Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑Imran Khan's Big Message from Adiala Jail || 90 Days are not Acceptable at All || Imran Riaz Khan Exclusive

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:32موسیقی
02:00موسیقی
02:02موسیقی
02:04موسیقی
02:06موسیقی
02:08موسیقی
02:10موسیقی
02:12موسیقی
02:14موسیقی
02:16موسیقی
02:18موسیقی
02:20موسیقی
02:22موسیقی
02:24دان میں رہ گئے تھے یہ وہ وقت تھا جب پنجاب میں پی ٹی اے کی حکومت
02:27بھی تھی یہ وہ وقت تھا جب پاکستان تحریک انصاف جو ہے ان کا توتی
02:31بولتا تھا وہاں پہ الیکشن جیتنا ان کے لیے آسان تھا لیکن وہ سیٹ
02:35پرانی کیونکہ نونلی کی چلی آ رہی تھی بعد میں اسی سیٹ سے بلاول
02:38نے اور اتا تارڑ نے الیکشن لڑتا پی ٹی اے کی امید بار کے مقابلے
02:41میں پھر فارم پورٹی سیون جو ہے وہ جاری ہوا اتا تارڑ کے لیے اور
02:46انہوں نے اسے حلال بھی کیا کافی حد تک تو مشال یوسف زری کی جو
02:50نشست ہے وہ اس حوالے سے وہ مشکل میں پڑ گئی ہے لیکن ان کے بعد
02:53ٹائم ہے اب عمران خان صاحب کی جو کانسنٹ ایک ملی ہے تو اس کے
02:57بعد ایسا لگتا ہے کہ شاید ان کی مشکل آسان ہو جائے گی تو عمران
03:00خان صاحب نے جیل میں جو دو چیزیں ان کے سامنے رکھی گی ایک تو اعتجار
03:03کی تاریخ تو اس پہ علیمہ خان نے کہا جی ان کو تو پتا ہی نہیں تھا اور
03:07ابھی پتا چلا ہے نبے دن کا معاملہ تو نبے دن کے معاملے کے
03:10اوپر ایک کلیریٹی آئی ہے اور یہ سلمان اکرون راجہ صاحب کی
03:13جانب سے بھی آئی ہے یہ علیمہ خان کی جانب سے بھی آئی ہے اور ان
03:17سب نے کہا جی نائنٹی ڈیز علی امین گنڈا پور کی بات ہے عمران
03:20خان صاحب نے پانچ اگز کا ٹائم دیا ہوا ہے یہ آپ ذرا سننے
03:23سلمان اکرون راجہ صاحب بڑے غصے میں بول رہے تھے تو انہوں نے
03:25نائنٹی ڈیز پہ کیا کہا ذرا یہ سنیں آپ
03:27میں اس کے ساتھ بلکل شامل نہیں ہوں ہم تحریک چلائیں گے
03:35میں اس کے ساتھ بلکل شامل نہیں ہوں ہم تحریک چلائیں گے خان
03:38صاحب کے حقامات کے تحت جو ہے تحریک چلائیں گے تو ایک تو جو
03:43پارٹی کے اندر جو اختلافات پیدا ہو رہے تھے اس پہ عمران خان
03:47صاحب نے بڑا سخت ایک مواقف دیا ہے اور ان کا جو مواقف ہے وہ اب
03:51چھپ بھی گیا مختلف جگہوں پہ سوشل میڈیا پہ عمران خان نے کہا
03:55ہور میں جلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جانبوچ کر پیدا کیا
03:58جا رہا ہے ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر
04:02رکھیں عمران خان نے جو ہے وہ علیمہ خان نے یہ بات کی عمران خان کی
04:08دوسری بہنیں بھی وہاں موجود تھی انہوں نے کہا کہ عمران خان نے
04:11آج دو پیغمات دیئے ہیں اور کہا ہے کہ ان کے ساتھ اور بشرا بی بی
04:15کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے میرے ٹی وی اور اخبارات بند کیے ہوئے ہیں سپریٹینڈنٹ
04:20جیل اور کرنل صاحب نے انسانی حقوق ختم کیے ہوئے ہیں میرے
04:24ساتھ ہوئے سلوک کا حساب ہونا چاہیے یہ سب ایک شخص کے کہنے پر
04:31کیا جا رہا ہے اچھا اس حوالے سے عمران خان صاحب کا ایک سکریٹمنٹ
04:33بھی ہے وہ ان کی بہن نے جو بتایا اور ان کے لئے بڑے سخت انداز میں
04:36عمران خان صاحب نے یہ بات کی ہے تو ذرا یہ سننے کہ عمران خان نے
04:39اپنی بہن کو کیا کہا کہ کون ذمہ دار ہے یہ دیکھیں آپ
04:43اگر مجھے جیل میں کچھ ہوتا ہے اس کا ذمہ دار آسم نیر ہوگا اور
04:49آسم نیر انہوں نے ہدایتی ہے اپنی پارٹی کو کہ آپ آسم نیر کا
04:55حساب لیں گے اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا کیونکہ یہ جس طرف لے کر
05:01جا رہے ہیں آپ کو نظر آ رہے ہیں کہ عمران خان کو اس قید میں رکھا
05:06ہوئے ہیں یہ میں آپ کا کہہ رہی ہوں اب یہ عمران خان صاحب کہہ رہے ہیں
05:09کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو ذمہ داری جو ہے وہ آسم
05:12منیر کی ہوگی فیلڈ مارشل آسم منیر اور پھر دوبارہ سے انہوں نے
05:15کرنل کی بھی بات کی انہوں نے سپریڈینڈر کی بھی بات کی بلکہ عمران
05:19خان نے کہا کہ میں جانتا ہوں وہ کرنل کون ہے اور مجھے اس کے
05:22بارے میں انفرمیشن ہے پھر بھی بتا رہے ہیں ہم سے ہماری سہولیت
05:25واپس لے لی گئی ہے اور لگاتار پریشان کیا جا رہا ہے عمران
05:29خان صاحب کی باڈی کے اوپر جو میس ہے جو جو گوشت ہوتا ہے
05:33یا جو مسلز ہوتے ہیں وہ کمزور ہو رہے ہیں کیونکہ اب انہیں وہ
05:36جیل کے اندر باہر نکلنے کی اور زیادہ واک کرنے کی یا
05:39وردش کرنے کی اجازت نہیں ہے تو ایک آدمی کو اب اکیلہ رکھے
05:43چھوٹے سے سیل میں بند رکھے تو الٹیمیٹلی اس کے جسم کا گوشت
05:47کم ہونا شروع ہو جاتا ہے اور یہ میں نے پریکٹیکلی خود اس کو
05:50میرا اپنا ایک ایک ایکسپیرینس ہے میرا تیس کلو کے قریب وزن
05:55کم ہو گیا تھا لگ بگ تو جب مجھے قید میں ڈالا ہوا تھا تو یہ
06:01بڑی تیزی سے وزن گرتا ہے اگر آپ کو باہر نہ نکالے مجھے تو
06:04ایک منٹ بھی باہر نہیں نکالا میں تو جہاں پہلے دن اندر گیا
06:07مجھے وہ اندر ہی رکھتے تھے باہر نکالتے ہی نہیں تھے تو ایک دفعہ
06:09بھی باہر نہیں نکالا سوائے اس کے کے جب چھوڑا مجھے تو وہ وزن
06:14باقی کم ہوتا ہے آپ کو کھانا بھی ملے پھر بھی آپ کا وزن
06:16کم ہوتا ہے کیونکہ آپ کے پاس مسئل کو آپ حرکت نہیں دے رہے
06:20ہوتے ہیں وردش کرنے کا آپ کو موقع نہیں مل رہا ہوتا یا
06:23ووک کرنے کے لیے آپ کو جگہ نہیں مل رہی ہوتی تو پھر یہ
06:25آپ کے ساتھ ہوتا ہے بارال یہ عمران خان صاحب نے کہا پیغامات
06:28یہ ہے کہ پارٹی کے اندر جو اختلافات ہیں انہیں ختم کیا جائے
06:30لاہور کے اندر جو ہوا اس کو انہوں نے خوشائن قرار دیا
06:33مرزا افریدی کے حوالے سے کوئی کلیریٹی جیل میں سے نہیں آئی
06:36کچھ لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ عمران خان صاحب نے
06:39مرزا افریدی کا جو ٹکٹ ہے اس کو کنفرم کر دیا
06:42کچھ لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں کچھ لوگ اس کے بارے میں کچھ نہیں
06:45کہہ رہے ہیں اچھا جو لوگ دعویٰ کر رہے ہیں ان کے اکاؤنٹس
06:47کو اگر آپ دیکھیں تو وہ پہلے بھی تھوڑا سا مرزا افریدی
06:50کو سپورٹ کرتے رہے ہیں تو وہ پیسے والا آدمی ہے سپورٹ
06:53تو اسے ملی جاتی ہے لیکن یہاں پہ ایک چیز اور بڑی عجیب ہے
06:57عمران خان صاحب نے جیل میں مختلف لوگوں کو بار بار یہ
07:00کہا کہ آپ بھی سینٹ کے امیدوار ہیں آپ کو بھی بنا سکتے ہیں
07:03آپ کو بھی بنا سکتے ہیں یا آپ کو بنائیں گے یا تمہیں
07:06چلو سینٹ میں اڈجسٹ کر دیں گے اب وہ یہ کرتے کرتے
07:09وہ بندے ہو گئے ہیں زیادہ اور سیٹے رہ گی یہ کم اب اس وقت
07:14جو پوزیشن ہے وہ یہ ہے کہ سات نشستیں ہیں سینٹ کے اندر
07:18جو جرنل نشستیں ہیں ان میں سے پی ٹی آئی کو چھے جیتنی چاہیے
07:22تھی لیکن پھر مقصود نشستوں والا معاملہ آ گیا اب بھی پی ٹی
07:26آئی اگر مینج کر لے تو وہ پانچ چیٹ سکتی ہے لیکن جو گراؤنڈ
07:31پر نظر آ رہا ہے پی ٹی آئی اس میں سے میکسیمم چار سیٹیں جیت
07:34پائے گی تو بندے لو کم ہو گئے ہیں تو آسرا زیادہ بندوں کو کیا
07:39ہوا ہے تو عمران خان صاحب نے جو ان کی بہنوں نے کہا جی پارٹی
07:42فیصلہ کر لے یہ نہیں ہے پارٹی فیصلہ کر لے کس کو دینا کس کو
07:46نہیں دینا تو یہ معاملہ کیونکہ عمران خان صاحب نے اتنے زیادہ
07:48بندوں سے وعدہ کر لیا تھا جو مجھے بظاہر دکھائی دیتا ہے سینٹر
07:51بنانے کا کہ اب وہ سارے سینٹر بننا چاہتے ہیں لیکن وہ ٹکٹ جو
07:57ہے وہ آویلیبل نہیں ہے ٹکٹ کا مطلب یہ ہے کہ ہمائیت کم لوگوں
08:00کو دی جا سکتی ہے زیادہ کو دی نہیں جا سکتی مراد سید کے
08:04اوپر ویسے ہی اسٹیبلشمنٹ نے کروس لگایا ہوا بہت بڑا یہ بھی
08:07ایک بڑا سیریس ایشو ہے اس کو کیسے ٹیکل کیا جاتا ہے یہ آنے
08:11والے دنوں میں دیکھ لیں گے ویسے مراد سید کا پورا حق ہے آئینی
08:14اور قانونی طور پر کہ انہیں سینٹ کا الیکشن لڑویا بھی جائے اور وہ
08:18سینٹ کا الیکشن جیت بھی جائے مردہ افرید یہ ایک سرمایہ دار ہے
08:22طاقتور آدمی ہے چندے کی بنیاد کے اوپر اس نے پوری دوریا میں
08:24انجوائے کیا جب پاکستان طریقہ انصاف مار کھا رہی تھی عمران خان
08:28مار کھا رہے تھے ان کی پارٹی کے لوگ مار کھا رہے تھے تو یہ آدمی
08:31صرف کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اپنے پیسے سے اس نے کچھ تھوڑا بہت
08:33سپورٹ کیا ہے لیکن اس کے بھی شواہد ہے سچ نہیں ہے وہ صرف یہ
08:38کہا جاتا ہے کہ اس نے عمران خان کی فیسے دی ہیں کچھ کیسز کے
08:42حوالے سے اور وہ میں نے آپ کو پہلے بتایا کہ وکیل
08:44کہتے ہیں جناب ہم نے لینی فیسے علی امین کہتے ہیں میں نے
08:48دیئے مردہ افریدی صاحب کی طرف سے دعویہ انہوں نے دیئے
08:50فیملی کہتی ہے ہم نے دیئے وکیل کہتے ہیں ہم نے لینی
08:54میں پہلے آپ کو یہ بات بتا چکا ہوں بارال یہ ٹکٹ کے
08:58حوالے سے جو ہے وہ عمران خان صاحب نے پارٹی پہ چھوڑ دیا اور
09:01یہاں سلمان اکرم راجع صاحب کا ایک جو ہے وہ سٹیٹمنٹ
09:05یہاں پہ بھی ہے پارٹی کے سیکٹری جنرل ہیں تو انہوں نے
09:08کیا کہا جب ان سے بات کی گئی یہ سنے آپ
09:10جی واضح بات ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی دی کو پیسے کی
09:27وجہ سے ٹکٹ نہیں دے گی آپ دیکھنا یہ ہے کہ یہ ٹکٹ
09:29ملتا ہے یا نہیں ملتا لیکن ایک بات آپ اپنے ذہن میں رکھیں
09:32اور یہ بلکل صحیح بات ہے میں کیونکہ پاکستان تحریک
09:34انصاف کو جانتا ہوں پی ایم ایل این کو بھی جانتا ہوں
09:36ان کے ساتھ بھی میں نے بہت کام کیا ہے اور بہت میں نے
09:39کوریج کی ہے اس جبات کی بھی اس کی میں بیٹ کور کرتا رہا ہوں
09:41پی ٹی آئی کی بھی تو پی ٹی آئی یہ فیصلہ کبھی بھی
09:44عمران خان کی مرضی کے بغیر نہیں کرے گی اگر مرزا
09:47افریدی کو ٹکٹ دیا بھی تو اس میں عمران خان صاحب کی
09:50مرضی شامل ہوگی یہ بات تو آپ لکھ کر لے لیں اور اس میں
09:54بیریسٹر سیف صاحب کی جو ملاقاتیں ہیں وہ بڑا ہم
09:56رول پلے کر سکتی ہے تو ناظرین ایک اور بات کی عمران
10:00خان صاحب کی بہنوں نے اور انہوں نے کہا کہ کلبوشن
10:03یادف کو بھی آسان جیل میں رکھا گیا ہوا ہے عمران خان صاحب
10:07کی نسبت یعنی جو عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے ایسا
10:12تو کلبوشن یادف کے ساتھ بھی نہیں کیا گیا یہ عمران
10:16خان صاحب کی بہنوں نے کہا اب آپ ذرا اوورال پکچر دیکھ
10:20لیں کہ معاملہ یہ ہے کہ لاہور میں علی امین گنڈاکور کا
10:23جانا مرزا افریدی کے فارم پر جانا آلیہ حمزہ کا ایک
10:27آڈیو کو لیگ کر دینا جس پہ بہت تنقید ہو رہی ہے پارٹی
10:29میں سب یہ کہہ رہے ہیں کہ آلیہ حمزہ نے جو آڈیو ہے اسے لیگ
10:33کرنے کے بعد ایک بڑی سخت زیادتی کی ہے جو انہیں نہیں کرنی
10:37چاہیے تھی اور جو پیغام انہیں بھیجوایا گیا پارٹی کی
10:40طرف سے وہ پارٹی میں بات کر سکتی تھی پارٹی کے لوگ یہ
10:43کہہ رہے ہیں اور آلیہ حمزہ جن کو سب سپورٹ کر رہے
10:46تھے سوشل میڈیا سپورٹ کر رہا تھا کارگنان سپورٹ کر رہے
10:50تھے لیڈرشپ سپورٹ کر رہی تھی عمران خان خود سپورٹ کر
10:52رہے تھے عمران خان کی فیملی سپورٹ کر رہی تھی اوورسیز بھی
10:56سپورٹ کر رہے تھے آلیہ حمزہ صاحبہ نے ایک اتنی بڑی
10:58غلطی کی کہ انہیں ایک پارٹی کے
11:01ہوتے دار نے ایک میسج بھیجا اور
11:03انہوں نے وہ میسج پبلک کر دیا
11:04ایک انہوں نے جنرلسٹ کو دیا
11:07جنرلسٹ کا تو کام یہ ہے نا
11:08آپ جنرلسٹ کو خبر دیں گے تو اس نے تو خبر دینی دینی
11:11آپ جو مرضی کر لیں
11:13یہ اس کو یہ نہیں دیکھنا کہ یہ خبر
11:15کس کو نقصان دیتی ہے یا فائدہ دیتی ہے
11:16اس نے یہ دیکھنا کہ اس کے پاس ایک خبر
11:19ہے تو وہ خبر دے گا ہی دے گا جو مرضی
11:21ہو جائے لیکن آلیہ حمزہ صاحبہ نے
11:22پارٹی کے اندر جو ہے وہ ایک اندر
11:25کی چیز کو نکال کر باہر رکھ دیا
11:26اس کی وجہ سے بڑی سخت تنقید جو ہے
11:28وہ آلیہ حمزہ صاحبہ پہ ہو رہی ہے
11:31اور آلیہ حمزہ کے معاملے
11:33کو لے کر یہ لڑائی پھر بڑھتی گئی
11:35اور یہاں تک پہنچی کہ مرزا فریدی
11:36آلیہ حمزہ فارم ہاؤس
11:39سینٹ کا ٹکٹ
11:40تو یہ سارا ایک عجیب و غریب سلسلہ بن گیا
11:43پھر احمد خان نیادی صاحب نے
11:45چڑھائی کر دی علی امین گنڈا پور پہ
11:47تو اس سے تاثر بنا
11:49کہ شاید عمران خان صاحب کی فیملی جو ہے
11:50وہ بہت غصے میں ہے
11:52لیکن واپس علی امین گنڈا پور کے بھائی
11:55فیصل امین گنڈا پور نے
11:56احمد خان نیادی کے اوپر تانے اور بارش کر دی
11:59انہوں نے بھی مچھاڑ کر دی
12:01جوابی عملے کی
12:01تو اس سے یہ تاثر بنا کہ پارٹی میں بہت زیادہ
12:04ڈیویجن پیدا ہو گئی ہے
12:05لیکن اب اس پہ بیریسٹر گھوڑ نے بھی کام کیا ہے
12:08اور اس کے پر باقی لوگ بھی کام کر رہے ہیں
12:11کہ کسی طرح بھی معاملہ ریزولٹ کیا جائے
12:13بیریسٹر گھوڑ نے کہا جی علی امین
12:15عمران خان کا انتخاب ہے
12:17اور عمران خان کا انہیں اعتماد ہے
12:19اور یہ بات بالکل ٹھیک ہے
12:20علی امین گنڈا پور
12:22سو چیریں غلط کرے نہ اگر
12:24اور ایک بھی ٹھیک نہ کرے
12:25تو پھر بھی یہ بات ایک حقیقت ہے
12:27کہ علی امین گنڈا پور کو عمران خان کا اعتماد ہے
12:30تو علی امین گنڈا پور اگر غلط کرتے ہیں
12:33تو عمران خان صاحب اس میں بریوززمہ نہیں ہو سکتے
12:35وہ کیونکہ ان کا انتخاب ہے
12:37وہ انہیں لے کر آئے ہیں
12:38یعنی جب ہم عثمان بزدار پر تنقید کرتے تھے
12:41کہ عثمان بزدار کے اندر یہ یہ پرابلمز ہیں
12:43یا اس جگہ پر کرپشن ہوئی ہے
12:45یا یہاں پر ناہلی ہوئی ہے
12:46یا جب ہم تنقید کرتے تھے
12:49خیبر پختون خان میں
12:50وہاں کے مزیر اعلیٰ محبود خان پر
12:52یہ دونوں لوگ عمران خان کو چھوڑ گئے ابھی فیلال
12:54جب ان لوگوں پر تنقید ہوتی تھی
12:56تو عمران خان پر بھی ہوتی تھی
12:58کہ یہ عمران خان کی چوائس ہیں
12:59اور عمران خان نے کیونکہ انہیں رکھا ہے
13:01تو ان کے لیے ذمہ دار بھی
13:03کیونکہ میرٹ پر بندہ لگانا کی
13:04ذمہ داری تو عمران خان صاحب کی تھی
13:05تو عمران خان صاحب نے
13:06علی امین گنڈاپور صاحب کو لگایا
13:08تو وہ ان کا اعتماد ہے انہیں
13:09پھر بیریسٹر گور نے کہا
13:11کہ نبے دن کا بیان
13:12روٹین سٹیٹمنٹ تھی
13:14یعنی انہوں نے بھی اس کو ڈیسون کر دیا
13:16تو علی امین کا جو نبے دن کا بیان ہے
13:18یہ بیان بڑا امپورٹنٹ ہے
13:19یہ بات یاد رکھیے گا
13:20یہ علی امین گنڈاپور کی
13:22اپنے ہی خاتے میں ہونا چاہیے
13:23کہ نبے دن بعد
13:25علی امین گنڈاپور نے فیصلہ کرنا ہے
13:27کہ پھر انہوں نے کیا کرنا ہے
13:29کیا نبے دن میں عمران خان صاحب رہا ہو جائیں گے
13:31دیکھیں میری اطلاع کے مطابق
13:33ایک نئی ٹرک کی بطی
13:35پاکستان تحریک انصاف کے پاس موجود ہے
13:37اور وہ گنڈاپور صاحب کی
13:40جن سے بات چیت ہو رہی ہے
13:41انہوں نے بھی یہ آثرا دیا ہے
13:43کہ نبے دن اگلے ایسے ہیں
13:44جن میں عمران خان صاحب کو رہائی ہو سکتی ہے
13:47کچھ گارنٹیز ہیں
13:48مبینہ طور پر
13:50جو سورس میرا ہے جس نے مجھے بتایا
13:52کہ ایک گارنٹی ایسی ہے
13:54جس کو تیار کیا جا رہا ہے
13:55اور وہ پاکستان میں نہیں پاکستان سے باہر ہے
13:57اور اسی وجہ سے کچھ چیزوں کو
14:00بریکے بھی لگائی گئی ہے
14:02میں آپ کو مثال دیتا ہوں
14:03امریکہ میں ایک کانفرنس ہونے جا رہی ہے
14:06کانگریس میں
14:07اور ہیومن رائٹس کے حوالے سے ہے
14:09وہاں میں بہت سارے لوگوں کو دعوت نامہ دیا گیا تھا
14:12اور انہیں کہا گیا تھا
14:13کہ جو کچھ ان پہ گزرا ہے
14:14وہ آ کر وہاں پہ بتائیں گے
14:17لیکن پھر ان سب کے دعوت نامے کینسل کر دیا گیا
14:19اور اس میں پاکستان تحریک انصاف کے
14:21اپنے لوگوں نے یہ کیا ہے
14:22کہیں باہر سے کسی نے نہیں کیا
14:24جو ہارڈ لائنرز ہیں
14:26جو وہاں جا کر سخت بات کر سکتے تھے
14:27یا جو بتا سکتے تھے
14:29جو ظلم اور بربریت ہو رہی ہے
14:30ان لوگوں کو فی الحال سائیڈ پہ کیا گیا
14:32اور عمران خان صاحب کے انتہائی وفادار
14:34ایک دو لوگ ہیں
14:35وہ ابھی اس کے اندر شامل ہیں
14:36لیکن ان لوگوں کو
14:38ڈیلیبریٹلی باہر نکالا گیا ہے
14:40تو اس کا مطلب ہے
14:41کہیں نہ کہیں
14:42کوئی نہ کوئی
14:42شاید بات چیز چل رہی ہے
14:44ابھی کنفرم نیوز کوئی نہیں ہے
14:45لیکن چیزیں اس طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں
14:47اسی لئے اتنے یقین سے
14:48علیہمین گنڈاپور نے
14:49نائنٹی ڈیز کا نام لیا ہے
14:51گنڈاپور کبھی بھی سیاست چھوڑنا نہیں چاہیں گے
14:53وہ سیاست کرنا چاہیں گے
14:55یہ ان کے کیریئر کا پیک ہے
14:56تو وہ نہیں چاہیں گے
14:57کہ اس وقت سیاست چھوڑ کے باہر ہو جائیں
14:59گو کہ انہوں نے پبلک کی جو سپورٹ ہے
15:01اسے اپنے خلاف کیا ہے
15:03بڑا انہیں نقصان ہوا ہے
15:05ان کے اپنے فیصلوں کا
15:06ان کا بار بار نکل جانا
15:07کارکنوں کو چھوڑ کر
15:08اس چیز نے انہیں ڈیمج کیا
15:10لیکن اس کے باوجود
15:12علی امین گنڈاپور سیاست چھوڑنا نہیں چاہیں گے
15:15ان کے پاس کوئی نہ کوئی آسرہ ایسا ہے
15:17کہ نائٹی ڈیز میں عمران خان باہر آ جائیں گے
15:19لیکن اگر نہیں آتے
15:20کیونکہ بار بار اسٹیبلشمنٹ نے اپنے وعدے توڑے ہیں
15:22اگر نہیں آتے تو گنڈاپور صاحب پر دباؤ بہت بنے گا
15:25پھر ان کو ایک نیا بہانہ بنانا پڑے گا
15:27کوئی نہ کوئی بہانہ تو ان کے پاس ہوگا
15:29ناظرین یہ تو پاکستان تحریک انصاف کی اندرونی صورتیال ہے
15:32ایک اور پاکستان تحریک انصاف کے بندے کے اوپر اٹیک کر دیا گیا
15:36وہ جمشید دستی ہے
15:37اور الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی
15:41جمشید دستی کی نا اہلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے
15:45فیصلے کے مطابق جمشید دستی میٹرک اور ایف اے کی ڈگری ہولڈر کے
15:49ریکارڈ میں موجود نہیں ہے
15:51غلط بیانی کی ہے
15:53جالی سند والا معاملہ ہے
15:55آئی نے پاکستان کے باسٹھ اور تریسٹھ کے تحت نا اہل قرار دیے جاتے ہیں
16:00جمشید دستی کی نشید فوری طور پر خالی تصور ہوگی
16:03یہ وہ کیس ہے جس میں جمشید دستی کو پہلے بھی ایک مرتبہ
16:07نا اہل قرار دے دیا گیا ہے
16:09ماضی میں بھی جمشید دستی کو نا اہل کیا گیا تھا
16:12اسی سیٹ کے اوپر
16:14ابھی اس آدمی کے اوپر دباؤ ایک
16:15کہ اسٹیبلشمنٹ کی بات ماننے
16:17اور جیسے اسٹیبلشمنٹ کی رہی ہے
16:19ویسے چلے یہ آدمی بات ماننے ہی رہا
16:22اور قرارہ ایک کیس نکال کر
16:24یعنی لیکن یہ کیس پہلے
16:26زرداری کے دور میں ہو چکا ہے
16:27جب زرداری صدر پاکستان تھے
16:30تو جمشید دستی کو
16:32اسی بنیاد پہ نا اہل کیا گیا تھا
16:34جب وہ نا اہل ہوئے
16:35تو عدالت نے انہیں اجازت دی وہ دوبارہ گئے
16:37الیکشن لڑے اور الیکٹ ہو کے دوبارہ
16:39قومی اسمبلی میں آگئے
16:40اب اسی بنیاد میں دوبارہ کیسے کر سکتے ہیں
16:44کیونکہ قانون یہ کہتا ہے
16:46کہ ایک آدمی کو ایک جرم میں
16:48ایک مرتبہ سزا ہو سکتی ہے
16:50دوبارہ نہیں ہو سکتی
16:51ایک جرم میں ایک نا اہلی ہو سکتی ہے
16:54دوبارہ نہیں ہو سکتی
16:55اور سوال یہ پیدا ہوتا ہے
16:56کہ جب الیکشن کمیشن اور پاکستان
16:58ان کی پرتال کر رہا تھا
17:00تو اس وقت ان کو نا اہل کیوں نہیں کیا
17:02اس وقت الیکشن لڑنے بھی دیا
17:04الیکشن جیتنے بھی دیا
17:05فارم فورٹی فائک بھی جاری ہوئے
17:07فارم فورٹی سیون بھی جاری ہوئے
17:09لیکن اس کے بعد ایک نئی کہانی شروع ہو گئی
17:12اور اب جو کہانی شروع ہو گئی
17:14اس کہانی کے مطابق
17:16جمشید دستی جو ہے
17:18وہ اب رکن قومی اسمبلی نہیں ہے
17:21کیونکہ بات نہیں مان رہا
17:22میرے خیال میں یہ معاملہ عدالت میں جائے گا
17:24ایک دن پہلے ہی
17:25جو ہے آئینی عدالت کے سربراہ نے
17:27بڑی زبردست باتیں کی ہیں
17:28لیکھتے ہیں یہ معاملہ ان کی عدالت میں جاتا ہے
17:30تو وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں
17:32ناظرین ایک اور خبر ہے
17:35سناؤلہ مسیخیل صاحب نے
17:37کچھ اہم چیزیں طلب کی ہیں
17:39سناؤلہ مسیخیل صاحب نے
17:41پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے اجلاس میں
17:43عرقین پارلیمنٹ
17:44جرنیلوں اور سپریم کورٹ کے جڈ سہبان
17:48کو حاصل مراد
17:49اور تنخواہوں کی تفصیلات کا مطالبہ کیا ہے
17:51عرقان پارلیمنٹ اور گریڈ بائیس کے افسران
17:54کو حاصل تمام مراد
17:56اور تنخواہوں کی تفصیلات دی جائیں
17:58ساتھی جرنیلوں اور سپریم کورٹ
18:00کے جج سہبان کے
18:02پیکج بھی سامنے لائے جائیں
18:04ایسا کرنے سے ہمیشہ کے لیے دودھ کا دودھ
18:06اور پانی کا پانی ہو جائے گا
18:08سناؤلہ مسیخیل
18:09تو یہ بڑا اچھا مطالبہ ہے
18:11این جمہوری مطالبہ ہے
18:13اگر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے پوچھا جا سکتا ہے
18:16دوسری چادر کا حساب
18:17تو یہ جج اور جرنیل
18:19تو یہ تو ان کے پیروں کی خاک کے برابر بھی نہیں ہے
18:21تو انہیں کیا مسیبت ہے
18:23کہ یہ نہ بتائیں
18:24یہ بالکل قومی اسمبلی کے اندر یہ ڈیٹا آنا چاہیے
18:27اور یہ ڈیٹا بتایا جانا چاہیے
18:29قومی اسمبلی کے اندر تاکہ قوم کو پتا چلے
18:31کہ کس کے اوپر کتنا پیسہ قوم خرچ کر رہی ہے
18:34ناظرین وہ چچا جس نے
18:36تنقید کی تھی
18:38مریم نواز پہ اور
18:39آسیم منیر صاحب پہ سبس ہلار پہ
18:42وہ چچا مل گیا
18:43وہ بازیاب کروا لیا گیا
18:45یعنی لا پتہ ہو گیا تھا پولیس نے
18:47اسے گرفتار کیا اس کے بعد نہیں مل رہا تھا
18:50لیکن بڑی پوزیٹیف بارڈی لینگویج کے ساتھ
18:51چچا جو ہے وہ بازیاب ہوا ایسا لگتا ہے
18:54یہ پولیس کا ہی کام تھا
18:55اور جنہوں نے اس کو لا پتہ کیا وہ اس کی تعریفیں
18:57وہاں پہ بھی شاید کرتے ہی رہے ہوں گے
18:59یہ چچا آنے والے دنوں میں بتائے گا
19:01ساجد اب وہ بندہ مل گیا ہے
19:03اور اس کو دیکھ کے ایسے لگ رہا تھا
19:05کہ جیسے کوئی
19:06اس نے کہا جی میں نے کسی کا نام ہی نہیں لیا
19:08تو وہ ٹیکنیکلی تو یہ بات ٹھیک ہے
19:10کہ نام تو اس نے کسی کا بھی نہیں لیا
19:12لیکن اس نے جو باتیں کی وہ مایوب ضرور تھی
19:14لیکن ایک آب آدمی ہے
19:15وہ اتنے برے حالات میں ہے
19:16وہ اس طرح کی بات کر دیتا ہے
19:18تو یہ نظر بھی آتا ہے
19:20نظر بھی آ رہا تھا
19:21وہ کتنا عقا ہوا تھا بچارہ
19:23لیکن اچھی بات یہ ہے
19:24کہ وہ اپنی فیملی کو مل گیا ہے
19:25اور اب وہ اپنے گھر چلا جائے گا
19:26ناظرین اب تک کے لیے اتنے ہی اپنا خیال رکھیے گا
19:28اپنی چینل کا بھی
19:29اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended