00:00Islami kurdum ewaad ke muajjiz najirin
00:05Assalamu alikum
00:06Bismillahirrahmanirrahim
00:10جو لوگ کسرت سے توبہ کرتے ہیں
00:14ان کے ساتھ میل جھول رکھو
00:18کیونکہ وہ لوگ بہت زیادہ نرم دل
00:22طبیعت کے ہوتے ہیں
00:25ایک سچی بات وہ نصیحت ہے
00:30جس پر ہم گور نہیں کرتے
00:32اور ایک بدترین دھوکہ خوش آمد ہے
00:39جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں
00:43اور خوش ہوتے ہیں
00:45کبھی بھی اللہ پاک سے مت کہو
00:50کہ میری مشکل بہت بڑی ہے
00:53بلکہ مشکل سے کہو
00:56کہ میرا خدا بہت بڑا ہے
01:00کسی پر اندھا اعتبار بھی کریں
01:05تو بہت سوچ سمجھ کریں
01:08اور بس ایک حد تک کریں
01:11کہ بعد میں آپ پر الزام نہ لگے
01:14اندھا ہونے کا
01:16دنیا کے آدھے لوگوں نے
01:19زندگی جینے کی آس
01:22اور اپنی آنکھوں کے قیمتی خواب
01:25صرف اس وجہ سے چھوڑ دیئے
01:28کہ لوگ کیا کہیں گے
01:30اس معاشرے کے چند گھٹیاں
01:34لوگوں کی وجہ سے
01:35مرد کی محبت
01:38اور عورت کی وفا بھی بدنام ہے
01:41برے لوگ ہی اچھے ہوتے ہیں
01:45کہ کم از کم وہ دکھاوا تو نہیں کرتے
01:49اچھا دکھنے کا
01:51جب آپ کسی دوسرے کے راستے میں
01:56روشنی کرتے ہیں
01:57تو خدا کی ذات تمہارے راستے بھی
02:01روشن کر دیتی ہے
02:03اکثر لوگ ایسے ہیں
02:06جو دور سے دیکھنے میں
02:09بہت خوش باش اور مطمئن نظر آتے ہیں
02:14ایسا لگتا ہی نہیں
02:17کہ ان کے قریب کوئی گم آئے ہو
02:21اگر قریب جا کر دیکھو
02:25تو پتا چلتا ہے
02:28کہ سچائی یہ نہیں
02:30بلکہ دنیا ایک واقعی آزمائش گاہ ہے
02:35بزرگ فرماتے ہیں
02:38بیوی کو اپنی کمائی نہ بتاؤ
02:42کیونکہ گھر کو چلانا مرد کی ذمہ داری ہے
02:47اسے پتا ہوتا ہے
02:50کیسے گھر چلانا ہے
02:53عورت کو اس کا خرچ ضرور دے
02:57اور اس کی جائز فہشات کا خیال ضرور کرے
03:02عورت کے سامنے کبھی رونا مت
03:06چاہے کتنے ہی دکھ اور تکلیفیں کیوں نہ آ جائیں
03:11لیکن اپنی بیوی کے سامنے بھی
03:15آنسوں نہ بہانا
03:17وہ ساری زندگی یہی خیال کرے گی
03:21کہ یہ مرد کمزور ہیں
03:24اسی طرح کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے
03:28ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
03:32شکریہ
Comments