Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Honour based killing video of couple goes viral

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ایڈین سی میں ہوں آکاش تیانسی
00:02پنجاب سمیت پورے ملک میں چاہے بلوچستان ہو سندھ ہو یا صبح سرخد ہو
00:07دیکھا گیا ہے کہ ایسی لڑکیاں جو لاب میریش کرتی ہیں پسند کی شادیاں کرتی ہیں
00:13ان کے زندگیوں کو خطرات ہوتے ہیں
00:15زیادہ دیکھا جاتا ہے کہ دونوں جوڑوں کو بھی موت کی گاٹ اتار دیا جاتا ہے
00:19یا صرف بعض واقعات میں لڑکی کو مارا جاتا ہے اور بعض واقعات میں لڑکی کو موت کی گاٹ اتارا جاتا ہے
00:26بلوچستان کی ایک ویڈیو جو ہے اس وقت سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہے
00:31جس کا اب مقدمہ بھی درش کلیا گیا ہے
00:33شیطل نامی ایک لڑکی جو ہے جس نے زرک نامی نوجوان جو ہے
00:37اس کے ساتھ شادی کی تھی اس کے ساتھ اس نے نکاح کیا تھا
00:42اور وہ خوشحال زندگی بتایا جاتا ہے کہ کراچی چلے گئے تھے اور کراچی جا کر خوشحال زندگی گزار رہے تھے
00:48مگر جو شیطل کی ماں ہے وہ اس کے رابطے میں تھی اور بار بار اپنی بیٹی کو یہ کہتی تھی کہ ایک بار ہمیں مل لو
00:55اس شیطل کے ساتھ وہی ہوا جو اکثر جو ہے اس پیار محبت کی کہانیوں میں ہوتا ہے
01:00کہ شیطل کو اس کے گھر والوں نے کہا کہ ہم جو ہے زرک کے ساتھ تمہاری جو شادی تم نے خود کی ہے نکاح کیا ہے
01:07اس کو قبول کرتے ہیں کم از کم ایسا کرو کہ عید بڑی عید پر ہمیں آ کر مل لو
01:12شیطل اپنے گھر والوں کی باتوں میں آ گئی اور شیطل اپنا جو شوہر ہے زرک کے ہمراہ بلوچستان میں اپنے گھر آ گئی
01:20وہاں جب وہ پہنچی تو اس کے بعد اسے پتا چلا کہ اس کی دعوت نہیں تھی بلکہ اس کی موت کی دعوت تھی
01:27جس کے بعد یہی ہوا کہ وہاں پنچائت بیٹھی اور پنچائت نے بیٹھ کر اس کے گھر والے بھی شامل تھے
01:33اس کے بائی بھی اس کا والد بھی کہ انہوں نے شیطل اور زرک جو ہے ان کو موت کے گاٹ اتارنے کا ایک پلان کا رکھا تھا
01:41اکثر دیکھا جاتا ہے کہ نوجوان لڑکی اور لڑکی جو ہیں ان کو رات کے اندیرے میں مار دیا جاتا ہے
01:46بعض قاتل ان کی لاشیں دور پھینک دی جاتی ہیں مگر جو شیطل اور زرک کا معاملہ سامنے آیا وہ بہت ہی تکلیف تھے اور دردنات تھا
01:55کہ شیطل کو پندرہ سے بیس افراد جو ہیں گاڑیوں میں اور اس کے شوہر زرک کو لے کر ایک ٹیلے پر ایک پہاڑی پر لے گئے
02:03جس کے بعد شیطل جو تھی اس نے قرآن پاک اپنے ہاتھ میں تھام رکھا تھا اور بار بار کہہ رہی تھی
02:09کہ اس نے زنا نہیں کیا اس نے نکاح کیا ہے تو آپ لوگ ہم کو کیوں مارنا چاہتے ہو
02:15مگر اس کے بعد دیکھا گیا اس ویڈیو میں کہ اس لڑکی سے شیطل سے قرآن پاک لے لیا گیا
02:21اور اس کے بعد اسے کہا کہ تم مرنے کے لیے تیار ہوگو
02:24جس کے بعد دیکھا کہ پندرہ بیس جو مرد تھے جو مسلح سے کلاشن کوفوں سے
02:28اس کی مجودگی میں شیطل نہ تو بالکل گبرائی بلکہ وہ اس تھوڑی دور جا کر
02:34اس نے کہا کہ ایک تو میرے جسم کو کسی نے ہاتھ نہیں لگانا اور نہ مجھے پتھر مارنے ہیں
02:39بلکہ مجھے گولی سے اڑا دینا
02:41شیطل وہاں جو ہے اپنے سیدھے جا کر کھڑی ہو گئی جس کے بعد اس پر گولیوں کے برسات کی گئی
02:48اور اس کے بعد دیکھا گیا کہ شیطل جو ہے اس کو بتایا جاتا ہے کہ ناؤں گولیاں ماری گئیں
02:54جبکہ جو زرک ہے اس کو چودہ سے سولہ گولیوں کا نشانہ بنایا گیا
02:59دونوں موت کی گاڑ تو اتار گئی گئی
03:02مگر شیطل اور زرک کی جو پریم کہانی ہے وہ اس وقت سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ جو ہے وائرل ہے
03:08اور اس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ بلوچستان میں یہ کیسے رسم و رواج ہیں
03:13کہ ایک لڑکی جس نے اپنا ایک حامد چنا اپنی پسند کا لڑکا چنا اس سے شادی کی
03:19تو ان دونوں کو دوکہ سے بلا کر موت کے گاڑ اتارا گیا
03:23دوسری جانب کچھ کمپیریزن بھی کیا جا رہے ہیں ہم دیکھ رہے ہیں کہ
03:27فیبر پہتون ہاں کے ایک واقعہ پیش آیا تھا کہ وہاں پر ایک گوری میم جو ہے
03:31امریکہ سے آئی تھی پتھان لڑکے کو اس نے پسند کیا تھا
03:35ان کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی اور سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد
03:39وہ میم وہاں پر آئی پتھان انہیں اسے ویلکم کیا اس کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنائی
03:44اس کے ساتھ لیکن وہاں کیوں معاملہ ڈالرز کا تھا ڈالر کے معاملہ میں پتھان خاموش رہے
03:50اور ان کی گہرت جو تھی وہ بھی خاموش رہی
03:53مگر شیطل کے معاملہ میں سب کی گہرت جا گئی
03:55اس بات کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
03:59جبکہ دوسری جانب وزیر اللہ جو بلوچستان ہے انہیں بھی اس بات کا سترین نوٹس لے لیا ہے
04:05اور سترین نوٹس لینے کے بعد شیطل کے جو قاتل تھے
04:09اطلاعات یہ سامنے رہے ہیں کہ اس کا جو بائی تھا
04:11اس نے اس کو گولیاں ماری تھی
04:13اس کا بائی گرفتار ہو چکا ہے
04:15جبکہ اس کے دیگر اہل خانہ اور پنچیت کرنے والی جو اہم شخصیات تھی
04:19جو قبیلہ کے گروہ کے افراد تھے
04:22ان کو بھی ٹریس کر کے ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا
04:25مگر ابھی ایف آئی آر جو ہے
04:26اس کو پبلک نہیں کیا گیا
04:28جبکہ دوسرین یہ اطلاعات ہیں کہ اس کا بائی گرفتار ہو چکا ہے
04:31اور اس حصہ میں جو وزیر اعظم پاکستان ہیں
04:34ان کی جانت سے بھی نوٹس لیا گیا ہے
04:36وہ تمام ملزمان کی گرفتاری کے لیے
04:38سوسی ٹیم میں تشکیل دی جا رہی ہیں
04:40لیکن سوشل میڈیا پر یہ بھی کہا جا رہا ہے
04:42کہ خدا نہاستہ اگر یہ واقعہ پنجاب میں آتا
04:46تو آج شیطل اگر پنجاب میں ہوتی
04:48زرق پنجاب میں ہوتا
04:49تو شیطل اور زرق کو پنجاب میں اگر ہوتے
04:52تو گولیاں مارنے والے اس وقت
04:54سی سی ڈی پولیس کے ہاتھوں
04:56تمام کے تمام مقابلہ میں پار ہو چکے تھے
04:58مگر کیونکہ بات ہے بلوچستان کی
05:00بلوچستان میں ابھی تک ایسے واقعات پہ
05:03فوری انصاف کی وہاں مثالے جو ہیں نظر نہیں آتی
05:06پنجاب میں بھی ایسے واقعات آئے روز جہیں پیش آتے ہیں
05:09کچھ عرصہ پہلے
05:11جیلم کی رہائشی لڑکی جو تھی
05:13اور لڑکا جو تھے جن نے پسند کی شادی کی تھی
05:16جو لاہور چلے گئے تھے
05:17اور وہاں زندگی گزارے تھے
05:19اسی طرح ان دونوں کو وہاں لاہور سے بلا کر
05:22جیلم لا کر موت کے گاٹ اتارا گیا تھا
05:24اس طرح گجرات کے ایک لڑکی تھی
05:26اس نے بھی لاہور کے لڑکے کے ساتھ
05:28پلاو میریج کی تھی
05:29دیکھا جاتا ہے کہ یہاں بھی واقعات آتی ہے
05:31مگر سرعام کسی کو گولیاں مارنا
05:34سرعام گولیاں مارتے ہو
05:35اس کی ویڈیوز بنانا
05:36شیطل اور زرق کے جو واقعہ تھا
05:39اس کا افسوس ناکمر یہ تھا
05:41کہ آدھے سے زیادہ لوگ ویڈیو بھی بنا رہے تھے
05:44اور بڑے قریب سے بنا رہے تھے
05:46شیطل جو ہے مار کر عمر ہو چکی ہے
05:48ایک نئی پریم کہانی
05:50ویسے تو دیکھا گیا ہے
05:51کہ پنجاب کی جو ہے
05:52پریم کہانیاں لیلہ مجنو کی کہانی ہو
05:55یا اس کے ساتھ ہیر رانجے کی کہانی ہو
05:58اس کے ساتھ سونی مہیوال کی کہانی ہو
06:00سسی پننو کی کہانی ہو
06:02شیری فرہاد کی کہانی ہو
06:03مگر جو دو ہزار پچیس کی
06:05ایک پریم کہانی سامنے آئی ہے
06:07کہ جس میں ایک لڑکی نے
06:09اپنی جان پر کھیل کر ایک پیغام دیا ہے
06:12کہ نکاح کرنا جو ہے
06:14کوئی جرم نہیں ہے
06:15میں نے زنا نہیں کیا
06:16تو یقیناً اس سلسلہ میں جو حکومتیں ہیں
06:18ان کو ساتھ سری نوٹس رہنے چاہیے
06:20اور ایسے قبیلے کے فراد
06:21جو ایسے فیصلے کرتے ہیں پنچیتوں میں
06:24ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے
06:26اور لوگوں کی زندگیاں جو ہیں
06:27محفوظ بنانی چاہیے
06:29آج بھی اتنا جدید دور ہونے کے باوجود دیکھا گیا ہے
06:32کہ پسند کی شادی کرنے والے لڑکا اور لڑکی
06:34ان کی جانو کو خطرہ ہوتا ہے
06:36کچھ لڑکیاں ایسی ہیں
06:38کہ جن کو عدالتوں سے باہر نکلتے ہوئے
06:40بیان دینے کے بعد بھی موت کے گاٹ اتارا گیا
06:43ایسا ہی واقعہ
06:44کچھ سال پہلے گجرات میں پیش آیا تھا
06:46جہاں پر ایک لڑکی جو ہے
06:47اس کو اس کے ہی گھر والوں نے
06:49اس کے بائی

Recommended

2:14
1:36
HD News
2 days ago
3:18
1:57
HD News
3 days ago
0:52
HD News
5 days ago