00:00ڈعا مسلمان میں عقیدہِ توحید پختہ کرتی
00:04اور ڈعا اس دولت کا نام ہے جو صرف مومن کے پاس ہے
00:09کافر کے پاس نہیں
00:11نبی اباق علیہ السلام نے فرما
00:13اَدْدْعَوُ السَّلَاحُ الْمُومِنِ
00:16دعا مومن کا اتھیار ہے
00:18کافر کے پاس یہ اتھیار نہیں ہے
00:22مومن جب اپنے مالک کے حضور دعا مانگتا ہے
00:25دنیا میں آپ کسی سے زیادہ مانگے تو وہ نراز ہو جاتا ہے
00:29وہ کہتا ہے بھائی تُو نے تو کام بنا لیا ہے
00:32کل بھی دیا تھا پرسوں بھی دیا تھا
00:34روز روز تجھے کون دے
00:36میرے نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
00:38جو اپنے رب سے زیادہ مانگتا ہے
00:42رب اس سے زیادہ راضی ہوتا ہے
00:44زیادہ راضی ہوتا ہے
00:46اب دعا مقصود وقت نہیں دعا کے
00:51فرما اِزَادَان جب بھی دعا مانگو گے
00:54تمہارا رب تمہاری دعا کو
00:55جب بھی دعا
00:57تو دعا کرتے رہنا چاہئے
00:58ہر وقت دعا میں بندہ شامل رہے
01:01اللہ کے ذکر میں شامل
01:02یہ جو قرآن مجید نے کہا
01:04اے ایمان والو اپنے رب کا ذکر کسرہ سے کرو
01:10وَسَبِّهُوْهُ بُقْرَةً وَأَسِيلًا
01:13اور صبح و شام اسی کی پاکی بیان کرو
01:15تو اس سے مراد یہ نہیں ہے
01:17کہ تسبیل ایک سارا دن مسجد میں بیٹھے رہو
01:19اور کام کوئی نہ کرو
01:21بلکہ اس کا مطلب یہ ہے
01:23کہ روٹی شروع کرو تو اللہ کے نام سے
01:25اختتام کرو تو اللہ کے نام
01:29سو جاؤ تو رب کا نام لے کے
01:31صویرے اٹھو تو
01:33اللہ کا نام لے کے
01:34جب تمہیں کوئی چیز اچھی لگے تو
01:36ماشاء اللہ کہو
01:37جب کوئی مصیبت آئے تو کہو
01:40اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الَيْهِ رَاجِوُ
01:42تو سارا دن اللہ کا ذکر جاری رہے گا
01:46نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
01:47نے مسلمان کو ایک دوسرے سے
01:49ملنے کا طریقہ بتایا
01:50مصیبت آئے تو کیا کہنا ہے
01:52صرف حوت کی پہ نہیں کہنا ہے اس کی وضاحت
01:56کر دو کوئی بھی
01:57اِلَّذِينَ اِذَا اَسْحَابَكُمْ مصیبہ
01:59جب بھی کوئی مصیبت آئے
02:01اللہ کے بندے تو کہتے ہیں ہم اللہ کے طرف سے
02:04آئے ہیں اور اللہ کے طرف ہی ہم نے
02:05لوٹ جانا تو میرے عزیز
02:07ہر وقت اللہ کا ذکر جاری رہے گا
02:09ہر وقت زبان پہ رب کریم کا دیکھیں
02:11نبی پاک علیہ السلام
02:13نے ہمیں ملاقات کا طریقہ بتایا
02:15ایک صحابی آئیت
02:17انہوں نے آکے کہا السلام علیہ السلام
02:21نے فرمایا رب تعالیٰ نے
02:23اسے دس نیکیاتا فرمائی ہے
02:25دوسرے آیت انہوں نے کہا
02:27السلام علیکم ورحمت اللہ
02:29تو معبو فرمانے لگے
02:31امام بہکی نے اس کو لکھا ہے
02:32معبو فرمانے لگے
02:33رب قریب نے اسے 20 نیکی آتا فرمائی
02:36ایک اور آئے
02:38ارض کیا
02:38السلام علیکم ورحمت اللہ
02:40مبرکاتہ
02:41معبو فرمانے لگے
02:43اللہ نے اسے 30 نیکی آتا فرمائی
02:45اچھا اس کا مطلب کیا ہے
02:47السلام علیکم
02:49تم پر
02:50سلامتی ہو
02:52سادہ ترجمہ یہ ہے
02:54کہ تم سلامت رہو
02:55تم سلامت رہو
02:57ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:59تم پر اللہ کی رحمت بھی ہو
03:01اور اس کی برکتیں بھی
03:03وہ کیا کہتا ہے وہ کہتا
03:04وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ
03:07تم پر بھی سلامتی ہو
03:08ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:10اللہ کی رحمت ہو اور اس کی
03:12یہ جو مسنون دعائیں ہیں
03:14جو حضور نے ہمیں دعائیں سکھائیں
03:16ہر موقع پر
03:17ان کا کمال دیکھئے
03:19اب ایک مسلمان نے آتے
03:20کہا سلام علیکم
03:21اس کا مطلب کیا ہے تم پر
03:23اب وہ جگڑا کرے گا اسے
03:25اسے مارے گا
03:27اس کا مال چھینے گا
03:28اس نے تو آتی کہا
03:30تم پر سلامتی ہو
03:31تو جو سلامتی کی دعا دینے والے ہیں
03:33وہ جیب تھوڑی کٹیں گے
03:35وہ غبن تھوڑی کریں گے
03:36ڈاکہ تھوڑا ڈالیں گے
03:38اسلام نے لفظ ہی وہ سکھایا ہے
03:40کہ فرمایا جب تم نے ملنا ہے
03:42تو تم نے دعائیں کرنی ہے
03:43ایک دوسرے کے لئے
03:44اب ہمارے ہاں نئے نئے لفظ آگئے ہیں
03:47ایلیفن اٹھایا تو کہا
03:48ہیلو
03:49اس کا کیا ترجمہ ہے
03:51کون ہے
03:54اس کا کیا ترجمہ ہے
03:55جی جناب
03:56اس کا کیا مطلب ہے
03:57ہم نے دیکھا بڑے بڑے سمجھدار لوگ
03:59السلام علیکم کی مجھے ایک پید
04:01کہتے ہیں کیا حال ہے
04:02بھئی کیا جیب بات ہے بھئی
04:06کیا حال ہے کا کیا مطلب ہوا
04:07وہ بات میں کرنے کی بات ہے
04:09اور کچھ تھوڑا سا جو عدیب ہیں
04:12جو بیچارے حروف کے پیچ اتاب میں رہتے ہیں
04:16وہ کہتے ہیں عداب عرض ہے
04:17وہ کیا ہوتا ہے جی
04:18اسلام نے دعا سکھائی ہے
04:20السلام علیکم
04:23یہ کتنی خوبصورت دعا ہے
04:24جب آپ گھر کے اندر داخل ہوئے
04:26تو آپ نے دعا دی
04:27السلام علیکم
04:29یہ دعا دی آپ
04:30ایک صحابی حاضر خدمت و عرض کی
04:32یا رسول اللہ
04:32صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر میں غربت رہتی ہے
04:35کیا کروں
04:36نبی پاک علیکم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:38جب بھی گھر جایا کرنا
04:40گھر والوں سے سلام لیا کر
04:41گھر والوں سے
04:43کیا کہا کر
04:45السلام علیکم
04:47جب بھی گھر جائے
04:48یعنی گھر آیا
04:49اب گھر والوں نے بتایا
04:51کہ ماچس کی ڈیبیا تو لے آؤ
04:53اب یہ دکان کونے پہ تھی
04:55گھر والے پہ
04:56وہاں سے ماچس کی ڈیبیا لے کے
04:57واپس گیا
04:58تو کہنے لگا
04:58السلام علیکم
05:00پھر گھر والوں نے کہا
05:02ہو بتانا
05:02یادی نرہ چینی بھی ختم ہو گئی ہے
05:04تو یہ پھر گیا
05:06چینی لینے
05:06لوٹ کے آیا
05:07تو کیا کہا
05:08جب اللہ چاہتا ہے
05:11تو کہے
05:11جب اللہ کے رسول چاہتے ہیں
05:13تو کہے
05:13اس کا ترجمہ یہ ہے
05:15کہ
05:15تُو کیے
05:16تُو سلام لے
05:17اللہ رسول
05:19چاہ رہے ہیں
05:20کہ تُو سلام لے
05:21تاکہ تیرے گھر میں
05:22سلامتیاں ڈال دی جائیں
05:23تو فرمایا
05:24سلام لینی ہے تُو نے
05:25اور ساتھ تُو نے
05:27اس طرح کرنا ہے
05:28کہ تین دفعہ
05:28صورت اخلاص کو پڑھنا ہے
05:30امام کرتبی نے
05:31اس کو لکھا ہے
05:31اس نے کہا
05:33حضور غربت بڑی ہے
05:34غربت بڑی ہے
05:35تو کہ وظیفہ بتائیں
05:36فرمایا
05:36جب بھی گھر جاؤ
05:37سلام لو
05:38اور تین دفعہ
05:40صورت اخلاص پڑھو
05:41وہ صحابی کہتے ہیں
05:43میں پکا ہو گیا
05:43اب وہ کچھ دنوں کے بعد
05:46کچھ عرصے کے بعد
05:47کچھ مہینوں کے بعد
05:49واپس آئے
05:49تو صحابہ اکرام
05:51علیہ مردوان فرماتے ہیں
05:52ہماری خواہش تھی
05:54کہ یہ کچھ بیان کرے
05:55اب بتائے
05:56جو وظیفہ لے کے گیا تھا
05:58اس کا ریزلٹ کیا نکلا
05:59کہتے ہیں
06:00اس نے بڑی حیرت انگیز بات کی
06:02حیرت انگیز
06:04عجیب انداز میں
06:04کچھ لوگوں کا دل ہوتا ہے نا
06:06کہ مجھے ملے
06:06میرے پڑوسی کو نہ ملے
06:08اور کچھ کا دل ہوتا ہے
06:09یار مجھے بھی ملا ہے
06:10اور الحمدللہ میرے
06:11پڑوسی کو ملا ہے
06:13تو صحابی جب حاضر ہوئے تو
06:15صحابہ کہتے ہیں
06:16ہمیں تجسس تھا
06:17کہ یہ کچھ بتائیں
06:18تو حضور نے فرمایا
06:19کیا حال ہے تیرا
06:20کہا یار رسول اللہ
06:21کمالی ہو گئی ہے
06:23حضور
06:24میں جب بھی گھر جاتا ہوں
06:25سلام لیتا ہوں
06:26اور تین دفعہ
06:27صورت اخلاص پڑھتا ہوں
06:28میں تو امیر ہوئی گیا ہوں
06:30میرے تو ہمسائے بھی امیر ہو گئے ہیں
06:32کتنا پیارا ہے یہ جملہ
06:34کتنا حسن ہے
06:35اتنا اچھا لفظ
06:37کسی اور کے پاس ہے ہی نہیں
06:38جو الفاظ ہمیں
06:40ہمارے رسول نے عطا فرمایا
06:42اس کو اپنائیے
06:44اس کو اپنائیے
06:46یہ الگ بات ہے
06:48کہ لوگ مطلب کے لیے
06:49سلوٹ کر لیتے ہیں
06:50بڑا سارا
06:50لیکن مطلب کے لیے نہیں
06:52اس کو جانے
06:53اس سے بھی سلام لیں
06:54جس مسلمان کو نہیں جانتے
06:56اس سے بھی
06:57تو نبی پاک نے
06:58ہمیں مسلون دعائیں سکھائیں
06:59رات کو جب سونے لگیں
07:01اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:03نے ہمیں دعا سکھائی
07:04حضور نے فرمایا
07:05جب سونے لگو
07:06تو مسلم شریک میں
07:07فرمایا تم نے یہ دعا پڑھنی
07:08اللہمہ بی اسمی کا
07:10اموت و احیاء
07:12تم نے کہنا
07:13اے اللہ
07:14میں تیرے نام پر مرتا ہوں
07:16اور تیرے نام پر جیتا ہوں
07:17نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
07:19نے قدیس میں فرمایا
07:20کہ یہ جو نیند ہے
07:21یہ موت کی چھوٹی بہن ہے
07:23یہ موت کا ایک حصہ ہے
07:25جس طرح انسان سو جائے
07:27تو کوئی خبر نہیں ہوتی
07:28کیا ہو رہا ہے
07:30بلکل وہ
07:30اٹھا ہے تو اس نے کہا
07:32اوہو یہ کیا ہوا
07:33سو جاتا ہے نا آدمی
07:35اسے خبر نہیں ہوتا
07:36اوہو میں نے تو
07:37گیارہ بجے اٹھنا تھا
07:38یہ تو تین بج گئے
07:39اب اسے خبر
07:40نہ رہی
07:42سوتے ہوئے لوگ چوری کر لیتے
07:43بلکہ اس طرح بھی ہوتا ہے
07:45کہ آدمی نے گکھڑ اترنا تھا
07:48وہ پنڈی سے آ رہا تھا
07:49لیکن وہ سویا ہوا تھا
07:51آنکھ تب کھلی جب کاموں کی آ گیا تھا
07:53اب اس کا اس پر ظہور ہے
07:55تو فرمایا
07:56کیا پتہ
07:57اب تو کھل گئی کاموں کی جا کے
07:58لاہور جا کے
07:59کسی جگہ پہنچ کے
08:01تو یہ بھی ممکن ہے
08:02کہ کھلے ہی نہ
08:02نیند ہی
08:04موت کا سبب بان جائے
08:06تو تو کہہ کے سو
08:07کہ یا اللہ تیرے نام پہ سو رہا ہوں
08:09اللہ
08:10کس نام پہ سو رہا ہوں
08:12یار اگر ہم ان
08:14دعاؤں کا حسن سمجھے
08:17اللہمہ بھی اسمی کاموت وحیہ
08:19یا اللہ میں تیرے نام پہ سوتا ہوں
08:21اور تیرے نام پر
08:22اٹھتا ہوں
08:23گویا کہہ رہا
08:24یا اللہ میری نیند بھی تیرے فضل سے ہی ہے
08:26اور اگر راہ کھول جائے
08:27تو وہ بھی تیرے فضل سے ہی ہے
08:29کتنا عالی
08:30نبی پاک علیہ السلام نے انداز سکھایا
08:33اور پھر بخائی شریف میں
08:35عدیث موجود ہے
08:35فرمایا جب اٹھو تو کہو
08:37الحمدللہ اللہزی آہیانا
08:39آہیانا
08:42بعدما
08:42اماتنا
08:43وعلیہ النشور
08:45فرمایا جب تم سو
08:46کہ اٹھو تو پھر کہو
08:47اے اللہ
08:48ساری تعریفیں تیرے لیے
08:50تمام تعریفیں
08:52جس نے ہمیں موت کے بعد حیات دی
08:55موت کے بعد
08:57فرمایا
08:59ہمیں مرنے کے بعد
09:03گویا
09:04اللہ کا شکر ادا کر کے آنکھ کھل گئی
09:06دیکھے کس طرح
09:07اسلام
09:09مسلمان کو
09:10اللہ کے ساتھ جوڑتا ہے
09:11فرمایا شکر کا آنکھ کھل گئی
09:13کہا
09:13یا اللہ تیرا شکر ہے
09:14تُو نے موت کے بعد
09:15ہمیں دوبارہ
09:17حیات اتا فرمائی
09:18یہ شکر ادا کرو
09:19گویا
09:20تم یہ نہ کہنا
09:20کہ میں اٹھ گیا ہوں
09:21تو میرا کمال ہے
09:22یہ نہ سمجھنا
09:24میں اٹھ گیا ہوں
09:24تو میں بڑا پابندوں
09:26جب میں ارادہ کر لوں
09:27کہ میں نے گیارہ بجے اٹھنا ہے
09:28تو پھر میں اٹھ جاتا ہوں
09:29یہ نہ کہنا
09:30کہ یہ
09:31الارم بڑا اچھا ہے
09:32یہ مجھے اٹھا لیتا ہے
09:34ذہن کے اندر خیال کر
09:35کہ
09:36نین تو
09:37موت کی طرح تھی
09:38یہ جو میں اٹھ گیا ہوں
09:40تو اپنے رب کے
09:41فضل سے اٹھا ہوں
09:42جو میں اٹھ گیا ہوں
09:43جو ابھی ابھی اٹھے ہیں
09:45وہ تو بول دے نا
09:46کم از کم
09:46کہ میں اپنے رب کے
09:48فضل سے اٹھ گیا ہوں
09:50تو دعا سکھائی
09:51پھر دیکھئے
09:52نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
09:54نے فرمایا
09:54جب تم بیت الخلا میں جاتے ہو
09:56نا
09:56واشروم میں جاتے ہو
09:57تو گندی چیزیں ہوتی ہیں
10:00وہاں
10:00شیطان ہوتے ہیں
10:01جنات ہوتے ہیں
10:02یہ گندگی پہ ہوتے ہیں
10:04جب تم واشروم جاؤ
10:06بیت الخلا جائے
10:07تب بھی دعا مانگو
10:08کیا دعا مانگو
10:09وہ دعا بھی