:08ملاور تو نہیں
11:10نہ کرے گا
11:10یہ توبہ ہے
11:11اور اگر
11:12سارے کام
11:13اسی طرح کرنے
11:14تو پھر یہ
11:14توبہ کرٹا ہے
11:15جتنا مرضی لگاؤ
11:16حضرت علی بن
11:18ربیہ رضی اللہ
11:19تعالیٰ عنہ
11:19فرماتے ہیں
11:20میں مولا علی کے
11:21ساتھ تھا
11:21مقام حرہ کی طرف
11:23جا رہے تھے
11:23حضرت علی نے
11:24ہاتھ اٹھا کے
11:24دعا مانگی
11:25ہماری تعلیم
11:26کے لیے
11:27ورنہ حضرت علی
11:28ہم صحابہ
11:30کو محفوظ
11:31عن الخطا
11:32تو مانتے ہیں
11:32ہاتھ اٹھا کے
11:34کہا
11:34اے اللہ
11:35ہمارے گناہ
11:36بخش دے
11:37تیرے علاوہ
11:37کوئی معاف کرنے
11:38والا نہیں
11:38اور پھر
11:41حضرت علی آسمان
11:42کی طرف دیکھا
11:42اور دیکھ کے
11:43نا حضرت علی
11:44بن ربیہ کو
11:44تو مسکرائے
11:45حضرت علی
11:46بن ربیہ
11:47کہنے لگے
11:47حضور مسکرائے
11:48کیوں ہو
11:49فرمانے لگے
11:49ایک دن میں
11:50غضور کے ساتھ
11:50اسی طرح آیا تھا
11:51اسی طرح
11:53غضور نے
11:54دعا فرمائی تھی
11:55ہماری تعلیم
11:55کے لیے
11:56اور پھر غضور
11:57مجھے دیکھ
11:58کہ مسکرائے
11:58تھے اور فرمایا
11:59جب کوئی
12:00بندہ رب کی
12:01بارگاہ میں
12:01اس طرح
12:02استغفار کرتا ہے
12:04تو رب
12:04مسکراتا ہے
12:05اور مسکراتا
12:06کہ فرماتا ہے
12:07دیکھ لو میرے
12:08بندوں کو پتا ہے
12:08کہ میرے علاوہ
12:09معاف کرنے والا
12:10کوئی نہیں
12:10انہیں پتا ہے
12:12تم اس کی بارگاہ
12:13میں رجوع تو لاؤ
12:14آؤ تو سعی دعا
12:16سو لے کر
12:17اقبال کہتے ہیں
12:18کہ موتی سمجھ
12:20کے شان کریمی
12:21نے چن لیا
12:22کترے دو گرے
12:24میرے ار کے انفعال
12:25کے دو میں نے
12:26آنسو بہائے تھے
12:27تو اس کے کرم
12:28نے تو موتی سمجھ
12:29کے چن لیا
12:30سنو نا
12:32حضور اس استغفار
12:33کو اللہ
12:34اوہ یا رات
12:35کو توبہ کر
12:36کر سونا چاہیے
12:36ہمیں
12:37کچھ غلطی ہیں
12:38ہم کرنا نہیں چاہتے
12:39پر ہم سے ہو جاتی ہیں
12:40کچھ دل
12:41ہم توڑنا نہیں چاہتے
12:42پر وہ ٹوٹ جاتے ہیں
12:43ہماری مجبوری ہوتی ہے
12:44ٹوٹ جاتے ہیں
12:45رات کو اس کی بارگاہ میں
12:46ہاتھ باندھ کے
12:47کشکولِ طلب
12:49دراز کر کے
12:51خوب استغفار پڑنا چاہیے
12:53کہ مالک بندے ہیں
12:54نہ کیا کریں
12:55نفس کا ساتھ ہے
12:57دنیا کا ساتھ ہے
12:58خواہشاتِ نفسانی
12:59مالک ماف کر دے
13:01درد سے توبہ
13:02رسم نہ ہو
13:03کہانی نہ ہو
13:04لفظ نہ ہو
13:05جملے نہ ہو
13:06اور جناب ایسے
13:07لوگوں کے بیٹ
13:08بڑے ہاتھ باندھ کے
13:09اور بڑا کوئی ضرورت نہیں
13:10آپ اکیلے
13:11اپنی چار پائی پہ
13:12بستر کے اندر
13:14مو دے کے
13:14ابھی درد سے کہیں گے
13:15نہ ماف کر دے
13:16تو وہ تو مہربانی بڑھائیں
13:17میرے نبی پاک
13:19صلی اللہ علیہ وسلم
13:20مثال دیتے ہیں
13:21فرمایا
13:21ایک آدمی سہرا میں جارہا
13:23شعبہ سے حضور خطاب کر رہے ہیں
13:25فرمایا
13:26ایک آدمی سہرا میں جارہا تھا
13:27اس نے
13:28اپنی اونٹنی پہ کھانا
13:30پانی
13:30پیسے
13:31ہر چیز رکھی ہوئی تھی
13:32سہرا تھا
13:34بہت بڑا
13:35درمیان سہرا کے گیا
13:37تو تھوڑا سستانے کے لیے
13:38آرام کرنے کے لیے
13:39اونٹنی سے نیچے اترا
13:40اب اس نے
13:43اونٹنی کی لگام
13:44اونٹنی کی نکیل
13:45اپنے سرانے کے نیچے رکھی
13:46ہاتھ کے ساتھ پکڑی
13:47اور سو گیا
13:48تھوڑی ہی دیر کے بعد
13:50جب اس کی آنکھ کھلی
13:51تو دیکھا
13:51اونٹنی گائب ہے
13:52سہرا میں وہ پیدل
13:55نہ آگے جا سکتا ہے
13:56نہ پیچھے جا سکتا ہے
13:57نہ دائیں نہ بائیں
13:58کھانے کو روٹی نہیں
14:00پینی کو پانی کا کترہ نہیں
14:02تھوڑا ادھر بھاگا
14:03ادھر بھاگا
14:03تھک گیا
14:04کریم محبوب فرماتے ہیں
14:07وہ پوری طرح نڈھال ہو گیا
14:08اور مایوس ہو گیا
14:09محضر اللہ
14:10مایوس ہو کے
14:12دوبارہ اسی جگہ آکے
14:14لیٹ گیا جہاں پہلے لیٹا تھا
14:15انتظار کرنے لگا
14:16کہ اب موت ہی آئے گی
14:17آخری وقت ہے
14:19نہ میں پیدل یہ
14:21سہراک راز کر سکتا ہوں
14:22نہ پیچھے جا سکتا ہوں
14:23نہ کھانا ہے
14:24نہ پانی ہے
14:25سوائے موت کے
14:26کوئی سہارا نہیں
14:27حضور فرماتے ہیں
14:29وہ رستے میں دوبارہ
14:30لیٹ گیا
14:30اچانک اس نے
14:32رخ بدلا تو
14:33اونٹنی سامنے کڑی تھی
14:34حضور نے صحابہ سے پوچھا
14:38بتاؤ نہ اسے
14:38بھلا کتنی کو خوشی ہوگی
14:40یا رسول اللہ جی سے
14:41نئی زندگی مل گئی ہے
14:43آپ دیکھیں نا
14:44سوارے ڈاکٹروں نے کہہ دیا
14:46کہ اس کے دو گردے
14:47میدہ جگر
14:48ہر چیز ختم ہے
14:49گھر لے جاؤ
14:51خدمت کرو
14:52ہر طرف پریشانی ہے
14:53وہ بندہ بھی سمجھ گیا ہے
14:54کہ آخری وقت آ گیا
14:55کل جاؤں پرسوں جاؤں
14:57تیاری ہو گئی
14:59سب لوگ آ گئے
15:00باہر والے بھی آ گئے
15:02یہ محول کجیب رنگ
15:04اختیار کر گیا
15:04اچانک
15:05ایک ڈاکٹر نے آ کے کہا
15:08وہ نہیں نہیں
15:08غلطی لگ گئی تھی
15:09مجھے بتائیے
15:11انداز کیا ہوتا ہے
15:13بغیر دعائی کے
15:14بندہ اٹھ کے کھڑا نہیں ہو جاتا
15:15اوہ میں تو بھچ گیا ہوں
15:17نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
15:19فرمانے لگے
15:20اس کی اونٹنی مل گئی
15:21بتاؤ بھلا
15:23اسے کتنی خوشی ہوگی
15:24یا رسول اللہ
15:25وہ تو دوبارہ دنیا میں آ گیا
15:26حضور فرمانے لگے
15:28اسے کچھ بھی خوشی نہیں ہوئی
15:29جب کوئی رب کا
15:31گناہگار بندہ
15:32آ کے توبہ کرتا ہے
15:34رب کو اس سے
15:35کئی گناہ زیادہ خوشی ہوتی ہے
15:36میرا بندہ آ گیا ہے
15:38میرا بندہ آ گیا ہے
15:40میرے گھارہ آ گیا
15:41اس نے آنسو بہائے ہیں
15:42اس نے کہا
15:44اللہ میں تیرا ہی ہوں
15:45تیرا ہی رزق کھاتا ہوں
15:46تیری ہی زمین پہ رہتا ہوں
15:47تیرے نام سے
15:48میری سانسے چلتی ہیں
15:49وہ آ گیا
15:50فرمائے
15:50اس اونٹنی والے سے
15:52زیادہ رب کو
15:52خوشی ہوتی ہے
15:53جب گناہگار آ کے
15:54توبہ کرتے ہیں
15:55گناہگاروں کے آنسو
15:57اس کی بارگاہ میں
15:58بڑے مقبول ہیں
15:58لیکن ہم رسم آدا کرتے ہیں
16:01توبہ نہیں کرتے ہیں
16:03ہم اپنے آپ کے ساتھ
16:05دھوکہ کرتے ہیں
16:06جھوٹ بولتے ہیں
16:07ہم
16:09بندہ کوئی نراز ہو جائے
16:10تو ہمیں کونی نیند آتی
16:11اس کے گھر چلے جاتے ہیں
16:13ہم اپنے سارے رشتوں کو
16:15تعلقات کو
16:16مینٹین کر کے
16:17رکھنے کے عادی ہیں
16:18ہمیں پتہ ہے
16:18کہ وہاں میں نہیں جا سکا
16:20تو بیٹا بھیجتا ہوں
16:21فلان شادی پہ
16:22میں نہیں جا سکا
16:23تو بھتیجہ بھیجتا ہوں
16:24بھائی بھیجتا ہوں
16:26ہر تعلق کا
16:27ہم نے خیال رکھا
16:28کوئی روٹ نہ جائے
16:29لیکن کمال ہے نا
16:33یہ نہیں سوچا
16:34کہ اگر رب روٹ گیا
16:35تو
16:35جب وہ روٹ جائے نا
16:37تو سارے دشتے بھی
16:39بندے کے پاس موجود ہوں
16:40تو کوئی کرامت نہیں ہوتا
16:46وہ روٹ جائے
16:48تو پھر انسان
16:49اس طرح سے فسلتا ہے
16:51کہ بڑے بڑے
16:52اس کے پاس دروازے ہوتے ہیں
16:54پر کسی جگہ
16:54اس کا ہاتھ نہیں لگتا
16:56خدا رہا
16:57خیال کریں
16:58دنیا روٹتی ہے
16:59تو روٹ جائے
17:00رب رسول نراز
17:01نہ ہونے پانے
17:02اس کا خیال کریں
17:03حضور فرماتے ہوں
17:04مسکراتا ہے
17:05اسے خوشی ہوتی ہے
17:06جب کوئی اس کا بندہ
17:07اس کی طرف
17:08رجوع کرتا ہے
17:09میرے عزیزوں
17:10رسول پاک
17:11صلی اللہ علیہ وسلم
17:15نے ان لوگوں کے
17:16تذکرے کیے
17:17جنہیں دیکھ
17:17کہ رب مسکراتا ہے
17:18ہم نہ
17:20گناہگاروں پر بھی
17:21فتوہ دینے میں
17:22جلدی کرتے ہیں
17:23اور نیکی پر
17:25بشارت دینے میں
17:26بھی جلدی کرتے ہیں
17:27حالانکہ یہ
17:28اماری ذمہ داری نہیں
17:29پتہ نہیں
17:31اللہ تعالیٰ
17:31کس کو کب توفی
17:32کہ توبہ دے
17:33کے اپنے قریب کر لے
17:34لیکن بڑی جلدی ہے
17:37بڑی جلدی
17:38فتوہ دینے میں
17:39اور یہ فتوہ
17:39صرف مفتیوں کا
17:40نہیں رہ گیا
17:41یہ میری طرح
17:41کہ آپ کی طرح
17:42کے ڈھیروں لوگا
17:43جنہوں نے جیب
17:43میں فتوے ڈالے ہوئے
17:45بھئی آپ
17:45نے کیوں
17:46ذمہ داری لے لی
17:47یہ جنت میں
17:47داخل کرنے کی
17:48اور نکالنے کی
17:49یہ تو میرے
17:49رب کریم کا کرم ہے
17:51وہ جس کو چاہے
17:53جب چاہے
17:53جتنا چاہے
17:54احتاہ کرے
17:55لیکن کچھ لوگ
17:56نہ بڑے پکے
17:57پکے ہو گئے ہیں
17:58کہ شاید
17:59جو میں
18:00سوچ رہا ہوں
18:01وہی درست ہے
18:02کبھی کبھی
18:04کچھ چیزیں
18:04عجیب بھی ہوتی ہیں
18:05لہذا خدا کی
18:06رحمت پر
18:07بھروسہ کر کے
18:08بات کرنی چاہیے
18:09اپنی مرضی کے
18:10فتوے نہیں
18:11داگنے چاہیے
18:12وہ دیکھو
18:12جی فلانا بندہ
18:13یوں کر رہا ہے
18:14آپ کو پتہ ہی نہیں
18:15پوری بات کا
18:15آپ کو علم ہی نہیں
18:18پوری بات کا
18:18حضرت بہواللہ
18:20اکھ نقش بن
18:21بخاری رحمت اللہ
18:22نے فرماتے ہیں
18:22میں حاج کرنے گیا
18:23تو وہاں میں نے
18:24ایک آدمی کو
18:24کروڑوں کا کاروبار
18:25کرتے دیکھا
18:26تو میرے دل میں
18:26خیال ہے
18:27یہاں بھی
18:27اللہ اللہ کرنی چاہیے
18:29تھی دنیا گاری کر رہا ہے
18:30لیکن فرماتے ہیں
18:31حاج سے فارغ ہوئے
18:32تو میں نے دیکھا
18:33وہی بندہ
18:35سارا کچھ
18:37رب کی بارگاہ میں
18:38خیرات کر رہا ہے
18:39اور سینکڑوں
18:41غریب حاجی ہیں
18:41جن کو پورے پورے
18:42خرچے دے رہا ہے
18:43تو میں نے
18:44وہی اپنی سوچ
18:45سے توبہ کی
18:46کہ میں کہاں تھا
18:47بڑی جلدی
18:48کھڑے نہ ہو جائیں
18:50حضرت حسن بسری
18:51رحمت اللہ تعالیٰ
18:52علیہ ارشاد فرماتے ہیں
18:53کہ میں
18:53دریا کے کنارے گیا
18:55تو وہاں میں نے
18:56ایک شخص کو دیکھا
18:57وہ اپنی
18:58ایک خاتون کے گود میں
18:59سر رکھے
19:00بیٹھا اور قریب
19:01ایک بوتل بھی پڑی ہے
19:02میرے دل میں
19:04ماز اللہ خیال آیا
19:05کہ دیکھو کس
19:06انداز میں
19:07ایک عورت کے ساتھ
19:08یہ ہے
19:08اور
19:09پاس بوتل بھی پڑی ہے
19:10جانے شراب ہے
19:11کہتے ہیں
19:12میں سوچ ہی رہا تھا
19:13کہ اچانک
19:13کہ کشتی آ رہی تھی
19:14دریا میں
19:15وہ ہج کو لے کھائے
19:16کشتی میں
19:17چار پنچ لوگ تھے
19:17وہ دریا میں
19:18ڈوبنے لگے
19:19وہ آدمی
19:20تیری سے اٹھا
19:21دریا میں
19:22چھلانگے لگائی
19:22پہلے ایک کو نکالا
19:23پھر دوسرا نکالا
19:26پھر تیسرا نکالا
19:27ایک بندہ رہ گیا
19:28کہنے لگا
19:28حضور مجھے تو
19:29آپ نے گناہگار سمجھا
19:30میں تو
19:32بڑے غلط انداز میں
19:33یہاں بیٹھا ہوں
19:34آپ نے جو سوچا
19:35چلیں یہ چوتھا بندہ
19:36آپ نکال لائیں
19:37کرے نہ یہ کام
19:39کرے نہ یہ کام
19:40بڑے بھولے بھالے
19:41بڑے اللہ والے
19:42ریاض آپ کو
19:43بس ہم ہی جانتے ہیں
19:44اتنی جلدی فتوہ
19:46حضرت حسن بسری فرماتے ہیں
19:49میں پشمان ہوا
19:50میں نے کہا
19:52مجھے تیرنا نہیں آتا
19:53تو دیر نہ کر
19:54چوتھا ڈوب نہ جائے
19:56اس نے چھلانگ لگائی
19:57چوتھا بھی نکال لائے
19:58اور کہنے لگا
19:58حضرت آپ نے
19:59جلدی کی سوچنے میں
20:00یہ بی بی میری ماں ہے
20:01اور یہ سرکے کی بوتل ہے
20:05ہم ماں بیٹے کا
20:07یہ مشکلہ ہے
20:07کہ یہ وہ جگہ ہے
20:09جہاں آکے
20:09لوگ مسافر اترتے ہیں
20:10اور یہاں سے
20:11کسی کا گھر
20:12سو میل ہے
20:12کسی کا دو سو میل ہے
20:14ہم صبح سرکہ
20:15خجوریں
20:16روٹیاں لے کے
20:16یہاں آتے ہیں
20:17مسافروں کی نوکری کرتے ہیں
20:18کوئی پریشان ہو
20:20تو مدد کرتے ہیں
20:22حضرت خادر حسن بسری
20:23فرماتے ہیں
20:24میں نے معافی مانگی
20:24ان سے بھی مانگی
20:25رب سے بھی مانگی
20:27انہوں نے مانگ لی
20:28نا مزور اکٹے پر
20:28ہم کوئنی تیار مانگنے کو
20:30ہم ہر وقت
20:31بدگمانی
20:32ہم وہ فلانہ فلانے
20:33جرم کرتا تھا
20:34میں اسے اب کیسے
20:35نیک مان لوں
20:35بھئی اب وہ نمازی ہے
20:37خدا کے گھار آتا جاتا ہے
20:40اب اللہ کی بارگاہ میں
20:42آذر ہوتا ہے
20:43جب رب نے معاف کر دیا
20:44تو بھی سوچ بدل جا
20:45سنیں حضور کیا فرماتے ہیں
20:47نبی پاک
20:49صاحب اللہ علیہ وسلم
20:51فرماتے ہیں
20:52مسند امام احمد بن نمبل
20:53دیکھئے
20:54فرمایا
20:55رب اس وقت
20:55بڑا ہی مسکرائے گا
20:57جب قاتل بھی جنت میں جائے گا
20:59مقتول بھی جنت میں جائے گا
21:00یا رسول اللہ
21:03مقتول تو گیا
21:04یہ قاتل کیسے چلا گیا
21:05حضور فرماتے ہیں
21:07جائے گا
21:07اور جائے گا
21:08اور رب مسکرائے گا
21:09جو اس کی شان کے لائق ہے
21:11یا رسول اللہ
21:12کس طرح
21:12تو نبی پاک
21:14صلی اللہ علیہ وسلم
21:14فرمانے لگے
21:15اس نے ایک مومن
21:16کو قتل کیا تھا
21:18وہ شہید ہو کے
21:19جنت میں چلا گیا
21:20اب اللہ نے
21:21بعد میں اسے
21:22توبہ کی توفیق دے دی
21:23پہلے اس نے
21:24کلمہ پڑا
21:25پھر یہ میدان میں اترا
21:28کافروں سے لڑا
21:29یہ شہید ہوا
21:31رب نے اسے بھی جنت دے دی
21:33قاتل بھی جنت میں
21:36مقتول بھی جنت میں
21:38اور بات اتنی انوکی ہے
21:39کہ رب دیکھ کے
21:40مسکر آرہا ہے
21:41جو اس کی شان کے لائق ہے
21:43ہم جلدی میں ہیں
21:44ہم انتظار نہیں کر رہے
21:46کہ شاید توبہ کر جائے
21:47ہم انتظار نہیں کر رہے
21:49لیکن میرے عزیز
21:51اتنی جلدی نہ کریں
21:52سوچوں کا صاف ہونا
21:54ذہنوں کا پاک ہونا
21:56اور لوگوں کے بارے میں
21:58گمان کا اچھا ہونا
22:00آپ کسی نفسیات کے
22:01ڈاکٹر کے پاس چلے جائیں
22:03اسے کہیں
22:03ٹینشن بڑھی ہے
22:04میں ان کے مزامین
22:06پڑھتا رہتا ہوں
22:07وہ سب سے پہلا سبق
22:10آپ کو یہ پڑھائیں گے
22:11کہ اچھا سوچا کریں
22:12اچھا سوچنے سے
22:15بندہ تندرست رہتا ہے
22:16کس سے بندہ تندرست رہتا ہے
22:18اچھا سوچنا ہے
22:19ہیں جی
22:19واقعی
22:21یعنی اس والے پڑوسی کے پارے میں
22:23اچھا سوچنا ہے گار میں
22:24اس والے کے بارے میں بھی
22:26چھوٹے بھائی کے پارے میں
22:28بھی اچھا سوچنا ہے
22:29and hope you'll be for a good question
22:32and you'll get a good idea
22:34and keep your good who will be for a good question
22:35and keep your good question
22:37so do you tell a good idea
22:38and keep your good thinking
22:39Casey Schertman a good idea
22:43and I'll tell you
22:44that we'll want to just
22:45get up with a good End demo
22:47and then that's why
22:48if a wrong SEC then it will happen
22:50to have a good day
22:52veces he doesn't expect
22:53Devil or not
22:54he'll start adding
22:56or a time because
22:57وہ اپنی زمین پر چلنے بھی دے رہا ہے
22:59رہنے بھی دے رہا ہے
23:00تو جب اس نے موقع دیا ہے
23:01آپ بھی تھوڑا موقع دیں
23:03اللہ بڑا کریم ہے
23:04دروازے کھولے گا
23:05اس کے بندے اس کی بارگاہ تک پہنچیں گے
23:07بدگمانیاں
23:09اور پھر بدگمانیاں کا اروج
23:11اور اس لیول تک جا کے بات کر دینا ہے
23:15کہ جہاں سے خوف آئے
23:17کہ یار یہ بات نہیں کرنی چاہیے
23:19رسول کائنات
23:20سرور دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
23:24فرماتے ہیں
23:24کہ اللہ مسکراتا ہے
23:26دیکھو ہمارے ہاں ایک اور بھی مسئلہ بن گیا
23:29میں نے کچھ لوگوں کو پکا
23:31میرے پیارے ہیں محبت ہیں مجھے
23:33تو میں چونکہ آپ میری کلاس ہیں
23:35میں مشاہداتی اور تجرباتی باتیں بھی کر لیتا ہوں
23:38اسی کی روشنی میں کئی دفعہ گفتگو بھی تیار کرتا ہوں
23:40کچھ لوگوں نے پکا ذہن بنا لیا
23:43یہ کہنے کا کہ آتھ بڑا تانگے
23:45پکا
23:46آپ جس وقت پوچھ لیں ان کا ہاتھ
23:49اور بڑا ہی دیدہ تانگے
23:51آپ یقین کریں بہن کا جو خامند ہے
23:56وہ کہہ رہا ہے جا عیسیٰ لے کے آو
23:57تیرے بانجوں کی کمائی تو نہیں تیرے ابا کی ہے
24:00لیکن آو
24:02وہ بچہرے اس کی منتیں کر رہی ہے
24:03کہتی ہے اگر جاؤں گی نا
24:05تو وہ کہیں گے عیسیٰ لے جا آج کے بعد ہمارے گھر نہ آنا
24:07میرا دروازہ نہ بند کرو میر بانی کرو
24:10اور بھائی سے بات کرتی ہے
24:12تو کہتا ہے آتھ بڑا تانگ ہے
24:13جب ٹھیک ہوگا تو دے دوں گا
24:15نہ کریں یہ ظلم
24:16ہمارے اپنے تڑپتے رہتے ہیں اور ہماری دولتیں اندر پڑی رہتی ہیں
24:20ہمارے اپنے چھوٹی چھوٹی ضروریات کے لیے پریشان ہوتے ہیں
24:25لیکن ہم بڑے بڑے بہانے ہمارے پاس کہتے ہیں
24:28یہ نکمہ ہے یہ نکھٹو ہے یہ کام نہیں کرتا
24:30اس میں فلانا ہے بے فلانا ہے
24:31بلیادہ میں نے نہیں ساتھ چلنا
24:32اصحار جب آپ کے اندر پیدا ہوتا ہے
24:36اصحار
24:36جب کسی کے لیے آپ حساس ہوتے ہیں
24:39آپ کو بھی سرور اصل ہوتا ہے
24:41نہ کریں یہ کام
24:43کہ آپ کو اللہ نے بست دی
24:45اور ہر وقت آپ ہاتھ تانگونے کا رونا رو رہے
24:47ہر وقت آپ یہ کہہ رہے ہیں
24:49میں بڑی آزمائش میں ہوں جب خدا نے آپ پہ نہیں ڈالی
24:52تو اتنے جھوٹ بولنا
24:54صرف اس لیے کہ میرے پیسے بچ جائیں
24:56صرف اس لیے کہاں ہی سنانا
24:59کہ الہات میرے بڑے خراب ہے
25:00کہ کچھ بندہ میرے سے کچھ تھوڑا بہت قرض نہ مانگ لے
25:02سنو
25:03نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
25:06میمان آگیا بخاری مسلم ہے
25:08حضور نے ازواج متحرات کے گھروں میں
25:10پیغام بھیجا کچھ چیز ہے
25:12زیافت کے لیے یا رسول اللہ کچھ بھی نہیں
25:14یہ دو جہان کے شاہ ہیں
25:16اور پاس کچھ رکھتے نہیں
25:18دو جہان کی نعمتیں ہیں ان کے خالیات میں
25:21یا رسول اللہ
25:22کوئی چیز بھی نہیں
25:23حضور نے صحابہ کے مجمع پہ نظر ڈالی
25:27یا رسول اللہ
25:29صلی اللہ علیہ وسلم حکم ہو
25:31تو حضور فرمانے لگے تم میں سے کوئی بندہ ہے
25:33جو اسے گھر لے جائے روٹی کھلائے
25:34ایک صحابی اٹھے
25:37فوراں
25:39حضور میں لے کے جاتا ہوں کھانا کھلاتا ہوں
25:41فرماتے ہیں میرے گھر میں صرف بچوں کا کھانا تھا
25:44یہ نہیں کہ فریزر بھرا ہوا ہے
25:48نعمتوں سے
25:49صرف بچوں کا کھانا
25:50یہ نہیں کہ کسی کو دیکھ کے اپنی ہنڈیاں پہ برطن دے لیا
25:53صرف بچوں کا کھانا
25:54کہتے ہیں گھر گیا
25:55بیوی سے کہا کیا کیفیت ہے
25:58کہنے لگے بچوں کی روٹی ہے
25:59میں نے کہا بچے سلا دے
26:00صبح ناشتہ کر لیں گے
26:04تو کہنے لگے آپ کیا کھائیں گے
26:06تو میں نے کہا نہ میں کھاؤں گا نہ تم کھائے گی
26:09مہمان جو نبی پاک کا ہے
26:10کہا اچھا
26:13اب ذرا تجویز دیکھو
26:15میاں بیوی کی سوجھی آپس میں
26:17کہتے ہیں کھانا لگا دینا
26:18چونکہ ایک کارد بندے کا کھانا ہے
26:20اپنی غربتوں کا آر جگہ
26:23اظہار کرنا رونا رونا
26:24یہ دیکھو غربت کیسے چھپائی جا رہی
26:26اس کو کہا نہیں کہ چل
26:28تو تھوڑا رحم کھا
26:29تو آیا ہے تو تھوڑا رحم کھا
26:30یہ نہیں کہا
26:31کہا اٹھ کے نہ
26:32کھانا رکھنا اور اٹھ کے نہ
26:35چراغ ٹھیک کرنے کے بہانے بجھا دینا
26:37ہم دنیا والوں کے سامنے
26:39کیوں اپنے دکھ بیان کریں
26:41ہم جو کہیں گے
26:42رب رسول کی بارگاہ میں کہیں گے
26:45تو نہ چراغ ٹھیک کرنے کے بہانے
26:47اہلیا اٹھی
26:48کھانا دینے کے بعد
26:51چراغ ٹھیک کرنے کے بہانے بجھا دیا
26:53خامد بھی ہاتھ چلاتے رہے
26:55بیوی کبھی برطن رکھتی
26:57کبھی اٹھاتی
26:57پتہ چلے کے کھانا کھا رہے ہیں
26:59کھانا کھایا جا رہا ہے
27:02کہتے ہیں مہمان پیٹ بھر کے کھانا کھا گیا
27:04یہ کام ہوا رات کے اندھیرے میں
27:06اس وقت ہوا جب چراغ بھی باندھ تھا
27:09اس وقت ہوا جب کوئی دیکھنے والا نہیں تھا
27:12کسی پڑوسی کو بھی خبر نہیں تھی
27:15فرماتے ہیں
27:16صبح کے اجھالے میں
27:17اس مہمان کو لے کے
27:19مسجد نبی میں نے قدم رکھا
27:21تو نبی کریم نے فرمایا
27:23رات جو تم نے کام کیا ہے نا
27:24اسے دیکھے میرا رب بڑا مسکرایا ہے
27:26اللہ بڑا مسکرایا ہے
27:29اللہ تردامنی پہ شیخ
27:31ہماری نہ جائیے
27:33ہم دامن نہ چوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
27:36یہ شان ہے صحابہ کی
27:37نبی کریم
27:38علیہ السلام نے فرمایا
27:40رب رات مسکرایا تیرا ہی انداز دیکھ کے
27:43اور اس نے قرآن نازل کیا
27:44کچھ لوگ وہ ہیں
27:50جنہیں بڑی بھی ضرورت ہو
27:52تو دوسروں پر احسار کر دیتے ہیں
27:54قربانی دے دیتے ہیں
27:55رب مسکرایا ہے
27:57اندر پیسے رکھے ہوئے ہیں
27:58اندر پیسے رکھے ہوئے ہیں
28:01اور بہن آکے منت کر رہی ہے
28:02کہ بھائی اللہ بڑے خراب ہیں
28:04تھوڑی سی مہربانی کر
28:05تو کہتے ہیں بہن پڑھدہ یہ بس
28:07کیسے بتاؤں تجھے
28:10اللہ کیا بتاؤں کام کتنی مشکل سے چلتا ہے
28:13یہ پڑھدہ یہ بس
28:14بہرحال اگر تُو نے کہا ہے نا پچاس ہزار
28:17تو میں زیادہ نہیں کوئی بیس کو دے دوں گا تجھے
28:19وہ بھی خاصی نیکی کر کے
28:20وہ بھی بتا سکھا کے
28:22رات امہ پہلہ دا سے سان چڑھاؤں گا
28:25اببہ پہلہ دا سے چڑھاؤں گا
28:26کہ تمہاری بیٹی کے ساتھ تابن کرنا
28:28شارع علاقے کو ویسے ہی بتاؤں گا
28:30اور وہ غریبنی بچاری بیس ہزار لے کے گھر گئی ہے
28:33پھر اس سفارشیں کر رہی ہے
28:35کہ مہربانی کرو
28:36تو میں نے ایسے بھی دیکھے ہیں جو پہلے بیوی کو پکڑاتے ہیں
28:39تُو دے
28:40اس لیے کہ پھر وزیراعظم تو
28:42ڈنڈا نکال لے گا
28:44تو بڑا مشکل ہو جائے گا پھر گھر میں رہنا
28:46لہذا یہ تُو آگے لگ
28:48یہ کیا لہجہ ہے آپ کا
28:50یہ تو کسی کو بھی دیں تو چھپا کے دینے کا حکم ہے
28:53کسی کو بھی دیں تو ہمیں حکم یہ ہے
28:56کسی دے حاج سے دینا ہے
28:58الٹے کو خبر
28:58اور یہ جو بالکل ہی آپ نے
29:01ان پر تو پردہ پوشی آپ کے لئے
29:03بیسے ہی ضرورت تھی
29:04میرے عزیز
29:06رب مسکراتا ہے میرے نبی پاک
29:08علیہ السلام نے یہ آمال ہمیں بتائے
29:12جن پر اللہ
29:12مسکراتا ہے خوشوت
29:14اور بعض لوگوں کو حضور نے نامینیٹ کیا
29:17حضر سعید بن معاذ
29:18رضی اللہ تعالیٰ نوع عظیم صحابی تھے
29:22یہ وہ خوبصورت صحابی ہیں
29:23جن کے جنازے کو کندہ میرے نبی پاک نے عطا فرمائے
29:26حضور نے کندہ عطا فرمائے
29:30کمال ہو گئی
29:31نرخ بازار محبت کا انوکھائی ہو گیا
29:34خود خریداروں میں شامل آکے مولا ہو گیا
29:37حضور نے کندہ دیا
29:39حضور صحابی بن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جب جنازہ اٹھا
29:43ان کی والدہ رو پڑی
29:44بڑے درد سے روئی
29:46ماتھی نہ
29:47ان کی آواز جب حضور تک گئی
29:49تو نبی پاک نے فرمائے آنسوں کو روک لے
29:51آواز کو کم کر لے
29:53تیرے بیٹے کی
29:55تو جب روح پرواز ہوئی ہے
29:57تو رب مسکرائے
29:58جس کے آنے پہ رب راضی ہو
30:01مسکرائے دے جو اس کی شان کے لائق ہے
30:03یہ تو وہ لوگ ہیں
30:05جن کے جانے پر نا
30:07رب وہ کسی نے کہا تھا
30:08کہ میرے مرنے پہ ہر سو شور مچ جائے گا
30:11دیکھو گے
30:11میرے مرنے پہ ہر سو شور
30:15تم پتہ جل جائے گا
30:17جب ہم جائیں گے
30:19میرے مرنے پہ ہر سو شور
30:21مچ جائے گا دیکھو گے
30:22اور کہنے
30:23یا الویدہ سرکار خود تشریف لائیں گے
30:25اور درویش کہنے لگے
30:27بعد مرندے مکھڑا میرا
30:29ہو جا بھی جے تازہ
30:31پھر سمجھ لینا محبوب
30:34میرے نئے آن پڑے ہے جنازہ
30:35اور عاشق کا جنازہ ہے
30:38ذرا دھوم سے نکلے
30:41اور محبوب کی گلیوں سے
30:43ذرا گھوم کے نکلے
30:44فرمایا کہ
30:46ان کے تو جانے پہ رب کریم
30:48اور حضور نے ایک دعا بھی دی
30:49حضرت ابو طلحہ
30:50حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ
30:52انہوں سے آبی تھے ان کا مثال ہو گیا
30:54تو حضور نے دعا بھی دی
30:55فرمایا اللہ جب میرا طلحہ ہے نا
30:58تو تُو اس سے مسکرہ کے بات کرنا
31:00یہ تجھ سے مسکرہ کے بات کرے
31:02جو تیری شان کے لائق ہے
31:03تو اللہ تعالیٰ غائد درجہ راضی ہوتے
31:06ایک دعا پھر بات دوراتا ہوں
31:08جو میدان میں ڈٹ کے شہید ہو
31:11رب اسے دیکھ کے مسکراتا ہے
31:12جو اس کی شان کے لائق
31:14جو توبہ صحیح کریں
31:16سچی کریں
31:17رب انہیں دیکھ کے
31:18مسکراتا ہے جو اس کی شان کے لائق ہے
31:21جو نماز کے لئے صفحے بنائے
31:22رب انہیں دیکھ کے مسکراتا ہے
31:24جو جہاد کے لئے صفحے بنائے
31:26رب دیکھ کے مسکراتا ہے
31:27جو لوگ صبح پچھلے پہر اٹھ کے عبادت کریں
31:30رب انہیں دیکھ کے مسکراتا ہے
31:32اور جو کبھی کبھی بھوکے رہے
31:34کہ دوسروں پر قربان کر کے
31:36سار کر دیں
31:37رب انہیں دیکھ کے مسکراتا ہے
31:38بہت بڑی فضیلت ہے
31:40اللہ ان سارے کاموں میں سے
31:42that we can do it
31:44so that we can do it
31:46so that we can do it
31:47that we can do it
31:49the end of the day
31:50and the end of the day
Recommended
7:28