00:00Assalamualaikum nاظرین
00:01آدم پہنچ چکے ہیں
00:03واقعہ کربلا کی آخر قص تک
00:04جہاں ہم بات کریں گے
00:06اس عظیم قربانی کے پیغام پر
00:07جو امام حسین اور ان کے ساتھیوں نے
00:10قیامت تک کے انسانوں کے لئے چھوڑ دیا
00:11کربلا محض ایک تاریخی واقعہ نہیں
00:15بلکہ یہ ایک عالمی پیغاب ہے
00:16ایک نقطہ انقلاب ہے
00:18جہاں سے ظلم کے خلاف جہاد کی اثر روح نکلی
00:21کربلا میں صرف حسین نہیں لڑے
00:23بلکہ حق غیرت وفا اور صبر
00:25نے باطل ظلم اور لالت کے خلاف جھنگ لڑی
00:27حق پر قائم رہو
00:29چاہے جان ہی کیوں نہ چلی جائے
00:31امام حسین نے فرمایا
00:32میں اس لئے نکلا ہوں کہ اپنے نانا کی امت کی اصلاح کروں
00:35انہوں نے دنیا کو دکھا دیا
00:37کہ باطل سے بیعت کرنا آسان ہو سکتا ہے
00:39مگر حق پر مرنا عظمت ہے
00:41یزید کی ظاہری طاقت
00:44شہزادگی فوج اقتدار
00:46کچھ بھی حسین کے نظری کو جھکا نہ سکا
00:48کربلا ہمیں سکھاتا ہے
00:50کہ ظلم چاہے کتنا بھی بڑا ہو
00:51خاموش رہنا بھی جرم ہے
00:53کربلا کا پیغام مکمل نہیں ہو سکتا
00:56جب تک کہ زینب کا ذکر نہ ہو
00:57انہوں نے ظلم کے محل میں کھڑے ہو کر
01:00ایسا خطبہ دیا کہ یزید کی گردن جھگ گئی
01:02ان کا پیغام عورت صرف پردہ نہیں
01:04کیعادت بھی ہے
01:06سبر بھی ہے اور پیغام کی علمبردار بھی ہے
01:08امام حسین کا سر نیزے پڑھتا
01:11مگر انقلاب زندہ ہو چکا تھا
01:13شہادت نے ثابت کر دیا
01:14کہ دلوں کو جیتنا تروار سے نہیں
01:16سچ سے ممکن ہے
01:17کربلا آج بھی زندہ ہے
01:19آج بھی جب بھی کوئی مظلوم ظالم کے سامنے کھڑا ہوتا ہے
01:22تو وہ حسین کے نقشہ قدم پر چڑھ رہا ہوتا ہے
01:25کشمیر میں کوئی حق مانگے
01:27فلسطین میں بچہ پتر اٹھائے
01:28یمن شام عراق یا لیبیا کا ستم دیدہ
01:33ان سب کی آواز میں لبیگ یا حسین کی آواز گونجے ہی ہوتی ہے
01:36کربلا کا درس آج کے لیے یہ ہے
01:39کہ باطل سے سمجھوتا نہ کرو
01:41حق کے لیے قربانی دو
01:42صبر شعور استقامت اختیار کرو
01:45اور سب سے بڑھ کر کبھی جھکنے والے نہ بنو
01:47ناظرین
01:48کربلا ختم نہیں ہوئی
01:50کربلا ہر دور میں برپا ہوتی ہے
01:52حسین ہر دور میں زندہ ہے
01:54اور یزید ہر زمانے میں رسوا
01:56کربلا کا پیغام یہی ہے
01:58حق کے لیے جیو
02:00اور اگر مننا پڑے تو حسین بن کر مرو
02:02و تم سامین
02:03الودائی دعا
02:05ہے اللہ ہمیں امام حسین کا راستہ نصیب فرما
02:09ہمیں حد زینب جیسے صبر
02:11حد علی اکبر جیسے عدم
02:13اور حد ابباز جیسی وفا
02:15حد علی اس کا جیسی رضا عطا فرما
02:17لبیک یا حسین
02:19لبیک یا حسین
Comments