Skip to playerSkip to main content
Khulasa e Mazameen e Quran | Rehmat e Sehr

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Speaker: Shujauddin Shaikh

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allah'a ta'a kalamu pardha ya Rasul ne
00:04Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
00:09Nakhmeduhu wa nussalli ala Rasulhi al-Karim
00:12Amma abad, bismillahirrahmanirrahim
00:14Allahumma salli ala Muhammadin wa ala ala Muhammadin
00:17Wabarik wa sallim
00:18Rabbish rahli sadri wa yassirri amri
00:21Wakhlul qudata min lisani yafqahu qawli
00:23Wajعل li wazirah min ahli
00:25Amin ya Rabbil alameen
00:26ناظر کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکات
00:29امید آپ خیر آفیت سے ہوں گے
00:31اور ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:32اللہ تعالی آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے زمان میں رکھیں
00:35آفیت اور سلامتی سے نوازیں
00:38خلاصہ مضامین قرآن حکیم کے بیان کا سسلہ جاری ہے
00:41اور آج اللہ تعالیٰ کی توفی سے ہم قرآن حکیم کے چوبیسویں پارے کے مضامین کا خلاصہ
00:45آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
00:47قرآن حکیم کا چوبیسویں پارہ
00:49سورہ زمر کی آیت نمبر بتیس سے لے کر
00:52سورہ حامی مسجدہ کی آیت نمبر چھاریس تک مشتمل ہے
00:56سورہ زمر کا آغاز تئیسویں پارے میں ہو جاتا ہے
00:58اس کی تکمیل ہوتی ہے چوبیسویں پارے میں
01:00پھر سورہ زمر کے بعد
01:02سورة المؤمن ہے
01:03ایک طویل صورت ہے
01:04اور اس کے بعد سورہ حامی مسجدہ کا آغاز ہوتا ہے
01:07اور آیت نمبر چھاریس پر جا کر
01:09سورہ حامی مسجدہ کی چوبیس رپارہ مکمل ہوتا ہے
01:12چلتے ہیں اپنے متعلق کو آگے بڑھانے کے طرف
01:15اور سورہ زمر کا تعرف پہلے بھی ہمارے سامنے آ چکا ہے
01:18مزید اس کو دہرہ لیتے ہیں مختصر الفاظ میں
01:21سورہ زمر کے تعرف کے حوالے سے پہلی بعد
01:23سورہ زمر مکی صورت ہے
01:25اس صورت میں توحید کے اہم ترین عاملی تقاضی پر زور دیا گیا ہے
01:29اور وہ ہے صرف ایک اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا
01:32اچھے اور بلے کردار یعنی مؤمنین اور کفار کا موازنہ کیا گیا ہے
01:36توبہ اور اللہ تعالیٰ کی طرف پلٹنے کا بیان ہے
01:39آج ذکر بھی آئے گا ہمارے مطالعے میں انشاءاللہ
01:41احوال قیامت خاص کر کفار کے عبرتناک انجام
01:45اور اہل تقوی مؤمنین کی عظمت و شان اور ان کے جنت کے استقبال کا ذکر ہے
01:52اللہ تعالیٰ ہم سب کو جنت الفردوس عطا فرمائے
01:55سورہ زمر کے تعرف کے بعد چلتے ہیں
01:57سورہ زمر کی چند منتخب آیات کے مطالعے کی طرف
02:00اس حوالے سے سب سے پہلے جس آیت کا ہم نے انتخاب کیا ہے
02:05یہ سورہ زمر کی آیت تنبر 36
02:07چوبیس میں پارے کے بالکل شروع میں
02:09پہلے ہی صفحے پر یہ آیت ہمیں ملتی ہے
02:11کیا اللہ کافی نہیں ہے
02:14سورہ زمر آیت تنبر 36
02:16اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
02:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:21علیس اللہ بکاف عبدہ
02:23کیا اللہ سبحانہ وتعالی اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے
02:28بہت پیارا جملہ ہے
02:29اولا یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
02:32حق و باطل کا مارکہ چل رہا ہے
02:34حق و باطل کے درمیان میں کشمکش جاری ہے
02:37اور نبی اکرم علیہ السلام کے مخالفتیں ہو رہی تھیں
02:40مکہ مکرمہ میں
02:41اس ننادر میں ایک بڑا تسلی کا سامان
02:44اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے آ رہا ہے
02:46حضور کے لیے علیہ السلام
02:48علیس اللہ بکاف عبدہ
02:50کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے
02:54وَيُخَوِّفُونَكَ بِاللَّذِينَ مِن دُونِ
02:56اور اے نبی علیہ السلام
02:57یہ مشرقین و کفار
02:59یہ آپ کو خوف دلاتے ہیں
03:00ان کے ذریعے
03:01جو اللہ کے سوا ہے
03:02یہ جھوٹے معبودوں سے ڈراتے ہیں
03:04معاذ اللہ
03:05یہ جھوٹے معبودوں کے کوئی حیثیت نہیں
03:07یہ بتھ بے جان ہیں
03:08یہ غیر اللہ
03:09اللہ کے سوا جس کی پوجہ پارٹی تو کرتے
03:12اس کی کوئی حیثیت
03:13کوئی اوقات نہیں ہے
03:14لیکن ان کا دواء خراب ہے
03:16اور ان کی عقل
03:17اور ان کی مت ماری گئی ہے
03:18وَمَيُّضُ لِلِلَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ حَاد
03:21اور جسے اللہ گمراہ کرنے کا فیصلہ فرمالے
03:23اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے
03:26یہ اللہ کے رسول سے مخاطبت ہے
03:28علیہ السلام
03:28اولاً اچھا
03:30ہم اللہ کے رسول کے امتی ہیں
03:31صلی اللہ علیہ وسلم
03:32اللہ ہمارا رب ہے
03:33ہم سب کا رب ہے
03:35حضور نہیں
03:36اللہ تعالیٰ کا تعریف ہمارے سامنے رکھا
03:38حضور کے ذریعے قرآن پاک ہم تک پہنچا
03:40تو یہ جملہ ہم بھی اپنے لئے پڑھیں نا
03:42علیہ السلام بکاف عبدہو
03:44کیا اللہ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں
03:46بدلتے حالات میں
03:47مشکلات آتی ہیں
03:48پریشانی آتی ہیں
03:49آزمائش آتی ہیں
03:50اور پھر جب بندہ دین کے کام کے لئے کھڑا ہو
03:52اور دین کے جد و جہد کے لئے کھڑا ہو
03:54تو کچھ ڈراؤے بھی آتے ہیں
03:55کچھ خوف بھی تاری ہوتا ہے کبھی کبھی
03:57کبھی اندھیری بھی دکھائی دیتے ہیں
03:59اللہ کے بندوں
04:01یہ جملہ اگر ہمارے سامنے رہے
04:02تو کتنا بڑا سہارہ ہے ہمارے لئے معاملہ
04:05علیس اللہ بکاف عبدہ
04:07کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں
04:09اللہ ہمارا خالق
04:10اللہ ہمارا مالک
04:12اللہ ہمارا محافظ
04:13اللہ کل نفع نقصان کا اختیار رکھنے والا
04:16اللہ پوری کائنات کو چلا آنے والا ہے
04:17ہماری مشکلات کو دور کرنا
04:19اور ہمارے لئے آسانی پیدا کر دینا
04:21راحت عطا کر دینا
04:22عافیت عطا کر دینا
04:23اللہ کے لئے کچھ مشکل ہے
04:25اللہ اپنی ذات پر یہ یقین
04:27مجھے اور آپ کو عطا فرمائے
04:29کہ اللہ ہمارے لئے کافی ہے
04:32آگے چلتے ہیں
04:33اگلی آیت جس کا ہم نے انتخاب کیا
04:35وہ سورہ زمر کی آیات ہیں
04:37تیرے پن تا پچ پن
04:38بڑا پیارا مقام
04:39بڑا امید افضا مقام قرآن پاک کا آ رہا ہے
04:43سورہ زمر کی آیات تیرے پن چون اور پچ پن
04:46مفصلین نے لکھا ہے
04:47کہ یہ قرآن حکیم کا
04:48سب سے زیادہ امید افضا مقام ہے
04:52بڑے دل کے کانوں سے
04:53ان باتوں کو ہمیں سننے کی
04:55اور سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے
04:57دل کے کانوں سے سنیں
04:58اور پھر دل سے سمجھیں
04:59یہ مراد ہے میری
04:59رحمت کے مستحق کیسے بنے
05:01ہم چاہتے ہیں نا
05:02اللہ کی رحمت کے مستحق بن جائیں
05:04کیسے بنیں گے
05:05آئیے قرآن پاک سے پوچھنے
05:06سورہ زمر آیت نمبر 53
05:08قل یا عبادی اللہذین اصرفوا علی انفسہم
05:12اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
05:14میرے ان بندوں سے فرما دیجئے
05:16جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر لی
05:19لا تقنطو میں رحمت اللہ
05:21اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہ ہو جانا
05:24یہ زیادتی سے کیا مراد ہے
05:25مفسرین نے احادیث مبارکہ کی روشنی میں لکھا
05:32ہاں اور شرک کو بھی اللہ معاف کر دے گا
05:35حضور فرمایا کہ ہاں
05:37مراد کیا ہے
05:38سچی توبہ کر لو
05:39اللہ کفر کو بھی معاف کر دے گا
05:40اللہ شرک کو بھی معاف کر دے گا
05:42سارے بندے
05:43سارے بندے
05:44کافر مشرق
05:45ظالم
05:46سرکش
05:46کوئی بھی ہے
05:47لا تقنطو میں رحمت اللہ
05:49فرما دیجئے میرے ان بندوں سے
05:51نبی صلی اللہ علیہ وسلم
05:53جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر لی
05:55لا تقنطو میں رحمت اللہ
05:57اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہ ہو جانا
05:59قرآن پاک میں
06:00سوری یوسف کی آیت نمبر 87 میں
06:03سوری یوسف آیت نمبر 87 میں آتا ہے
06:05انہو لا یئی اصبر روح اللہ
06:08اللہ علیہ القوم الكافرون
06:10اللہ تعالیٰ کی رحمت سے وہی لوگ
06:12مایوس ہوتے ہیں جو کافر ہوتے ہیں
06:13تو اللہ تعالیٰ کی رحمت کے امید رکھنا فرد ہے
06:16اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے
06:17مایوس ہو جانا
06:19یہ کفر ہے
06:20تو اللہ کی رحمت کے امید رکھنا فرد ہے
06:22Here I have to say
06:23لا تقنتو من رحمت اللہ
06:25اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا
06:26ان اللہ یغفر الذنوب جميعا
06:29بے شک اللہ چاہے تو
06:30سارے گناہوں کو معاف کر دے
06:32اللہ کے لئے کیا مشکل ہے
06:33اللہ کے لئے کوئی مشکل نہیں
06:34سب کو معاف کر دے
06:35کوئی مشکل نہیں اللہ کے لئے
06:37انہو هو الغفور الرحیم
06:39بے شک اللہ بہت بخشنے والا
06:41نہائیت رحم فرمانے والا ہے
06:43کس قدر امید افضاء آیت ہے
06:45اور پورے قرآن پاک کی
06:47سب سے زیادہ امید افضاء آیت ہے
06:49گناہگار کافر مشرق بھی ہے
06:51پلٹ آئے نا
06:52توبہ سچی کرنی وہ آگے سے قرار ہے
06:54بگر مایوس نہ ہو
06:55اللہ چاہے تو سارے گناہوں کو بخش دے
06:57اللہ غفور اللہ الرحیم ہے
06:59اب ہے اگلی اہم بات
07:01وہ بات بیان میں کم آتی ہے
07:02اس پر توجہ کا معاملہ کم ہوتا ہے
07:04اور یہ تقادی پورے کرنے کی طرف
07:06لوگوں گرہنمائی کم کی جاتی ہے
07:08اس طرح توجہ کا معاملہ نہیں ہو پاتا
07:10انکلنیشن نہیں ہوتی
07:11کوشش نہیں ہوتی
07:12اور اپنے رب کی طرف
07:16رجوع تو ہو جاؤ
07:20اور اس سے پہلے
07:22کہ تم پر عذاب آ جائے
07:23جھک جاؤ اللہ کے حضور
07:26پھر تمہاری مدد نہیں کی جائے گی
07:28عذاب آگے پھر مدد نہیں کی جائے گی
07:30دو باتیں آئیں
07:32رجوع ہو جاؤ اپنے رب کی طرف
07:34اور جھکا دو اپنے آپ کو اس کے سامنے
07:36یہ ہے اصل توبہ
07:39توبہ توبہ توبہ توبہ
07:40کہنے کا نام نہیں ہے
07:41توبہ کا مفہوم ہے پلٹنا
07:42پلٹ کر آ جانا کیا مطلب
07:44حرام میں ہو حلال کی طرف آ جاؤ
07:46کفر پر ہو ایمان کی طرف آ جاؤ
07:47شرک پر ہو توحید کی طرف آ جاؤ
07:49گناہوں میں دوبے ہوئے ہو
07:51اطاعت کی طرف آ جاؤ
07:52معاصیت میں ہو فرمبرداری کی طرف آ جاؤ
07:55فرائض و واجبات کو چھوڑ رکھا
07:56ادا کرو حرام کرتے کاب کرو
07:58چھوڑ دو
07:58یہ اصل توبہ
08:00پلٹنے کا نام
08:01عاملا گناہ کو چھوڑ دینے کا نام
08:03اللہ کے حکامات پر عمل کی طرف آ جاؤ
08:05گناہوں کو چھوڑ دو
08:06وَأَنِیُمُ إِلَىٰ رَبِّكُمْ
08:08اور پلٹ آؤ
08:09لوٹ آؤ اتنے رب کی طرف
08:10وَأَسْلِمُ لَهُ
08:11اور جھکا دو اپنے آپ کو
08:12اس کے حضور
08:13یعنی جھک جاؤ
08:14سرینڈر کر دو
08:15بچ جاؤ اس کے حکم کے سامنے
08:16مِنُ قَبْلِ
08:17اَتِيَكُمُ الْعَذَابُ
08:19ثُمَّ لَا تُمْسَرُونَ
08:20اس سے پہلے
08:20کہ تم پر عذاب آجائے
08:21پہ تمہاری مدد نہیں کی جائے گی
08:23اچھا
08:23ایک اور اگلی آیت ہے
08:24اسی کے سلسل میں
08:26سورہِ سمر کی آیت
08:27مِنُ بر پچپن
08:27اللہ کے در رجوع کیسے کرے
08:30اللہ کے ساتھ
08:31تعلق مضبوط کیسے کرے
08:32فرمایا
08:33وَاتَّبِيُ اَحْسَنَ مَا اُنزِلَ
08:35اِلَيْكُمْ يَرْوَبِّكُمْ
08:36اور پیدوی کر
08:38اس بہترین کلام کی
08:39جو تم پر تمہارے رب کی طرف سے
08:40نازل کیا گیا
08:41مِن مُقَبْلِ اَيَّئَتِيَكُمُ
08:43الْعَذَابُ بَغْوَ تَيْثَن
08:44اس سے پہلے کہ
08:45اچانک تم پر عذاب آجائے
08:46وَأَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ
08:48اور تمہیں شعور بھی نہ ہو
08:49اللہ اکبر
08:50اللہ نے بہترین کلام نازل کیا
08:52قرآن پاک
08:53ہم نے پڑھا
08:53احسن الحدیث
08:54بہترین کلام ہے قرآن پاک
08:56اس بہترین کلام کی پہلوی کرو
08:58اس کی اتباع کرو
08:59قرآن پاک کیا ہے
09:00اللہ کی رسی ہے نا
09:01سورہ آل امران آیت نمبر ایک سو تین
09:03وَعَتَسِمُ بِحَبْلِ اللَّهِ
09:05اور اللہ تعالیٰ کی رسی ہے نہیں
09:06قرآن پاک کو مضبوطی سے تھام لو
09:08اس قرآن کو تھامو
09:09اور اس کی پہلوی پر آجاؤ
09:11اللہ کے ساتھ تعلق مضبوط ہو گیا
09:13رجوع کرنا ہے اللہ کی طرف
09:14جھکنا ہے اللہ کے حضور
09:16اور اللہ کے ساتھ تعلق قائم کرنا ہے
09:18وہ ہے قرآن پاک کے ذریعے سے
09:19اور قرآن کی اتباع
09:21تلاوت بھی کرنی ہے
09:22عجر بھی لینا ہے
09:24سمجھنا بھی ہے
09:24غور و فکر بھی کرنا ہے
09:26اس سب کے بعد پہلوی بھی کرنی ہے
09:27قرآن پاک کی
09:28اور قرآن کی پہلوی
09:29اپنے انفرادی معاملات میں فوراً
09:31اور اجتماعی معاملات زندگی میں
09:33قرآن پاک کے احکام کے
09:35نفاظ کے جد و جہد کرنا بھی
09:37تو امت کی ذمہ داری ہے
09:38تو قرآن کے ساتھ تعلق مضبوط ہوگا
09:40اللہ کے سامنے جھکو گے
09:41اللہ کی طرف رجوع کرو گے
09:43اللہ بخش دے گا تمہیں
09:44یہ ہے سچی توبہ
09:45اور فرمایا جا رہا ہے
09:47وَتَّبِ وَأَحْسَنَ مَا أُنزِلَ إِلَيْكُمْ رَبِّكُمْ
09:50اور پیردی کرو اتباع کرو
09:52اس بہترین کلام کے
09:52جو تم پر تمہارے رب کی طرف سے نازل کیا گیا
09:54اس سے پہلے
10:04اللہ تعالی ہمیں
10:05قرآن پاک سے تعلق مضبوطی اتا فرمائے
10:07اور اپنی طرف پلٹنے کی توفیق
10:09اور جھکنے کی توفیق
10:10اور واقعہ تن
10:10مسلم ہو جانے کی توفیق
10:13اتا فرمائے
10:14اور پارٹ ٹائم مسلم نہیں بھئی
10:15عید کے دن دو رکعت ادا کرنی
10:17جمعہ کے دن دو رکعت ادا کرنی
10:19رمضان میں اچھے اچھے مسلمان بن گئے
10:20اس کے بعد فارغ
10:21پانچ وقت کی نماز ادا کرنی
10:23اس کے بعد بلکل فارغ
10:24یہ کیا بات ہوئی
10:25it's not a part time job
10:26it's a full time 24-7 job
10:30سور البقر آئیت
10:31ادخلو فی السلمی کافہ
10:33اسلام پورے کے پورے داخل ہو جاؤ
10:34تو یہ توبہ
10:35اللہ کو پسند ہے
10:37کس نہیں
10:37حضور اکرم علیہ السلام نے فہمایا
10:39ایک شاست تنہا
10:40سفر کر رہا ہے سہرہ میں
10:41اونٹ پر سوار
10:42نین آگئی
10:43سو گیا
10:44جاگہ
10:44اونٹ غائب
10:45کھانا پینا
10:46ساز و سمان
10:46سب کچھ غائب
10:47سہرہ میں اکیلا
10:48نہ ہوتل نہ
10:49کوئی ریسٹورنٹ کچھ بھی نہیں
10:50تھا کھا کر
10:50ادھر ادھر مارا مارا
10:51پھر دھر اونٹ نہیں ملا
10:52پھر سو گیا
10:53کہ شاید نین کی حال
10:54اپنے موت آ جائے
10:54پھر جاگا
10:55اب دیکھتا ہے
10:56اونٹ بھی سامنے
10:57اور کھانا پینا بھی سامنے
10:58اور ساز و سمان بھی سامنے
11:00گویا
11:00زندگی واپس مل گئی
11:02اور خوشی میں دیوانہ ہو گیا
11:03شکر ادھر کر رہا
11:04مگر الٹے الفاظ کہہ گیا
11:05صحیح مسلم شریف کی روایت
11:07حضور علیہ السلام نے فرمایا
11:08خوشی میں دیوانہ ہو کر
11:09الٹے جملے کہ گیا
11:10اہلا تو میرا بندہ
11:12میں تیرا رہا
11:12کیا یہ خوشی کی بات ہے
11:13میرا اونٹ مل گیا
11:14الٹے جملے کہ گیا
11:15خوشی میں دیوانہ ہو کر
11:16رسول اللہ علیہ السلام نے فرمایا
11:18جب بندہ
11:19اللہ کی طرف پلٹا ہے
11:20سچی توبہ کرتا ہے
11:21اس اونٹ والے سے
11:22زیادہ اللہ تعالیٰ کو
11:23خوشی ہوتی
11:24اللہ اکبر
11:25اور اللہ کیسے
11:26بلیک وائٹ کرتا ہے
11:27ہم نے سورہ فرقان کے آخر میں پڑھا تھا
11:29اللہ برائیوں کو
11:30نیکیوں سے بدل لے گا
11:31توبہ سچی لے کر آؤ
11:32اور سنین ابن ماجہ کی
11:34یہ روایت ہے
11:34اتائیو من الزم بکم اللہ
11:36ذنبلہ
11:37گناہ سے توبہ کرنے والا
11:38ایسا ہے
11:39گویا اس نے گناہ
11:40کیا ہی نہ ہو
11:41اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو
11:42توفیق دے
11:43کہ ہم سچی پکی توبہ کریں
11:45جھکیں اللہ کے سامنے
11:46اور ہم
11:47قرآن پاک کو تھامیں
11:48اور اس کے تقاضوں پر
11:49عمل کرنے والے بن جائیں
11:51سورہ زمر کے بعد
11:52قرآن پاک کے چوبیس پارے میں
11:53سورت المؤمن کا آغاز ہوتا ہے
11:55نام سے ظاہر ایک بندہ
11:56مؤمن کا ذکر آئے گا
11:57انشاءاللہ
11:58سورت المؤمن کا تعریف
12:00آپ کے سامنے رکھتے ہیں
12:01سورت المؤمن کے تعریف
12:02کے حوالے سے پہلا نکتہ ہے
12:03سورت المؤمن مکی صورت ہے
12:05اس صورت کا موضوع توہید عاملی
12:07میں نرس کیا تھا
12:09کہ سورہ زمر
12:09پھر سورہ مؤمن
12:10پھر سورہ حامی مسجدہ
12:11پھر سورہ شورہ
12:12یہ چار سورتیں تسلسل سے
12:14ان میں توہید کے عاملی
12:15تقاضیں ہمارے سامنے آتے ہیں
12:17آگے لکھا ہے
12:17اللہ تعالیٰ کی عبادت
12:19کا ایک اہم تقاضی یہ ہے
12:20کہ دعا صرف
12:21اللہ تعالیٰ سے کی جائے
12:22اللہ کی عبادت
12:23اور اس کی توہید کا تقاضی ہے
12:24کہ دعا
12:25اللہ تعالیٰ ہی سے کی جائے
12:27رسول نے کس کو پکارا
12:28اللہ تعالیٰ کو
12:29اللہ کے نیک بندے
12:30کس کو پکارتے ہیں
12:31اللہ تعالیٰ کو
12:32ہمیں کس سے مانگنا چاہیے
12:33اللہ تعالیٰ سے
12:34اور یہ اللہ کی عبادت کا
12:36تقاضی ہے
12:36کہ اس سے دعا کی جائے
12:37چنانچہ
12:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:40نے فرمایا
12:41دعا ہی عبادت ہے
12:42یہ جامعہ تنمیزی شریف کی روایت ہے
12:44الدعا ہوا العبادہ
12:45دعا ہی عبادت ہے
12:47حضور نے فرمایا
12:48صلی اللہ علیہ وسلم
12:50جامعہ تنمیزی کی روایت ہے
12:51ہمیں اپنے ہر معاملے میں
12:53اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی چاہیے
12:54کیونکہ
12:55اللہ تعالیٰ ہی کل نفع نقصان کا مالک
12:57اور صاحب قدرت و اختیار ہے
13:00مخلوق تو موتاج ہے نا
13:01جو کھانے کا پینے کا
13:02واشن میں جانے کا موتاج ہو
13:04وہ کیا کرے گا
13:05اس کو کچھ ہے ہی نہیں
13:05سب کچھ تو اللہ کا ہے
13:07اور وہ کل نفع نقصان کا مالک
13:08کل صاحب قدرت
13:10اور پورا اختیار رکھنے والا ہے
13:12تو اسی اللہ سبحانہ وتعالی سے
13:14مانگنا چاہیے
13:15مزید نکتے آپ کے سامنے رکھتے ہیں
13:16سورة مؤمن کے تعریف کے حوالے سے
13:18سورة المؤمن کے آغاز میں
13:20صفات بادی تعالیٰ کا بیان ہے
13:22پھر اہل ایمان کے لئے
13:23فرشتوں کی دعاوں کا ذکر ہے
13:25بڑا پیارا مقام ہے
13:26اللہ کے عاش کو تھامنے والے فرشتے
13:28زمین پر صاحب ایمان
13:30بندے اور توبہ کرنے والے
13:31ان کے لئے دعائیں کرتے ہیں
13:32آگے ہم سمجھیں گے انشاءاللہ
13:34سورة مؤمن میں
13:35قیامت کا منظر کھیچا گیا ہے
13:37فرعون کی سرکشی
13:38اور فرعون کے دربار میں
13:39آل فرعون میں سے
13:41ایک بندہ مومن کا
13:42ایمان افروس خطاب نقل کیا گیا
13:44بڑی پیاری تقریر ہے
13:45بہت ایمان افروس تقریر ہے
13:47اور قرآن کریم میں
13:48سب سے زیادہ
13:50مستقل جاری تقریر
13:52سب سے زیادہ
13:53مسلسل تقریر
13:55وہ یہی ہے
13:56فرعون کے دربار میں
13:57ایک بندہ
13:58وہ بندہ مومن
13:59ایمان لے آیا تھا
14:00اور اس نے پوری تقریر کی ہے
14:03اور بڑی ایمان
14:03افروس تقریر کی ہے
14:05اسی نظر سے
14:06سورت کا نام بھی
14:06سورت المؤمن ہے
14:07حق کو جھٹلانے والوں کے
14:09برے انجام کے بیان پر
14:10سورت کا اختتام ہوتا ہے
14:12یہ چند موضوعات ہیں
14:13جو تعرف کے طور پر
14:14ہمارے سامنے نکات کے حوالے سے آگئے
14:15سور مؤمن کے زمن میں
14:17اب چلتے ہیں
14:18سور مؤمن کی منتخب آیات کے
14:20متعلق کی طرف
14:21سور مؤمن کی جن آیات
14:22کم نے انتخاب کیا ہے
14:23سب سے پہلے
14:23سور مؤمن کی آیات
14:25سات تا نو
14:26اہل ایمان کے لئے
14:27فرشتوں کی دعائیں
14:28بڑا پیارا مقام ہے
14:29اور میں اس کروں
14:30یہ ایک تحفے کے طور پر
14:32قبول کیجئے
14:32بڑا پیارا تحفہ
14:33ہمیں عطا ہوا
14:34آج ہم اس پرگرام میں
14:35آپ کے سامنے تحفہ رکھ رہے ہیں
14:36اور اس کا لطف لیجئے
14:38اور اللہ ہمیں
14:39اس کا مصداق بنا دے
14:40مستحق بنا دے
14:41ہم زمین پر
14:42اور اللہ کے عرش کو
14:44تھامنے والے
14:44مقرب فرشتے
14:45زمین والوں کے لئے
14:47دعائیں کرتے ہیں
14:47آئیے سمجھتے ہیں
14:48سور مؤمن آیت 7
14:50اللہذین یحملون العرشہ
14:52وہ لوگ
14:53یعنی فرشتے
14:54جو عرش کو تھامنے ہوئے ہیں
14:56ومن حولہو
14:57اور جو اس کے ارد گرد ہیں
14:59مقرب فرشتے اللہ کے
15:00يسبحون بحمد ربہم
15:02وہ تسبیح کرتے
15:04اپنے رب کی حمد کے ساتھ
15:05ویؤمنون بہیں
15:06اور اس پر ایمان رکھتے ہیں
15:08وَيَسْتَغْفِرُونَ لِلَّذِينَ آمَنُوا
15:11اور استغفار کرتے ہیں
15:12ایمان لانے والوں کے لئے
15:14اللہ کے عرش کو تھامنے والے
15:16کتنے مقرب فرشتے
15:17وہ ایمان والوں کے لئے
15:19استغفار کرتے ہیں
15:20اور کیا دعائیں کرتے ہیں
15:22ربنا وسیعت کل شیر رحمت و علم
15:25اے ہمارے رب
15:26ہر شیع کا
15:27تیری رحمت اور علم نے
15:28احاتہ کر رکھا ہے
15:29فَغْفِرْ لِلَّذِينَ تَعْبُوا
15:31بس تو انہیں بخشتے جنہوں نے
15:33توبہ کی
15:34وَتَّبَعُوا سَبِيلَكَ
15:35اور تیرے راستے کی پیروی کی
15:37وَقِهِمْ عَذَابِ الْجَحِيمِ
15:39اور انہیں جہنم کے عذاب سے بچا لیں
15:41اللہ اکبر
15:42ایمان والوں کے لئے
15:43توبہ کرنے والوں کے لئے
15:45اللہ کے راستے کی پیروی کرنے والوں کے لئے
15:47اور جہنم سے بچا لئے جائیں
15:49اس حوالے سے
15:50اللہ کے عرش کو تھامنے والے
15:52اور ارزگرد کے فرشتے دعائیں کر رہے ہیں
15:54ایمان کتنی بڑی دولت ہے
15:55توبہ کرنا کتنا پیار عمل ہے
15:57اللہ کے راستے بچے
15:58اللہ کتنی بڑی سعادت کی بات ہے
16:00کہ یہ فرشتے دعائیں کر رہے ہیں
16:01استغفار بھی کر رہے ہیں
16:02اور جہنم سے بچاؤ کے دعائیں کر رہے ہیں
16:04اللہ اکبر
16:05بات ختم نہیں ہوئی
16:06آگے چلتے ہیں
16:07رب بنا
16:08فرشتوں کی اور دعائیں
16:10اے ہمارے رب
16:13انہیں داخل فرما
16:14ہمیشہ رہنے والے باغات میں
16:16ریزیڈنشل گارڈنز
16:17جا رہائش ہوگی ان کی ہمیشہ کے لئے
16:20جس کا اے اللہ
16:21تو نے ان ایمان والوں سے وعدہ کیا
16:23صرف ایمان والے نہیں
16:24آگے سنے
16:29اور ان ایمان والوں کے باپ دادا
16:32اور ان کی بیویاں اور اولاد
16:33جو صلحہ نیک ہوئے
16:35ایمان شرط ہے نجات کے لئے
16:37ایمان والوں کے ماں باپ ہوں
16:40ان کی بیویاں ہو
16:41ان کی اولاد ہو
16:42جو نیکی پر رہے
16:43صلحہ اصلاح کرتے رہے
16:45معاملات کو درست کرتے رہے
16:46آماد صالحہ انجام دیتے رہے
16:48اللہ ان کو بھی جنت میں داخل فرما
16:49انکا امت العزیز الحکیم
16:52بے شکے اللہ تو غالب ہے
16:53حکمت والا ہے
16:54پورا اختیار رکھتا ہے
16:55اور تیرا ہر فیصلہ حکمت بھرا ہوتا ہے
16:57وقیہم السیئات
16:59اور اللہ انہیں برائیوں سے بچا لے
17:01وما تقس سیئات یوم اذن فقد رحمت
17:04اور اس دن جسے
17:06تُو نے برائیوں سے بچا لیا
17:07قیامت کی ہولاکی ہو
17:08وہاں کا ہولاک منظر
17:10وہاں کی پریشانیہ
17:11وہاں کی تکالیف
17:13اور ساگے بڑھ کر
17:14مزید آگے کے مراحل
17:15اور پھر جہنم کا عذاب
17:16جس کو تُو نے بچا لیا
17:17وما تقس سیئات یوم اذن فقد رحمت
17:20اس دن اے اللہ جسے
17:22تُو نے برائیوں سے بچا لیا
17:23یقیناً تُو نے اس پر رحم کیا
17:25وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمِ
17:27اور یہ عظیم کامیابی ہے
17:29اللہ اکبر کبیرہ
17:30ایمان والے
17:31توبہ کرنے والے
17:32اللہ کی راہ پر چلنے والے
17:33نیک عامال کرنے والے
17:34ان کے لئے دعائیں
17:35ان کے نیک گھر والوں کے لئے دعائیں
17:37کس کی فرشتوں کی
17:38کون سے فرشتیں
17:39مقرف فرشتیں
17:40جو اللہ کے عشقوں تھامے ہوئے ہیں
17:41اور اس کے گرد ہیں
17:42کیا پیارا مقام ہے
17:44کیا پیارا تفہ ہے
17:45ایمان کتنی بڑی دولت
17:46توبہ کرنا
17:47کتنا بڑا عمل
17:47اللہ کے راہ پر چلنا
17:48کتنی بڑی سعادت
17:50ہم زمین پر
17:51اور کہاں
17:53اللہ کا عالش
17:53ہم اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے
17:55ان بلندیوں پر
17:56اللہ کے مقرف فرشتیں
17:58دعائیں کر رہے ہیں
17:58کتنا پیارا دین ہے ہمارا
18:00کتنا پیارا رب ہے
18:01اللہ ہمارا
18:02سبحان اللہ
18:02ایمان کتنی بڑی نعمت ہے
18:04اللہ ہمیں قدر کرنے کی توفیق دے
18:06سچے ایمان کے حصول کی توفیق دے
18:08سچی توبہ کی توفیق
18:09عطا فرمائے
18:10خیر و نیکی میں آگے پڑھنے کی توفیق دے
18:12گھر والوں کو نیکی کی طرف
18:13لانے کی
18:13اللہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے
18:15اس کے بعد اگلی آیات سورہ مؤمن کی
18:17جن کا ہم نے انتخاب کیا
18:18وہ سورہ مؤمن کی آیات
18:20سولہ اور سترہ
18:20آخرت کی پیشی کا بیان
18:22اور کل کیا شاہانہ
18:24شان ہوگی اللہ سبحانو تعالیٰ کی
18:26آیے سمجھتے
18:36سبحانو تعالیٰ پر ان میں سے کوئی شئے
18:38ان کی کوئی شئے پوشیدہ نہیں ہوگی
18:40سب کچھ پیش ہوگا
18:41ساری مخلوق جس کو حساب دینے پیش ہوگی
18:43اور سب کا ظاہر باطن
18:45اللہ کے سامنے بالکل وعدے
18:46لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمِ
18:48اللہ فرمائے گا
18:48کس کی بادشاہت ہے آج کے دن
18:50لِلَّاہِ الْوَاہِدِ الْقَخَحَارِ
18:53اللَّهِ وَاہِدْ قَحَحَارِ
18:54کل غلبہ رکھنے والی کی بادشاہت ہے
18:56ارے دنیا میں بادشاہت اللہ کی ہے
18:58تھوڑا سا اللہ نے اختیار دیا
18:59فیرون خدای کا دعویٰ کر رہا ہے
19:00نمرود خدای کا دعویٰ کر رہا ہے
19:02شداد خدای کا دعویٰ کر رہا ہے
19:03اللہ نے نشانِ عبرت بنا دیا
19:04بڑے دعوے کرتے تھے
19:06بتاؤں کس کی بادشاہت ہے آج
19:08سب خاموش ہوں گے
19:09سب کچھ چھپ لگیوی ہوگی
19:10اللہ ہی کہلوائے گا
19:12اللہ الواحد القحار
19:14اللہ فاحد قحار
19:16کل غلبہ رکھنے والے کہیں
19:17آج اختیار کل بادشاہت ہے
19:19اليوم تجزہ
19:20کل نفس بماغ کے سبت
19:22آج ہر نفس کو
19:23اسی کا بدل عطا ہوگا
19:25جو اس نے کمائی کی
19:26جی جو ہم کماؤ کر لے کے جارے
19:28وہی پیش ہونا ہے
19:29اسی کا نتیجہ نکلنا ہے
19:30عمل سے زندگی بنتی ہے
19:31جنت بھی جہنم بھی
19:33یہ خاکی اپنی فطرت میں
19:34نہ نوری ہے
19:35نہ ناری ہے
19:36لا ظلم اليوم
19:37آج کوئی ظلم نہ ہوگا
19:38ان اللہ سریع الحساب
19:40اللہ جلد حساب لینے بھالا ہے
19:43اللہم حاسبنا حساب یسیر
19:45یہ دعا مانگتے رہنا چاہیے
19:46اللہ ہمارے حساب کو آسان فرما دے
19:49یہ چند آیات ابھی
19:50ہمیں آپ کے سامنے رکھی
19:51سور مؤمن میں سے انتخاب کر کے
19:52وقفے کے بعد
19:53مزید کچھ آیات کا مطالعہ
19:54بھی انشاءاللہ آپ کے سامنے رکھیں گے
19:55وقفے بجانے سے پہلے
19:56حاصل کلام کے چند نکات
19:58آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
20:00ایک ٹیک اوئی لیسنس کا معاملہ ہوتا ہے
20:02اس کے طور پر حاصل کلام کی چند باتیں
20:04اللہ تعالیٰ اہلِ باطل کے مقابلے میں
20:06اپنے مخلص بندوں کے لئے کافی ہیں
20:08اہلِ ایمان کو
20:09اللہ تعالیٰ ہی پر توقل کرنا چاہیے
20:12اللہ کافی ہے
20:13اللہ ہمیں یقین عطا فرما دے
20:15گناہگاروں کو
20:16اللہ تعالیٰ کی رحمت سے
20:17کبھی ماجوس نہیں ہونا چاہیے
20:18سچی توبہ کرنے پر
20:20اللہ تعالیٰ زندگی بھر کے گناہ معاف فرما دیتا ہے
20:23وہ غفور و رحیم ہے
20:25سچی توبہ کے لئے گناہوں کو چھوڑنا
20:27اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا
20:29اس کا حکم ماننا
20:31اور قرآن حکیم کی اتباع کرنا
20:32ضروری ہے
20:33توبہ کی شرائط و تقادے
20:35اس کو پورا کرنا بھی لازم ہے
20:38ایمان لانے
20:39توبہ کرنے اور حق کے راستے پر
20:41چلنے والوں کے لئے
20:42عرش کو تحامنے والے فرشتے استغفار
20:45اور دعا کرتے ہیں
20:46آخری نکتہ ہے حاصل کلام کے طور پر
20:48روز قیامت اللہ تعالیٰ ہی کی بادشاہت ہوگی
20:51ہر ایک اس کی کمائی ہی
20:53کا بدلہ ملے گا
20:54اور کسی پر ظلم نہ ہوگا
20:57یہ چند باتیں حاصل کلام کے طور پر
20:59ہمارے سامنے آئی ہیں
21:00سور مؤمن کی چند منتخب آیات کا بھی
21:01ہم نے مطالعہ کیا
21:02ناظرین قرآن ایک وقفہ لیتے ہیں
21:03اور وقفے کے بعد بھی انشاءاللہ
21:05سورت المؤمن کا مطالعہ جاری رہے گا
21:07اور سورت المؤمن کی چند منتخب آیات کا ذکر
21:09آپ کے سامنے ہم رکھیں گے
21:10اور بندہ مؤمن کی ایمان افروز تقریر کے
21:14بڑے پیارے جملے ہیں
21:15وہ بھی ہم سمجھیں گے انشاءاللہ
21:17ملاقات ہوتی ایک وقفے کے بعد
21:18السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
21:21السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
21:23ناظرین قرآن خوش آمدیر کہتے ہیں آپ کو
21:26الحمدللہ خلاصہ مزامین قرآن حکیم کے بیان کا سسنہ جاری ہے
21:30آج ہم قرآن حکیم کے چوبیس میں پارے کا مطالعہ کر رہے ہیں
21:33اور وقفے سے پہلے سورت المؤمن کا ہم نے آغاز کیا تھا
21:36اب جو آیات ہیں چوبیس سے پارے میں
21:38وہ سورت المؤمن کی آیت مر اٹھارہ سے لے کر
21:40سور حامی مسجدہ کی آیت مر چھاریس تک کی آیات ہیں
21:44سورت المؤمن کی چند منتخب آیات کا مطالعہ ہم کر چکے ہیں
21:48آئیے مزید منتخب آیات کا مطالعہ
21:50سور مؤمن کی روشنی میں آپ کے سامنے رکھتے ہیں
21:52سب سے پہلے اس حوالے سے اب سور مؤمن کی جو آیات ہیں
21:56وہ آیات امتالس تا چوالیس
21:59تھرڈی نائن سے فورڈی فور
22:00ایمان افروز تقریر کا ذکر ہے
22:03ایک بندہ مؤمن اس کی بہت امدہ تقریر
22:06ایمان افروز تقریر
22:08اللہ تعالیٰ نے اسے نقل کیا
22:10موسیٰ علیہ السلام دعوت توہیر پیش کر رہے تھے
22:12فیرون اور آل فیرون کو
22:13لیکن وہ لوگ مان کر نہیں دے رہے تھے
22:15اور معادلہ موسیٰ علیہ السلام کی جان کے
22:18وہ دشمن ہو گئے
22:19ایسے میں ایک بندہ مؤمن
22:20جو اب تک اپنے ایمان کو پوشیدہ رکھے ہوئے تھا
22:23جب اس سے دیکھا کہ فیرون
22:24موسیٰ علیہ السلام کو شہید کرنے کا
22:26ناپاک منصوبہ بنا رہا ہے
22:28تو اس سے رہا نہ گیا
22:29اور بھرے دربار میں
22:31بہت امدہ اس سے تقریر کی ہے
22:33اور یہ قرآن حکیم میں
22:34طویل ترین تقریر ہے
22:36جو مسلسل بیان ہوئی ہے
22:38آئیے ان آیات کا متعلق کرتے ہیں
22:41اعوذ باللہ بن الشیطان الرجیم
22:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:44یا قومی اے میری قوم
22:46ذہن میں رہے
22:47فیرون کا دربار سجا ہوا ہے
22:49فیرون خود موجود ہے
22:50درباری موجود ہیں
22:52آلہ ترین اہردار موجود ہیں
22:54مشرق ہیں یہ لوگ
22:55فیرون کو خدا بھی مانتے تھے
22:57فیرون معادلہ خود خدای کی دعوی بھی کرتا تھا
22:59معادلہ
23:00ایسے میں اتنی امدہ تقریر
23:03اور دو ٹوک انداز میں تقریر
23:05اور کلمہ حق کو بیان کرنا آسان بات نہیں تھی
23:08اس پس منظر کو ذہن میں رکھی
23:10یہ بندہ کہہ رہا ہے
23:11یا قومی اے میری قوم
23:12انما ہادی الحیات دنیا متع
23:15یہ دنیا کے زندگی تو حقیر سا ایک فائدہ ہے
23:18وَإِنَّ الْآخِرَتَ هِيَ دَارُ الْقَرَارُ
23:21اور بے شک آخرت کی زندگی
23:23وہ ہمیشہ رہنے والا گھر ہے
23:25معلوم ہو رہا ہے
23:27کہ جب دعوت پیش کرنا ہو
23:29اور چاہے فیرون جیسا ظالم اور جابر
23:31مشرق اور خدائی کا دعوے داری کیوں نہ ہو
23:33توحید کی دعوت دینی ہے
23:35آخرت کی دعوت دینی ہے
23:36آمارِ صالحہ کی دعوت دینی ہے
23:38تو کیا دعوت ہونی چاہیے
23:40اس کا جامع پرگرام
23:42اس تقریر میں ہمارے سامنے آ رہا ہے
23:44کیا کہہ رہا ہے یہ بندہ
23:45اے میری قومی دنیا کی زندگی کا عارضی سا فائدہ ہے
23:48وَإِنَّ الْآخِرَتَ هِيَ دَارُ الْقَرَارُ
23:51اور بے شک آخرت کی زندگی
23:53وہ ہمیشہ رہنے کا گھر ہے
23:54مَنْ عَمِلَ سَيِّئَةً فَلَا يُجِزَّا إِلَّا مِثْلَهَا
23:58جس کسی نے برائی کمائی
23:59تو اس کو اس ویسے ہی بدلہ ملے گا
24:01وَمَنْ عَمِلَ صَالِحَ مِن ذَكَرٍ أَوْ أُنثَا وَهُوَ مُؤْمِن
24:05اور جس کسی نے نیک عمل کیا
24:07خواہ وہ مرد ہو
24:08یا عورت ہو بشرتے کہ مؤمن ہو
24:10نیکی میں آگے بڑھنے کا میدان
24:12مرد عورت دونوں کے لئے کھلا ہوا ہے
24:14گھرگر ہسی کا نظام چلانے کے لئے
24:16مرد کو اللہ نے سربراہ خاندان بنایا
24:18عورت کو بہراد اس کے تعبیر رکھا ہے
24:19تاکہ نظام چل سکے
24:21لیکن اخلاقیات کے میدان میں
24:22اللہ کو رازی کرنے کے میدان میں نہیں کی
24:24کہ معاملے میں آگے بڑھنا
24:25اس میدان میں مرد اور عورت دونوں کے لئے
24:27میدان کھلا ہوا ہے
24:28فرمایا جا رہا ہے
24:33اور جس کسی نے نیک عمل کیا
24:36خواہ مرد ہو یا عورت
24:37بشرتے کہ وہ مؤمن ہو
24:38فَأُولَئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّتَ
24:41تو یہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے
24:43يُرزقون فیہا بغیر حساب بغیر حساب
24:46انہیں وہاں رسق عطا کیا جائے گا
24:47اللہم اِنَّا نَسْأَلُكَ جَنَّتَ الْفِرْدَوْسَ
24:50اے اللہ
24:50ہم تجھ سے جنت الفردوس کا سوال کرتے ہیں
24:54ہمارے لئے بھی رہنمائی
24:55ان آیات میں آ رہی ہیں
24:56مزید یہ بندہ کہہ رہا ہے
25:01مجھے دیکھو بھلا کیا ہو گیا
25:03میں تو تمہیں نجات کی طرح بلاتا ہوں
25:06وَتَدْعُونَنِ الْنَّارِ
25:07تم مجھے جہنم کی آگ کی طرح بلاتے ہو
25:10ذرا غور تو کرو
25:11تم میرے اوپر انگلیاں اٹھاؤ گے
25:13تم میرا مذاق اڑاؤ گے
25:14غور تو کر لو
25:15میں تمہیں نجات کی راستی کی طرح بلارہ ہوں
25:17تم مجھے جہنم کی آگ کی طرح بلارہ ہو
25:19اللہ اکبر کبیرہ
25:20اللہ پر ایمان کامل ہو
25:22تو بندہ وسوق کے ساتھ
25:23پوری کنوکشن کے ساتھ
25:24پورے دل کی گہرائی کے ساتھ
25:26یقین کے ساتھ دعوت دیتا ہے
25:27میں تمہیں نجات کی طرح بلاتا ہوں
25:29تم مجھے جہنم کی آگ کی طرح بلاتے ہو
25:31شرکی دعوت دیتے ہو
25:32تَدْعُونَنِ لِأَكْفُرَ بِاللَّهِ
25:35کیا تم مجھے بلاتے ہو
25:36تو اس بات کی طرف
25:36کہ میں اللہ کا انکار کروں
25:37وَأُوْ شِرِقَ بِهِ
25:39اور اس کے ساتھ
25:39اسی کو شریک ٹھہرہا ہوں
25:41مَا لَيْسَ لِي بِهِ علم
25:42جس کا میرے پاس علم نہیں
25:43ارے شرک کے لئے
25:44کوئی دلیل ہے ہی نہیں
25:45انسان کے پاس
25:46شرک سے بڑی کوئی حماقت نہیں
25:47جو انسان کرتا ہوں
25:48معاذ اللہ
25:49کہ مخلوق کو خدا کا درجہ دے دیں
25:51معاذ اللہ
25:51وَأَنَا دُعُوكُ مِنَ الْعَزِيزِ الْغَفَّارِ
25:54اور میں تمہیں دعوت دیتا ہوں
25:55بلاتا ہوں
25:55اللہ کی طرف
25:56جو عزیز کو الغلبہ رکھنے والا ہے
25:58اور الغفار بخش دینے والا ہے
26:00تم شرک کی دعوت دے رہو
26:01کفر کی دعوت دے رہو
26:02غور کرو
26:02اور میں تمہیں اللہ کی طرف بلاتا ہوں
26:04اس کی توحید کی طرف بلاتا ہوں
26:06جو اللہ غالب ہے
26:07اور ہاں بخش دینے والا بھی ہے
26:10مزین
26:10اس بندے مومی کی تقریر کے الفاظ ہیں
26:12اگلی آیات میں
26:13لَا جَرَمَ أَنَّمَا تَدْعُونَنِ إِلَيْهِ لَيْسَ لَهُن دَعْوَةٌ فِي الدُّنْيَا وَلَا فِي الْآخِرَةِ
26:18سچی بات تو یہ ہے
26:19تم جس بات کی طرح مجھے بلاتے ہو
26:21اس کی دعوت کا تو کوئی معاملہ ہی نہیں ہے
26:24مراد اس کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہے
26:25نہ دنیا میں نہ آخرت میں
26:26وَأَنَّمَ رَدَّنَا إِلَى اللَّهِ
26:28اور ہم سب کو لوٹ کر تو جانے اللہ کی طرف
26:31وَأَنَّ الْمُصْرِفِينَ هُمْ أَصْحَابُ النَّارِ
26:34اور زیادتی کرنے والے وہ تو آگ والے ہیں
26:36کیا زیادتی ہے
26:37اللہ کے ساتھ شرک کرنا
26:40ہاں مخلوق کو خدا کے برابر قرار دینا
26:42کس قدر بڑا ظلم کس قدر بڑی زیادتی ہے
26:45سور الوقمان آیت امت تیرہ
26:46ہم نے پڑھا تھا
26:47اِنَّا الشِّرْكَ لَظُلْمُ عَظِيمُ
26:49یقینِ شرک سب سے بڑا ظلم ہے
26:52فَسَتَذْكُرُونَ مَا أَقُولُ لَكُمْ
26:53انقلی تم یاد رکھو گے
26:55اور یاد کرو گے جو میں تم سے کہتا ہوں
26:57لگ رہا تھا بندہ مومن کو
26:59فیرون کے درباد میں اس نے کل میں حق بیان کیا ہے
27:01جان کا دشمن تو بنے گا فیرون
27:03اس نے اللہ پر توقل کیا ہے
27:05فَسَتَذْكُرُونَ مَا أَقُولُ لَكُمْ
27:07ہاں تم یاد کرو گے جو میں تم سے کہتا ہوں
27:14دو ٹوک انداز میں وہ کہہ رہا ہے
27:15میرا توقل اللہ پر ہے
27:16تم نے مخالفت کرنی کرلو
27:18تم نے مجھے شہید کرنی کرلو
27:20تم نے جو کرنی کرلو
27:21اُفَوِّدُ عَمْرِي إِلَى اللَّهُ
27:23اور میں اپنا معاملہ اللہ کے حوالے کرتا ہوں
27:25اِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِلْعِبَادِ
27:27بِشَقْ اللَّهَ بندوں کو خوب دیکھنے والا ہے
27:30اللہ اکبر کبیرہ
27:31یہ تقریر کے کچھ الفاظ ہم نے آپ کے سامنے رکھیں
27:34میں گزارش کروں گا
27:35مطالعہ کریں
27:37یہ سور مؤمن ہے
27:38اس بندے مؤمن کی تقریر کا پورا مطالعہ بھی کیجئے گا
27:40مزید آیات کا
27:41اور درمیان میں فیرون انٹرپشن بھی کی ہے
27:44ہاں ہاں چلاک آدمی تھا
27:45اس کو نظر آرہا تھا
27:46بھرے دربار میں ایک درباری
27:47جو کہ بڑے منصف والا تھا
27:49وہ کھڑا ہو کر
27:49اتنی امدہ تقریر کر رہا ہے
27:51تو فیرون کی تو سٹی گم ہو گئی
27:52اس کو تو دن میں تارے نظر آگئے
27:54بار بار وہ انٹرپٹ کرنے کی کوشش کر رہا تھا
27:57مگر بندے مؤمن نے
27:58اپنی تقریر کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھا ہے
28:01یہ ایمانہ فروز تقریر ہے
28:02اللہ تعالیٰ ہمیں توہیر پر کاربند رہنے کی توفیق دے
28:05شرک اور کفر سے اللہ ہماری افادت فرمائے
28:07اللہ ہمیں آخرت کا طلبگار بنائے
28:09اور اللہ اپنی ذات پر ہمیں توقل عطا فرمائے
28:13اس کے بعد ایک اور بڑا پیارا مقام
28:15جس کا ہم نے انتخاب کیا
28:16وہ سور مؤمن کی آیت نمبر ہے
28:17ساٹھ رب سے دعا
28:19سور مؤمن میں جیسے کہ تعریف ہم نے ذکر کیا تھا
28:21اللہ تعالیٰ سے مانگنے پر زور دیا گیا
28:24اللہ تعالیٰ کو مانگنا پسند ہے
28:26اور جو لوگ اللہ تعالیٰ سے نہیں مانگتے
28:28اللہ تعالیٰ کو ان پر غصہ آتا ہے
28:31سور مؤمن آیت نمبر ساٹھ
28:32ارشاد ہوا
28:33وَقَالَ رَبُكُمُ دُعُونِي أَسْتَجِبُ لَكُمُ
28:36اور تمہارے رب نے فرما دیا
28:38کہ مجھ سے مانگو
28:39میں تو باری دعا قبول کروں گا
28:41اللہ فرما رہے ہیں
28:42مانگو میں قبول کروں گا
28:43سبحان اللہ
28:44کس قدر یقینی بات ہے
28:45اللہ کا کلام ہے
28:46سچا کلام ہے
28:47اِمْنَ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِ
28:51بے شک وہ لوگ
28:52جو میری عبادت
28:53یعنی مجھ سے دعا کرنے سے تکبر کرتے ہیں
28:56سید خلون جہنم داخلین
28:58انقریب وہ زلیل ہو کر
29:00جہنم میں داخل ہوں گے
29:01اللہ اکبر
29:03اللہ تعالی حکم دے رہے مانگنے کا
29:05اللہ کا حکم ہے مانگنا
29:06ہاں
29:07اللہ کا حکم ہے مانگنے کا
29:09بزرگوں میں سے
29:10اسلاف میں سے
29:10بڑا پیارے کسی کا قول ہے
29:12کہ اللہ
29:13میں تجھ سے
29:13اس لیے نہیں مانگتا
29:14کہ میں تجھے بتاؤں
29:15کہ میری یہ حاجت ہے
29:16میری یہ حاجت ہے
29:17اللہ تجھے تو سب معلوم ہے
29:18میں تجھے کیا بتاؤں گا
29:19میری کیا حاجت ہے
29:20اللہ میں تجھ سے
29:21اس لیے مانگتا ہوں
29:22کہ تجھے مانگنا پسند ہے
29:24اور تُو نے مانگنے کا حکم دیا ہے
29:26سبحان اللہ
29:27اور مانگنے کے حکم کے ساتھ
29:28اللہ نے گارنٹی دی
29:29استجیب لکم
29:30تو مجھ سے مانگو
29:31میں تمہاری دعا قبول کروں گا
29:33ہاں
29:33جو نہیں مانگتا
29:35وہ تکبر کرتا ہے
29:36کیونکہ نامانگنے والا کیا سمجھ رہے
29:38میں سفیشنٹ ہوں
29:39ہاں
29:40میں خود کفیل ہو گیا
29:41مجھے کوئی حاجت نہیں
29:42ارے ہم تو اس قدر محتاج ہیں
29:44کھانے کے پینے کے سونے کے جاگنے کے
29:46زمین و آسمان کی کس قدر نظارے ہیں
29:48جو اللہ تعالیٰ کی قدرت کے نظارے ہیں
29:50جو ہماری سروس پر
29:51ہماری زندگی کو برقرار رکھنے پر لگے ہوئے
29:53اس وجود کے اندر کتنے سسٹمز کام کر رہے ہیں
29:56اللہ اکبر کبیرہ
29:57ہم تو محتاج
29:58در محتاج
29:59در محتاج ہیں
30:00تو نامانگنے والا کیا سمجھ رہے ہیں
30:01اپنے آپ کو
30:02کہ میں خود کفیل ہو گیا ہوں
30:03سیل سفیشنٹ ہو گیا ہوں
30:14ہنم میں داخل ہوں گے
30:15ہم دنیا میں دوسری تیسی مرتبہ کسی سے کچھ کہتے ہیں
30:17کچھ سوال کرتے ہیں مانگتے
30:19تو وہ ناراض ہوتا ہے
30:20ہاں
30:21اللہ کن سے ناراض ہوتا ہے
30:23نامانگنے والوں سے ناراض ہوتا ہے
30:25اور یہ تکبر ہے
30:26نامانگنا
30:27اور تکبر
30:27حدیث مصرم شریف کی روایت میں
30:29رائی کے دانے کے برابر بھی
30:31کسی کے دل میں تکبر ہوگا
30:33رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے
30:35کہ وہ جنت میں داخل نہ ہوگا
30:36اللہ تعالی ہمیں
30:37مانگنے والا بننے کی توفیق
30:39عطا فرمائے
30:41ناظر کرام الحمدللہ
30:42یہ سورہ مؤمن کی چند منتخب آیات کا
30:44کسی درجہ میں
30:45مطالعہ ہمارے سامنے آیا
30:46قرآن پاک کے اس چوبیس پارے میں
30:48سورة المؤمن کے بعد
30:50سورہ حامیم السجدہ کا آغاز ہوتا ہے
30:52سورہ حامیم السجدہ کا ایک اور نام
30:54سورہ فسلت بھی ہے
30:55سورہ فسلت
30:57سورہ حامیم السجدہ کا تعرف
30:59آپ کے سامنے رکھتے ہیں
31:00سب سے پہلا نکتہ ہے
31:01اس کے تعرف کے زیل میں
31:02سورہ حامیم السجدہ مکی سورت ہے
31:04توحید کے ایک اور عملی تقاضے
31:06دعوت الاللہ
31:07یعنی اللہ تعالی کی طرف بلانے کا ویان ہے
31:10یہ تسلسل کے ساتھ
31:11توحید عملی کا ذکر آ رہا ہے
31:13توحید کے عملی تقاضے آ رہے ہیں
31:15سورہ زبر میں
31:15اللہ ہی کی عبادت ہوگی
31:17اپنی اطاعت کو
31:18اللہ کے لئے خالص کر کے
31:19اس کی عبادت کرو
31:20یہ ذکر آیا تھا
31:21سورہ مؤمن میں
31:22اللہ تعالی سے مانگنے پر
31:23زور ہے
31:24یہ بھی توحید کے عملی تقاضہ
31:25اب سورہ حامیم السجدہ میں
31:27اجتماعی سطح کی معاملات ہیں
31:28سورہ حامیم السجدہ میں
31:30دعوت الاللہ کے تقاضے کا بیان ہے
31:32اکیلے الکیلے
31:33اللہ کو رازی کرنے کی کوشش نہ کرنا
31:35اکیلے اکیلے اللہ کی بندگی پر
31:37مطمئن نہ ہو جانا
31:38اب دوسروں کو بھی
31:39اللہ تعالی کی بندگی کی دعوت دینا
31:41دعوت الاللہ کے فریضے کو انجام دینا
31:43آگے لکھا ہے
31:44کیونکہ دعوت الاللہ کا اہم ترین ذریعہ
31:47قرآن حکیم ہے
31:48اس لیے اس صورت میں
31:49عظمت قرآن پر بہت اہم آیات بیان فرمائی گئی ہیں
31:53یہ بات ہم نے کئی مرتبہ جانی
31:54کہ دعوت
31:55تبلیغ
31:56بشارت
31:57اندار
31:58تذکیر
31:59جہاد
32:00یہ سب قرآن
32:01قرآن
32:02قرآن کے ذریعے
32:03سورہ حامیم السجدہ میں
32:04دعوت الاللہ کا تقاضہ ہے
32:05اور دعوت الاللہ کا اہم ترین ذریعہ
32:08قرآن کریم ہے
32:09اس لیے اس صورت میں
32:10عظمت قرآن پر بہت ساری آیات بیان کی گئی ہیں
32:13آگے لکھا ہے
32:14قوم عاد و سمود کا عبرت ناک انجام
32:16بیان کیا گیا ہے
32:18یہ مستقل موضوعات ہیں
32:19توحید کا تذکرہ
32:20اور نافرمان قوموں کے انجام کا تذکرہ
32:23جس سے عبرت دلائی جاتی ہے
32:25اسی طرح مزید نقطے ہیں
32:26سورہ حامیم السجدہ کے تعرف میں
32:28پھر قیامت کے دن
32:30مجرموں کے خلاف
32:31ان کے کانوں
32:31آنکھوں اور کھالوں کے گواہی دینے کا بیان ہے
32:34سورہ یاسین میں آپ کو یاد آیا
32:36ہاتھ و پیر کی گواہی کا ذکر
32:37تو وہاں حوالہ دیا گیا تھا
32:39وہ یہی بات تھی
32:39کہ کان آنکھ اور کھالیں
32:42یہ قیامت کے دن گواہی دیں گے
32:43اللہ اکبر
32:44حق پر استقامت اختیار کرنے والے
32:46اہل ایمان کے عظمت کا ذکر ہے
32:48اور ان کے لئے جنت کی بشارت کا تذکرہ بھی ہے
32:51دعوت الاللہ کے آداب کا بیان ہے
32:53اور ان کو ہم سیکھیں گے
32:54سمجھیں گے انشاءاللہ
32:55منتخب آیات کے مطالعے میں
32:57قرآن حکیم پر
32:58مشکین کے اعتراضات کے جوابات دیئے گئے
33:01یہ بھی مستقل موضوعات میں سے ایک موضوع ہے
33:02اعتراضات کے جوابات
33:04مستقل قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی طرف سے
33:06عطا کیے گئے
33:07یہ چند اہم باتیں تھی
33:09سورہ حامی مسجدہ کے تعریف کے حوالے سے
33:11اب چلتے ہیں
33:12سورہ حامی مسجدہ کی چند
33:14منتخب آیات کے مطالعے کی طرف
33:16جن آیات کا انتخاب کیا
33:18وہ سورہ حامی مسجدہ کی
33:20آیات 39 تا 36
33:2233 سے 36
33:24یہاں آداب دعوت دین کا بیان ہے
33:27دعوت اللہ کا تذکرہ ہے
33:29اور اس کے کچھ اصول بتائے گئے
33:31کچھ ہدایات عطا کی گئی ہیں
33:32کچھ آداب بتائے گئے ہیں
33:34اور پروٹیکشن کے لئے بھی کچھ سکھایا گیا
33:36جی جی
33:36حفاظت کے لئے بھی کچھ سکھایا گیا ہے
33:38اب ان آداب دعوت دین کے حوالے سے
33:40آئیے ان آیات کا مطالعہ کرتے ہیں
33:42سورہ حامی مسجدہ آیت امر 33
33:44وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللَّهِ
33:49اور اس سے بہترین بات کس کی ہوگی
33:51جس نے اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت دی
33:53وَعَمِلَ صَالِحًا
33:55اور اس نے عمل نیک کیا
33:57وَقَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ
34:00اور اس نے کہا
34:01کہ بے شک میں بھی مسلمانوں میں سے ہوں
34:03بہت پیارا مقام ہے
34:04پہلی بات
34:05اس سے بہترین بات کس کی ہوگی
34:06جس نے اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت دی
34:08زبان ہم سب کے پاس ہیں
34:10اور زبان کا آج مطلب
34:12یہ لو تھڑا ہی نہیں
34:13اپنے مافز زمیر کو بیان کرنے کے
34:17جتنے ذرائع
34:18کمیونکیشن کے جتنے چینلز
34:19اویلی بہن ہیں
34:20وہ سب قول میں بات میں شامل ہیں
34:22تو یہ قول بات بیان
34:24یہ سارے کمیونکیشن کے چینلز
34:25ان سب کا بہترین استعمال کیا ہے
34:27اللہ کی طرف دعوت دینا
34:29دعوت اللہ کی طرف
34:30توحید کی دعوت
34:31کسی شخصیت کی
34:32کسی فرقے کی
34:33کسی گروہ کی
34:36پارٹی کی
34:36اپنے نظریات کی
34:38اپنے مفادات کی دعوت نہیں
34:39دعوت اللہ سبحانہ تعالیٰ کے طرف
34:41نمبر دو
34:42وَعَمِنَ الصَّالِحَا
34:43اور اس نے عمل کیا نیک
34:44بہت دعوت دینا کافی نہیں ہے
34:46دعوت کے ساتھ عمل بھی نیک ہونا چاہیے
34:48قول اور فیل میں
34:50مطابقت ہونی چاہیے
34:51تضاد نہیں ہونا چاہیے
34:52سور صف کی آیت مبر دو میں ذکر آتا ہے
35:00کیوں وہ کہتے ہو جو تم کرتے نہیں
35:02یہ بات اللہ کو انتہائی ناراض کر دینے والی ہے
35:04کہ تم وہ کہو جو تم کرتے نہیں ہو
35:06بارحال دعوت اللہ کی طرف دینی ہے
35:08اور عمل نیک کرنا ہے
35:10انگریزی میں پڑھتے ہیں اور کہتے ہیں نا
35:15ایسے ہی ہے نا
35:16تو ہمارے کردار کی گوائی
35:17ہمارے دعوت کے الفاظ سے بڑھ کر آنی چاہیے
35:20وَقَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ
35:22اور وہ یہ بھی کہے کہ بے شک میں مسلمانوں میں سے ہوں
35:24بھئی آپ کو میں دعوت دے رہا ہوں
35:26تو میرے دماغ بھی خناس نہیں کہ میں کوئی پہنچی
35:28بھی ہستی ہوں
35:29اور کوئی فرقہ واریت جو معاشر میں عام ہے
35:32اس سے میرا کوئی تعلق میں بھی ایک عام مسلمان ہوں
35:35سبحان اللہ
35:36فرقہ واریت کی بھی نفی کی جا رہی ہے
35:38عاجزی کا بھی ایک علیمہ ہے
35:40آگے فرمایا
35:41وَلَا تَسْتَوِلْ حَسَنَةُ وَلَا سَيِّئَةُ
35:44اور بھلائی اور برائی برابر نہیں ہوتی
35:47ادفع باللتی ہی احسن
35:49تو تم بھرائی کہ جب آپ اس طریقے پر دوچ
35:52آپ سب سے بہترین ہو
35:53فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ
35:56كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ
35:59پھر تمہارے
35:59اور جس کے درمیان دشمنی ہوگی
36:01وہ گرم جوش
36:03یعنی گہرہ دوست بن جائے گا
36:06دعوت اللہ کی طرف
36:07عمل نیک کرنا ہے
36:09فرقہ واریت کی نفی کرنی ہے
36:10عاجزی کا اعلان کرنا ہے
36:12اور ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
36:14جب دعوت پیش کریں گے مخالفت تو ہوگی
36:16ہاں خیر کی بات کریں گے
36:18تو ریٹائلیشن تو آئی گی
36:19انبیاء علیہ السلام کو جتنا ستائے گا
36:21کسی کو نہیں ستائے گیا
36:22اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
36:26جتنا اللہ کی راہ میں مجھے ستائے گیا
36:28کسی کو نہیں ستائے گیا
36:29تو یہ تو ہوگا
36:30وَتَوَاسُوا بِالْحَقِّ وَتَوَاسُوا بِالصَّبْر
36:33حق کا بیان ہوگا
36:34تو ریٹائلیشن آئے گی
36:35مخالفت آئے گی
36:36اب کیا کرنا ہے
36:37سبر کرنا ہے
36:37دوسرے کوئی سبر کی تلقین کرنی
36:39یہاں بتایا جا رہا ہے
36:40کہ برائی اور بھلائی برابر نہیں
36:42اگر تمہارے ساتھ کوئی برائی کا معاملہ کرے
36:44مخالفت میں آ کر تنز کرے
36:46تشدد کرے
36:47گالی دے
36:48مار پیٹ کرے
36:48تو ہے تو مشکل بات
36:50لیکن کیا کرنا ہے
36:51برائی کا جواب بھلائی سے دینا ہے
36:53مشکل بات
36:54لیکن کیا ہوگا
36:55یہ اللہ کا کلام بتا رہا ہے
36:57تم نے برائی کے جواب میں
36:58بھلائی کا معاملہ کی
36:59احسن بہترین انداز سے
37:01اس کو تم نے جواب دیا
37:02بہترین انداز سے
37:03تم نے اس کے آساند معاملہ کیا
37:04تو تمہارا دشمن بھی
37:06گرم جوش دوست بن جائے گا
37:09مشکل بات ہے ویسے
37:10لیکن اللہ کا کلام فرما رہا ہے
37:12ایسے ہی ہوگا
37:13برائی کا جواب بھلائی سے دوگے
37:14تو دشمن بھی دوست بن جائے گا
37:17مزید آیا ہے اس کے تعلق سے
37:19فرمایا
37:19وَمَا يُلَقَوْهَا إِلَّا الَّذِينَ صَبْرُ
37:22اور یہ سعادت ان کو ملتی
37:24جو صبر کرنے والے ہیں
37:25اب یہ صبر کیا ہے
37:26پیر میں کاٹا ہے
37:27چھپ جائے یہ بھی صبر ہے
37:29بیماری آ جائے یہ بھی صبر ہے
37:30انتقال ہو جائے یہ بھی صبر ہے
37:32اس سے بڑا صبر کیا ہے
37:34اور بہت بڑا صبر کیا ہے
37:35حق کی دعوت دینے کے دوران میں
37:37مشکتیں آئیں گی
37:38مخالفتیں آئیں گی
37:39ان کو برداش کرنا
37:40ڈٹے رہنا
37:41جمع رہنا
37:42یہ بھی صبر ہے
37:43اور فرمایا کہ
37:44وَمَا يُلَقَوْهَا إِلَّا الَّذِينَ صَبْرُ
37:46اور یہ سعادت انہی کو ملتی
37:48جنہوں نے صبر کیا
37:49کونسی سعادت
37:49اول تو بندہ دین کی دعوت کا کام کرے
37:51جو امت ہی ہونے کے ناتے ہمارا فرض ہے
37:53آج لوگوں نے سمجھ رکھا
37:55امام صاحب کر رہے نا بھئی
37:55تینی پر پروگرام چلنا بھئی
37:57خطاب جمعہ ہو رہا ہے
37:58اور جناب علماء موجود ہیں
38:00بھئی سب موجود ہیں
38:00لیکن آپ اور میں بھی تو امتی ہیں
38:02تو امتی کیا کرے
38:04امتی امت والا کام کرے
38:05امت کو کیوں کھڑا کیا گیا
38:06دعوت کے کام کے لیے
38:08نفاذ دین کی چیتوں جہود کے لیے
38:09ہم سب نے کرنا ہے
38:11بارحال
38:11تو یہ بات کہ دعوت دین کا کام کیا جائے
38:13اور عمل بھی اچھا کیا جائے
38:15اور فرقہ وادیت سے لا تعلقی کا اظہار کیا جائے
38:18اور عاجزین کے ساری اختیار کی جائے
38:20اور برائی کے جواب بھلائی سے دیا جائے
38:22آسان بات نہیں ہے
38:23اس کے لئے صبر کا وصف ہونا
38:26صبر کی ایک والیٹی ہونا ضروری ہے
38:28اسی لئے فرمایا
38:29وَمَا يُلَقَوْهَا إِلَّا الَّذِينَ صَبَرُ
38:32اور یہ سعادت انہی کو ملتی جنہوں نے صبر کیا
38:34وَمَا يُلَقَوْهَا إِلَّا ذُوحَذٍ عَظِيمٍ
38:38اور یہ سعادت انہی کو ملتی جو بہت بڑے نصیب والے ہیں
38:48جن کے رال ٹپک گئی تھی
38:50قارون کی دولت اور جاؤ ہشمت کو دیکھ کر
38:53ہٹو بچوں کی صداوں کو دیکھ کر
38:54پروٹیکولز کو دیکھ کر
38:55یاد آیا
38:56دنیا پر اس نے کہا تھا بڑے نصیب والا ہے
38:58وہاں ہم نے عرص کیا تھا
38:59اب یہ آیات ہم پڑھ رہے ہیں
39:00سمجھ رہے ہیں
39:01اللہ فرما رہا ہے
39:02وَمَا يُلَقَوْهَا إِلَّا ذُوحَذٍ عَظِيمٍ
39:05اور یہ سعادت انہی کو ملتی جو بہت بڑے نصیب والے ہیں
39:10بڑا نصیب کیا ہے
39:11ایمان کی دولت مل جائے
39:12نیک عمال کی توفیق مل جائے
39:13بندہ داعی دین بن جائے
39:15بندہ دوسروں کو اللہ کی طرح بلانے والا بن جائے
39:18بندہ نیک عمل کا ثبوت پیش کرے
39:21بندہ آجزین کے ساری اختیار کرے
39:23بندہ برائی کا جواب بھلائی سے دے
39:25بندہ امدہ اختیار کرے اخلاق
39:27اللہ اکبر
39:28یہ ہے بڑا نصیب
39:30یہ قبر میں ساتھ جائے گا
39:31دولت ہو شورت ہو
39:34کوالیفیکیشن ہو
39:35سرٹفیکیشن ہو
39:36جائدہ دے ہو
39:37محلہ تو کچھ نہیں جائے گا قبر میں
39:39مگر یہ ایمان کی دولت
39:40یہ نیک عمال کی پونجی
39:42یہ سعادت ہے
39:42یہ قبر میں بھی ساتھ ہوں گی
39:43حشر میں بھی ساتھ ہوں گی
39:45وَمَا يُلَقَوْهَا إِلَّا الَّذِينَا صَبَرُ
39:47یہ سعادت ان کو ملتی جنہوں نے صبر کیا
39:49وَمَا يُلَقَوْهَا إِلَّا ذُوحَذٍ عظیم
39:52اور یہ سعادت ان کو ملتی جو بہت بڑے نصیب والے ہیں
39:55ابھی بھی بات مکمل نہیں ہوئی ہے
39:57کیا خیال ہے
39:58اللہ کی بات چلے گی
39:59شیطان خوش ہوگا
40:00اللہ تعالیٰ کا دین پیش ہوگا
40:01تو شیطان کو خوشی ہوگی
40:03اللہ تعالیٰ کی طرف لوگوں کو دعوت دی جاری ہو
40:06شیطان تھنڈے پیٹو پرداش کر لے گا
40:08اس کو سوالی پیدا نہیں ہوتا
40:10وہ ورغلانے کی کوشش کرے گا
40:11وہ اقسانے کی کوشش کرے گا
40:14وہ روکنے کی کوشش کرے گا
40:15وہ لڑانے کی کوشش کرے گا
40:16اب کیا ہوگا
40:17شیطان آئے گا
40:18اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں
40:19وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغُن
40:23اور اگر تمہیں
40:24اے مخاطب اے سننے والے
40:25اگر تمہیں شیطان کی طرف سے
40:27کچھ چوک لک جائے
40:28فَاسْتَعِذْبِ اللَّهِ
40:29پس اللہ کی پناہ طلب کر لو
40:31اِمَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمِ
40:33بے شک وہ اللہ خوب سننے والا
40:34خوب علم رکھنے والا ہے
40:37شیطان کہاں برداشت کرے گا
40:38کہ دین کی دعوت کا کام چلے
40:40حق کی دعوت کا کام چلے
40:41حق کا پرچار ہو
40:42لوگوں کو اللہ کی طرف بلائے جائے
40:44شیطان کہاں برداشت کرے گا
40:46کہ ایمان والے برائی کا جواب
40:47بھلائی سے دیں
40:48ان کو تیش نہ آئے
40:49وہ اپنے غصے میں بھر کر
40:51دعوت کا کام نہ چھوڑ دیں
40:52دعوت کا کام چھوڑ دیں
40:54کہ شیطان نہیں چاہے گا
40:55یہ چیز
40:55کہ دعوت کا کام رکے
40:57حق کی دعوت میں
40:59روڑے اٹکائے جائے
41:00شیطان تو یہ جائے گا
41:01وہ کہاں برداشت کرے گا
41:02کہ صبر کا لوگ مظاہرہ کریں
41:03امدہ اخلاق کا لوگ مظاہرہ کریں
41:05دعوت دین کا لوگ مظاہرہ کریں
41:06شیطان تو لڑوائے گا
41:08تم اس کو کیوں سمجھاتے ہو
41:09جاتا ہے جہنم میں جائیں
41:10اللہ اکبر
41:11ذرا کسی نے دو جملے
41:12خطرناک کہہ دی
41:13جو دو گالیاں دے دیں
41:14شیطان کہا
41:15تم نے اس کے پیسے لیے تھے
41:16تم سنا دو اس کو
41:16تم نے چونیاں پہنڈا کی
41:18تم کسی سے کم ہو گیا
41:19تم بھیگی بلی بن گئے
41:20سنا دو
41:20اللہ اکبر
41:21یہ اکسائے گا
41:22شیطان مردود
41:23اللہ فرما رہے
41:25اللہ کے کلام کی
41:26کنسٹرکشن دیکھئے
41:27ترتیب دیکھئے
41:28سبحان اللہ
41:28یہ سارے دعوت کے عمل کی بعد
41:30اب کیا بتایا جا رہا ہے
41:31شیطان سے چوکرنا رہنا
41:32وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ
41:35اور اگر شیطان کی طرح سے
41:37اے مخاطب
41:37اے سننے والے
41:38تمہیں کوئی چوک لگ جائے
41:39فَاسْتَعِيدُ بِاللَّهِ
41:40تو اللہ کی پناہ طلب کرلو
41:41اِمَّهُ هُوَ السَّمِيعُ عَلِيمِ
41:43اللہ
41:44خوب سننے والا
41:45خوب مرکنے والا ہے
41:46کیا پڑھتے ہم
41:47اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
41:49میں اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آنا چاہتا ہوں
41:51شیطان مردود سے
41:53شیطان کا خالق بھی کون ہے
41:55اللہ
41:55جی جی
41:56شیطان کو اللہ ہی نے پیدا کیا
41:57اس کو ورغلانے کی اجادت
41:59اللہ نے جو جائے سو کرے
42:00شیطان سے بچائے گا کون
42:01اللہ بچائے گا
42:02علا کلی شہین قدید ہے کون ہے
42:04اللہ
42:05ہر شہر سے بچانے والا کون ہے
42:06اللہ
42:07سورے فلق سورے ناس
42:08شرور سے بچانے والا کون
42:09اللہ سبحان و تعالیٰ
42:10تو شیطان کی حملوں سے بچنے کے لیے
42:13اکساٹھ آئے گی
42:14چوک لگائے گا
42:14روکنے کی کوشش کرے گا
42:15ورغلانے کی کوشش کرے گا
42:17تیش دلانے کی کوشش کرے گا
42:18غصے ملانے کی کوشش
42:19کیا کرنا ہے
42:20اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
42:22فستعیذ باللہ
42:24فس اللہ تعالیٰ کی پنہ طلب کرو
42:25انہو ہوا السمیع العنی
42:27میں شکو اللہ
42:28خوب سننے والا
42:29خوب علم رکھنے والا ہے
42:31یہ الحمدللہ
42:31سورہ حامیمہ سجدہ میں سے
42:33آیات 33-36 کا
42:35ہم نے مطالعہ کیا
42:36جہاں بہت اہم
42:37باتیں ہمارے سامنے آئیں
42:39دعوت دین کے آداب کے حوالے سے
42:41ان آداب کا لحاظ رکھتے
42:42واللہ ہمیں دعوت دین کا
42:43کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
42:45آخر میں حاصل کلام
42:46آپ کے سامنے رکھتے ہیں
42:47چند آیات جن کو ہم نے سمجھا
42:49سورہ مؤمن اور سورہ حامیمہ سجدہ کی آیات
42:51اور ان کے جو اہم نکات
42:53ہم آجے سامنے آئے
42:54ایک خلاصے کے طور پر
42:55اور take away lesson کے طور پر
42:57ہم آپ کے سامنے رکھتے ہیں
42:58دنیا کی زندگی
42:59عارضی اور چند روزہ ہے
43:01جبکہ آخرت کی زندگی
43:02دائمی اور ہمیشہ کے لیے ہے
43:04اللہ ہمیں یقین اطاف فرمائے
43:06اللہ تعالی ہی ہمارے نفع
43:07اور نقصان کا مالک ہے
43:08چنانچہ ہمیں اپنے معاملات کو
43:10اسی پر بھروسہ کرتے ہوئے
43:11اس کے حوالے کر دینا چاہئے
43:13کیونکہ اللہ تعالی حقیقی مددگار ہے
43:15سبحان اللہ
43:17بندہ کتنا مطمئن ہو جائے گا
43:18میرا معاملہ کس کے حوالے
43:19جو پوری کائنات کا خالق مالک اور محافظ ہے
43:22اللہ اکبر
43:23اللہ تعالی سے دعا نہ کرنا
43:25تکبر کی علامت ہے
43:26ایسے لوگوں کو ذریر کر کے
43:28جہنم میں ڈالا جائے گا
43:29اللہ تکبر سے اور جہنم سے
43:31ہم سب کی افادت فرمائے
43:32اور اللہ تعالی ہمیں مانگنے والا
43:34بننے کی توفیق عطا فرمائے
43:35سب سے اچھی بات اس شخص کی ہے
43:37جو لوگوں کو اللہ تعالی کی طرح بلائے
43:39اور خود بھی نیک ہو
43:40اور اپنے آپ کو عام مسلمانوں میں شمار کرے
43:43دشمن کو دوست بنانے کا بہترین طریقہ
43:45برائی کا جواب بھلائی سے دینا ہے
43:47جو بڑے صبر کرنے والوں
43:49اور بڑے نصیب والوں کی صفت ہے
43:51آسان بات نہیں ہے
43:52شیطان انسان کا دشمن ہے
43:54اور انسان کو نیک کاموں سے رکنے کے حرب
43:56اختیار کرتا ہے
43:57اس سے بچاؤ کا موثر طریقہ یہ ہے
43:59کہ بندہ اللہ تعالی کی پناہ لینے کی کوشش کرتا رہے
44:03اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
44:05اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
44:07آخر میں حدیث مبارک بیش خدمت ہے
44:09فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
44:12رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
44:15علماء اس قرآنی حکیم سے کبھی سیر نہ ہوں گے
44:19جامع تلویزی شریف کی طویر حدیث کا ایک جملہ ہے
44:22کبھی سیر نہ ہوں گے علماء کیا مطلب
44:24قیامت تک کو یہ نہیں کہہ سکتا
44:25میں نے فلا آیت کا حق ادا کر دی
44:27میں نے فلا صورت کے سمجھنے کا حق ادا کر دی
44:29نہ نہ نہ نہ
44:29اس کے عجائبات اس کے عمدہ پہلو حکمت کے پہلو
44:32قیامت تک سامنے آتے رہیں گے
44:34اور علماء اس قرآن حکیم سے کبھی سیر نہ ہوں گے
44:37اللہ ہمیں بھی قرآن حکیم سے محبت
44:39اور اس سے استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
44:42دعا ہے اللہ تعالی میری آپ کے ہم سب کی ہمارے خرواہلوں کی
44:44اور تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے
44:46آمین یا رب العالمین وآخر دعوانہ
44:49ان الحمدللہ رب العالمین
44:50والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended