Skip to playerSkip to main content
Welcome to The Light Journey! 🌟
Listen to the complete recitation of Surah Al-Bayyinah (8 verses) with Urdu & English translation.
This beautiful Surah reminds us about the truth of the message, the people of the book, and the reward for the righteous believers. 🌙✨
📖 Surah: Al-Bayyinah (The Clear Proof) – 98th chapter of the Holy Quran.
Watch more peaceful Quranic recitations and Islamic reminders only on The Light Journey.
👉 Subscribe for daily Islamic inspiration and Quranic teachings.
#TheLightJourney #IslamicQuotes #Motivation #QuranicVerses #Peace #Guidance #LifeLessons #IslamicReminders #PositiveVibes

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:11لم يكن الذین کفروا من اہل الكتاب والمشرکین منفکین حتی تأتیہم البین
00:23جو لوگ کافر ہیں یعنی اہل کتاب اور مشرک وہ کفر سے باز رہنے والے نہ تھے
00:31یہاں تک کہ ان کے پاس کھلی دلیل آ جائے
00:33رسول من اللہ یتلو صحفا مطہرہ
00:40یعنی اللہ کا ایک پیغمبر جو پاک اور آق پڑھ کر سناتا ہے
00:45فیہا کتب قیمہ
00:49ان میں مستحقم آیتیں لکھی ہوئی ہیں
00:51وما تفرق الذین اوتوا الكتاب الا من بعد ما جاءتهم البین
01:02اہلے کتاب جو فرقوں میں بٹے ہیں تو دلیل واضح کے آنے کے بعد ہی بٹے ہیں
01:08حالانکہ ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اللہ کی عبادت کریں
01:33اطاعت کو اسی کے لئے خالص کرتے ہوئے یکسو ہو کر اور نماز قائم کریں اور زکاة دیں اور یہی مضبوط اصول والا دین ہے
01:43اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ اَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ
01:54جو لوگ کافر ہیں یعنی اہلِ کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے اور ہمیشہ اسی میں رہیں گے
02:10یہ لوگ سب مخلوق سے زیادہ برے ہیں
02:12اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أُولَئِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ
02:24بے شک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ تمام خلقت سے بہتر ہیں
02:29جَزَاؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنَّاتُ عَدْنٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ
02:51ذَلِكَ لِمَنْ خَشِيَ رَبَّهَ
02:54ان کا صلح ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہر رہی ہیں
03:01ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں گے اللہ ان سے خوش اور وہ اس سے خوش
03:06یہ صلح اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈھرتا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended