Public Reaction on Punjab Traffic Reforms | Heavy Fines, FIR, Jail & License Cancellation | What Public Want?
In this thought-provoking video, we delve into the public's opinions on traffic reforms in Punjab. We explore critical issues such as fines, penalties, FIRs, imprisonment, and license cancellations. What do the citizens want from the traffic police? How do the authorities respond to these concerns? Join us as we gather insights from the community and discuss the effectiveness of current traffic regulations. Your voice matters—let's find out what the people of Punjab truly desire for a safer and more efficient traffic system.
Anchor: Usman Butt
#PunjabTrafficReforms #Challan #TrafficChallan #TrafficViolation #TrafficFines #PunjabPolice #PublicOpinion #Lahore
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
In this thought-provoking video, we delve into the public's opinions on traffic reforms in Punjab. We explore critical issues such as fines, penalties, FIRs, imprisonment, and license cancellations. What do the citizens want from the traffic police? How do the authorities respond to these concerns? Join us as we gather insights from the community and discuss the effectiveness of current traffic regulations. Your voice matters—let's find out what the people of Punjab truly desire for a safer and more efficient traffic system.
Anchor: Usman Butt
#PunjabTrafficReforms #Challan #TrafficChallan #TrafficViolation #TrafficFines #PunjabPolice #PublicOpinion #Lahore
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ٹریفک پولیس کے نئے نظام کے تحت چھ لاکھ روپے سے زائد کے چلان اور ستائیس ہزار سے زائد ایف آئی آرز درج
00:06شہری ٹریفک پولیس کی سختیوں پر کتنے مطمئن
00:12انڈسپلن ٹریفک
00:14ٹریفک پولیس کے ایکشن سے کیا کارکردگی ہوئی جانیے
00:30اسلام علیکم میں حثمان برٹ آپ دیکھ رہے ہیں اردو پوائنٹ
00:32ناظرین پنجاب میں نئے موٹر وہیکل آڈیجنس کے تحت ایسی ایسی ٹریفک لاس میں سختیاں کر دی گئی ہیں
00:39جس کے بعد اب ٹریفک کا نظام درست سمت میں چلنا شروع ہو چکا ہے
00:43شہریوں سے جانتے ہیں جو نئے ٹریفک کوانی بنائے گئے ہیں اور جرمانوں میں اضافہ کیا گیا ہے
00:48اس پر شہری کیا کہتے ہیں کیا پنجاب میں ٹریفک کا نظام بہتری کی طرف جا رہا ہے یا نہیں جا رہا
00:54اور یہ نئے سختیاں کرنا نیا نظام بنانا کتنا ضروری تھا
00:58آئے عوام سے جانتے ہیں اور اس کے بعد ہم ٹریفک پولیس اوفیشل سے بھی جانیں گے
01:02جی جناب آپ کا ڈرائیونگ لائسنس بنا ہوئے ہیں
01:04جی سر بنا ہوئے ہیں
01:05کب بنوائے تھا
01:06سر تقریباً دائی سال ہو گئے ہیں
01:07اچھا مجھے بتائے گا جو نئے ٹریفک لوز میں رہیں گے ہیں
01:11جس کے تحت جرمانے ہوں گے لیکن ساتھ پوائنٹس بھی کٹیں گے
01:13ایک سال میں اگر کسی کے بیس پوائنٹس کٹ جاتے ہیں
01:16تو اس کے بعد اس کا ڈرائیونگ لائسنس سسپینڈ ہو جائے گا چھے مینے کے لیے
01:20اس کو آپ کیا سمجھتے ہیں کیا یہ ضروری ہے
01:23سر میں یہ کہتا ہوں کہ یہ بہت اچھا اقدام ہے حکومت پنجاب کا جو ہے نا
01:27یہ بہت اچھا قدم ہے
01:28اور یہ ڈرائیونگ لائسنس جو ہے نا یہ بہت ضروری ہے
01:31آپ کو پتہ ہے کہ بینہ ڈرائیونگ لائسنس اللہ نہ کرے کوئی حادثہ ہو جائے
01:36تو وہ پھر مشکل ہو جاتی ہے
01:38پوائنٹس ٹیبل جب بیس ہو جائیں گے تو ڈرائیونگ لائسنس جو ہے نا
01:41موتل ہو جائے گا چھے مینے کے لیے
01:43تو اس پوائنٹس سسٹم کے تحت ڈرائیونگ لائسنس موتل کرنا صحیح ہے
01:46جی سر برکل ٹھیک ہے
01:48کیوں صحیح ہے
01:48سر وہ اس کی وجہ یہ ہے نا کہ ہمیں فولو کرنا چاہیے
01:52قانون کو جو ہمارے لیے بیسی قانونے بناہے ہوئے ہیں
01:55ہمیں اشاروں کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیے
01:58وانویں نہیں آنا چاہیے
01:59تو جس طرح ہمیں قانون کہتا ہمیں اس کے مطابق چلنا چاہیے
02:02بتائیے گا پاکستان میں ٹریفک کے بہت سے حادثات ہوتے ہیں
02:05اب ٹریفک کمانین کی سختیاں کی گئی ہیں پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے
02:08اس سے ٹریفک ہاتھ ساتھ میں کیا کمی آئے گی کیا
02:11انشاءاللہ کمی آگی جی
02:13بہت اچھے کم کر رہی ہے
02:14ساڑی بیٹی بھی
02:15ساڑی تیو بھی ہے
02:16ریب کبھر دین جو کر رہی ہے
02:18ساڑی کھر رہی ہے
02:19آچھا تو ہوتے ہیں
02:19آچھے ہم دین
02:20میں موال چلا ہوں
02:22آچھے ہاتھ جانگے
02:23نہ چلا ہوں کٹی چلا ہوں
02:24موال بند کر دنو
02:26انہوں سے سختی کٹی جاو
02:27چلا ہوں نے چلا ہوں
02:28چلا ہوں نے کھولی ہے
02:29کم کھولی ہے
02:31کم کھولی ہے
02:31جو ٹیلی فون سوڑ دے
02:32تیار کے طرح تھے
02:33پڑی جال
02:33پہ گھٹی ہے بھائی دی
02:34گلد کر رہے ہیں لوگ
02:35انہوں سے
02:36اصول چلا ہوں
02:37بیہا صاحب ہی بڑے
02:38تحبت آ رہے ہیں
02:38بیہا صاحب بہت اچھا کام کر رہے ہیں
02:40بیہا صاحب ہی بڑھ کے پجیرہ
02:43ہی بند پھر
02:44بیہا صاحب ہی
02:45بتائیے گا بغیر
02:50فٹنس سیٹیفکیٹ کے
02:51جو گاڑیاں اب نکلتے ہیں
02:52ان کے خلاف کاروائیاں
02:53اور یہ جرمانے کی جا رہے ہیں
02:54اس سے اب سڑکیں
02:55کیا محفوظ ہوں گی
02:56سر جی اگر فٹنک
02:58تو بغیر گاڑی نکلے گی
03:00تو لازمی جالے نقصان
03:01تو ہوئے گا نا جی
03:02جی
03:02اس واسطے جو کچھ
03:04انہوں نے کار رہے ہیں
03:05ہم نے گاڑی کی چیکنگ کروائی ہے
03:07ہمارے پاس پرادو ہے
03:09اس کی چیکنگ کرائی ہے
03:10وہ بلکل انہوں نے
03:11کلیر کیا ہے
03:12پھر ہم نے روڈ پر چڑھائی ہے
03:14سڑکیں کیسے محفوظ ہوں گے
03:16اگر فٹنس کے ساتھ
03:17گاڑیاں نکلیں گے
03:19سڑکیں لازمی جالے جی
03:20محفوظ تو ہوئیں گی نا
03:21اگر گاڑی اپنے کی ٹھیک ہے
03:24وہ اس کے چیک اپ کروا
03:26گاڑی کا
03:26سارا میٹیننس کروا
03:28اس کا
03:28یہ علود کی
03:29جو یہ سب کچھ
03:30یہ کر رہے ہیں
03:31تو یہ دھوہ آتے
03:33تماشا آتے
03:33اس سے سارے کچھ ہو رہی ہے
03:34تو یہی تب بیماری ہے
03:36علود کی اور کیا ہے
03:37نئے ٹریفک کمانین بنائے گیا ہے
03:39جو ٹرپل سواری کرتے ہیں
03:40تین بندے بائک پہ جا رہے ہوتے ہیں
03:41ہاتھ میں موبائل پکڑ کے چلا رہے ہوتے ہیں
03:43بائک تو
03:43اس پہ سخت فائن کیا گیا ہے
03:45تو آپ سمجھتے ہیں
03:46کیا یہ کرنا ضروری تھا
03:47برکل ضروری ہے جی
03:48اس سے ایکسیڈنٹ کم ہو گیا
03:50دوسرا
03:51نقصان بھی
03:53جو چلا رہے ہوتے ہیں
03:55ان کا کم ہو گا
03:56یہ کتنا بڑا خطرہ موہ لے رہے تھا
03:58جب ٹرپل سواری ہو رہی تھی
04:00بائک پہ اور
04:00موبائل ہاتھ میں پکڑاتا تھا
04:02تو کیا کیا آپ نے واقعہ سنے ہیں
04:03اچانک ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے
04:05سلپ ہو جاتا ہے
04:06کوئی آگیا آجاتا ہے
04:07اس لیے بہت ضروری ہے
04:09کہ فون کم از کم نہیں پکڑنا چاہی آگا
04:11اس کے علاوہ
04:12اگر سختی کی ہے
04:14تو تھوڑی سی نرمی بھی ہونے چاہیے
04:16جو کوئی شہری
04:17اپنی گاڑی یا موٹر سیکل پہ
04:18جالی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹیں لگا کے جاتے ہیں
04:21ان کے خلاف قانونی کاروائی ہو رہی ہے
04:23اور جیل بھی ہو سکتی ہیں
04:24آپ سمجھتے ہیں
04:25اس سے جرائی میں کمی آ سکتی ہے
04:26آ سکتی ہے جی
04:27بلکل آ سکتی ہے
04:28یہ دو نمبر کام ہو سکتا ہے
04:29اس کے لیے جیل بھی ہونا چاہیے
04:31اس پہ اور قانونی کاروائی بھی ہونا چاہیے
04:34بتائے گا جو ٹریفک کورننٹ کی خلاف
04:39اگر ایک وائلیشن دوبارہ ہوتی ہے
04:42تو پانچ فیصد جرمانہ بڑھ جائے گا
04:43اس سے عوام کو
04:44الارٹ کرنے میں کوئی فائدہ ہوگا
04:46کہ عوام الارٹ رہے گی
04:47دوبارہ یہ وائلیشن نہیں کرنے
04:48جرمانہ بڑھ جاتا ہے
04:50یہ تو ہوگا
04:51کہ مطلب دوبارہ وائلیشن کریں گے
04:52تو جرمانہ تین چار پانچ گنا بڑھ جائے گا
04:55پانچ پرسن
04:56لیکن یہ ہے کہ یہ رول تو پہلے تھا
04:58کہ جس کے پاس لسنس نہیں ہے
04:59اس کا بھی چلان ہوگا
05:00جس نے بیلڈ نہیں لگائی
05:01اس کا بھی چلان ہوگا
05:02اور جس نے ہیلمٹ نہیں پہنا
05:04اس کا بھی چلان ہوگا
05:05لیکن یہ مطلب جی
05:06کسی کی لائٹ ٹھیک نہیں ہے
05:07یا کسی کا بمپڑ خراب ہے
05:09وہ مطلب جانے نہیں دیتے
05:10وہ کہتے ہیں
05:11جی آپ کا چلان ہوگا
05:12اور جرمانوں کو بتائیں نا
05:13پانچ فیصد جرمانہ بڑھ جائے گا
05:14کوئی جیسے ٹریفک سنگنل
05:16فور ایمپل وائلیشن کرتا ہے
05:17دوبارہ کرے گا
05:18تو جرمانہ پانچ فیصد بڑھ جائے گا
05:20تو اس سے عوام
05:21ذرا ڈری ڈری نکلے گی
05:22بہر کے یہ دوبارہ کیا
05:23تو جرمانہ بڑھتا جائے گا
05:24ڈری تو ہے عوام
05:25باہر نہیں نکلتی
05:27الٹ رہے گی
05:28الٹ رہے گی
05:29اور مطلب یہ ہے
05:30کہ یہ زیادتی ہے
05:31کہ پانچ گناہ جرمانہ بڑھا دیں
05:33اب ایک بندہ بائیک والا ہے
05:34یا مطلب گاڑی والا ہے
05:35ضروری نہیں
05:36کہ سارے گاڑی والے امیر ہیں
05:37کسی کی گاڑی
05:38گاڑی تو چار لاکھ کی بھی آ جاتی ہے
05:40گاڑی اسی نوے لاکھ کی بھی ہے
05:42تو یہ ایسے ان کو کرنا نہیں چاہیے
05:44جرمانہ اتنے رکھیں
05:45جرمانہ اتنے رکھیں
05:46دو ہزار ہی کافی
05:47پنشمنٹ تو اتنی کافی ہوتی ہے
05:48یہ تو نہیں ہے کہ
05:49پانچ ہزار کر دیں
05:50وہ پانچ کہاں سے دے گا
05:51اب تیس ہزار
05:52پچاس ہزار کمانے والا بندہ
05:54وہ مطلب دو ہزار پانچ ہزار
05:56اس کے لیے بہت ہے
05:56اس کا سارا بجٹ ڈسٹرب ہو جاتا ہے
05:58ٹریفک کے کمانین بنانے سے
06:00سڑکیں تو ٹھیک ہوگی نا
06:01سڑکوں کا نظام ٹھیک ہوگا
06:02سڑکوں کا نظام تو پہلے بھی ٹھیک تھا
06:04اتنا تو خراب نہیں ہے
06:05لیکن اب تو لوگ باہر ہی نہیں نکلتے
06:07کہ یار میرا چلان
06:08میں آج میرا ایک ہفتے کے بعد باہر نکلا ہوں
06:10اور ڈرتا ڈرتا آیا
06:12کہ یار میری گاڑی کو روک لیا
06:13تو وہ چلان ہوگا
06:14یہ پانچ دس بیس ہزار میں
06:16یہ میں رکھا ہوا ہے
06:16چلان کے لیے
06:18کہ وہ کریں گے تو ان کو دے دیں گا
06:19پھر جان تو چھڑا نہیں ہے نا
06:21بتائے گا یہ جو نئے ٹریفک کمانین بنائیں گے ہیں
06:23کیا صرف جرمانے کٹھے کرنے ہیں
06:25یا پھر سسٹم بنانا ہے کوئی
06:26ٹریفک کا سسٹم
06:27نہیں یہ بہت اچھا ہو رہا ہے
06:30بہت اچھا سسٹم بنائیں
06:31ٹھیک ہے
06:31حادثات کم ہوں گے
06:33ٹھیک ہے
06:34اور لوگ احتیاط کریں گے
06:36یہ بہت اچھا ہو رہا ہے
06:37جو بھی ہو رہا ہے نا
06:38مطلب قانون جو بھی بنے ہیں
06:40یہ بہت زبردست عوام کے لیے ہیں
06:42ٹریفک پولیس جو ہے
06:43یہ جو قوانین نکلے ہیں نا نہیں
06:44اس پہ جو عمل ترامد ہو رہا ہے
06:46یہ بہت اچھا کام ہو رہا ہے
06:48اصل میں پہلے جو نابالک بچے تھے
06:50وہ بھی گاڑی چلاتے تھے
06:51ٹھیک ہے
06:52ابھی قانون کے تحت جو ہے
06:53سارا نظام بہت اچھا ہو رہا ہے
06:55ہم تو اپریچیٹ کرتے ہیں اس کو
06:56لوگ کہتے ہیں یہ ریوینیو کٹھا کرنے کا طریقہ ہے
06:59جنمانے کر کے ریوینیو بنا رہے ہیں
07:00تو آپ کو کہ لگتا ہے
07:01ریوینیو بنا رہے ہیں
07:02یا پھر سسٹم بنا رہے ہیں
07:03نہیں نہیں یہ سسٹم بہت اچھا چل رہا ہے
07:05ٹھیک ہے
07:06اس طرح نظام بہتر ہوگا
07:08ٹھیک ہے آج ساتھ میں کمی آئے گی
07:09یہ عوام کے فائدے کے لیے ہے
07:11ہمارے فائدے کے لیے ہے
07:12کافی بہتری آئی ہے
07:15پہلے سے کافی زیادہ لوگ بھی
07:16ڈسپلنڈ ہوگئے ہیں
07:18اور کمانین اسی طرح سخت ہونے چاہیے
07:20تاکہ ہمارا جو
07:21یہ ٹریفک کا نظام
07:23یہ تھوڑا بہتر ہو جائے
07:24تو جو ہماری ویسے بھی
07:26بینگ آنیشن
07:27ہمیں ڈسپلنڈ ہی ہونا چاہیے
07:28اور جتے کمانین سخت ہوں گے
07:30ہم اتنیزدار ڈسپلنڈ ہوگے
07:32تو الحمدللہ
07:33گورنمنٹ اچھے اقدامات کر رہی ہے
07:34تو ہم گورنمنٹ کے ساتھ ہیں
07:36اچھے اقدامات میں انشاءاللہ
07:37کافی زیادہ مسائل تھے
07:39انڈسپلنڈ ٹریفک تھی
07:41کیونکہ نہ تو کوئی سنگنل کو فالو کر رہا تھا
07:44تو اب الحمدللہ
07:45کافی فرق بڑا ہے ان چیزوں میں
07:47تو کوشش بھی کرنے چاہیے
07:49گورنمنٹ کو کہ اور اس کو
07:50سٹرکٹ کرے کمانین کو
07:51تاکہ لوگ ڈسپلنڈ ہوں
07:54نظام میں ٹریفک جو ہے
07:56بہتر سے بہتر ہو
07:56اب پنجاب میں جتنے بھی جنمانے کی جاتے ہیں
07:59ٹریفک مائلیشنز پہ
08:00ہر گاڑی کے حساب سے کیے جا رہے ہیں
08:01بائیک والوں کا
08:03گاڑی والوں کا
08:03اور لکجری گاڑیوں والوں کا
08:05ڈیفرنٹ ہے جنمانہ
08:06تو کیا یہ منصفانہ نظام اب ہے
08:08جی صرف دیکھیں نا
08:10پہلے ایکچھلی ہوتا گیا تھا
08:11کہ جناب گاڑی والا بھی جا رہا ہے
08:12کنینٹ جو چلانے بائیک والا بھی جا رہاں
08:15تو دو ہزار پہ چلانے
08:16اب ایک پرسند نے
08:17ڈیڑھ لاکی بائیک نے نہیں ہے
08:18اس کا دو ہزار کا چلانے
08:19تو ایک بندہ پندرہ لاکی گاڑی میں
08:21یا سونہ لاکی گاڑی میں
08:22کہ جا رہا ہے
08:23تو اس کا بھی چلاندو ہزار پہ ہے
08:25لیکن اب حکومت نے
08:26بہت اچھا کی ہے
08:27کہ گاڑی والوں کا جو ہے
08:29پانچ ہزار پہ کر دی ہے
08:30اور بائیک والوں کا دو ہزار پہ کر دی ہے
08:32آپ کوئی ان کے بعد سمجھ بھی بھی آ رہی ہے
08:33آپ کے پاس اگر لیسنس نہیں تو آپ تو ویسے روڈ پہ تو آنے نہیں چاہیے
08:41آپ سے دیکھیں کیونکہ ڈرائیونگ لیسنس ایک پروسیس سے تحت آپ کو ملتا ہے
08:44آپ پاس ہوتے ہیں ایک لرننگ ایک پورا پروسیس ہے
08:47آپ کے پاس ایک لرننگ آتی ہے پھر آپ ٹیسٹ ڈرائیو دیتے ہیں
08:50ٹیسٹ ڈرائیو دینے کے بعد آپ کو وہ علاو کرتے ہیں
08:54کہ جب آپ کو لیسنس دے دیا گیا ہے اب آپ آن روڈ ہو سکتے ہیں
08:57ویسے تو حال ساتھ کی کوئی ایسی وجوہات بہت بھی وجوہات ہو سکتی ہیں
09:00لیکن میں سمجھتا ہوں کہ بغیر ڈرائیونگ لیسنس کے آپ کو آن روڈ ہونے ہی نہیں سکے
09:04پہلی بات تو یہ ہے کہ اگر آپ گاڑی چلاتے ہو
09:10ٹھیک ہے تو آپ کے لیے گاڑی میں آپ جب بیٹھتے ہو نا
09:14تو سیٹ بیلٹ بہت ضروری ہے
09:15ٹھیک ہے جوڑ پہ آپ نکلتے ہو ٹھیک ہے
09:18امرجنسی بریک آپ کو لگانی پڑ جاتی ہے ٹھیک ہے
09:21ایک تو سیٹ بیلٹ آپ کو کور کرتا ہے ٹھیک ہے
09:24آپ کی کمر آگیا آپ نہیں آتے ٹھیک ہے
09:26اگر آپ سیٹ بیلٹ کے بغیر ہوتے ہو
09:28امرجنسی بریک آپ کو لگانی پڑ جائے
09:30تو آپ کا ماتھا جو ہے نا وہ سکرین پہ جا کے پڑے گا
09:33ٹھیک ہو گیا
09:34اس لیے یہ بہت اچھا کرنا چاہیے کہ سیٹ بیلٹ جو ہوتی ہے
09:38وہ ڈرائیور اور پسنجر دونوں کو لگانا چاہیے
09:41اور ہیلمٹ کی بات رہی
09:43ہیلمٹ بھی بہت ضروری ہے
09:44جس طرح آپ کے لیے سیٹ بیلٹ ضروری ہے
09:46اس طرح ہیلمٹ بھی آپ کے لیے ضروری ہے
09:48آپ روڑ کے اوپر نکلتے ہو
09:49خدا انخواستہ موٹسیکل سلپ ہوتی ہے
09:51ایکسیڈنٹ کے بھی ہوتے ہیں چانس
09:53تو ہیلمٹ کے بغیر آپ گر ہو گے تو چوٹ لگ سکتی ہے
09:57اگر آپ نے ہیلمٹ پہنا ہوگا نا
09:59تو کافی حد تک آپ کی بچت ہو سکتی ہے
10:02سار کی بچت ہو سکتی ہے
10:03چلو نیچے کا حصہ تو چلو ٹھیک ہے
10:05بچت ہو جاتی ہے لیکن آپ کے لیے
10:07سب سے اہم جو ہے وہ سار ہے
10:09یہاں سے
10:10اگر آپ کے سر میں چھوٹ لگے گی تو
10:12بہت زہری باتیں نہ ہو سکتی
10:15انسان کی تو اس لیے سیٹ بیلٹ
10:17اور ہیلمٹ آپ لوگوں کے لیے
10:19بہت ضروری ہے
10:20اس وقت ہمارے ساتھ ہیڈ آف ٹریفک پولیس
10:25پنجاب ڈی آئی جی وقاس نظیر ساں مجود ہیں
10:27سب بتائے گا یہ جو حکومت نے ٹریفک
10:29قوانین میں نئی اصلاحات کی ہیں
10:30اس میں عوام کو کیا فائدہ ملا اور یہ
10:32کتنا ضروری تھا
10:33ان اصلاحات کا جو
10:37بنیادی مقصد تھا وہ عوام
10:38کو سڑکوں کے
10:40جو سفر ہے اس کی سہولت
10:42کو بہتر بنانا تھا یعنی سڑکیں
10:45سفر کے لیے محفوظ ہوں ان پر
10:46ایکسیڈنٹس کو کم سے کم کیا جا سکے
10:48اور ان کے اوپر
10:50جو ٹریفک ڈیسپلین ہے اس کو بہتر کیا جا سکے
10:53الحمدللہ پچھلے
10:55بارہ تیرہ روز میں
10:56ہمارے جو ایکسیڈنٹس ہیں وہ
10:58اربن ایریاز میں کوئی ساٹھ فیصد کم
11:01ہو گئے ہیں فیٹل ایکسیڈنٹس جو ہیں
11:03وہ چھپن فیصد کم ہیں
11:04اسی طرح اوورال پنجاب کی بات کریں
11:07تو بھی ہمارے ایکسیڈنٹس جو ہیں
11:08وہ سگنفیکنٹلی نیچے
11:11آئے ہیں سینکڑوں کے
11:13حساب سے جو انسانی جانے ہیں
11:14وہ بچ گئی ہیں حادثوں کے
11:16نتیجے میں جو اموات ہوتی
11:19تھی جو لوگ زخمی ہوتے تھے وہ کاموں
11:21ہیں اسی طرح اگر آپ ٹریفک
11:22ڈسپلن کی بات کریں تو اب آپ
11:24ہمارے شہروں کے چوک چو راہے میں جا کے
11:26دیکھیں لوگ جو ہے
11:28ریڈ لائٹ کی اوپر کھڑے ہوتے ہیں
11:30ڈسپلن کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
11:32زیبراک راسنگ سے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں
11:34ہیلمٹ جو ہے اس
11:36پہنے کا رواج آ گیا ہے
11:38نوے فیصد سے زیادہ لوگ ہیلمٹ پہن رہے ہیں
11:40جو ہمارے
11:42جوونائل ڈرائیورز تھے کم عمر
11:44ڈرائیورز سے حادثات کی ایک بڑی وجہ
11:46تھی ان کی اتعداد
11:48میں جو ہے ایٹی فور پرسنٹ
11:50کمی ریکارڈ کی گئی ہے
11:51اب خال خالی کوئی بچہ آپ کو نظر آتا ہے
11:54موٹر بائک چلاتے ہوئے
11:56سو یہ تمام وہ
11:58مصبت اثرات ہیں جو
12:00اس قانون کے ذریعے
12:02جو ہے حکومت پنجاب حاصل کرنا چاہتی
12:04تھی اور الحمدللہ حاصل کر رہے ہیں
12:06بغیر لائسنس کے گاڑی چلانا
12:08اور اس کے علاوہ غلط سائٹ پہ رونگ سائٹ پہ گاڑی چلانا
12:10قابل گرفت جرم ہے یہ عوام کی
12:12جان کے تحفظ کے لیے کتنا ضروری تھا
12:14یہ بہت زیادہ ضروری تھا دیکھیں
12:16بغیر لائسنس کے گاڑی چلانے
12:19کا مطلب یہ ہے
12:20کہ ایک تو آپ قانون کی خلاف
12:23ورزی کریں دوسرا آپ اس
12:24پروسس میں سے بھی نہیں گزرے جس میں
12:26آپ کو بتایا جاتا ہے کہ سڑک پہ
12:28گاڑی چلانے کے کیا
12:30ریکوائرمنٹس ہیں کیا قواعد
12:32دو زوابط ہیں اگر
12:34آپ نے دائیں مڑنا ہے تو کس طرح
12:36مڑنا ہے بائیں مڑنا ہے تو کس طرح
12:38مڑنا ہے اگر آگے تنگ
12:39پل ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے
12:42اگر سکول یا ہسپیٹل ہے تو کیا
12:44کرنا ہے یہ وہ ساری چیز ہے جب
12:46وہ لائسنسنگ کے پروسس میں آپ سیکھتے ہیں
12:48تو جب آپ پھر سیکھے بغیر گاڑی
12:50چلاتے ہیں تو پھر آپ حادثات کا بھی باعث
12:52بنتے ہیں کنجیشن کا بھی باعث بنتے ہیں
12:54تو یہ از حد ضروری ہے اسی طرح
12:56جو ونوے کی اخلاف ورزی ہے
12:58جو کہ ہماری اربن روڈز پہ
13:00اتنی زیادہ ٹریفک ہے پنجاب کی سڑکوں
13:02پہ ڈھائک روڈز سے زیادہ گاڑیاں رمان دمائے ہیں
13:04تو وہاں پہ اچانک آپ
13:06ونوے کی اخلاف ورزی کر کے اور ان گاڑیوں
13:08کے بیچ میں سے رستہ نکال کے
13:10دوسری طرف پہ جانے کی کوشش کرتے ہیں
13:12اپنی جان بھی خطرے میں ڈالتے ہیں
13:14لوگوں کو بھی مشکلات کا شکار کرتے ہیں
13:17اس لیے اس کے اوپر بھی
13:18کریک ڈاؤن کیا گیا اور اس چیز کو بھی انشور کیا گیا
13:21کہ بلا لیسنس
13:22ڈرائیورز جو ہیں ان کے خلاف کاروائی
13:24کی جا سکے اور ونوے کی جو
13:26خلاف ورزی ہے اس کو روکا جا سکے
13:28اچھا یہ بتائے گا یہ جو
13:30ریپیٹی وائلیشن ہوتی ہیں ایک مہینے میں ریپیٹ وائلیشن
13:32ہوتی تو پانچ پرسن جنمانہ بڑھ جاتا ہے
13:34تو یہ کتنا ضروری تھا اور دوسرا
13:36پوائنٹ سٹیبل سسٹم جو ہے اس سے عوام
13:38کو کتنا ٹریفک آمنینٹ کی پاسداری
13:40میں ان کو عمل درامت کیا جا
13:41جو ریپیٹ
13:44فینڈرز ہیں کچھ لوگوں
13:46کا خیال ہے کہ شاید ان کے لیے
13:48دو ہزار روپے کا جرمانہ جو ہے
13:50وہ ناکافی ہے انہیں
13:52قانون کی وائلیشن سے روکنے کے لیے
13:54تو اس لیے
13:55امپورٹنٹ ہے کہ اگر ایک ہی صاحب
13:58یا صاحبہ بار بار
14:00ایک روپیٹ فینس کر رہے ہیں
14:01تو ان کے اوپر جرمانے کی شرح
14:03کو بڑھا دیا جائے اور
14:05اگر پھر وہ اس سے بھی باز
14:08نہیں آتے تو پوائنٹ سسٹم کے
14:09ذریعے پھر ان کا لائسنس کینسل کر دیا جائے
14:12جیلی اور ٹیمپن نمبر پلیٹے
14:14رکھنے کے بعد جو گاڑی موٹر سیکل چلاتا ہے
14:15ان کے اقلاب بھی کاروی کی جاری ہے اور
14:17یہ جرائم کو روکنے میں کتنا کارامت ہو رہا ہے
14:20لیکن جالی
14:21نمبر پلیٹ لگانا
14:23ٹریفک کا اوفینس تو ہے ہی
14:25لیکن پی پی سی کے تحت بھی
14:27قابل دستاندازی جرم ہے
14:29اور اس کے اوپر فائن
14:30ٹریفک کے حوالے سے ہے لیکن
14:33اس کے اوپر مقدمہ درج ہو سکتا ہے
14:35اس لیے تمام شہریوں سے ہم
14:37اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس قسم کی حرکت سے
14:39باز رہیں محض لائسنس
14:41نہ ہونے کی وجہ سے
14:43یا ٹریفک کے چالان
14:45سے بچنے کے لیے کسی جالی
14:47نمبر پلیٹ لگا کے باہر نکلنے
14:51تو اس لیے یہ بہت
14:54خطرناک کام ہے اور
14:55اس سے احتراز کیا جانا
14:58چاہیے اور نیچولی جس وقت
14:59آپ قانون کی پاس داری
15:02کرتے ہیں اپنے گاڑی کے کاغذ
15:03لے کے چلتے ہیں اس چیز کو انشور کرتے ہیں
15:06کہ آپ کے پاس آپ کی
15:07ایڈنٹیفیکیشن یعنی آپ کا ڈرائیونگ لائسنس
15:10اور سی این ایسی موجود ہے
15:11آپ کو بار بار چیک کیا جا رہا ہے
15:13تو جو سماج دشمن اناثر ہیں
15:15ان کے لیے سپیس کم ہو جاتی اور نیچولی
15:17جرائم بھی نیچے آتے ہیں
15:19پبلک اور گوڈ ٹرانسپورٹرز کے لیے
15:21گاڑیوں کا فٹنس سیٹکٹ لینا لازمی کراتی آگیا
15:23ارمنہ کاروائی ہوگی تو یہ بتائیں
15:25اس سے سڑکے کتنی محفوظ ہوگی ہیں پنجاب کی
15:27دیکھیں فٹنس جو گاڑی کی ہے
15:30وہ دو چیزیں کرتی ہیں
15:32ایک چیز تو وہ اس ڈرائیور کی جان
15:34کو جو ہے محفوظ کرتی ہے
15:36جو ڈرائیور اس گاڑی میں بیٹھا ہوئے
15:38اور دوسرا وہ اس چیز
15:40اس کا یقینی بناتی ہے
15:42کہ وہ گاڑی جو ہے دوسروں
15:44کو بھی نقصان نہ پہنچائے
15:46تو اس لیے یہ اصد ضروری ہے
15:47اور اس کے اوپر جو ہے وہ
15:50انفوسمنٹ جاری ہے
15:51آخری سوالکتہ دیں اس نئے سسٹم سے پنجاب کے
15:54ٹریفک آوانین میں کتنی بہتری آئی ہے پنجاب
15:56حکومت کو کس طرح سے آپ دیکھتے ہیں
15:58کہ ان کی یہ جو نیا
16:00قانون بنائے گیا ہے ٹریفک آوانین کا
16:02اس سے معاشرے میں بہتری کوئی تبدیلی آئے گی
16:04دیکھیں دو
16:06ایک
16:07تو فوری بہتری ہے جو آپ
16:10سارے دیکھ رہے ہیں لوگ
16:12ہیلمٹس پہن رہے ہیں سیٹ بیلٹ لگا رہے ہیں
16:14سگنل کے اوپر رکھتے ہیں
16:16لائن لینڈ ڈسپلن برقرار
16:18رکھتے ہیں جوونائل ڈرائیورز نہیں آ رہے
16:20پھر تھوڑی سی
16:22ایک میڈیم ٹرم آپ کو چیز نظر آ رہی ہے
16:24کہ ایکسیڈنٹس کم ہو رہے ہیں
16:26اموات کم ہو رہی ہیں سڑک کے اوپر
16:28اور ایک جو لانگ ٹرم
16:30ہم ایک تبدیلی انویزج
16:32کر رہے ہیں اس کے ذریعے اور وہ یہ ہے
16:34کہ لوگوں کو
16:36قانون پر عمل کرنے کی عادت
16:38پڑ جائے اگر پنجاب
16:40کے شہری جو ہیں وہ قانون پر عمل
16:42کرنا شروع کر دیں گے تو نہ صرف
16:44ٹریفک کے نظام میں بہتری آئے گی
16:46عمومی طور پر ہمارا سماجی نانچہ بھی بہتر
16:48ہو جائے گا بہتر شکریہ سب
16:50بہتر شکریہ
Be the first to comment