00:00Assalamualaikum nاظرین
00:02Kisht no.11 میں آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں
00:05امام حسین کی شادت کے بعد کربلا کی سرزمین پر ظلم کا وہ باپ شروع ہوا
00:09جس کی کوئی مثال تاریخ میں نہیں ملتی
00:12نہت قیدی نبی کی نواسیاں اور حسین کی بیٹیاں
00:16جن پر زنجیروں کا بوجھ ڈالا گیا
00:18آج کی Kisht
00:19ہمارا عنوان ہے
00:20کافلِ حسیدہ نے کربلا
00:22کوفہ اور شام کا سفر اور سبر کی میراد
00:25امام حسین کی شادت کے بعد
00:27یزیدی فوجیوں نے خیموں کو آگ لگا دی
00:30عورتیں بچے بیمار
00:32سیدہ امام زین عابیدین سب سے حرامیں بھاگے
00:35زینب اور امی کلسوم بچوں کو سنبھالتی رہیں
00:38اور ہر لمحہ سبر کا پہاڑ بند کر کھڑی رہیں
00:41شمر خولی عمر بن سعید کے حکم پر اہلِ بیعت کو قیدی بنا لیا گیا
00:46حتی زینب کے ہاتھ باندھی گئے
00:48سکینہ کے کانوں سے بالی انچھی نہیں گئی
00:51امام زین عابیدین کے پاؤں میں زنجیریں ڈال دی گئیں
00:53شہداء کے سروں کو نیزوں پر بلند کیا گیا
00:56یہ سب یزید کے دروار میں بطور فتح لے جائے جا رہا تھا
01:00کربلا سے کافرہ سیران کوفہ لائے گیا
01:04شہر کے گلی کوچو میں نبی کی نواسیاں بے نکاب لائے گئیں
01:07کوفہ والوں نے جب یہ منظر دیکھا تو آنکوں میں آنسوں آگئے
01:11حدر زیرم نے بازار کوفہ میں خطبہ دیا ہے
01:14کوفہ والوں کیا تمہیں شرم نہیں آتی
01:16کہ نبی کی بیٹوں کو بے نکاب لائے گیا
01:18ہم وہی اہلِ بیعت ہیں جن کے لئے صورت اتحید ناظر ہوئی
01:22پھر کافلہ شام پیدف روانہ کیا گیا
01:24سات سو پچاس میل کا سفر
01:27گرمی بھوک پیانخ اور ساتھ میں شہداء کے سر نیزوں پر
01:31یہ کافلہ محض قیدی نہیں تھا
01:33یہ حق کا پیغام تھا جو یزید کے محل تک پہنچنا تھا
01:37جب دمشق پہنچے
01:38یزید کے دروار میں زیرم نے ایسے جدت سے خطبہ دیا
01:41کہ یزید کا چہرہ چک گیا
01:42فرمایا
01:43اے یزید تُو سمجھتا ہے کہ تُو نے ہمیں شکست دی
01:46نہیں
01:46ہم نے دین کو بچایا ہے
01:49اور تیرے ظلم کو رسوہ کر دیا ہے
01:51امام زین عابدین نے فرمایا
01:53ہم نے اللہ کی راہ میں قربانی دی ہے
01:55ہم قیدی ضرور ہیں
01:56مگر سر اٹھا کر چڑھنے والے قیدی
01:58مہتم سامین
01:59کافرہ عزیرہ نے کربلا ہمیں سکھاتا ہے
02:02کہ صبر صرف خاموشی نہیں
02:04بلکہ حق کے لئے آواز کو بلند کرنا ہے
02:06حضرت زینب نے دنیا کو بتا دیا
02:08کہ عورت کی حیاء اور غیرت
02:10ظلم کے خلاف سب سے مضبوط ہتھیار ہے
02:12امام زین عابدین نے بیماری میں بھی
02:14حق کا پرچم تھامے رکھا
02:16ناظرین کربلا صرف جنگ نہیں تھی
02:18بلکہ ایک پیغام تھا
02:20ظلم کے خلاف صبر کے ساتھ آواز اٹھانا
02:22ظلم کے ساتھ آواز اٹھانا
Comments