00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما قال
00:06قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:09من جر ثوبہ خیالاء لم ينظر اللہ علیہ یوم القیامة
00:15الحدیث رواہ البخاری
00:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:21جو شخص اپنا کپڑا یعنی پاجامہ یا تہبند وغیرہ
00:25تکبر اور غرور کے وجہ سے زمین پر گھسیتا ہوا چلے
00:29تو اللہ تعالی قیامت کے دن اس کی طرف نظر رحمت سے دیکھے گا بھی نہیں
00:33دوستو بات یہ چل رہی ہے کہ اپنی شلوار، تہبند، ٹراؤزر، پینٹ وغیرہ
00:40کوئی بھی چیز وہ تخنوں سے نیچے لٹکانا جائز نہیں ہے
00:44اور یاد رکھئے چاہے یہ تکبر کے طریقے پر ہے
00:47یا بغیر تکبر کے کسی بھی صورت میں
00:50یہ چیزیں تخنوں سے نیچے رکھنا جائز نہیں ہے
00:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا
00:57اور جو بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ تکبر ہے تو ناجائز ہے وگرنا نہیں
01:01ان کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات بیان فرمائی
01:06کہ یہ خود تکبر کی علامت ہے
01:08یعنی اپنی شلوار کو، اپنی پینٹ، ٹراؤزر وغیرہ کو
01:11تخنوں سے نیچے لٹکانا
01:13یہ خود تکبر کی علامت قرار دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:17حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ نے بیان فرماتے ہیں
01:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:22ایاکا واسبالالعزار
01:24تم تہبند کو تخنوں سے نیچے لٹکانے سے بچو
01:28فَإِنَّهُ مِنَ الْمَخِيلَةِ
01:30چونکہ یہ تکبر کی علامت ہے
01:31تو یہ تو خود تکبر کی علامت ہے
01:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں
01:37تو اس لئے
01:37یاد رکھئے تکبر کی وجہ سے ہے
01:40یہ تکبر کی وجہ سے نہیں ہے
01:41ہر صورت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:44اس کو ناجائز اور حرام قرار دیا ہے
01:47جیسا کہ ہم ایک روایت پہلے بھی پڑھ چکے ہیں
01:49حضور نے کیا فرمایا
01:50مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الْإِذَارِ فَفِى النَّارِ
01:53یہاں کوئی تکبر کا تذکرہ نہیں ہے
01:55جو بھی تہبند کا حصہ وہ
01:57تخنوں سے نیچے چلا جائے گا
01:59جسم کا وہ حصہ جہانم میں جالے گا
02:01تو اس لئے
02:02یہ دین کے معاملے میں بھائی کوئی بہانہ بازی نہ کریں
02:05جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:07کا یہ عمل ہے
02:08ہم یہ پڑھ چکے
02:09ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ نمار کا حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:12نے بقاعدہ فرمایا
02:13کہ دیکھو یہ اپنا ازار
02:16جو ہے اس کو اوپر اٹھاؤ
02:17اور نصف ساق تک حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:20لے گئے ہیں
02:21تو پھر ہم کیوں بہانے بناتے ہیں بھائی
02:24اس لئے خاص طور پر وہ دوست
02:25جو ٹراؤزر اور پینٹ پہنتے ہیں
02:27تو ان کو لگتا ہے کہ اگر شوز کے نیچے نہیں ہوگا
02:30ٹراؤزر اور پینٹ
02:31تو یہ بہت عجیب لگے گا
02:33برا لگے گا
02:34بھائی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
02:36کا طریقہ زیادہ ضروری ہے
02:37حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ماننا زیادہ ضروری ہے
02:41اس لئے جو بھی چیز ہم نے پہنی ہوئی ہے
02:44وہ شلوار ہے
02:44وہ تہبند ہے
02:45وہ ٹراؤزر ہے
02:46وہ پینٹ ہے
02:47یاد رکھیے
02:48کسی بھی صورت اس کو ٹخنوں سے نیچے کرنا جائز نہیں ہے
02:51ہمیں سب کو اس کا خوبے تمام کرنا چاہیے
02:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments