00:00سی سی ڈی ملتان کے اڈھائی ماہ میں اسی سے زائد پولیس مقابلے
00:05تیس سے زائد جرائم پیش آفراد مار ڈالے
00:07سی سی ڈی کا نام سن کر منشاعت فروش اور ڈکیت حلف اٹھانے لگے
00:11لسٹیں شورٹ لسٹ کی ہیں کن کرمینل کو ٹارگیٹ کرنے ہیں
00:14اڈھائی سو سے زیادہ ہم نے اشتہاری بھی پکڑے ہیں
00:16کلیم کرتا ہوں کہ میرا کرائم زیرو ہو گیا ہے
00:18ہم کچھے میں بھی آپریٹ کریں گے
00:19سر بتائیے گا سی سی ڈی کیا ہے اور یہ کس طرح سے کاروائیاں کر رہی ہیں
00:25دیکھیں سی سی ڈی بیسیکلی ایک آئیڈیا تھا کہ کرائم کو کنٹرول کرنا ہے
00:31شروع میں یہ ایک چیز چیلنج سامنے آیا کہ شاید کرائم کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے
00:37تو اس چیز کو ریالائز کیا گیا کہ ایک منظم ڈیڈیکیٹڈ فورس ہو
00:41جو کہ بیسیکلی یہ جو ہارڈن کرمینل ہیں جو منظم گروہ ہیں
00:46جو کہ ایک آرگنائز نیٹورکس یا ہینیس کرائم جو کہ ڈیل کرتے ہیں
00:51جنہوں نے ایک ٹیرر پھیلایا ہوئے دہشت پھیلایا ہوئی ہے
00:53کسی بھی علاقے میں ان کا صدباب کیا جا سکتے
00:57اور کرائم کی شرح کو کم کیا جا سکے اور جرائم کو کنٹرول کیا جا سکے
01:03اس مقصد کے تحت سی سی ڈی کو اسٹیبلش کیا گیا
01:06اور اس پیٹرن کو آگے لے کے چلتے ہوئے سی سی ڈی نے اپنی ایک سٹیٹیجی بنائی
01:11اس سٹیٹیجی پہ سی سی ڈی کام کر رہے ہیں
01:14ایسے سر اب تک ملتان ریجن میں کتنے پولیس مقابلے ہو چکے ہیں
01:19ہم تو کہتے ہیں کہ جو کرمینل ہیں وہ بھی انسان ہیں
01:22اور کرمینل کو جو ہے اگر کوئی کرمینل راہ راستے آتا ہے
01:25تو جو ایک ڈیو پروسس آف لاؤ ہے اس کو فالو کیا جائے
01:28دو دن پہلے میں آپ کو بتاؤں ملتان میں ایک میرا جوان رخمی ہوا
01:32ایک اسی طرح کے ڈیسپرٹ کرمینل کو پکڑتے ہوئے
01:35اور اس کی دو انگلیاں بھی ضائع ہوئے ہیں ابھی بھی وہ ہسپیٹل آئیز ہیں
01:39تو بہت سارے پولیس مقابلوں میں یہی ہوا ہے
01:41کہ آپ نے دیکھا ہوگا اسی سے زائد مقابلے ہو چکے ہیں
01:43اس میں کافی سارے کرمینل مارے گئے ہیں
01:45اور ہرڈل کرمینل مارے گئے ہیں
01:47تو یہ تاثر ایک غلط ہے کہ سی سی ڈی صرف انکاؤنٹر کرتی ہے
01:51سی سی ڈی ان کو جو ڈیو پروسس ہے اس کو بھی فالو کرتی ہے
01:54اور کوٹ آف لاؤ میں پیش کرتی ہے
01:56اسی سلسلے کی کڑی ہے
01:57کہ ہم نے جو اڈھائی مینے سو سے زیادہ کس سے چلان کی ہیں
02:02اور اس کے ساتھ ساہی اڈھائی سو سے زیادہ ہم نے کٹیگری ایک اشتہاری بھی پکڑے ہیں
02:06سوشل میڈیا پر جو ویڈیوز بھی بہت زیادہ وائرل ہیں
02:12لوگ حلف اٹھا رہے ہیں مسجدوں میں پہنچ کر
02:14تو کیا سر یہ سی سی ڈی یہ کلیر کرتی ہے ان کو
02:18کہ آپ یہ حلف اٹھائیں
02:20یا پھر وہ سی سی ڈی کے مطلب
02:21اگیسٹ یا اس میں وہ کام نہیں ہو رہا
02:24اسی سی ڈی کو پتہ ہے کہ یہ جو حلف اٹھا رہے ہیں
02:26ہمارے پاس کلیر ہمارے پاس جو ہارڈین کریمنلیم کی لسٹے بنی ہیں
02:30جو ایک کریمنل ہوتا ہے
02:31وہ جب بھی جیل جاتا ہے
02:34واپس آتا ہے دوبارہ وہی وارداتے
02:35کیونکہ اس کا ذریعہ معاشی یہی بن جاتا ہے
02:37اس کے پاس اور کوئی سکل نہیں ہے
02:39وہ آتا ہے وارداتے کرتا ہے اور لا محلہ
02:41چونکہ وارداتے کرنے کے دوران
02:43اگر ان کیس بھی ریزسٹ کرتا ہے
02:44تو وہ فائر کرتا ہے اور ریزسٹنس کے بغیر بھی فائر کرتا ہے
02:47تو اس سلسلے میں ہم نے پہلے
02:49اپنی لسٹیں شورٹ لسٹ کی
02:50کہ ہم نے کن ایریاز کو ٹارگیٹ کرنا ہے
02:52کن کریمنل کو ٹارگیٹ کرنا ہے
02:54اس پہ پھر ہم نے کام کیا
02:56اس پہ ہم نے اس کا جائزہ لیا
02:58جائزہ لینے کے بعد ہم نے اس کی ویریفیکیشن کروئی
03:01کہ آیا یہ جنون کریمنل تھے
03:03ان کا جنون کریمنل ریکارڈ ہے
03:05یا نہیں ہے
03:05اس کے بعد ہم نے ان کے پیچھے کام کرنا شروع کیا
03:08تو جو یہ سٹرٹیجی ہم نے اپنائی
03:10اس سے ہمیں کافی سکسس ہوئی
03:12اب ہم چیزوں کو بلکل کلیر کر رہے ہیں
03:16تاکہ ہم جو بقایا ہیڈز ہیں
03:18ان میں بھی اسی طرح کی کمی لازم
03:19صرف سی سیڈی بننے سے مولتان ریجن میں
03:23یہ جرائم کی جو شرعہ ہے
03:25وہ کتنے فیصد کمی ہیں
03:26آپ نے دیکھا کہ مرڈر کی شرعہ میں کمی آئی
03:29آپ نے دیکھا کہ روبری کی شرعہ میں کمی ہے
03:33سیکسٹی و سیونٹی پرسنٹ کمی ہے
03:35آپ نے دیکھا بائیک تھیفت جو ٹو ویلر کرائم تھا
03:38یا فور ویلر کرائم تھا
03:39اس میں نمائیہ کمی آئی
03:40اور میرا تو کچھ ڈسٹرک ایسے ہیں
03:42جس میں میں کلیم کرتا ہوں کہ میرا کرائم زیرو ہو گیا ہے
03:45ہمارا کیٹل تھیفت کم ہوئا ہے
03:46ہمارا اوورال جو اس ان چار جو
03:49چونکہ یہ مین ہیڈ ہیں
03:50الحمدللہ سی سیڈی نے تین مہینے میں
03:52ایسے ریزلٹ اچیف کی ہیں
03:54کہ آپ خود اس چیز کے گواہ ہیں
03:56کہ لوگ آپ کو بتاتے ہیں
03:57کہ کرائم کی شرعہ میں نمائیہ کمی ہوتی ہے
03:59اور یہی فیڈبیک ہمیں ڈسٹرک کے ایسے چوز سے بھی ملتا ہے
04:03جو ہمارا اوورال ملتان میں یہ ہے
04:05کہ ہم اس کو کوشش کرنے ہیں
04:07ہم نے جو ٹارگٹ رکھا ہے
04:08کہ ہم اس کو کرائم فری زون بنائیں
04:10تاکہ کوئی بھی کرمینل سو دفعہ ایک وردات کرتے ہوئے
04:13سوچے کہ اس سیڈیا میں میں نے آپریٹ
04:15یا وردات نہیں کرنے
04:16سر سی سی ڈی کچھے کے علاقے کو
04:18کس طرح سے یہ کلیئر کرے گی
04:20اور اس کے لیے کاروائییں کس طرح سے
04:22دیکھیں ہمارا مجورٹی پاپولیشن پکے میں رہتی ہے
04:25ہم
04:26ہم اب سٹیٹیجائز کر کے
04:29ہم چیزوں کو دیکھ کے چلتے ہیں
04:30پلاننگ کر کے چلتے ہیں
04:31پہلے ہم پکٹ کلیئر کر لیں
04:34پھر ہمارے ایڈیشن آئیی صاحب
04:35سی سی ڈی جیسے میں ٹاسک کریں گے
04:37ہم کچھے میں بھی آپریٹ کریں گے
04:39سر سی سی ڈی کوئی ایک افیشل
04:41یونی فارم میں ہوگی یا سیول میں ہوگی
04:43دیکھیں ہمارا یونی فارم بھی ہے
04:45یونی فارم پہنے یا نہ پہنے
04:47ہمارا ہمیں جو
04:49رولز اور ریگولیشن ہے اس میں
04:51ہمارے پاس ایک آپشن موجود ہے
04:52کہ ہم پہن بھی سکتے ہیں
04:54نہیں بھی پہن سکتے ہیں
04:55لیکن سی سی ڈی کی ابیلیٹی یہی ہے
04:57بخیر یونی فارم پہ
04:59ایک ڈیسیپٹیو اور ایک ایسی ٹیکنیک ہم اپناتے ہیں
05:02تاکہ عام لوگوں کو یہ تاثر ہی نہ آجائے
05:04کہ یہ سی سی ڈی کرنا مائل رہے
05:06انفرمیشن بھی ہمیں تب ہی مل سکتی ہے
05:08کرمینل پہ کام بھی تب ہی مل سکتی ہے
05:09اس لیے سیکریسی یہ بہت ضروری ہے
05:12ایک انڈرکور ریک کے کام کرنا
05:14میرے خیال میں اس کے ہمیں ریزلٹ اچھے ملتے ہیں
05:16اور ہم اسی بھی چل رہے ہیں اسی ٹاٹرن
05:18بیل زفر چکا صاحب نے ایک پیغام بھی دیا ہے
05:22عوام کے لیے اور بڑی کچھ خبری کا وہ پیغام تھا
05:24انہوں نے کہا کہ عوام کے لیے انعامات بھی جو کہ دیے جائیں گے
05:28انفرمیشن جو ہمیں دیں گے
05:29تو اس کے لیے کہ عوام کس طرح سے آپ سے کنٹیکٹ کر سکتے ہیں
05:33ہم نے لوگوں کو یہ شکایت آئی کہ تھانے میں ایکسیس نہیں دی جاری ہے
05:36ہم نے تو پبلک کو ایکسیس دے دی ہم نے اپنا نمبر بھی دے دیا
05:39میرے آفس کے دروازے کھلے ہیں
05:41میں نے پبلکلی ملتان ریجن کے لیے ایک نمبر بھی ڈیڈیگیٹ کر دیا
05:45کہ اگر کسی کو کوئی انفرمیشن دینی ہے اور کوئی ڈر بھی رہا ہے
05:48تو وہ کسی بھی نمبر سے انفرمیشن دے
05:50وہ موبائل میں اپنے پرسنل یوز میں رکھتا ہوں
05:53خود اس کو دیکھتا ہوں
05:54خود اس سے انفرمیشن ایکسٹریک کرتا ہوں
05:56انفرمیشن لے کے جو میری گراؤن پر ٹیکٹیکل ٹیمیں ہیں
05:59میں ان کو انفرمیشن دیتا ہوں
06:00تو میری ٹیم ہے میں خود ہوں
06:02ہم اس کو منیٹر کرتے ہیں
06:03انفرمیشن کو انیلائز کرتے ہیں
06:05اور جو ہماری گراؤن لیول پر ٹیمیں ہیں
06:07وہ اس پر کام کرتے ہیں
06:09سر سی سی ڈی اور سی ٹی ڈی اور سی آئی ڈی
06:12سر یہ سی ٹی ڈی اور سی آئی ڈی
06:14ایک وقت میں خوف کی آرامل سمجھے جاتے تھے
06:16اب جیسے سی سی ڈی آیا ہے
06:18بڑا خوف ہے جنائے پیش آفراد میں
06:21تو کیا یہ خوف برقرار رہے گا
06:23دیکھیں خوف ہمارا عام
06:25عام معصوم عوام کیلئے نہیں ہے
06:27ہم تو چاہتے ہیں
06:28کہ جو فیر فیکٹر ہے
06:31وہ کرمنل کیلئے رہے
06:32اور صرف فیر فیکٹر نہ رہے
06:34ہم جو یہ فیر فیکٹر ہے
06:36یہ آوٹپٹ دے کے کریں
06:37اور آوٹپٹ کیا ہوگی
06:38کہ جب ہم جنون ملزمان پکڑے ہیں
06:40دیکھیں یہ خوف
06:43دیکھیں آپ کو اس چیز کو دیکھنا چاہیے
06:45کہ یہ خوف آیا کیسے
06:47یہ آیا اس طرح
06:49کہ جب عوام کو بھی لگا
06:50ان کے جنون ملزمان آریسٹ ہو رہے ہیں
06:52جو علاقے میں خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے
06:55ان پہ پولیس کی گرفت میں آئے ہیں
06:58سی سی ڈی کی گرفت میں آئے ہیں
06:59ان کو صحیح بنیادوں میں پکڑا جا رہا ہے
07:02یہ نہیں ہے کہ وہ پکڑا گیا
07:04اور دوسرے دن پھانے سے ریلیز ہو گیا
07:07ہم جنونی اس کو منطقی انجام پر پہنچاتے ہیں
07:10ابھی بھی ہمارا بہت سارا ایسا کام ہے
07:12جو ہمارا کرنے والا ہے
07:13ابھی ہماری شروعات ہیں انشاءاللہ آگئے
07:15آپ جس کی بھی بہتری آپ کو ملے گی
07:16سر کیا پیغام دینا چاہیے گا
07:18آپ نے جنونی جو بندے آپ کے علاقے میں لگتا ہے
07:21بھتا خور ہے
07:22آپ کو لگتا ہے بدماشان ہے
07:24آپ کو لگتا ہے اسلاح والے ہیں
07:25خواتین کو تنگ کرتے ہیں
07:26خواتین کو تنگ کرتے ہیں
07:28اور ڈر کے مارے کمزور لوگ
07:30جو کہ شاید بتانے سے کاثروں
07:32کہ شاید یہ کرمینل ان کو ٹارگٹ نہ کریں
07:35وہ ہمارے پاس قفیہ انفرمیشن دیں
07:36میں نے بہت سے کافی دفعہ کہا ہے
07:38کہ آپ ہمیں بینامی اپلیکیشن
07:40بینامی اپلیکیشن دے دیں
07:42کسی فون نمبر پہ
07:43جو میرا فون نمبر اس پہ میسج کر دیں
07:45ہم ان کے خلاف کاروائی کریں گے
07:47ہم کوشش کریں گے
07:48کہ آپ کی ایکسپیکٹیشن بھی پورا ہوتے ہیں
07:50اور انشاءاللہ آپ کو ایک دن نظر آئے گا
07:52کہ سی سی ڈی کی بدولت
07:53ہم اس چیز کو کلیم کریں گے
07:56اور ابھی بھی کلیم کرنے ہیں
07:57کہ ہم نے بہت سارا ڈینٹ
07:59کرمینل وارڈ میں ڈالا ہے
08:00اور ہم آگے بھی کوشش کریں گے
08:01کہ کرمینل کا پروپر طریقے سے صدب آپ کرسکے
08:04تاکہ ہم ایک ملتان ریجن میں
08:07ایک خوف کی فضاء
08:09جو کرمینل نے بنائی گیا
08:10اس کو بھی ختم کرسکیں
08:11اور ایک کرائم فری زون
08:13جو ہمارا ایک کونسپٹ
08:14ہمارے عدیشن آئی صاحب کا بھی
08:15اس کو بھی لیٹر انسپریٹ
08:17امپلیمنٹ کرسکیں