00:00تین سو ننانوے قبل مسیح موسم بہار کی ایک سردرات کا آخری پہر
00:06ایتھنس کی جیل نیم تاریخ قید خنہ
00:10ایک سنناٹا جیسے وقت خود بھی سانس رو کر کھڑا ہو
00:15داروگا آشتہ سے دروازہ کھولتا ہے
00:18ایک سایہ اندر آتا ہے
00:21یہ کرائٹو ہے سکرات کا مخلص شاگر
00:25کرائٹو کہتا ہے
00:27استاد محترم میں سب انتظام کر چکا ہوں
00:31آج کی رات ہم فرار ہو سکتے ہیں
00:34بس چند قدم اور آپ آزاد ہوں گے
00:39سکرات مسکرا کر انتخائی سکون سے جواب دیتا ہے
00:43کرائٹو کیا جیل سے بھاگنا قانون شکنی نہ ہوگا
00:48یاد رکھو مجھے اتھنس نے سزا نہیں دی
00:51بلکہ ان کے حکمرانوں نے دی ہے
00:54اگر میں بھاگ گیا تو کیا وہ یہ نہ کہیں گے
00:57کہ سکرات واقعی مجرم تھا
01:00کہ ان کا فیصلہ جو کسی بیگنا کی موت تھا
01:03سچ میں ایک مجرم کی سزا نہ بن جائے گا
01:06کرائٹو خاموشی سے سر جکا لیتا ہے
01:09ندامت آنکھوں میں آنسو لیے
01:12سکرات سنجیدگی سے کہتا ہے
01:15کرائٹو میں سچائی کے لیے جیا ہوں
01:18اور سچائی کے ساتھ مروں گا
01:20قید خان نے کی مشلے جل رہی ہیں
01:23دارو غی جیل اندراتا ہے
01:25ہاتھ میں زہر کا پیالہ لیے
01:27سکرات پر سکن لہجے میں
01:30لاؤ وہ زہر مجھے دے دو جو میری قسمت میں لکھا ہے
01:34افلاتون
01:36فیدو
01:37کرائٹو
01:37پالہ دورس
01:39سب شاگرد بے حصہ حرکت
01:41فیدو اپنے دل کی دھڑکنے روکا
01:44سکرات کے ہاتھوں کو دیکھتا ہے
01:46کیا وہ کام پر رہے ہیں
01:47نہیں
01:48سکرات نے جیسے جامع شراب ہو
01:51ویسے ہی جامع زہر لے لیا
01:53نہ خوف
01:54نہ جنبش
01:56سکرات دروگہ کی طرح متوجہ ہو کر
01:58تم نے سینکڑوں کو یہ زہر دیا ہے
02:02بتاؤ جلد موت کیسے آتی ہے
02:04دروگہ گبرا کر
02:06اگر آپ پی کر چلنے لگیں
02:09تو زہر جلد اثر کرے گا
02:11سکرات خدا سے مغفر طلب کرتا ہے
02:15پیالہ مو سے لگاتا ہے
02:17اور خاموشی سے پی لیتا ہے
02:20پیالہ رکھ کر چلنے لگتا ہے
02:22شاگرد دم سادے دیکھتے ہیں
02:25چند لموں بعد
02:27سکرات تک کر زمین پر لیٹ جاتا ہے
02:30چہرے پر چادر ڈال لیتا ہے
02:32پالہ دورس چی کر
02:35استاد
02:36سکرات چادر کے اندر سے نرمی سے
02:39رومات پالدورس یہی وجہ تھی
02:41کہ زیندھی کو باہر پیجا کے وہ روتی تھی
02:43مگر تم
02:44تم جوان ہو
02:46یا تم میری موت کو بدصورت بناوگے
02:48نہیں
02:49مردوں کو خاموشی سے مرنا چاہیے
02:51سکرات چہرے سے چادر ہٹاتا ہے
02:55آخری سانسوں میں نگاہ
02:57کرائٹو پر جاتی ہے
02:58سکرات مدھمو آواز میں
03:01کرائٹو میرا کرز ہے
03:03ایسی کلوپس دیوتا کو ایک مرگ نظر کرنا ہے
03:06یاد رکھنا
03:07کرائٹو آنسوں کے ساتھ سرحلاتے ہوئے
03:10میں وعدہ کرتا ہوں استاد
03:12یہ کرز ادا ہوگا
03:14سکرات مسکراتا ہے
03:16اور اس کی آنکھیں بند ہو جاتی ہیں
03:18خاموشی
03:20سکرات سچائی کا پہلا شہید
03:46سکرات یا سوکریٹس
03:51دنیا کا عظیم فلسفی
03:53اور ایتھنز کے معاشرے کی
03:55متنازع شخصیت تھا
03:57وہ چار سو ہنہتر قبل مسیم میں
03:59ایتھنز کے محلہ
04:00ایلوپک میں ایک سنگ تراش
04:02سوفرونسکس کے ہاں پیدا ہوا
04:05سکرات کی والدہ کا نام
04:07فناریٹی تھا
04:08وہ ایتھنز میں
04:09دایا گیری کا کام کرتی تھی
04:11سکرات نے اپنے مستقبل کا آغاز
04:14اپنے آبائی پیشے
04:15سنگ تراشی سے کیا
04:17لیکن جلد ہی وہ فلسفے کی طرف
04:19مائل ہو گیا
04:20ابتدا میں اسے طبعی فلسفے سے لگاؤ تھا
04:24بعد ازاں وہ ایک ایسے
04:25ذابطہ حیات کی تشکیل میں
04:28کھو گیا
04:28جو اس کے نزدیک
04:30انسانوں کے لئے
04:31سب سے مستحسن قرار دیا جا سکے
04:34اسی یونانی فلسفی کو
04:36مغربی فلسفی کا بانوی تسلیم کیا جاتا ہے
04:39اس کے ساتھ ساتھ
04:41اسے اخلاقی فلسفے کا
04:42جدہ امجد بھی مانا جاتا ہے
04:44وہ ایک پر اسرار شخصیت تھی
04:47سکرات نے بزاعت خود کوئی مطن نہیں لکھا
04:51اسے بنیادی طور پر
04:53کلاسیکی مسننفین
04:54خاص طور پر اس کے شاگرد
04:56افلاتون اور زینفون کے
04:58اکانٹس کے ذریعے سے جانا جاتا ہے
05:00جو کہ مقالمے کے طور پر
05:02لکھے گئے ہیں
05:03جن میں سکرات اور اس کے مقالمے
05:06سوال جواب کے انداز میں
05:08بوضو کا جائزہ لیتے ہیں
05:09انہوں نے سکرات مقالمے کی
05:12عدوی سنف کو جنم دیا
05:13سکرات کے متضاد واقعات
05:16اس کے فلسفے کی تعمیر نو
05:18کو تقریباً ناممکن
05:20بنا دیتے ہیں
05:21اسے سکرات کا
05:22مسئلہ کہا جاتا ہے
05:24سکرات اتنیائی معاشرے میں
05:29ایک متنازع شخصیت تھی
05:31تین سن نانوے قبل مسیح میں
05:33اس پر نوجوانوں کو
05:34بد کردار کرنے
05:35اور بد انوانی کا
05:37الزام لگایا گیا
05:38اس پر مقدمے کے بعد
05:40اسے موت کی سزا سنائی گئی
05:42اس نے اپنا آخری دن
05:43جیل میں گزارا
05:44اس نے فرار ہونے میں
05:46مدد کی پیش کش کو بھی
05:48تھکرا دیا
05:49سکرات نے بعد کے
05:51زمانے قدیم کے
05:52فلسفیوں پر گہرہ اثر ڈالا
05:54اور جدید دور میں بھی
05:56اس کا مؤثر اثر باقی ہے
05:58اس کا متعلیہ کرون وستہ
06:00کی سلامی سکالرز نے کیا
06:02اور اتالوی نشات سانیہ کی
06:04فکر میں
06:04خاص اور پرنسانی تحریک میں
06:07اہم کردار ادا کیا
06:09اس کا اثر سورین کیرکرگارڈ
06:12اور فریڈرک نٹشے کے
06:13کاموں میں جلکتا ہے
06:15فن عدب اور مقبول ثقافت میں
06:18سکرات کی اقاسی نے
06:19اسے مغربی فلسفیانہ روایت میں
06:21ایک وسیع پیمانے پر
06:23جانی پہچانی شخصیت
06:26بنا دیا ہے
06:27سکرات کو اتنا خوبصورت نہ تھا
06:29اس کی ناک چپٹی ہوئی تھی
06:31آنکھیں ابری ہوئی تھی
06:33اور پیٹ بڑا تھا
06:34اس کے دوست اس کی شکل کا مزاق
06:37اڑاتے تھے
06:37سکرات مادی لذتوں سے لا تعلق تھا
06:41جس میں اس کی اپنی ظاہری شکل
06:43اور ذاتی سکون بھی شامل تھا
06:45اس نے ذاتی حفظان سخت کو
06:47نظرانداز کیا
06:48شاز و نادر ہی نہایا
06:50ننگے پاؤں چلتا تھا
06:52اور اس کے پاس صرف ایک
06:54پھٹا ہوا کوٹ ہوتا تھا
06:56سیاسی طور پر اس نے ایتھنز میں
06:58جمہوریت پسندوں اور
07:00اولیگارچوں کے درمیان دشمنی میں
07:03کسی کا ساتھ نہیں دیا
07:05اور دونوں دھڑوں پر تنقیل کی
07:07سکرات کی ازدواجی زندگی کچھ زیادہ
07:12کامیاب آرہ سودہ حال نہ تھی
07:15جوانے میں سکرات نے ایک میٹو نامی خاتون سے شادی کی تھی
07:20جو جلد ہی تعاون کا شکار ہو کر دعوی مفارقت دے گئی
07:24خاصی عمر کا ہو جانے کے بعد سکرات نے ایتھنز کی ایک مشہور خاتون
07:29زینی تھے پیسے دوسری شادی کی
07:31زینی اپنی بد مزاجی اور زبان درازی کے سبب پوری ایتھنز میں مشہور تھی
07:37اس کی زبان درازی کی وجہ سے پورے شہر میں اس سے کوئی شادی کے لیے تیار نہ تھا
07:42سکرات جیسے سابر اور فقیر منش انسان کو
07:46گھر گھرستی کے لیے ایک خاتون کی ضرورت تھی
07:49اس لیے اس نے زینی کی بد مزاجی کے باوجود
07:52اسے قبول کیا
07:54ایام جوانی میں سکرات نے ایتھنز کے لیے فوجی خدمات بھی انجام دی
08:01کئی جنگوں میں اس نے غیر معمولی بہادری کا مظہرہ کیا
08:04ایک فوجی مہم کے دران وہ طرف پر ننگے پاؤں ہی سفر کرتا رہا
08:09لیکن فوجی مہمات کے علاوہ وہ کبھی ایتھنز سے باہر نہ گیا
08:14بس ایتھنز ہی میں رہتے ہوئے قوم پھیر کر لوگوں سے
08:17اللہ اور ادنہ کی تقسیز کے بغیر ان کے عقائد اور اخلاقی تصورات کے بارے میں سوال کرتا تھا
08:24یہی اس کا مخصوص انداز تھا جس سے وہ لوگوں کے علم میں زافہ کرتا تھا
08:30مگر اس کا یہ طریقہ کار لوگوں کو ناغوار گزرتا تھا
08:34یہ طریقہ سکراتی استہزہ یا تنزے سکرات کہلاتا ہے
08:39اس میں سکرات کا مخاطب اپنی جہالت کا خود اقرار کر لیتا تھا
08:45شاید سکرات کی اسی طریقہ کار سے زچ ہو کر
08:48ریسٹ آفینیز اس کی دشمنی پر کمر بستا ہوا تھا
08:52ایتھنز کے نوجوانوں کو سکرات کا یہ طریقہ کار بہت پسند تھا
08:59مگر اس طریقہ کار سے جن لوگوں کی نموت و نمائش
09:03جھوٹی شان و شوقت اور ستی پان کی کلی کھلی
09:06وہ سب جلد ہی اس کے دشمن بن گئے
09:09ان لوگوں میں ایتھنز کی بہت سی عالی شخصیات بھی شامل تھیں
09:13انہی دینوں ڈیلفی کے حاطف قدہ سے کسی نے استفسار کیا
09:19کہ کیا کوئی آدمی سکرات سے زیادہ دارنشمند بھی ہے
09:23جواب ملا کوئی نہیں
09:25اس جواب نے سکرات کو بھی حیرت زیادہ کر دیا
09:28اسے یہ تو یقین تھا کہ دیوتا غلط بیانی نہیں کرتے
09:31مگر ان اکساری سے کام لیتے ہوئے
09:34وہ خود کو ہمیشہ ایک ایسا شخص سمجھتا تھا
09:37جو دانش کی اللہ بیز سے بھی واقف نہیں
09:40اس لئے اس نے اس بات سے یہ نتیجہ نکالا
09:44کہ حاطف نے اس کا نام محض اس لئے لیا ہے
09:47کہ وہی شخص سب سے زیادہ دانشمند ہے
09:50جو سکرات کی طرح اپنے کم مائیگی
09:53اور کم علمی کا ادراک رکھتا ہو
09:55یا دوسرے لفظوں میں خود کو پہچانتا ہو
09:59تین سنو نانے قبل مسیح میں
10:03ریاست کے اہم اہداداروں نے اب
10:05اپنی جوٹی شان و شوقت کی کلی کھولنے پر
10:08بلاخر سکرات پر یہ فرد جرم آئد کی
10:11کہ وہ نوجوانوں کا اخلاق بگاڑ رہا ہے
10:14اور ایتھن کے دیوتاؤں کی بجائے
10:16اپنے خود ساختہ خداوں پر یقین رکھتا ہے
10:20سکرات کے خلاف اس معاملے میں
10:23عدالتی کاروائی کے لیے
10:24پانچ سو ایک شہریوں کا
10:26قرآن دازی کے ذریعے انتخاب کر کے
10:28انہیں جیوری قرار دے دیا گیا
10:30اس جیوری میں سے بیس ارکان کو
10:33جج منتخب کر لیا گیا
10:35ان میں سے بارہ نے سکرات کیلئے
10:37سزا موت تجویز کی
10:39جبکہ باقی آٹھ ارکان نے
10:41سکرات کے حق میں فیصلہ دیا
10:43جو اکثریت کے فیصلے کے سامنے
10:46صدا بہ سہرہ ثابت ہوا
10:48اپنے خلاف مقدمے میں
10:51صفائی خود سکرات نے پیش کی
10:53اور مدلل دلائل سے ثابت کیا
10:56کہ وہ لوگوں کا اخلاق بگاڑنے والا نہیں
10:58بلکہ ایک مسلح ہے
11:00وہ ملحد نہیں
11:01بلکہ اتھنز کے دیوتاؤں پر یقین رکھتا ہے
11:04مگر جب رائش ماری ہوئی
11:06تو جیوری کے دو سوی کاسی ارکان
11:08نے اسے مجرم قرار دیا
11:10اور دو سو بیس ارکان نے
11:12اپنے ووٹ کے ذریعے اس کی بریت کا
11:14اعلان کیا
11:15پھر جب اس کی صدا کے لئے ریائے لی گئی
11:19تو پانچ سو ارکان میں سے
11:20تین سو نے صدا موت کے حق میں
11:23فیصلہ دیا
11:24اور یوں اتھنز کی ان اعلیٰ شخصیات
11:26نے اس سے اپنی جہلیت
11:29بے نقاب کرنے کا
11:30انتقام لے لیا
11:32اتھنز کے قوانین کے
11:38مطابق مجرم کو چوبیس گھنٹے
11:41کے اندر اندر زہر کا پیالہ
11:42پلا کر صدا موت دے دی جاتی تھی
11:45مگر سکرات کو صدا موت
11:47عدالتی فیصلے کے ایک ماہ بات
11:49دی گئی اس کی وجہ یہ ہوئی
11:50کہ این سکرات کو صدا موت دیے
11:52جانے والے دن
11:53اس متبرک جہاز کی روانگی عمل میں آئی
11:56جسے اہل ایتن سالہ سال سے
11:59ہر سال جزیرہ ڈیلوس کی طرف
12:02بیجا کرتے تھے
12:03اس جہاز کی واپسی تک
12:05مجرموں کی صدا موقوف کر دی جاتی تھی
12:07اس جہاز کی واپسی تک
12:09سکرات کی صدا موت پر
12:10عمل درامد بھی موقوف کر دیا گیا
12:13سکرات اس طرح انقید خانے میں رہا
12:17جہاں اس کے شاگرد اور دوست
12:19اکثر اس سے ملنے آتے
12:20اور سکرات ان سے بلکل اسی طرح
12:23گفتگو کرتا جیسے
12:25عدالتی فیصلے سے پہلے کیا کرتا تھا
12:27پھر وہ دن آ پہنچا
12:29جس دن جہاز کی آمن متوقع تھی
12:31سکرات کے دوستوں نے
12:38جن میں
12:39کرائسٹو سر فیرز تھا
12:41اس کو قید خانے سے فرار کرنا چاہا
12:44مگر سکرات جیسے باعصول شخص
12:46کو یہ بے اصولی بھلا کیسے گوارہ
12:48ہو سکتی تھی اس نے سچائی
12:50علم اور اصول پسندی کے نام پر
12:53موت کو ترجیح دی
12:54سکرات کے خلاف
13:00الزامات کا آغاز ایک شاعر
13:02میلیٹس نے کیا تھا
13:03مذہب کی بنیاد پر
13:05الزامات کے دو اہم ذریع تھے
13:07سب سے پہلے سکرات نے
13:09روایتی یونانی مذہب کی
13:10بشریت کو رد کر کے
13:12اس بات سے انکار کر دیا تھا
13:14کہ دیوتاؤں نے انسانوں کی طرح برے کام کی ہیں
13:17دوم وہ ایک ڈیمونین پر یقین کرتا
13:20نظر آتا تھا
13:22وہ تھی ایک اندرونی آباز
13:23جیسے کہ وہی
13:25سکرات کی مذہب پر گفتگو
13:28ہمیشہ ان کی اقلیت پسندی کے
13:30زیرے اثر آتی تھی
13:31سکرات دیوتاؤں کے لیے
13:34قربانی کو بیکار سمجھتا ہے
13:36خاص طور پر جب وہ بدلے میں
13:38انعام حاصل کرنے کی امید رکھتے ہیں
13:40اس کے بجائے وہ فلسفہ اور علم کے حصول کو
13:44دیوتاؤں کی پرستش کا
13:45بنیادی طریقہ قرار دیتا ہے
13:48سکرات کا دعویٰ تھا
13:51کہ اسے ایک اندرونی آواز
13:53اس وقت سنائی دیتی ہے
13:54جب وہ کوئی غلطی کرنے ہی والا ہوتا تھا
13:57سکرات نے اپنے مقدمے میں
14:00اس ڈیمونین کی مختصر وضاحت کی
14:02یعنی یہ حقیقت
14:04کہ میں کسی الہامی اور دامی چیز
14:06کا تجربہ کرتا ہوں
14:07جدید اسکالرز نے
14:09اس سکراتی ڈیمونین کو
14:11علم کے ایک عقلی ذریعہ
14:14ایک تحریک
14:15ایک خواب
14:16یا حتیٰ کے ایک غیر معمولی تجربہ کے طور پر
14:19سکرات سے منصوب کیا ہے
14:21سکرات کی فضیلت کا نظریہ کہتا ہے
14:27کہ تمام خوبیوں بنیادی طور پر ایک کہیں
14:30کیونکہ وہ علم کی ایک شکل ہیں
14:32سکرات کے نزدیک انسان کی اچھے
14:34نہ ہونے کی وجہ یہ ہے
14:35کہ اس میں علم کی کمی ہے
14:37چونکہ علم ایک ہے
14:39اس لئے فضائل بھی متحد ہیں
14:41ایک اور مشہور کال
14:42کوئی بھی اپنے مرضی سے غلطی نہیں کرتا
14:46بھی اسی نظریہ سے ماخوض ہے
14:48سکرات نے محبت کے بارے میں
14:51انا پرستانہ نظریہ رکھا
14:53جس کے مطابق ہم صرف ان لوگوں سے
14:55محبت کرتے ہیں
14:56یا کسی نہ کسی طرح
14:58ہمارے لئے مفید ہوں
15:00سکرات کے نزدیک محبت
15:02اقلی ہے
15:03دوسرے علماء اس نظریہ سے متفق نہیں ہیں
15:06سکرات عوامی سیاسی اور
15:11ثقافتی مباعثوں میں شامل رہا تھا
15:13لیکن اس کے صحیح سیاسی فلسفے کی
15:15وضاحت کرنا مشکل ہے
15:16اس نے ایک شہرے کی حیثیت سے
15:18قانون کی ببندی کی
15:19اس نے قواعد کی ببندی کی
15:21اور بیرون ملک جنگیں لڑ کر
15:24اپنی فوجی ڈیوٹی نبھائی
15:25سکراتی فکر نے
15:28ارستو اور سٹوکس کے ساتھ ساتھ
15:30اسلامی مشر کے وسطہ میں
15:32اپنا سر چھوڑا
15:33سکرات پر افلاتون کے کاموں کے ساتھ ساتھ
15:36دیگر قدیم یونانی عدب کاربی میں
15:38ترجمہ ابتدائی مسلمان علماء
15:41جیسے
15:42القندی جابر بن حیان
15:44اور متزلہ نے کیا
15:45مسلم اسکالرز نے
15:47سکرات کو اس کی خلاقیات
15:49کو اسلامی خلاقیات کے ساتھ
15:51مشہبت کی وجہ سے خوب سراہا
15:54قرونِ وسطہ کے زمانے میں
15:57قسطن دنیا کے زوال کے بعد
15:59بہت سی تحریریں
16:00رومن عیسائیت کی دنیا میں
16:01واپس لائی گئیں
16:02جہن کا لاتینی میں
16:04ترجمہ کیا گیا
16:05پجموی طور پر
16:06قدیم سکراتی فلسفہ
16:08نشاتِ ثانیہ سے پہلے کے باقی
16:10کلاسی کی عدب کی طرح
16:12پہلے پہل
16:13عیسائی دنیا میں
16:14شکوک و شبہات کے ساتھ دیکھا گیا
16:16ابتدائی اطالوی نشاتِ ثانیہ کے ذران
16:22سکرات کی دو مختلف داستانیں تیار ہوئیں
16:25ایک طرف ہیومنسٹ تحریک نے
16:28کلاسی کی مصنفین میں
16:30دلچسپی کو بحال کیا
16:31جس کے مطابق سکرات
16:34ایک انسان دوست اور جمہوریہ کا
16:36حامی تھا
16:37دوسری طرف سکرات کی ایک مختلف تصویر
16:40اطالوی نوپلاٹونسٹوں نے پیش کی
16:43جس کی قیادت فلسفی اور پادری
16:45مارسیلو فقینو کر رہے تھے
16:47فقینو نے سکرات کی ایک مقدس تصویر پیش کی
16:50جس میں یسو مسیح کی زندگی سے
16:53مماثلت پائی گئی
16:55موسیقی
16:59موسیقی
Comments