- 7/2/2025
Solutions to different daily life problems in the light of Quran and Sunnah Year 2004 Episode 11 (11th day of Ramadan)
Category
📚
LearningTranscript
00:00اللہ الرحمن الرحیم
00:02مرکز الحرمین الاسلامی ستیانہ روڈ فیصلہ باز سے
00:07فتاوہ آن لائن کے ساتھ آپ کا میزبان
00:11میاں تاہر حادر خدمت ہے
00:13یہ پروگرام روزانہ آپ کی خدمت میں
00:17اثر تا مغرب پیش کیا جاتا ہے
00:20اور یہ ریکارڈڈ پروگرام
00:25مختلف کیبل نیٹ ورک پر بھی دیکھا جا سکتا ہے
00:29اس پروگرام میں آپ کی طرف سے آنے والے تحریری
00:34اور فون کالز کے ذریعے کیے گئے سوالات
00:37اور قرآن و سنت کی روشنی کے اندر ان کے جوابات
00:41معروف مذہبی سکالر
00:44وحدت امت کے دائی
00:46محقق
00:48حضرت مولانا محمد اسحاق
00:51حافظہ اللہ تعالی
00:53کرینی مسجد جالوالے مرحمت فرماتے ہیں
00:56اگر آپ کو بھی
00:58کسی مسئلہ کے سلسلہ میں
01:01خادینی ہو
01:03معاشی ہو
01:05معاشرتی ہو
01:06اخلاقی ہو
01:08خاندانی ہو
01:09اور قرآن و سنت کی روشنی میں آپ اس کا حل چاہتے ہوں
01:12تو مولانا ان اوقات کے اندر تشریف فرما ہوتے ہیں
01:16آپ ہمارا
01:17ٹول فری نمبر نوٹ کر لیجئے
01:190800
01:21ڈبل وان ٹریپل سیون
01:23اس پر کال کر کے
01:25آپ مولانا محترم سے رہنمائی لے سکتے ہیں
01:27جی مولانا
01:29ہمارا سب سے پہلا سوال ہے جی
01:32گھروں پر عموماً نماز کی ادائیگی کے دوران
01:38فون کال آ جاتی ہے
01:41یا دور بیل بجنے لگتی ہے
01:44ان حالات میں
01:46فرغ نمازت کا توڑنا
01:48آیا جائز ہے
01:49اگر تو آپ یہ محسوس کریں
01:54کہ وہ کال جو ہے بہت ضروری ہوگی
01:56اگر میس ہوگی تو
01:57شاید کوئی اس سے نقصان ہی ہو
01:59یا دروازہ جو کھٹ کھٹا رہا ہے
02:01اس کو آپ
02:02اگر نماز میں کوئی اشارہ دے سکتے ہیں
02:05بلاند آواز سے نماز کا کلمہ پڑھ دیں
02:07جس سے وہ خاموش ہو جائے
02:09اس سے اگر کام چل جائے تو
02:11ٹھیک ہے ورنہ بشک آپ توڑ دیں
02:13اور جا کر دروازہ کھوڑ دیں
02:14پھر نماز سکون سے پڑھیں گے
02:16ورنہ وہ کھٹ کھٹاتا ہی رہے گا
02:18پہلے کوش یہ کرنی چاہیے
02:20کہ نماز کے دوران ہی
02:21کوئی کلمہ نہ نماز کا
02:22بلاند آواز سے آپ پڑھیں
02:23تاکہ اس کو یہ پتا چل جائے
02:25کہ نماز پڑھ رہے ہیں
02:26جزاکم اللہ
02:27محمد امین حاجی آباز سے
02:30ایک سوال کر رہے ہیں
02:33کہ ہمارے علاقہ میں
02:35بعض لوگ رکوع کے بعد
02:36سیدہ میں جانے سے پہلے
02:37قیام کی طرح ہاتھ بانتے ہیں
02:39آیا ایسا کرنا
02:41قرآن و سنت کی روح سے درست ہے
02:42وضاحت فرما دیجئے
02:44رکوع کے بعد
02:47ہاتھ باننا شروع کر دیا
02:49بعض رامان ہیں
02:50اور ان کی تحقیق یہی ہے
02:51کہ اس قیام میں بھی
02:52ہاتھ باننے چاہیئے
02:53مگر صحیح بات یہی ہے
02:54جس پر جمہور بھی عمل پیرا
02:56اور قرآن و سنت کی روشنی میں
02:58وہی بات قوی نظر آتی ہے
03:00کہ قیام پہلا جو ہے نا
03:02جس میں قرآن دی جاتی ہے
03:03اس میں ہاتھ باننے تھی
03:04رکوع کے بعد جو ہے نا
03:06اس میں ہاتھ باننے تھی
03:07کوئی خلی بلیر نہیں
03:08اس لیے اس سے اعتراض ہی کرنا تھی
03:10نہیں باننے تھی
03:11جزاکم اللہ
03:13ہمارے بھائی عبدالقدیر
03:15غلام حمدہ بات سے
03:16ہمیں فون کال کی ہے
03:18اور وہ کہنے کہ
03:20بعض لوگ تسبیحات فاطمہ
03:21یا دیگر وضائف کی گنتی کے لیے
03:24صرف دائیں ہاتھ ہی استعمال کرتے ہیں
03:26آیا ایسا کرنا زیادہ درست ہے
03:28دائیں ہاتھ پر گنتی کرنا
03:31تسبیحات کا یہ زیادہ بہتر ہے
03:33کیونکہ حدیث پاک میں جو الفاظ ہیں
03:35وہ یہ ہیں کہ
03:36رسول کریم علیہ السلام
03:37اپنے دائیں ہاتھ سے
03:39تسبیح کرتے تھے
03:40اس پر ہی گنتی کرتے تھے
03:42اس لیے اگر آسانی اور
03:43کوئی دشواری نہ ہو
03:44تو یہی طریقہ اختیار کرنا تھی
03:46البردانوں ورنہی تسبیح ہو
03:50ورنہ ہاتھ پر گنتے وقت
03:52مغالطہ پڑ جاتا ہے
03:54کہ یہ ایک بار انگلیاں
03:56جو ہیں پر گنا گیا
03:57یا دو بار
03:58تو اس شبہ سے بچنے کے لیے
04:00یا تو پھر تسبیح آپ لے لیں
04:01وہ کوئی بیرد نہیں ہے
04:03یا پھر دوسرا ہاتھ بھی استعمال کر لیں
04:05پتا تو چلے گا نا
04:06کہ چوبیس مرتبہ ہو گیا
04:07یہ اشتبار غلطی سے بچنے کا ایک طریقہ ہے
04:10باقی جن کا حافظہ دروست ہے
04:12انہیں مغالطہ نہیں پڑتا
04:13انہیں یہی کرنا چاہیے
04:15کہ دائیں ہاتھ پر انہیں شمار کریں
04:17جزاکم اللہ
04:18ہمارے حاضرین میں سے
04:21ایک سوال ہمیں بجوایا ہے
04:22کہ عورتوں کا قبرستان جانا منع ہے
04:25جب عورتیں عمرہ یا حج کے لیے
04:28مدینہ منورہ تشریف لے جاتی ہیں
04:30تو پھر کس طریقے سے جائز ہے
04:32کہ روزہ رسول پر جا کر
04:34سلام پیش کریں
04:35یہ بات جو عام طور پر کہی جاتی ہے
04:39کہ عورتوں کے لیے قبرستان میں جانا منع
04:42یہ ٹھیک ہے
04:43اس لئے آپ سے کہتے ہیں
04:44کہ اللہ کے رسول اللہ السلام نے
04:45لانت کی چیز زیارت کرنے والی عورتوں پر جو قبریں دیکھنے جائیں
04:49مگر اس کے ساتھ یہ بات بھی جان نہیں کہیے
04:52کہ آخر میں حضور نے اجازت دیتا ہے
04:54جی اسلام علیکم
04:56اسلام جی ہو گئے نہیں جی
04:58جی بلکہ لکھ
05:00جی بلکہ لکھ
05:00جی بلکہ بھائی بولیئے
05:02بلکہ بلکہ بولیئے
05:03اجراء مولان صاحب سوال آگے
05:04ایک شخصہ
05:05وہ انہی پہلی بچی ہے
05:09پہلی شہر کے بچوں بیٹی ہے
05:10وہ شخص بھی
05:12چھوٹے بھائی نہیں ہوا انہی بیوی
05:14اور انہی والدہ ہے گیا
05:18مطلب کہ ایک ہی گھر کے انتر دو بہنی ہیں
05:21وہ سگے بھائی ہے
05:22ایک نے کہاں والدہ با
05:24ایک نے کہاں تیہی ہے
05:26لیکن تیہ جڑی ہے
05:28وہ پہلے شہر چوان
05:29دو بھائی ہیں
05:33ایک کے گھر میں ایک عورت ہے
05:35دوسرے کے گھر میں
05:37اسی عورت کی پچھلا کے لڑکی ہے
05:39اگل لڑکی جا
05:39وہ دوسرے بھائی کے گھر
05:41جا
05:41ہاں
05:42اتنا مولان صاحب
05:43بلکہ ٹھئی تھا
05:44کہی ہے جی
05:45کوئی عرض نہیں اس میں
05:46کہی جی شکریہ جی
05:47جا ہے
05:48تو تھوڑی سی اور وضاحت فرما دید
05:50یہ سوال سے
05:51تو آئے اگر بھائی شادی کر لیتے
05:53تو بعد میں بھی ایسا دوسرا بھائی کر سکتا ہے
05:56کیسے
05:57ایک بھائی نے شادی کر لیتا
06:00ایک مسئلہ ہے
06:01ہمارے ساتھ ایک طالب علم بلتستانی تھا
06:03دی
06:03وہ کہتا تھا کہ میں نے ایک لڑکی سے شادی کی
06:06کیا دی
06:07بعد میں میری والدہ فوت ہوگی
06:08تو میری ساس کے ساتھ میرے والد نے شادی کر لی
06:11تو عرض کر سکتا
06:14اگر والد پہلے اس کے ساتھ شادی کر لیتا
06:17تو پھر بیٹے کے لیے
06:18پھر بیٹے کے لیے بھی جا ہے
06:19اس میں کوئی حرم
06:22یہ جیل ہے
06:24جزا کو مولا
06:25جی مولانا
06:28ہمیں سوال ایک آیا ہے
06:29کہ فرقہ باطنیہ کیا ہے
06:30یہ بات جو چل رہی تھی
06:32طائر صاحب نے
06:33اس میں جاننا یہ چاہیے
06:35کہ بہن بائی جو ہے نا
06:36وہ تین قسم کے ہیں
06:37ایک بہن بائی
06:39جن کا مار باپ ایک ہی ہے
06:41یہ عیانی کہلاتے ہیں
06:43دوسرے ہیں
06:44جن کی ماہ ایک ہے
06:45باپ پلہ گل گئے
06:46تئی خامدوں کی اولاد ہیں
06:47وہ اخیاتی ہوتے ہیں
06:50کوئی ایسے ہیں
06:51کہ تئی بیجیوں سے ارادہ
06:52بات ایک وہ علاقی ہوتے ہیں
06:54ان میں سے کسی قسم کا
06:55کوئی بہن بائی ہوگا نا
06:56رشتہ ان کا پھر حرام ہوگا
06:59اور کسی طرح کے
07:00جوانا رشتہ دار
07:01ان کا رشتہ نہیں حرام ہوتا
07:03بھی
07:04جزا کو
07:04یہ قبرستان میں
07:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:08درود کے بارے میں سوال تھا
07:11تو بات یہ میں کہہ رہا تھا
07:13کہ عورتوں کے بارے میں
07:14جو کہہ رہا جاتا ہے
07:15کہ قبروں کی جارت منع ہے
07:16نہیں
07:17پہلے سب کے لیے منع تھی
07:18پھر آپ نے اجازت دی
07:20اس کو کچھ لوگ سمجھتے ہیں
07:21مردوں کو اجازت دی
07:22یہ عورتوں کے لیے
07:23اب بھی ممانت ہے
07:24صحیح یہ ہے
07:25کہ عورتوں کے لیے
07:26اجازت ہے
07:27کیونکہ صحیح مسلم میں آتا
07:28حضرت عمر ممین
07:30عائشہ صدیقہ
07:31رضی اللہ تعالی نے پوچھا
07:32اللہ کے رسول
07:33جب میں قبروں کی جارت کروں
07:34تو وہاں کیا کہوں
07:36تو پھر حضور نے
07:37سلام سکھایا
07:38تفسیر سے
07:38یہ نہیں کہا
07:39کہ یہ تیرا سوال
07:40بیمان حضرت
07:41تونے قبروں کی جارت
07:42کیوں جانا
07:43اور پھر
07:44ان کے بھائی
07:45عبد الرمان بن عویل بکر
07:46جب فوت ہو گئے
07:47یہ مدینہ منورہ میں تھی
07:49وہ مکہ سے
07:50دس میر دور
07:50حبشی ایک مقام تھا
07:51وہاں فوت ہوئے
07:52ان کی میت پھر
07:54مکہ معظمہ لائی گئی
07:55وہاں تفن ہوئے
07:56عمر ممین
07:58جب عمرہ کے لیے گئیں
07:59تو پھر عبد الرمان کی
08:00قبر پر گئیں
08:01وہاں دو شیر بھی پڑے
08:02بڑے درناک
08:03جب واپس آ رہی تھی
08:05لوگوں نے کہا
08:06کہ آپ قبرستان گئی تھی
08:07حضور نے تو منع کیا
08:08انہوں نے کہا
08:09لوگوں کو پہلی بات کا پتا ہے
08:10حضور نے ہمیں اجاز دے دی
08:12اس لیے جا سکتی ہیں
08:13مگر پردے کا احتمام کریں
08:15سبر سے کام رہے
08:16جزاکم
08:17اسلام علیکم
08:19اسلام علیکم
08:19میں مجھے دیم بات کر رہی ہوں
08:21جی جی
08:22ہلو
08:23یہ میں نے پوچھنا دا کہ
08:25نیت نماز کے بارے میں
08:27کیا حیال ہے
08:28کہ اردو میں نیت کا نیت جائز ہے
08:30کہ نہیں
08:30نماز شروع کرنے سے پہلے
08:33میری بچی جو نیت کرتے ہیں
08:35لوگ زبان سے
08:36اردو میں کریں
08:38پنجابی میں کریں
08:39عربی میں کریں
08:40یہ ساری چیزیں
08:41بیدت ہیں
08:42نہ رسول کریم علیہ السلام
08:43نے کبھی
08:44اللہ اکبر سے پہلے
08:45کوئی جملہ زبان سے ادا کیا
08:47نہ صحابہ اکرام
08:48نے بٹا کیا
08:49نہ امہ میں سے
08:50کسی نے یہ بات کہی
08:51یہ بہت بات
08:52میں لوگوں نے اجازت کیا
08:54کہ کھڑے زور
08:54یہ کوئی بات نہیں
08:58جب کوئی آدمی اٹھتا ہے
09:00اپنی جہاں سے
09:01تو وہ نیت اور ارادہ کر کے
09:02اٹھتا کہ
09:03کون سی نماز پڑھنے لگا ہوں
09:04اب نیت کو ایسی چیز نہیں
09:06کہ وہ آپ کھڑا ہو کر کرے گا
09:08وہ تو جب اٹھا تھا
09:09نماز کے لیے
09:10نیت دل کے ارادے کو بچا کہتے ہیں
09:12پہلے وہ ہوتا ہے
09:14پھر آدمی کو کام کرنا شروع کرتا ہے
09:16اس لیے
09:16وضو کی
09:17جنازے کی
09:18کسی چیز کی
09:19کوئی نیت نہیں
09:19جہاں دیسے ارادے سے
09:21کوئی شخص اٹھا
09:22کہ میں نماز پڑھنے لگا ہوں
09:23عید کے لیے جا رہا ہوں
09:24جب نیت تو ہوگی
09:25ارادہ کہہ رہے ہیں
09:26نیت کہہ رہے ہیں
09:26اگر نیت نہ ہوتی
09:27تو اٹھتا ہی کیوں
09:28تو یہ بینکل بذت ہے
09:30خالص بذت ہے
09:31کوئی دلیل نہیں اس کی
09:32حضرت مجدر
09:34ثانی رحمت اللہ
09:35مکتوبات میں لکھتا ہے
09:36میں نہیں جانتا
09:37کہ یہ پشلوں نے
09:37کہاں سے یہ بات
09:38نکالتی ہے
09:39کہ ہے تو یہ بذت
09:40مگر اچھی بات ہے
09:42وہ کہتے ہیں
09:42بذت میں حسن کہاں
09:43ہو سکتا
09:43بذت جو اچھی بھی
09:45نظر آتی ہے
09:46ظلمات
09:47انباد
09:47آفاق
09:48ایسا انہوں نکال
09:49کہ وہ تو
09:50اندھیرے پر اندھیرے
09:51ہوتے ہیں
09:51اس میں کوئی خوبی نہیں ہوتی
09:53صرف لوگوں کی نظر کی
09:54خرابی ہوتی
09:54آپ حضور کریں
09:56مسلح پر کھڑی
09:57اور اللہ اکبر
09:58باقی یہ علم
09:59آپ کو ہونا چاہیے
10:00مسلمان ہوتے ہیں
10:01کہ پانچ نماز ہیں
10:02یہ ان کے نام ہیں
10:03یہ ان کے رکعات ہیں
10:04اس سے واقعیت ہونی تھی
10:06کہ اگر کوئی پوچھے
10:07کون سی نماز پر کھڑی
10:08آخر پر کھڑی
10:10بس اس کو نیجت کہتے ہیں
10:11اس کے لیے
10:12الفاظ دور آنے کی
10:12کوئی ضرور
10:13مولی صاحب یہ
10:14پلیز ٹی وی پر
10:16ضرور دکھائیں
10:16آپ دکھائیں گے
10:18یہ رات نوم بجے بھی
10:20پروگرام لگتا ہے
10:21اور شام چار بجے کے بعد
10:23بھی یہ پروگرام
10:24مختلف کیبل نیٹلک
10:25مختلف یہ ہے
10:26کہ یہ جو
10:26میں نے کسٹن کیا ہے
10:27اکثر لوگ
10:28اس کے بارے میں
10:29نہیں جانتے
10:30نہیں جانتے
10:30یہ میرات کرنے کا
10:32مقصد یہی تھا
10:33کہ آپ نا
10:34یہ ٹی وی میں
10:34دوسرے لوگوں کو
10:35پتا چلے یہ کیا بات ہے
10:37اچھی بہت
10:37میں شاہد آپ کے علم میں
10:39نہیں ہے
10:39کہ مولانا سے
10:40ایسے ایسے لوگ
10:41سوال کرتے ہیں
10:41کہ بندہ سمجھتا ہے
10:42کہ یہ اسلامی معاشرہ ہے
10:44یا واقعی یہ لوگ
10:44مسلمان ہیں
10:45مجھے ہی
10:46اس بات کا علم تھا
10:47سارا
10:48مگر میں نے صرف
10:49لوگوں کی
10:50وضاحت کے لیے
10:51فون کیا
10:52بہت شکریہ
10:53بہت شکریہ بہت
10:56مولانا ہمیں
10:58ایک سوال آئے
10:59ایک دوست ہیں
11:00وہ کہتے ہیں
11:00کہ میں
11:00ٹھیکے داری کرتا ہوں
11:02کارپوریشن میں
11:03ایف ڈی ایم اے
11:04یا محکمہ انہار
11:04کسی اور جگہ پر
11:05تو ہمارے سسٹم
11:06کا حصہ ہے
11:07رشوت دینا
11:08تو رمضان المبارک
11:09کے اندر
11:10اس سسٹم کو
11:10چلانا
11:11لینے والا بھی
11:12روزے سے ہے
11:12اور دینے والا بھی
11:13تو پھر کیا حکم
11:15رشوت لینے والا
11:19جو ہے
11:19اس کو تو
11:20کسی صورت میں
11:20معافی نہیں
11:21وہ تو
11:22خوابخہ لیتا ہے
11:23ہر وقت
11:23اس کے لیے حرام
11:24دینے والے کی
11:25مجبوری کوئی ہو سکتی ہے
11:27بقی آپ لوگ کا
11:28جو یہ کام ہے
11:28کہ پھر ان سے
11:29کچھ مرات لیتے ہیں
11:31میکیریل
11:31کمہ لگاتے ہیں
11:33وہ بھی
11:34پاس کر دیتے ہیں
11:35یہ دسارہ
11:36پھر حرام
11:36در حرام
11:37ہوتا رہتا
11:37ہاں وہ لوگ
11:39جن کا کوئی
11:40جائز کام بھی
11:40بغیر یہ پیسے
11:41دیئے نہیں ہوتا
11:42صحیح حق ہے
11:43ان کا نہیں مر رہا
11:44یا ان پر
11:45ظلم ہو رہا
11:46وہ ٹل نہیں رہا
11:47کوئی ظالم
11:47حکم نے تنگ کر رہا
11:49تو دفع ظلم
11:50کے لیے
11:50یا اخذ حق کے لیے
11:51اگر کوئی شخص
11:52دیتا ہے پیسے
11:53تو وہ رشوت
11:54دینے والا
11:54نہیں شمار ہوتا
11:55نہ اس پر لانت ہے
11:57نہ گناہ
11:57لینے والا مردود ہے
11:58اس پر لانت ہے
11:59جو خواب خواب دیتے ہیں
12:01لوگوں کا مال
12:02ہڈپ کرنے کے لیے
12:03وہ مجرم ہے
12:03جزاکم
12:04اسلام علیکم
12:08اسلام علیکم
12:10علیکم
12:11جی
12:11یہ کیمہ بولتا ہے
12:13جی جناب
12:14داڑی کے بارے کوئی حدیث ہے
12:15ایک ٹان دو بارے
12:16ایسا آواز نہیں آرہی تھی
12:20آپ کی آواز آرہی ہے
12:21آپ نے داڑی کے بارے میں
12:22پوچھا ہے
12:23کہ داڑی کٹوانا جو ہے
12:24آیا درست ہے
12:26یا نہیں
12:28یا نہیں
12:28جی مولانا جواب دیتے ہیں
12:30چھو مان صاحب
12:31اس کے بارے میں رہو یہ ہے
12:32کہ جو لمبی رکھنا چاہتا
12:34ایک بار بھی نہیں کٹانا چاہتا
12:36بہت اچھا
12:36وہ بھی ٹھیک کرتا
12:37کوئی ایسی غلط بات نہیں کرتا
12:39مگر اگر کوئی کٹاتا ہے
12:40اس کے بارے میں
12:41آپ اتنا سخت رویانا
12:43استیار کریں
12:44اور بعض روانک
12:44مو سے تو یہ بھی سنا
12:47کہ کٹانے والا
12:48مونڈنے والے کے برابر ہے
12:50یہ انتہا دردے کا چھتا ہے
12:52جنہوں نے ہم تک یہ حدیث پہنچائی ہے نا
12:54کہ ڈاڑی بڑھاؤ
12:55انہوں نے کٹائی ہے ڈاڑی
12:57حضرت ابن عمر نے کٹائی ہے
12:58ابو رہرہ نے کٹائی ہے
12:59اب دو ہی صورت میں
13:01کہ یا تو ہم لوگ آپوں کا مانا
13:02ان سے زیادہ سمجھتے ہیں
13:03وہ عربی سے نہ بلد تھے
13:05یا نعوذ باللہ فاسق تھے
13:07کہ آپ سے برائے راست حکم سنا
13:09ہمیں پتہا مرسی خلاف ورزی کرتے تھے
13:11کوئی حدیث کا حوالہ تو دے دو نا
13:13نہیں حدیث میں تو کہیں نہیں آتا
13:14کہ حضور نے نہیں کٹوائی
13:15یہ کوئی نہیں آتا
13:16اس سے ایک قیاس کرتے ہیں
13:18کہ آفر لیا داڑی بڑھاؤ
13:19لکھا چیمہ صاحب کہیں نہیں
13:21اگر کہیں مرے نا آپ کو
13:22کہ حضور نے داڑی نہیں کٹوائی
13:23وہ بتائے
13:25یہ ہے نا
13:25کہ اسے استنبادی آپ لوگ کرتے ہیں
13:27معالم آدمی ہیں
13:28یہ آپ نہیں بتانا ہے نا
13:29آپ یہ بتائیں
13:31کہ داڑی کٹوانے کے بارے میں کوئی حدیث ہے
13:33میں نے بتا دیا جو بتانا تھا
13:34کہ صحابہ کرام جنہوں نے حدیث
13:36سنائی انہوں کا عمل ہمر لیا
13:38آپ کی بات سے زیادہ بزنی
13:39بس اس کے آگے بات کی
13:40کوئی ضرور نہیں
13:41آپ جو پسند کرتے ہیں کریں
13:44کٹوانے میں کوئی ہر دنی
13:45پوری امت کے امام اور امام متفق ہیں
13:47کٹوانا کوئی گناہ میں نہیں آتا
13:49نہ اس حدیث کی خلاف ورزی
13:51آپ کٹواتے ہیں
13:52ابن حضر رحمت اللہ نے خود درائیہ میں لکھا
13:55کہ ایک طرف تو حکم ہے داڑی بڑھاؤ
13:56دوسری طرف ابن عمر کٹوات میں کوئی کہتے ہیں
13:59اسی لئے تو یہ حل کرنا پڑے گا
14:00کہ منع صرف استحصال ہے
14:02جار سے جو ختم کر دیتا داڑی کو وہ مجرم ہے
14:04اگر اس نے بڑھنے دی
14:06بس اس نے حدیث پر عمل کر رہی
14:08آپ براتے چلے جائیں
14:09یہ آپ کی مردی
14:10اس نے براتو دی ہے
14:11کٹوانا چھوڑ لیا
14:12اس لئے بلکہ
14:14یہاں تو سادہ سوال کا جواب دینا پڑتا ہے
14:22جمعت
14:22جمعت المبارک کے روز
14:26مولانا کے ہاں
14:27یہ مجلس سے مذاکرہ ہوتا ہے
14:29اگر آپ وہاں دلیل دیکھنا چاہیں
14:30یا مزید بات کرنا چاہیں
14:32یا وضاحت طلب کرنا چاہیں
14:33وہاں مولانا موجود ہے
14:35یہ کریمیہ مسجد جال پر ہے
14:37رحمان ڈیولر والی گلی کے اندر
14:38بہت شکریہ بھئی آپ
14:40ہمیں سوال میں لے گی
14:44فرقہ باطنیہ کیا تھا
14:45دنیا میں ہی جنت کے کیسے نظارے کرواتے تھے
14:49فرقہ باطنیہ اسلامی تاریخ میں
14:54ایک بہت خطرناک فرقہ
14:56طور پر اس کی باقیات موجود ہیں
14:58یہ آغا خان اور اس کی جماعت
15:00جوانہ اسماعیلیہ
15:01یہ انہیں کے بقایات چلے آتے ہیں
15:03تو اصل میں تو حضرت امام جعفر صادق
15:06رحمت اللہ علیہ کے بڑے بیٹے تھے اسماعیل
15:08ان لوگوں کا دعویٰ آیا ہے
15:10کہہ رہے جعفر صادق کے بعد
15:12یہ امام سے امت دی
15:13ان کی ارادنے سے پھر محمد ہوئے
15:15اس کے آگے شاکھ چلی آ رہی ہے
15:17اسلام علیکم
15:21اسلام علیکم
15:22جی والیکم اسلام جی
15:24میں نا
15:26روزے میں طلب پوچھنا جا رہی ہیں
15:29کہ جس پتہ سی نماز
15:31ادا کرنی ہے نا
15:32جی جی
15:33روزے میں جس پتہ روزہ رکھی رہا ہے
15:37اور یہ مطلب نیت
15:39جڑی آ چکت دعا ہے
15:40کہ وہی بس پڑی آ گئے نا
15:42روزہ رکھنے کی جو نیت ہے
15:43اور اس کی جو دعا ہے
15:45جی
15:46میری بہن یہ بات جو ہے نا
15:48کہ روزہ رکھنے کی کوئی نیت ہے
15:50اور اس کے لیے وہ لکھا ہوتا
15:52اشتہارات میں
15:53اب سو میں غد النویت
15:54منشار رمضان
15:55یہ ساری میری بہن جادی چیزیں
15:57ان کا دین میں کوئی ذکر نہیں
15:59اپنی طرف سے لوگوں نے بنا لی ہیں
16:01اور ہر سال یہ شائع کرتے رہتے ہیں
16:03کہیں حدیث پاک میں نہیں آتا
16:05کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:07یا آپ کے صحابہ یا اماموں میں سے
16:09کسی نے کوئی لفظ دبان سے کہا
16:11آپ جب صبح اٹھتی ہیں
16:13اس لیے کہ روزہ رکھنا نیت تو ہوئی
16:15تو آپ اس طرح سے اٹھتی نیت
16:16ارادے کو کہتے ہیں نا عربی دبان میں
16:17جس چیز کا دل میں ارادہ ہو گیا
16:20اس کو آپ کہہ دیں
16:21اس کی نیت کی
16:22یا ارادہ کی
16:23ایک ہی بات
16:23اگر ارادہ نہ ہوتا نہیں
16:25یا آپ اٹھتی کیوں سہری کر رہی ہیں
16:26اب اور کون سی نیت باقی ہے
16:28یہ لفظوں میں نیت
16:30کسی شائع کی نینہ نماز کی
16:31وہ بھی غلط کرتے ہیں
16:33میں نے نیت کیسے نماز کی
16:34بہت کچھ بتانے لگے
16:36ہم اتنے کنفیوز ہونے لگے
16:38سمجھ نہیں آرہی
16:38کہ ایک کیا کیا
16:39نہیں برساقہ دین
16:41اس کو اختیار
16:42جو بھی کہے
16:44اس سے پوچھیں نا
16:44کہ اللہ کے رسول نے یہ بات کہی ہے
16:46اچھا
16:46اچھا ایک اور میرا ذرا مسئلہ
16:49میں اس وقت بڑی پریشان ہوں
16:50آپ میر بانی سے مجھے پتا دیں
16:52کہ میں کیا کروں
16:53وہ ایسے ہے کہ
16:54ہم لوگ رہتے تھے لاہور میں
16:55ہنڈی سنڈے ہیں
16:57ہنڈی سنڈے ہیں
16:58ہم لاہور میں رہتے تھے
17:00تو اب آٹھ دس میں ہنے ہو گئے ہیں
17:02دس میں ہنے کہ ہم سیسلاباد آئے ہوئے ہیں
17:04لیکن میرا خاند
17:06ادھر ہے میرا بیٹے
17:07دو میرے بیٹے ہیں
17:08دونوں کو میں لے کے یہاں آئیے
17:10ایک پاڑ آئے تھے
17:10ایک کاروبار کر رہا تھا
17:12جو کام کے لیے آیا
17:13وہ کام بھی نہیں
17:14اس کا پورا ہوا
17:15تو جو پاڑ آیا
17:16تو اس کے سال شروع ہو گیا
17:18اب اتنے بچے پریشان کر رہے ہیں
17:21کہتے لاہور واپس جلو
17:22تو اب میرا بتانی لاہور جانا
17:24بہتر ہے نہیں
17:25بہتر میں اس وقت بہت پریشان ہوں
17:27خاند ادھر ہے
17:28بچے اس کو لے کے در بیٹی ہیں
17:29میری بیاندنا دو چیزیں آپ ضرور کریں
17:32اگر کاغذ کلمہ ہے
17:34آپ کے پاس یہاں مغالیں
17:36دیکھ لیں یہ دونوں چیزیں
17:37ایک تو اللہم خیر لی
17:40خی زیر خیر
17:42اللہم خیر لی
17:43نہیں خیر لی
17:44جین کے آگے ہوتی نا
17:46خی
17:46خی سے خیر
17:49خی زیر خیر
17:51خیر
17:51اور آگے وقت تر لی
17:54اللہم خیر لی
17:57وقت تر لی
17:59اسی خی سے نا پھر
18:00وقت تر لی
18:03اللہم خیر لی
18:06اللہم خیر لی
18:09اللہم خیر لی
18:10وقت تر لی
18:12وقت تر لی
18:14یہ آپ بہت پڑھیں
18:15جتنا پڑھا جائے پڑھیں
18:17انشاءاللہ جو بہتر ہوگا نا آپ کے لئے
18:19یہاں رہنا یا وہاں جانا
18:20وہی اللہ آپ کے لئے کرے گا
18:22اور دوسری بات ہے کہ
18:23تین سو تیرہ مرتبان
18:25حسبی اللہ و نعم الوکی
18:27ربطی
18:28حسبی اللہ
18:30حسبی اللہ
18:31و نعم الوکی
18:33تین سو تیرہ مرتبہ
18:37اول آخر دروشری فیک اکبار
18:40یہ دین رات میں جب جی چاہے آپ پڑھ رہے ہیں
18:43اللہ کے فضل سے سب خیر ہو جائے
18:45یہ بہت ہی مربانی
18:46شکریہ
18:47تو یہ دوسرے جو شیعہ حضرات
18:51اسنا شریعہ جو عام پائے جاتے ہیں
18:53جنہیں ہم شیعہ کہتے ہیں
18:54یہ تو بارہ امہ کو مانتے ہیں
18:55اسلام علیکم
18:59اللہ علیکم السلام رحمت اللہ
19:00جی
19:01الہرمین فتاوہ جی
19:03جی
19:03میں جی اتنے دیگران تو بول رہے ہوں
19:07علم آگہی سے تارک اکیڈمی سے
19:09جی جی
19:10یہ ہے جی کہ آج کل یہ افتاری ہیں
19:12افتار پارٹی ہیں
19:14جی جی
19:15بہت قصر سے ہو رہی ہیں
19:17تو دو تین میں نے شرکت کیا
19:20وہ یہ کرتے ہیں کہ جب بندے کٹھے ہوتے ہیں
19:23ان کو سپارے پکڑا جاتے ہیں
19:25یعنی ایک طرح کی وہ سمجھ لیں آپ قرآن خانی
19:28تو دو چار منٹ پہلے کوئی نات والے کو کہتے ہیں ناتے سنا ہو جی
19:33اس میں کوئی دعا کا اتمام نہیں
19:36کوئی شہر نہیں
19:36علیہ دیگر میں بیٹھ کے بھی بندہ نہیں دعا کر سکتا
19:39تو وہ یہ کیا صورتحال ہے
19:42وہ شرکت کرے بندہ چھوڑ دے
19:44یا سواب کی نیز سے چلا جائے
19:46بہن بھائی
19:48اب بات تو وہی سچی ہو رہی ہے جو اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا تھا
19:53ایک وقت بیدت جو ہے نہ اس امت کی راگ راگ میں اس طرح سرات کر جائے
19:58اس طرح ہلکے کتے کے کٹے ہوئے سکینہ زہر
20:00بدل میں سرات کر جائے
20:02ہر کام میں بیدت شامل ہوتی جا رہی ہے
20:05اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الْحَرَ
20:08آج ہی آپ یہی کر سکتے ہیں
20:09کہ اگر تو ایسی وہ افتاری ہے
20:11کہ آپ اس کو ٹال سکتے ہیں
20:12تو بہتر تو یہی ہے کہ ان کا مجمع جو ہے نہ وہ نہ بڑھائیں
20:15اس کو رونک نہ بخشیں
20:17نہ جائیں وہاں
20:18اور اگر کوئی ایسے تعلق والا
20:20کہ نہ جانے سے تعلقات میں بگاڑ آئے گا
20:23تو پھر آپ چلے جائیں
20:24آپ ان چیزوں میں حصہ نہ لیں
20:26دعائیں اپنی لگ کرتے رہیں
20:27دعا کریں کہ اللہ انہیں احدیت دین
20:29اللہ کے رسول اللہ علیہ السلام کا طریقہ
20:32خیر الحدیہ حدیہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
20:34اس کو چھوڑتے جا رہے ہیں
20:35کہ حضور نے کچھ نہیں بتایا
20:36ہمیں بس اسی طرح چھوڑ گیا اندھیروں میں
20:40جو آپ کا طریقہ اس کو اختیار کرنا تیئے ہیں
20:42تو اگر تو بچ سکیں ایسی محفل میں جانے ہیں
20:45تو بہتر تو یہی ہے
20:46اور اگر بے بسی ہو تو جائیں
20:48پھر اللہ سے معافی بھی مانگیں
20:50کہ میں کیوں آیا اس میں
20:51کیوں کہ تکثیر سواد جو ہے
20:53کسی گروہ کی تعداد بڑھانا بھی
20:55ان کے مجمع کو رونک بخشنا
20:56یہ بھی ایک طرح کی تائید ہے نا
20:58برواسطہ ان کی برد
20:59اللہ پاک جزا دے
21:02بہت شکریہ
21:02جی بہت شکریہ
21:03اسلام علیکم
21:05جی مولانا
21:05فرقہ باطنیہ کے بارے
21:07فرقہ باطنیہ جو عرق ہو گیا
21:08یہ امام جعفر السادس کے بعد
21:10موسیٰ قادم کو ماننے لگے
21:12وہ اسماعیل کی عرق مانتے ہیں
21:14اسلام علیکم
21:17جی اسلام علیکم
21:20یہ بارہ کے ماننے والے کچھ غنیمت ہے
21:27کہ پانچ وقت کی نماز مانتے ہیں
21:29ہماری طرح اس کی
21:30اتنی اتنی رکھتے ہیں فرضوں کی
21:32حج بیت اللہ کا مانتے ہیں
21:33ذکات مانتے ہیں
21:35روزے مانتے ہیں
21:37موری اسماعیلیہ بہت دین سے دور ہوگا
21:39ان کو تو خود شیعہ لوگ بھی سمجھتے ہیں
21:41بھی اسلام میں نہیں رہے
21:42یہ بہت غلوب کرتے ہیں
21:45یہ تو یہی کہتے ہیں
21:46کہ اللہ تعالیٰ امام کی شکل میں
21:47یہ تو ہمارا آغا خان نا
21:49یہ انسانی شکل میں خود اللہ
21:51جیسے عیسائی کہتے تھے
21:52مسیح ابن مریم یا اللہ
21:53اور جماعت خانے میں
21:55جو ان کی عباد خان کی دگا
21:57وہاں تصویر رکھی ہوتی ہے
21:58اس کو سعیدے کرتے ہیں
22:00ان سے دعائیں مانگتے ہیں
22:01نہ نماز نہ روزہ نہ حاجن
22:03یہ بلکل دین سے دور ہے
22:05یہ فرقہ ہے
22:06باتنی
22:06اسلام علیکم
22:10جی بھائی
22:12مولانا صاحب بیٹھے ہوئے ہیں
22:16جی بیٹھے ہیں صاحب
22:18جنس میں دو تین سوالات ہوں گے
22:20ایک پوچھئے گا آج
22:21کیونکہ بہت سے لوگ ہیں بھائی
22:23تو ایک ایک سوال کر کے
22:24تین دن میں پوچھ لیجئے گا
22:25تاکہ کوئی بھائی محروم نہ رہ جائے
22:27ایک سوال یہ
22:29آپ پہلے بتائیں
22:30کہ صدقہ اور خیرات
22:31دونوں ایک ہی چیزیں ہیں
22:33یا الگ لگ ہیں
22:34کچھ لوگ تو کہتے ہیں
22:36جی خیرات چھپ چھپا کے دینی چاہیے
22:38اور صدقہ جو ہے
22:39وہ بتا کے دینا چاہیے
22:40یہ ہم صدقہ دے رہے ہیں
22:42جی مولانا
22:43یہ سوال ہے ہمارا
22:45ہاں میرے بھائی صدقہ جو ہے
22:47یہ قرآن اور سنت کا لفظ
22:48خیرات بھی آتا ہے
22:50قرآن حدیث میں مگر وہ
22:52اور معنی میں آتا ہے
22:53نیکی جو ہے نا
22:54اس کو خیر کہتے ہیں
22:55اس کی جمعہ خیرات نیکی ہیں
22:57کھا وہ کوئی نیکی ہو
22:58سب اچھائیں اور نیکیوں کو
23:00خیرات کہتے ہیں
23:01مگر ہماری زبان میں
23:02خیرات لوگوں نے
23:03ترجمہ کر لیا
23:04صدقے کہیں
23:05یہ ہم جو بولتے ہیں
23:07کہ اللہ کے لئے خیرات دو
23:08ہمارے دین میں وہ عربی
23:09معنی نہیں ہوتا
23:10کہ نیکیوں کرو
23:10دروشی پھرو
23:11قرآن پھرو
23:12نمازیں پھرو
23:13یا مال بھی خرج کرو
23:15ہم خیرات کا معنی
23:17صرف اپنی زبان میں لیتا ہے
23:18مال خرج کرنا
23:19کوئی حرج نہیں
23:20اس معنی کے لحاظ سے
23:22صدقہ اور خیرات
23:23ایک ہی ہے
23:24جس کو عربی میں
23:24صدقہ کہتے ہیں
23:25ہمارے معاورے میں
23:26اس کو خیرات کہنے لگے
23:27کوئی علاق بات نہیں
23:28صدقے کے بارے میں
23:30قرآن مجید نے
23:31سورہ بکرہ میں فرمایا
23:32کہ اگر صدقے
23:33تم دکھا کر دو
23:34اعلان کر کے
23:35تو یہ بھی اچھا
23:36اور اگر چھپا کر کرو
23:37تو یہ تمہارے لئے
23:38زیادہ بہتر ہے
23:39اس لئے خیرات
23:40وہی شاید جو صدقہ ہے
23:42چھپا کر آپ نے
23:43کسی کو پتا نہ چلے
23:45تو یہ تو
23:45ریاست خالی ہوگا
23:46بہت اچھی بات
23:47اللہ کو پتا ہے
23:48اس کے بندے کو پتا ہے
23:49بس اور کوئی نہیں جانتا
23:51بہتر تو یہ ہے
23:52باقی اگر کوئی ایسا موقع
23:53کہ مجمع میں بھی دینا پڑے
23:55یا دینے سے یہ فیضہ ہو
23:57کہ دوسرے لوگ
23:57میرے پیچھے لگ کر دیں
23:58تو پھر اس نیجت سے
24:00اعلانیاں دینا بھی بہتر ہے
24:01یہ سورہ بکرہ میں
24:02اللہ تعالی نے بیان فرما دیا
24:04کہ اگر ظاہر کر کے دو
24:05پھر بھی اچھا
24:06اور چھپا کر دو
24:07تو زیادہ بہتر
24:08ایک سوال اور کر سکتا
24:10کر لے کر لے
24:11صبح کی جو سنتیں
24:13ادا کرتے ہیں
24:13جی
24:14صبح کر رہے ہوتے ہیں
24:16اس کے باوجود بھی پیچھے آ کر
24:17دوسرے مقصدی جو ہیں
24:19جنہوں نے سنتیں نہیں ادا کی
24:20وہ سنتیں ادا کرنا شروع کر دیتے ہیں
24:22تو کیا یہ
24:24جب جماعت ہو رہی ہے
24:25تو جماعت کے ساتھ
24:26ملنا ضروری ہے
24:27یہ پہلے سنتیں ادا کرنے جائیں
24:29اس کے بارے میں
24:30بھائی میں بتا دیتا ہوں
24:31کہ ساتھ رمضان المبارک کو
24:33ایک صاحب نے سوال کیا تھا
24:35مولانا نے تفصیل سے
24:36اس کا جواب دیا تھا
24:37یہ ہمارا پروگرام
24:39فتاوہ آن لائن جو ہے
24:40یہ روزانہ اس کی سیڈی بنتی ہے
24:42ٹیلیویزن کے مختلف
24:44کیبل نیٹورک پر دکھایا بھی جاتا ہے
24:46آپ ساتھ رمضان المبارک کی
24:48سیڈی لے لی جئے
24:48ایک دکان ہے
24:49شیف کمپیوٹر
24:50احمد میڈیکل سٹور کے پچھلی طرف
24:53بیسمنٹ ریکسیڈی کے اندر
24:54یہ شاپ ہے
24:55وہاں سے آپ ارزا نرخوں پہ
24:56یہ سیڈی حاصل کر کے
24:57اس میں سے یہ لے سکتے ہیں
24:59اور ہمارے جتنے بھی
25:00پروگرام ہیں آج تک ہوئے
25:02آج الحمدللہ
25:03گیارمہ پروگرام
25:04ہمارا ریکارڈ ہو رہا ہے
25:05سب کی سیڈی بن رہی ہے
25:06اور اس دکان سے
25:07آپ کو یہ سیڈی دستیاب ہو جائے گی
25:09پھر بھی مولانا آپ کے لئے جواب دے رہے
25:11مختصر میں ارز کرتا ہوں
25:13کہ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے
25:14کہ جب اقامت ہو جائے
25:15تو پھر کوئی نماز بھی
25:17یو خواہ فجر کی نماز
25:18کسی کو سنتے پڑھنے کا حق نہیں
25:20یہ سریح حدیث کے خلاف
25:23آپ نے فرمیا
25:24اذا قیمت السلام
25:25جب اقامت ہو جائے
25:27فلاہ صلات اللہ المکتوبہ
25:28پھر فرضوں کے راوہ کوئی نماز نہیں
25:30تو داندری کرتے ہیں
25:31جو لوگ پھر پڑھتے رہتے ہیں
25:33مولانی ادرات کو چاہیئے نہ روکیں
25:35بلکل یہ فقہ حنفی کے بھی خلاف ہے
25:37اس نے بھی یہ بات تھی
25:38کہ مسجد سے باہر
25:40وہاں آ جائے اس مکان میں جائے
25:42مسجد سے باہر
25:43اگر کوئی جگہ ملتی ہے
25:44اور یہ اتمنان ہے
25:45کہ ایک رکت تو
25:46بلکل مکمل مل جائے گی پشلی
25:48پھر اگر وہ پڑھ سکتا
25:49پڑھ لے
25:50یہ اجازت تو
25:51بلکل فقہ کی کسی کتاب میں بھی نہیں تھی
25:53کہ وہ مسجد میں داخل ہوگی
25:54صفوں کے پیچھے کھڑا ہو جائے
25:56بلکل یہ غرط اور ناجائے طریقہ
25:58اس سے توبہ کرنے کی
25:59بہت شکریہ بھائی آپ
26:01جی اس ناشریہ
26:03اس ناشریہ
26:04تو یہ پھر بات نہیں ہے
26:06اس لیے ان کو کہتے ہیں
26:07کہ انہوں نے یہ ڈھونگ رہتا ہے
26:08کہ یہ قرآن مزید
26:09جو لوگ لیے پھرتے ہیں
26:10اور اس کے ظاہری الفاظ پر عمل کرتے ہیں
26:12کہ جنبی ہو جاؤ تو غسل کرو
26:15یہ نہانے لگتے ہیں
26:16انہوں نے کہا
26:17نہیں ان کے بات نہیں مانے
26:19پشیدہ مانے
26:19یہ سب سمبلز ہیں
26:21ان کے یہ ظاہری مانے نہیں ہیں
26:23نماز بھی ایک اور چیز ہے
26:24حج بھی اور چیز ہے
26:25وہ انہوں نے جب
26:27شوشہ چھوڑا رہا
26:28کہ یہ ظاہری مانے جو لوگ کرتے ہیں
26:30بہت جی داہل ہے
26:31یہ تدائی لوگ ہیں
26:32پرائمری میں
26:33جو اونچی کلاسوں میں چلے جاتے ہیں
26:36یعنی معرفت حاصل جو
26:37انہیں پتا چلکتا ہے
26:38کہ ان کے بات نہیں مانے
26:40اب ایک دو مانے میں بتاؤں گا
26:42نمونے کے طور پر
26:43کہ کیا مزاق برایا دین کا
26:44جی اسلام علیکم
26:46اسلام علیکم
26:49والیکم اسلام
26:50جی اونچا بولیے تھوڑا بہن
26:51والیکم اسلام
26:53جی بولیے
26:55بھائی ایک مسئلہ بچنا چیز
26:57جی پوچھئے
26:59کہ اگر میاں
27:00زلطرہ سیدھے چلدہ ہوئے تھے
27:02کیا ہو
27:03عورت روک سکتی ہے یا نہیں
27:04ہاں
27:06میری بہن اس کو چاہیے
27:08ضرور اس کا ساتھی ہے
27:09زندگی کا رفیق ہے
27:10اگر ممکن ہو
27:12تو اس کو سمجھائے
27:13بجائے کہ غلط روی
27:14چھوڑ دے
27:14توبہ کریں
27:15باقی اگر آپ کی
27:17نصیت اثر نہ کرے
27:19تو گھر کو نہ ویران کریں
27:20آپ پھر اس کا معاملہ
27:21اللہ پر چھوڑیں
27:22آپ قرآن مجید میں دیکھیں
27:24اللہ نے یہ ساری مثالیں
27:25ہمارے لیے بیان فرما دی ہیں
27:26کہ حضرت آسیہ رضی اللہ تعالی
27:28نہ کتنی ہنچی عورت ہیں
27:29جنت میں چوار عورت ہیں
27:31جو سردار ہیں
27:32عورتوں کی ان میں سے ہیں
27:33مگر فرعون کی دیوی تھی
27:34وہ بیچاری
27:35اسے نہیں روک سکی
27:36فرعون ظالم
27:37اسی طرح ظلم کرتا رہا
27:39مرئی اس کے گھر میں
27:40اتنی
27:40اعلیٰ دردے کی عورت
27:41قرآن میں کہا
27:42کہ ہم نے دنیا میں
27:44اس کو جنتی بشار دے دی
27:45تو آپ اپنا کام کر سکتی
27:47اتنا کہ اگر سمجھا سکتی ہیں
27:48خواہ ان کو پیار مبن سمجھائیں
27:50اور اگر سمجھیں
27:51یہ نہیں سمجھتا ہو سکتا
27:53گاری ادرد ہے
27:53بچوں کا مستقبل
27:54تباہ ہو جائے
27:55تو آپ خموشی اختیار کریں
27:56اللہ سے دعا ضرور کرتی رہے ہیں
27:58اللہ کے قبضہ میں
27:59دل وہ دل تشریح
28:01کہ جب تم
28:02جنبی ہو جاؤ تو غسل کرو
28:04اب اس کا مفہم کیا بنایا
28:05بات نہیں
28:06اور یہ بتاتے ہیں
28:07آخری سٹیج میں
28:08پہلے نہیں
28:08درجہ بدرجہ
28:10گمراہ کرتے جاتے ہیں
28:11اور آخر میں پھر
28:12تلوار یہاں رکھ کر
28:13عید لیتے ہیں
28:13کہ بتانا نہیں کسی کو
28:14اور وہ پھر نہیں بتاتا بیچارا
28:16ایسا گمراہ ہو جاتا
28:17پھری نیسنی
28:19سلام علیکم
28:20علیکم السلام
28:21ملانا صاحب
28:22میں نے آپ سے ایک سوال پوچھ رہا ہے
28:24کہ کرنڈی پہننا جائد ہے یا نہیں
28:27کرنڈی ایک کپڑا ہے
28:29وہ اس کے بارے میں پوچھ رہے ہیں
28:30کہ آیا اس کا پہننا جائد ہے
28:32اس کی تھوڑی سی وضاحت کرتے ہیں
28:33کہیں کو کسی جیس کا بنا ہوتا ہے
28:35کیا ہے کرنڈی
28:35کرنڈی کپڑا ہے
28:37اس کو پہننے میں
28:38وہ کہتے ہیں نا
28:38جی وہ عام ہے
28:39حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا جائد ہے
28:41نہیں کرنڈی کا پتہ چلے
28:43تو ہم بتائیں
28:44کرنڈی میں کارٹن اور ریشم مکس ہوتا ہے
28:46لوگ کہتے ہیں
28:47مکس کی کوئی بات نہیں
28:48خالص ریشم نہیں ہونا چاہیے
28:49یہ خالص نہیں ہوتا
28:50خالص نہیں ہونا چاہیے
28:51خالص ریشم نہیں ہونا چاہیے
28:55جو کیڑے سے نکلتا ہے نا
28:57وہ ریشم خالص ہوتا ہے
28:59وہ نہیں ہونا چاہیے
29:00باقی کوئی بات نہیں
29:01اگر کوئی دوسرا بھی مکس ہے
29:03اس میں خیر ہے
29:03صلی اللہ علیہ وسلم
29:04بڑی مربان
29:05جنبی ہو گیا
29:09ہم جنبی سمجھے تھے
29:11کہ وہ ناپاک ہے
29:12نہائے انہوں نے کہا
29:13نہیں جنبی یہ ہے
29:14کہ جو رات بتایا تھے
29:15نا امام نے
29:15آغا خان نے
29:16اسرار
29:17وہ جماعت کے علاوہ
29:18کسی دوسرے آدمی کو بتا دی
29:20اب وہ ناپاک ہو گیا
29:21تو غسل کیا
29:22دوبارہ جا کر
29:23امام کے ہاتھ پر بیعت کرے
29:24توبہ کرے
29:25اور آیت کرے
29:26کہ اب یہ بات
29:27پھر نہیں کسی کو بتاؤں گا
29:28وہ یہ بات نہیں مانے
29:30اور کعبہ کے گرد گھومنا
29:32انہوں نے کہا
29:32امارت کے گرد گھومنا
29:33کعبہ تمہارا امام
29:35وقت آغا خان
29:35اور اس کے گرد گھومنا
29:37کہ تمہاری ساری سرگرمیاں
29:39وقت ہونی تھی
29:39اس کی اطاعت کے لئے
29:40جو اشارہ کرے
29:41مانو
29:41پتھنوں سے کیا رہنا
29:43یہ بات نہیں تشریح ہیں
29:44جو نامرادوں نے کی
29:45اور کتاب میں نہیں جہتے
29:47ہمیں گرد کھل نہیں جہتے
29:48تاکہ رات نہ کھل گا
29:50جی
29:51جی بات کرتے
29:52ہمیں گرے
29:53جی اسلام علیکم
29:57اسلام علیکم
29:58جی بھائی
29:59اسلام علیکم
30:00وعلیکم السلام
30:01ورحمت اللہ وبرکہ
30:03جی
30:03اسلام پوچھنا تھا
30:04پوچھیں پوچھیں
30:05اب بات یہ ہے کہ
30:07ناک زیشہ سے بند ہو گیا ہے
30:09کافی دنوں سے
30:11جی جی
30:12ہوا سے نہیں آتا
30:13زبان موٹی ہو جاتی
30:14حلق سے
30:15آنکھوں میں کھچاوت ہو جاتی ہے
30:18اور سالہ جسوں
30:19ٹورنے لگ جاتا ہے
30:21کیا حکم ہے میرے لیے
30:23نہیں
30:25کس چیز کا حکم پوچھ جائے
30:26یعنی بلگم
30:27یا ریشے کی وجہ سے
30:28وہ کہتے ہیں
30:28کہ میری ناک بند ہو گئی
30:30میری جو سانس والی رگیں ہیں
30:32یہ خراب ہو گئیں
30:33زبان میری پھول جاتی ہے
30:34آنکھیں میری کھچ جاتی ہیں
30:36بیمار ہوں میں
30:36طبیعت بھی میری خراب رہتی ہے
30:39تو روزے کے بارے میں
30:40آپ پوچھ رہے ہیں
30:41میں دیلی لگتا ہوں
30:42آپ پوچھنا کیا چاہ رہے ہیں
30:44پوچھ رہے ہیں
30:45میں دعائی
30:46دیلی لگتا سپریج سے
30:47مال کا سکتا ہوں
30:48ہاں کر لیں کر لیں
30:49سپریج کر لیں
30:51یہ حلق میں چلی جاتی ہے
30:53نہیں حلق میں
30:54کیا اس کا جانا
30:54کوئی کترے ہوتے ہیں
30:56کترے نہیں
30:56سپریج ہے
30:57لیکن حلق میں چلی جاتی
30:58دعائی ہے نا
30:59نہیں دعائی
31:00اس کا ذائقہ ہی
31:00محسوس ہوگا نا
31:01کوئی ایسی شاہ تو نہیں
31:02کترے بنی ہوئی
31:03جو اندر چلی جائے
31:04وہ نہ ہو
31:05پھر ہوا کی کوئی باطنی
31:06ہوا تو ویسے بھی
31:07ہم سانس لیتے ہیں نا
31:08میرے بھائی
31:08وہ سپریج سے بھی
31:09اگر ہوا آئی جاتی
31:10تو پھر کوئی باطنی
31:11آپ کر لیا کر
31:13اللہ تعالیٰ
31:14تندرستی لے شفاہ بکھی
31:15سب کچھ بدل گیا
31:18کعبہ بدل گیا
31:19نواز بدل گئی
31:20حج بدل گیا
31:21ساری تشریعیں باطنی کی
31:22اور وہ راز کے طور پر
31:24جماعت سے بار
31:25کسی کو نہیں بتانا
31:26یہ وہ چکرہ
31:27جسی باطنی بنے ہوئے
31:29یہ پھر اس کا
31:31ذرا تکرہ کرنا
31:32اسلام علیکم
31:33یہ فتاوہ آن لائن ہے
31:37آپ سے سوال کرنا تھا
31:39کہ کہتے ہیں
31:40کہ یہ جو نماز
31:41جائے نماز
31:42جو چوکی سے بنیتی ہے
31:43اس پر نماز نہیں پڑھنی چاہیے
31:45تو یہ کیا سہی ہے
31:46مولانے سے پوچھ کے بتائیے
31:47جائے نماز پر
31:50نماز نہیں پڑھنی چاہیے
31:51لوگ کہتے ہیں
31:54لکڑ کے والے بات کر رہے ہیں آپ
31:57جائے نماز جو بنے ہوتے ہیں
31:58جو گھروں کے اندر
31:59تختہ سا بنا لیتے ہیں
32:00جو بنا کے جو جائے نماز
32:02ان کے اوپر مسئلہ بچھا کے
32:03نماز پڑھی جا سکتی ہے کی نہیں
32:05لکڑی کا کو بنا ہوتا
32:09یہ پرانے زمانے میں
32:10گھروں کے اندر ایسا تھا
32:11کہ کنارے کے اندر رکھ لیتے تھے
32:13رکھے
32:13تاکہ پڑھا رہے
32:14اس کے اوپر جائے نماز ڈال لیتے تھے
32:15بلکل جائے تھے پڑھے نماز
32:17ہوتا ہے
32:17بلکل صحیح جائے تھے کہ ہمارے گئے میں
32:21بلی ہے
32:21تو وہ جان نماز پڑھتے ہوئے آگے آ جاتی ہے
32:24تو اس کو ہٹا نہیں سکتے
32:26یعنی کہ نماز تو پڑھ رہے ہیں
32:27تو ہٹا نہیں سکتے
32:28تو اس صورت میں کیا ہے
32:29کہ اس کے بارے میں کیا حکم ہے
32:30نہیں وہ بلی کو پھرنے دیں
32:32یہ حضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم
32:33اسی لئے کہا نا
32:34کہ یہ اس کا جھوٹا بھی پاک ہے
32:36کیونکہ یہ ہر وقت دروں میں گھومنے والی ہے
32:38اس سے نہیں ہم جان چھوڑا سکتے
32:39اس کو برا نہیں جانا گیا
32:41بلی کو پھرنے دیں
32:42آپ کی نماز کا کوئی نہیں بکتا
32:43پڑھتے جائیں
32:44سجدہ کے وقت ہاتھ سے ذرا اس کو پڑھے کر دیں
32:47باقی کھیلنے دیں اس کو
32:48کوئی بات نہیں جا
32:49نماز پر بھی کھیلیں
32:50کوئی ایسی بات
32:51کیونکہ وہ سجدہ کے جگہ
32:52وہ اوپر آ کے لے جاتی
32:53کبھی بلکل ساکھ لے جاتی
32:54جگہ بلکل رہنے نہیں دیتی کوئی بھی
32:56پتہ بندہ نماز اس طورت میں کیسے پڑھ سکتا ہے
32:59نہیں سجدہ کے لیے جگہ تو نکالنی چاہیے
33:01اس کو ہاتھ سے ہٹا کریں
33:02کچھ نہ کچھ سے جگہ بنانی چاہیے
33:04سجدہ تو کرنا ہے نا
33:05باقی وہ سادھ لیٹ جائے
33:08بیٹھتے کوئی بات نہیں
33:09بلی نا پاک نہیں
33:10بہت شکریہ
33:11تو ان لوگوں نے پھر
33:15جو امام تھے ان کے
33:17انہوں نے دائی چھوڑے
33:18دعوت دینے والے
33:19ان کا دائل کبیر جو ہے نا
33:21بڑا دائی وہ حسن بن سبا تھا
33:23دو لوگ تاریخ پڑھتے ہیں
33:24انہیں پتا اس نے قلعہ بنایا تھا
33:26ساہر علموت بھی اس کو قلعہ
33:27علموت قلعہ
33:29اسلام علیکم
33:31اسلام علیکم
33:33السلام علیکم
33:34بیرکم
33:35اللہ نسی صاحب بیٹھیں
33:37جی فرمائیں
33:39پھر ایک مسئلہ ہے
33:40تھوڑا اونچا بولیے بھائی
33:43مسئلہ یہ ہے جی کہ
33:45ذکاعت کس آدمی پہ نہیں لگتی
33:48یعنی کس رشتے پہ نہیں لگتی
33:49ہم کس کو نہیں دے سکتے
33:52آپ سوائے ان لوگوں کے
33:55جو آپ کے زیرے کفالت ہیں
33:56آپ کے گھر میں ہیں
33:58اور آپ انہیں کھلاپ رہے ہیں
34:00ان کے علاوہ جتنے بھی رشتے دار
34:01سب کو دے سکتے ہیں
34:02دین میں کوئی
34:03اس بارے میں سنا نہیں آیا
34:05علماء کہتے ہیں
34:06کہ والدین نہ ہو
34:07آدمی کے اولاد
34:09بیٹا بیٹی اور نیچے
34:10ان کی اولاد نہ ہو
34:11یہ چیز بھی انہوں نے
34:12اپنی طرف سے قید
34:13ورنہ امام شاکانی
34:14اور بڑے بڑے روما نے کہا
34:16قرآن و سنب میں
34:16کوئی ایسی تخصیص ہے
34:17حقیر اور مسکین
34:19کوئی جس کو بھی حاجت ہے
34:20کوئی مقروض ہے
34:21اپنا و بیگانہ
34:23سب کی احمد کر سکتے ہیں
34:24باقی جو آپ کے گھر میں
34:26کھا پی رہے ہیں
34:27ان پر ہی خرج کر دیں
34:28وہ تو آپ نے
34:28اپنے بڑی خرج کر لینا
34:30یال کو چھوڑ لیں
34:31اپنے جو پاس ہیں
34:33کھا پی رہے
34:34باقی سب کو دے سکتے ہیں
34:35بیٹی کو ماں دے سکتے ہیں
34:37بیٹی کو دے سکتے ہیں
34:38بہت اچھی بات ہے
34:39دو راجر ہوگا
34:41ایک صدقے کا ذکات کا
34:42اور ایک صلح رہنگی
34:43دیں ضرور
34:44بیوی خامد کو
34:46بیوی خامد کو
34:48بیوی خامد کو دے سکتی ہے
34:50خامد کی حالدی پتھ لیے ہوئی
34:52یا وہ بیچارہ جو اس پر
34:53کرد ہو
34:53ضرور سکتی اس کا
34:54مگر یہ نا
34:56کرے کہ خرچہ اپنا
34:58جو اس کے لیے دیکھ
34:59یہ لیلہ ذکادر
35:00مجھ پر خرچ کر دے
35:00یہ تو پھر اس نے
35:01خود ہی کھا لی
35:02اگر کچھ اس کے
35:03ذمہ اور ہے نا
35:04چیزیں
35:05تو اس کے لیے
35:06اگر دے دے اس کو
35:06خامد بیچارک پر
35:08اور بھی بہت
35:08ذمہ داری ہوتی نا
35:10خرچے کے علاوہ
35:10تو اس کے لیے
35:11اگر ضرورت پر دے سکتی ہیں
35:13بعض علماء نے
35:14اختلاف کیا ہے جی
35:15اختلاف تھے
35:16میرے علم میں
35:16میں یہ نہیں کہتا
35:17کہ اختلاف نہیں
35:18ہم یہاں
35:18اختلاف کے بارے میں
35:20اگر مزید وضاحت
35:21چاہیں گے
35:22تو جمعت المبارک کے روز
35:23جامعہ مسجد
35:24کریمیاں
35:25جال پہ تشریف
35:26لائیے گا
35:26مولانا آپ کو
35:27دلائل بھی دیں گے
35:28اور وضاحت بھی کریں گے
35:29اور تسلی آپ کی کریں گے
35:30آپ کی بات بھی سنیں گے
35:31وہ اختلاف تو
35:32سارے جاننے کے بعد
35:33ہی یہاں بات کرتے ہیں
35:34کہ یہ بات آخری ہے
35:36ورنہ اختلاف تو ہوتا ہے
35:38آپ وہاں تشریف لے آئیں
35:39بڑی خوشی ہو
35:48زمین کے نیچے
35:51راستہ کسی کو معلوم نہیں
35:52بلکل کوئی نہیں جانتا
35:53کس طرح لوگ وہاں جاتے ہیں
35:55ان کے جو
35:56تبلیغ کرنے والے تو
35:57وہ ملک میں گھومتے تھے
35:59نوجوانوں کو
36:00اغوا کرتے تھے
36:00گمراہ کرتے تھے
36:01کیا ہو تمہیں جنت دکھائیں
36:03لے جاتے تھے
36:05وہ زمین کے نیچے
36:06جو راستے جاتے تھے
36:07چھپائے ہوئے تھے
36:08وہاں لے جاتے
36:09لے جانے کے لئے
36:10اس کو نشہ پلاتے ہیں
36:11یہ بھنگ جو چلی رہا
36:12درویشوں میں
36:12درباروں پر بھنگ پیچھیں
36:15یہ دی انہوں نے شروع کی
36:16اس لئے ان کا نام
36:16ہشیشی ہینڈی ہے
36:18بھنگ والے
36:19پلا کر لے جاتے
36:20جب نکالتے ہیں
36:21بھنگ پلا کر نکالتے ہیں
36:22تاکہ یہ بتلا آنا سکے
36:24کدر گیا تھا
36:24میں کہاں گیا تھا
36:26جب وہاں جاتا
36:27ہوش میں آتا
36:27دیکھتا
36:28نہریں بہرہی ہیں
36:29باغات ہیں
36:30پرندے ہیں
36:30کوک آپ کی پریاں
36:32خوبصورت عورتیں
36:33رکھی ہوئی تھی
36:33دیوانہ ہو جاتا
36:35کہ میں اس جنت میں
36:36رہوں گا
36:36ہور لوں گا
36:37وہ پھر ذنبہ
36:38لگا جاتے ہیں
36:39یہ سن لیں
36:39پھر بتا
36:40سلام علیکم
36:40بہت بڑا فتنہ
36:41تھا اللہ پناہ
36:42سلام علیکم
36:43سلام علیکم
36:44میں عبد الرشید
36:46ہو رہے ہیں
36:46جی جی
36:47میں سویتا ہے
36:49مسئلہ پچھنے سے
36:50جی فرمائے
36:51ہم میں سے
36:53بہت سارے لوگ
36:54جو ہیں
36:54وہ ایسے ہیں
36:55جو اپنی
36:56ضروریات
36:56بہت مشکل
36:57پوری کرتے ہیں
36:58مثلا
36:59بیاد شادی کے
36:59مقبع
37:00وہ مہمان
37:00بہت زیادہ
37:01آجاتے ہیں
37:02تو ان کے
37:03اخراجات
37:03جو ہیں
37:04کہ وہ
37:04ذکاعت سے
37:05پورے ہو
37:05سکتے ہیں
37:07کوشش تو
37:09کرنی چاہیے
37:10کہ ایسے
37:10فضور اخراجات
37:11سے بچا جائے
37:12وہ اتنے
37:13مہمان بلائیں
37:13جتنے سنبھال
37:14سکتے ہیں
37:14مگر مشکل
37:15بھی بن گئی
37:16میرے بھائی
37:16وہ باد نہیں
37:17آتے لوگ
37:18بیشہ غریب
37:18یہ اس کے
37:19گھر میں
37:19لیاد سے
37:20بہت بڑی برات
37:21تو پھر
37:22اس کو
37:22کرنا ہی پڑتا ہے
37:23تو اس ورد میں
37:24یہ چیز بھی
37:25اب ضروریات
37:26نہیں داخل ہوگی
37:26بچیوں کو
37:27گھر سے
37:27اٹھانے کے لیے
37:28مسئیبت بن گی
37:29تو اس لحاظ سے
37:30اس کی ملت
37:30اگر کر لی جائے
37:31ذکاعت سے
37:32بھی دکھوئی حرد
37:32کسی بچی
37:34کا اپنے گھر
37:34چلے جانا
37:35عزت رابروں کے ساتھ
37:36بہت
37:36بنیادی درور
37:38اگر یہ مسئلہ
37:39کسی غریب
37:40کا حل ہو جائے
37:40تو کوئی اس میں
37:41نقصان نہیں
37:42انشاءاللہ
37:43نفع ہوگا
37:44ذکاعت سے
37:44اس غریبتی ملت کر
37:45بہت شکریہ
37:47بہت شکریہ
37:47بس جب وہ
37:50دیوانہ ہو جاتا
37:51اور ہوریں
37:52مانگتا ہو
37:52کہتے ہیں
37:53ملیں
37:53مگر کام
37:54پھر اس کے
37:55ذمہ لگا جاتے ہیں
37:56کہ فلان محدث
37:57فلان عالم
37:58فلان جرنیل
37:59فلان سلطان
38:00کو قتل کرنا
38:01یہ فیدائی ہوتے
38:02تھے میرے بھائی پھر
38:03یہ سوال لیں
38:04اسلام علیکم
38:05دیوان نے
38:06اسلام علیکم
38:07جی والیکم
38:07السلام
38:08ستارہ بطول
38:09بول رہی ہے
38:09ستیانہ روڈ سے
38:10جہن فرمائیے
38:12آپ سے پوچھنا
38:13کہ جب عمرہ
38:14کرنے پھر ہیں
38:14تو کیا حج فرض
38:15ہو جاتا ہے
38:16یعنی عمرہ
38:17کے بعد
38:17کیا حج فرض
38:18ہو جاتا ہے
38:19بہت اچھا سوال
38:21ہے میری بچی
38:21لوگ اسی وجہ سے
38:23عمرہ نہیں کرتے
38:24موقع بھی ملتا ہے
38:25جا سکتے ہیں
38:26مگر ڈر تے رہتے ہیں
38:27غلط مسئلہ
38:28سنا ہوا
38:29کہ اگر عمرہ
38:29کر لیا
38:30پھر حج تو
38:30فرض ہو جائے گا
38:31حج ہم سے
38:32ہو نہیں سکے گا
38:33مجرم ہو جائیں گے
38:34اللہ رہا ہے
38:35فرمایے
38:35جن لوگوں نے
38:36یہ غلط بات پھیلائی
38:37کتنے لوگوں
38:37کو انہوں نے
38:38عمرہ سے محروم کر لیا
38:39جو بیچارہ عمرہ
38:40کر سکتا ہے
38:41موقع مل سکتا ہے
38:42وہ بچی فورن عمرہ
38:43حج جو ہے نا
38:44بعد میں اللہ
38:45توفیق دے گا
38:47استطاعت ہوگی
38:48موقع ہوگے
38:49کر لیں
38:49ورنہ عمرہ سے
38:50حج اس کے گلے
38:51نہیں پڑ جاتا
38:52جو مل رہا ہے
38:53اس کو بھی
38:54کیوں چھوڑتے ہیں
38:54عمرہ تو کر لیں
38:56بعد میں اللہ تعالی
38:56توفیق دے گا
38:57حج ہی ہو جائے گا
38:58عمرہ سے حج نہیں
38:59لازم ہوتا
39:00حج کیلئے
39:00علاہتہ
39:01اگر پیسے ہوں گے
39:02آپ جائیں
39:02ویسے کوش کرنی چاہئے
39:04کچھنے پیسے
39:05پہلے کرتے کر لیں
39:06کہ حج پہلے ہو جائے
39:07حج فریضہ آیا تھا
39:09ہو جائے
39:09عمرہ جائے گی
39:10تو سنت اور دیکھ
39:11کامین اگر رہ بھی گیا
39:12تو کوئی بات نہیں
39:13اور حج کے ساتھ
39:14بھی ہو جاتا
39:14آپ کے علم میں
39:15کہ پہلے جا کر
39:16عمرہ کرتے ہیں
39:17تمتو والے بعد میں
39:18حج کرتے ہیں
39:19دونوں چیزیں
39:20نصیب ہو جاتی ہیں
39:21باقی مسئلہ یہ کوئی نہیں
39:22کہ اگر عمرہ
39:23کسی نے کر لیا
39:24تو حج اس کے گلے پڑ گیا
39:25نہیں
39:26حج کوئی فرض نہیں ہوتا
39:27عمرہ اگر مر رہ
39:28تو کر لے
39:30جی بہت شکریہ بہن آپ کا
39:31ان فدائیوں سے
39:34انہوں نے بڑا کام دی
39:35لوگ کام گئے
39:38آپ اندازہ نہیں کر سکتے
39:39رات کو سو نہیں سکتا تھا
39:40کوئی آلم نہ جرنیل
39:41اسلام علیکم
39:45علیکم اسلام
39:46کون سا بھارے جی
39:47جی فتاوہ انلائن سے
39:49بات کر رہے ہیں جی
39:49کون سا بھارے آپ
39:51بات کر رہے ہیں
39:52میں بول رہا ہوں
39:52عمرہ صاحب جواب دیں گے
39:54آپ سوال کی
39:54تو آپ تو کریں
39:55اچھا اچھا
39:56سوال یہ ہے
39:57ہمارا کے
39:58کئی اضافت کہتے ہیں
40:00مولی اضافت کے
40:00ننگے سر نماز نہیں ہوتی
40:02کس کا ہمیں
40:03اضافت کر دیں گرہ
40:04میرے بھائی یہ
40:06جو لوگ کہتے ہیں
40:07کہ ننگے سر نماز نہیں ہوتی
40:08یہ تو بالکل
40:09علم سے کو رہا ہے
40:10یہ کہیں نہیں لکھا
40:11اگر کچھ لوگ
40:12کہتے ہیں کہ
40:13ننگے سر نماز نہیں پڑھنی
40:14وہ بھی زیادہ زیادہ
40:15یہی کہتے ہیں
40:15کہ اچھا تھا
40:16اگر وہ سر پر کپڑا دے لیتا
40:18یہ کس نے فتوہ دیا
40:19کہ اس کی نماز ہی نہیں ہوتی
40:20بالکل جاہلوں نے
40:21یہ بات پھرائی ہے
40:22باقی آپ مطمئن رہے ہیں
40:24کہ کوئی ہر جنہی
40:25ننگے سر پڑے
40:26دانکر پڑے
40:27یک سا سواب
40:28کہیں نہیں آتا
40:29کہ پگڑی سے چنے گناہ
40:30وہ سب جالی حدیث ہیں
40:31ننگا سر رکھے
40:33یا دانک لے
40:34اس کی اپنی پساد ہے
40:35ہمیں یہ آپ
40:37مضاحت کر دیں گے
40:38مہربانی کے
40:38یہ لکھا ہوا ہے
40:39کہیں کہ
40:40ننگے سر نماز ہو جاتی ہے
40:41ننگے سر نماز ہو جاتی ہے
40:43خود مولانا عمر درزا خان رحمت اللہ نے لکھا
40:45کہ اور فقہ کی کتابوں میں
40:47آپ عالمدیری میں دیکھ رہے ہیں
40:48حدیث کی ایسی کتاب جو
40:50حدیث کی کتاب میں دیکھ رہے ہیں
40:51حدیث میں جو آپ نے
40:52لباس مکرک کیا مرد کے لیے
40:55وہ بتا دیا
40:56کہ اس کے کندے ننگے نہیں ہونے چاہیے
40:57اور ناف سے گھٹنوں تک
40:58اس کے علاوہ
40:59اگر کوئی حدیث پاک میرے بھائی
41:01آپ کے عرم میں آکے
41:01مرض کو پہ بند کیا گیا
41:03کہ وہ یہ پہنے پہنے
41:04آپ بتائیں
41:05صحابہ کرام کا واقعہ
41:06بتاتا ہوں
41:07حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
41:09زمانہ تھا
41:10اب کپڑے بھی عام ہو گیا تھے
41:11تو حضرت عبداللہ بن مسعود
41:13اور عبائی بن کعبد
41:14رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
41:15اختلاف ہو گیا
41:16عبداللہ بن مسعود
41:17رضی اللہ نے کہا
41:27بات پڑتا ہے نماز جائے تھے
41:28کمیس نہ پہنے کوئی بات نہیں
41:30آپ تو سرکی کر رہے ہیں
41:31حضرت عمر رضی نے جب سنا
41:33تو ممبر قیت پر گئے
41:34اور کہا کہ تم
41:35صحابہ رسولی اختلاف کرتے ہو
41:37بعض واروں کو دین کیا ملے گا
41:39اس وقت یہ کہا
41:40کہ مسئلہ وہی ہے جو بھائی نے کہا
41:42قیامت تک یہی ہے
41:43کہ ناف سے گھٹنوں تک
41:44آبی نے چھپایا ہوا
41:45کپڑے بے شک پاس پڑے ہیں
41:47نماز درست ہے
41:48باقی جو ہے بہتر
41:49وہ ابن مسئلہ کی بات ہے
41:51کہ اگر کمیس اور
41:52پیپن دونوں
41:53سر کا تو کبھی ذکری نہیں ہے
41:55بالکل یہ لوگوں نے
41:56اپنی طرف سے گھرا
41:56عالم جیری میں لکھا
42:02کہ اگر اس نیئے سے
42:02سر ننگا کرے
42:03کہ میں نہیں چودری بن کر
42:05اللہ کے سامنے جانا چاہتا
42:06ننگے سر
42:06جیسے احرام میں ہوتا
42:08تو فرماتے ہیں
42:08پھر زیادہ بہتر ہے
42:10اور خود مولانا اندر
42:11زاخر امت اللہ علیہ سے پوچھا
42:12کہ کچھ لوگ یہاں ننگے سر پڑھتے
42:14اور کہتے ہیں
42:15آج دی چلیے
42:16کہ انہوں نے کہا
42:16پھر تمہیں ان کی نیئے پر اعتراض کرنے
42:18کہ کیا حق ہے
42:19اور اگر وہ اس نیئے سے پڑھتے ہیں
42:20تو تم سے زیادہ بہتر ہے
42:21انہوں نے سر سے کپڑا اتار دیا
42:23کہ ہم نہیں وقار لے کر
42:25اللہ کے سامنے جانا چاہتے ہیں
42:26ہم بے وقار ہیں
42:27دلیل ہیں رسوہ ہیں
42:28وہ تو بہتر کرتے ہیں
42:30یہ آپ دیکھ لیں
42:30صاف لکھا
42:31پتاوے میں میں لکھا
42:32اور ملحوظات میں بھی
42:35تو بعد تو کوئی کتاب کی
42:37میرے بھائی ہونی تھی
42:38یا اپنی طرف سے
42:38دلیل باتیں کرنی تھی
42:39یہ بہت شکریہ بھائی آپ کا
42:42یہ بھائی میرے بھائیوں
42:43پھر فدائیین فتنہ بند
42:45وہ جو آتے ہیں نا وہاں سے
42:46بھنگ پی کر اور عورتیں دیکھ کر
42:48وہ کہتے ہیں کام ہمارے جن میں لگا دے
42:50کوئی لگا دیتا کہ
42:51مولانا اسحاق کو قتل کرنا
42:53مولانا ارشاد اللہ کو قتل کرنا
42:55وہ شاگرد بن جاتی
42:56اور ایسے حقیات
42:58اسلام علیکم
43:00ہم افضال نہ بھو رہا ہوں
43:02ہم بٹھانا پر لونی سے
43:03یہ پوچھنا تھا
43:04ایک آدمی نے
43:05صفحہ سنتے پڑی ہیں
43:07پجر کی
43:08دوسرے دن منوم ہوئا
43:10یہ وقت زبال کا تھا
43:11آیا وہ دوبارہ پڑے گا
43:12یہ وقت ہو گئی ہیں سنتے
43:13کس وقت سنتے پڑی
43:15پرج ہے نا
43:17پجر کے وہ زبال کے وقت پڑے ہیں
43:19اس کو دوسرے دن منوم ہوئا
43:21وقت زبال کا تھا
43:21اب وہ آیا دوبارہ پڑے گا
43:23پجر کے فرض
43:23پجر کے وقت کونسا
43:25میرے بھائی زبال کا وقت ہوتا
43:27پجر کے وقت آپ بتائیں نا
43:33زبال تو ہوتا ہے
43:33جب آدھا دن ہوتا نا
43:34آدھا
43:35سورج چھر پر ہوتا ہے
43:36اس وقت جب آدھا دن جو ہے
43:39اس سے سورج گزر جاتا ہے
43:40جس کو ہم کہتے ہیں
43:41کہ سورج ڈال گیا
43:42عربی زبان میں اس کو زبال کہتے ہیں
43:44ہم جو سمجھے
43:45زبال کوئی مصیبت ہر بڑا ہے
43:47ایسی نہیں
43:47زبال سورج کے ڈالنے کو کہتے ہیں
43:49یعنی مرنے سے سورج نکل آیا تھا
43:51یہ تلو کہنا چاہیے تھا
43:53آپ کو کہنا چاہیے تھا
43:54سورج تلو ہو رہا تھا
43:55تلو ہو رہا تھا
43:57یا غروب ہو رہا تھا
43:58یا سر پر تھا
43:59یا تین وقت نماز چلی
44:00یہ حرام ہے نا
44:01بات آپ تلو کی کر رہا تھے
44:02میرے بھائی آپ نے زبال کہہ دیا نا
44:04تلو ٹھیک ہے
44:05کہ سورج نکل رہا تھا
44:06یہ آپ کو نہیں پتا چلا
44:07بعد میں کسی نے بتایا
44:08تو کوئی بات نہیں
44:10پتا بھی ہوتا رہا
44:11اس دن کی فجر جو نا آپ کی
44:13وہ اگر اتنی لیٹ ہو گئی
44:14تو رسول کریم علیہ السلام نے فرمایا
44:16کہ ایک رکت بھی
44:18اگر تم وقت کے اندر پڑھ لیتے ہو
44:19دوسری سورج نکل جاتا اس میں
44:21تو تمہاری وہ نماز قضاء نہیں ادا ہوتی
44:24اسی طرح اثر کا ہے
44:25اسی دن کی جو اثر اور فجر ہے
44:27باقی قضاء جو اس کی بات نہیں
44:29اس کے لیے اور وقت نونے دیئے
44:30آج کی جو فجر ہے
44:33وہ ہی اگرہ سی لیٹر
44:34کوئی پرواہ نہ کریں
44:35نکل رہا پڑھیں
44:35نفل سنتے ہیں وہ نہیں پڑھنے دی
44:37فرضوں کی بات نہیں
44:39فرض تو پڑھنے پڑھیں گے
44:40حضور نے پڑھنا
44:41ایک رکبی وقت میں پڑھو گے
44:43تین اثر کی بات میں پڑھو گے
44:44سورج نکل رہا
44:45گروب ہو گیا
44:46ٹھیک
44:46وہ ہو جائیں گی
44:48ہو جائیں
44:48دوسرا یہ پوچھنا
44:50رمضان میں زوال کا وقت ہوتا ہے
44:52یعنی جیسے زوال میں
44:53نفل منع ہے
44:54یا قرآن مجید کی تلاوت منع ہے
44:55نئی قرآن مجید کی تلاوت
44:57ہم میرے بھائی کسی وقت منع نہیں
44:58نہ اثر کے بعد
45:00نہ مگر فجر کے بعد
45:01نہ یہ تین وقت
45:03جو آپ نے پہلے سنے
45:04کسی وقت تلاوتے قرآن منع نہیں
45:06نفل نمازیں جو ہے وہ منع ہے
45:09نفل نماز جو اثر کے بعد نہیں پڑھنی تھی
45:11یہ سورج غروب ملے تک
45:12فجر کے بعد نہیں
45:14اشراق کے وقت تک پڑھنی گئی
45:16شوقیہ نفل
45:16اگر سنتے ہی رہ گئے ہیں
45:18فجر کی وہ بعد میں ادا کر سکتا
45:20اس کا کوئی حرج نہیں
45:21شوقیہ نفل جو ہیں ان وقتوں میں باندھ ہیں
45:23کہ زوال کے وقت نماز نہ پڑھو
45:32وہ زوال تو کہتے ہیں
45:33سورج ڈال جانے کو جب تو
45:34سر سے ہٹ گیا
45:35ڈال گیا سورج اس وقت
45:37تو ان نفل پڑھنے جائز ہو جاتا ہے
45:38زور کا وقت شروع ہو جاتا
45:40انتصاف النہار
45:42جن بالکل آدھا
45:43سر پر سورج کھڑا ہے
45:44اس وقت نماز نہیں آپ پڑھ سکتے
45:46جب ڈال گیا
45:47ذرا دوسری طرح جھگ گیا
45:49سایہ بڑھنے لگا
45:51نماز جائز ہو گیا
45:52اس لیے زوال کے وقت
45:53تو نماز شروع ہوتی ہے
45:55جائز ہو جاتی ہے
45:56ڈن ڈال جائز ہمیں کو زوال کہتے ہیں
45:58اور یہ جو کہتے ہیں
46:00کہ لحاظ رکھنا چاہیے
46:01اس کا سارے جنوں
46:02مگر جمعہ کے جن نہیں
46:03پر تیرو نفل
46:04اور اسی طرح
46:05رمضان شریف کا بھی
46:13رمضان شریف کا بھی
Recommended
46:19
|
Up next