00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02سال نو آپ سب کو مبارک ہو
00:04اسلامی تاریخ میں کچھ واقعات ایسے بھی ہیں جو وقت کی قید سے آزاد ہو چکی ہیں
00:09جو صرف تاریخ نہیں بلکہ درسگاہ بن چکی ہیں
00:12واقعہ کربلا حق قربانی صبر اور استقامت کی لازوال مثال
00:17ایسا ہی ایک واقعہ
00:18مگر اس سے پہلے کہ ہم کربلا کے میدان میں قدم رکھیں
00:22آئیے جانتے ہیں کہ وہاں تک پہنچنے والا راستہ کن حالات سے گزرہ ہے
00:25واقعہ کربلا صرف ایک جنگ یا سانیہ نہیں بلکہ یہ حق کو باطل کمار کہے
00:30مطمئن سامین آج کی بریو میں ہم بات کریں گے
00:33واقعہ کربلا کے حوالے سے
00:35اور یہ ہماری سیریز ہے
00:36جیسا کہ ہم نے ایک دن ایک صحابہ کی سیریز کو سٹارٹ کیا ہوا ہے
00:40اسی طرح ہم واقعہ کربلا کی سیریز کا بھی آغاز کر رہی ہیں
00:43پہلی قسم پہ ہم دیکھیں گے کہ کیسے خلافت کی جگہ بادشاہت نے لی
00:48اور امام حسین رضی اللہ تعالی نے یزید کے بیعث انکار کیوں کیا
00:52یہ سیریز آپ کو واقعہ کربلا کی حقیقت تاریخی پس منظر اور روحانی پیغام سے روشناس کرائے گی
00:59حد امیر معاویہ رضی اللہ تعالی نے
01:02خلافت راجدہ حردین رضی اللہ تعالی کے بعد
01:05اکتالیس جی میں آپ خلافت سنبھالتے ہیں
01:07اور یوں اسلامی تاریخ میں دور خلافت راجدہ ختم ہوا
01:12اور دور ملوکیت کا آغاز ہوتا ہے
01:14حد امیر معاویہ رضی اللہ تعالی نے بلا شبر جلیل القدر صحابہ میں سے تھے
01:19اور ان کا دور بیس سال تک پر امن اور منظم رہا
01:22انہوں نے اسلامی سلطنت کو مضبوط کیا
01:25بیڑے بنائے دشمنوں کو زیر کیا
01:27اور سلطنت کو وسیع کیا
01:28لیکن ان کے دور کا سب سے نازک اور تاریخی پہلو یہ تھا
01:33کہ انہوں نے اپنے بیٹے یزید کو خلافت کے لئے نامزد کر دیا
01:36جس پر بعد میں بہت سے صحابہ کرام اور تعابین نے بھی اعتراض کیا ہے
01:40یزید بن معاویہ کی خلافت کے لئے نامزدگی کوئی عام فیصلہ نہیں تھا
01:45بلکہ خلافت کے اصل اصولوں سے ہٹ کر ایک نیا باب تھا
01:48اسلام میں خلافت کا مطلب تھا
01:51مشورہ شورہ عوام کی رضا تقوی اور علم و عدل
01:54مگر یزید کی شخصیت میں یہ اصاف نہیں تھے
01:58وہ دین کا عمیق علم نہیں رکھتا تھا
02:00اس کی زندگی میں لہو و لاب شامل تھا
02:03وہ شراب و مرسیکی کا عادی تھا
02:05دینی قیادت کے بجائے سیاسی جبر کا قائل تھا
02:08بہت سے جریل قدر صحابہ نے اس پر اعتراض کیا
02:11جن میں سے حتی حسین بن علی حتی عبداللہ بن عمر
02:15حتی عبداللہ بن زبیر اور حتی عبدالرمان بن ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ مشامل تھے
02:20ان سب نے یزید کی بیعت سے انکار کر دیا
02:22کیونکہ وہ خلافت کو ایک مقدس امانت سمجھتے تھے
02:26نہ کہ موروسی باشات
02:27مدینہ منورہ میں یزید کے گورنر ولید بن عطبہ کو حکم ملا
02:32کہ حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسے فوراں بیعت لی لی جائے
02:35اگر انکار کریں تو سختی کی جائے
02:38حتی حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ بات پہنچی تو آپ نے فرمایا
02:40یزید جیسے شخص کی بیعت کرنا میرے جیسے شخص کے لئے ممکن ہی نہیں ہے
02:46یہ انکار ایک شخص کا نہیں تھا
02:49بلکہ یہ حق کے لئے کھڑے ہونے والا پہلا قدم تھا
02:52مدینہ میں خطرہ بڑھنے لگا
02:54حتی امام حسین نے اپنی جان اہل بیعت اور دین کی عفاظت کے لئے مکہ مکرمہ کی طرف حجت فرمائی
02:59وہاں آپ نے چار ماہ قیام کیا
03:02مکہ کا محول نسبتاً پر امن تھا
03:05اور وہاں حج کی وجہ سے دور دراز کے علاقوں سے لوگ آ رہے تھے
03:09یہاں آپ کو کوفہ سے خطوط آنے لگے
03:11کوفہ کے ہزاروں لوگوں نے امام حسین کو خطوط لکھے
03:14آئیے آپ ہمارے امام ہوں
03:17ہم یزید کو نہیں مانتے
03:18ہم آپ کے ساتھ وفاداری کریں گے
03:21ان خطوط کی تعداد بعض روایات کے مطابق بارہ ہزار سے زیادہ تھی
03:24یہ صورتحال کشمکت سے بھری ہوئی تھی
03:27کیا حرت امام حسین کو جانا چاہیے
03:29کیا ان وعدوں پر بروسہ کیا جا سکتا ہے
03:31اس صورتحال کو سمجھنے کے لئے
03:34امام حسین رضی اللہ تعالیٰ نے
03:35اپنے چچزاد بھائی حتی مسلم بن عقیر رضی اللہ تعالیٰ کو کوفہ بھیجا
03:39تاکہ لوگوں کی نیت حالات اور اخلاص کا جیزہ لیا جا سکے
03:43حتی مسلم بن عقیر رضی اللہ تعالیٰ نے کو کوفہ میں بہت شاندار استقبال ملا
03:48ہزاروں افراد نے آپ کے ہاتھ پر بیعت کی
03:50انہوں نے امام حسین کو خط لکھ کر کوفہ آنے کے دعوے دی
03:54لیکن ادھر کوفہ کے حالات اچانک بدلنے لگے
03:57یزید نے کوفہ میں اپنے گورنر ابن زیاد کو بھیج دیا
04:01جو ظالم اور دھوکے باز تھا
04:03اس نے کوفہ والوں کو ڈرائیا دھمکایا
04:05اور حتی مسلم بن عقیر رضی اللہ تعالیٰ نے کو شہید کر دیا
04:08جب امام حسین کو روانگی کا ارادہ کرنیا
04:11وہ اس خبر سے بے خبر تھے کہ کوفہ کی فضا پلٹ چکی ہے
04:15اور وہ لوگ جنہوں نے دعویٰ دی تھی
04:17اب خاموشی یا خوف کا شکار ہو چکے ہیں
04:19حتی امام حسین رضی اللہ تعالیٰ نے اپنے خاندان
04:22اور قریبی رفاقہ کو ساتھ لیا
04:24اور یوں سفر کربلا کا آغاز ہوا
04:26مہدم سامین یہ تھی ایک عظیم قربانی کی پہلی کڑی
04:30ایک شخص جسے دنیا نے نانا کی گود میں پروان چڑھتے دیکھا
04:34اب وہ باطل کی بیعت سے انکار کر کے
04:36حق کی راہ پہ قدم رکھ چکا تھا
04:38مہدم سامین اگلی قسم میں ہم جانیں گے
04:41کافلہ حسین کا سفر کفہ وقع
Comments