Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday

Category

People
Transcript
00:00امام حسین رضی اللہ تعالیٰ نے جو قربانی کی داستان رکم کی
00:04سبحان اللہ نانا کے دین کے پرچم کو اپنا سر کٹا کر بلند کر دیا
00:09امام حسین ایسی باکرامت شخصیت ہیں
00:12کہ آپ کی جو ولادت ہے نا
00:15آپ کی جو برت ہے وہ برت بھی کرامت ہے
00:18آپ چھے مہینے میں
00:21آپ کا جو حمل تھا ماں کے پیٹ میں آپ رہے
00:24وہ چھے مہینے رہے
00:25اور یاد رہے کہ پوری دنیا میں
00:28سیدنا یحییٰ علیہ السلام
00:30اور امام عالی مقام امام حسین کے علاوہ
00:33کوئی ایسا بچہ زندہ نہیں رہا
00:36جس کی مدت حمل چھے ماں ہوئی ہو
00:39یعنی آپ from the day one
00:40آپ کی ولادت ہی کرامت ہے
00:42اور سبحان اللہ آپ کے رخصار مبارک کا حال یہ تھا
00:46آپ کے چہرے پر نور ایسا تھا
00:48کہ آپ کے دونوں رخصار سے ایسا نور نکلتا تھا
00:53کہ کمرے اور دیوارے روشن ہو جایا کرتے تھے
00:55اور کیوں نہ ہو کس کے نوازیں ہیں
00:58کن کے پھول ہیں
00:59آقا کی نگاہوں کے تارے ہیں
01:00اور پھر تو جبھی تو کہتے ہیں مل کر پڑھ لیں
01:02تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
01:11تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
01:21تو ہے عین نور تیرا سب گھرانانو
01:28سبحان اللہ
01:29سبحان اللہ
01:31اب یہ جو عبام حسین رضی اللہ عنہ
01:33جب کربلا کے لئے روانہ ہوئے
01:35تو آپ سے مزید کرامتوں کا ظہر ہوا
01:38اور علماء کہتے ہیں یہ جو کرامتیں تھی
01:40بسیکلی اتمام حجت کے لئے تھی
01:43مزید ان کو سمجھانے کے لئے تھی
01:45کہ دیکھو میں کون ہوں
01:46میرے ساتھ کیسے معاملات ہو رہے ہیں
01:48مجھ پر ظلم نہ کرو
01:50مگر ان ظالموں کی آنکھوں پر لالچ کا
01:53ایسا پردہ تھا
01:54عبام حسین
01:55فرسٹ اوف آل آپ نے مدینے سے کوچھ کیا
01:58اور اب مکہ آیا
01:59اب اسی راستے میں
01:59سیدنا ابن مطیر رحمت اللہ
02:01ہی تلالے سے ملاقات ہوئی
02:03انہوں نے ارس کی کہ
02:04حضور میرے کونے کا پانی بہت کم ہے
02:06برائے کرم آپ دعائے برکت سے نواز دیجئے
02:09آپ رضی اللہ عنہ نے
02:11اس کونے کا پانی طلب کیا
02:13اور جب پانی کا ڈول حاضر کیا گیا
02:15تو آپ نے اس میں سے پانی
02:16کچھ پیا بھی نوش بھی فرما
02:18اور کلی بھی کر دی
02:19اور ڈول کو واپس کونے میں ڈال دیا گیا
02:21جب وہ پانی جو ہے وہ کونے میں گیا
02:24کونے کا پانی بھی بڑھ گیا
02:26اور میٹھا اور لذیز بھی ہو گیا
02:28سبحان اللہ
02:29تو یہ امام حسین کی کرامتوں کا سلسلہ رہا
02:32اس کے بعد جب آپ بالکل
02:34ایکزیکلی دس محرم الحرام کا دن آ گیا
02:36یاد رہے کہ وہ دن جمعہ کا دن تھا
02:39دس محرم الحرام جب یہ واقعہ ہوا
02:41کربلا کے میدان میں آپ خطبہ ارشاد فرما رہے ہیں
02:45ان کو سمجھا رہے ہیں کہ دیکھو میں کون ہوں
02:47یہ ظلمت کرو تم کیا جواب دوگے
02:49جس کا کلمہ پڑھتے ہو
02:51اس نبی علیہ السلام کو
02:52اس وقت آپ کے جو خیمے تھے
02:55جہاں خاندان کے افراد تھے
02:57وہاں خندق میں ایک آگ بھی جل رہی تھی
03:00تو ایک بد زبان یزیدی نے
03:02بکواس کرتے ہوئے کہا
03:04کہ اے حسین تم نے وہاں
03:06وہاں کی آگ سے پہلے ہی آگ لگا دی ہے
03:09یعنی ماد اللہ وہ یہ کہنا چاہ رہا تھا
03:12کہ اے حسین مرنے کے بعد بھی
03:13تمہیں جہنم کی آگ میں جانا ہے
03:15امام علی مقام نے جب یہ سنا
03:17تو آپ نے کہا کہ اے دشمن خدا
03:19تو جھوٹا ہے کیا تو یہ گمان کرتا ہے
03:21کہ میں دوزق کی آگ میں جاؤں گا
03:23امام علی مقام کے کافلے کے جانسار
03:26نے کہا کہ آپ مجھے اجازت دیں
03:28تو میں ابھی اس کا سر کلم کر دوں
03:29آپ نے اجازت نہیں دی
03:31آپ نے فرمایا حملے کا آغاز ہماری طرف سے نہیں کرنا
03:34ہو سکتا ہے یہ پرووک کر رہے ہوں
03:35یہ اس لیے ہمیں کہہ رہے ہیں
03:37کہ ہماری طرف سے پہل ہو جائے
03:38اور یہ کہیں ہم نے تو حملہ نہیں کیا تھا
03:40ابام حسین والوں نے پہلے حملہ کیا
03:42حالکہ اس قدر بڑی گستاخی کی تھی
03:44آپ نے اپنے ساتھی کو روک دیا
03:46مگر آپ نے اللہ کی بارگاہ میں دعا
03:49کہ دل بڑا دکھا ہوا تھا
03:50کہ ایسی بات اس نے کر دی
03:51آپ نے کہا اے رب قہار
03:53اس کو عذاب نار سے قبل بھی
03:55اس دنیا میں بھی آگ کا عذاب اتا فرما
03:58آپ کی دعا قبول ہوئی
04:00وہ بندہ جو گھوڑے پہ بیٹھا تھا
04:01اس کی گھوڑے کو جھٹکا لگا
04:03گھوڑا خود ہی دورتا ہوا گیا
04:05اور اس وہ گھوڑے سے جب وہاں جہاں گرا
04:07تو وہاں آگ لگی ہوئی تھی
04:08اسی خندق میں یہ بندہ جا کر گرا
04:11اور وہ بدنصیب آگ میں جل کر بسم ہو گیا
04:14امام علی مقام نے سجدہ شکر ادا کیا
04:16اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرص کی
04:19کہ یا اللہ تیرا شکر ہے
04:20کہ تُو نے آلِ رسول کے گستاخ کو سزا دی
04:22اب یہاں بھی
04:24ان کے سامنے یہ واقعہ ہو رہا ہے
04:25سارے لوگ دشمن سامنے کھڑے ہیں
04:28اور یہ آپ کی دعا قبول ہو رہی ہے
04:30آپ کے گستاخ کو سزا مل رہی ہے
04:33مگر وہ سمجھنے کے لئے تیار نہیں ہے
04:36وہ انڈرسٹین کرنے کے لئے تیار نہیں ہے
04:38آپ یقین کریں
04:39جو کربلا کے میدان میں
04:41امام حسین نے خطبہ دیا ہے نا
04:44ان یزیدیوں کے سامنے
04:45لاسٹ خطبہ
04:46حالانکہ اپنے سارے شہید ہو چکے تھے
04:47مگر پھر بھی
04:48حالانکہ اس وقت تو
04:49عام آدمی تو یہ سوچے
04:51کہ اب انہوں نے سب میرے بندے مار دی
04:52اب میں نے ان کو نہیں چھوڑنا
04:53اب آخری وقت بھی سلو کی بات کرتے رہے
04:56انہیں سمجھانے کی بات کرتے رہے
04:58انہیں یہ بتاتے رہے
04:59کہ میں کون ہوں یاد کرو
05:00میرے آقا مجھے کیا کہا کرتے تھے
05:02تم قیامت کے دن
05:03اس ظلم کا جواب کیسے دوگے
05:05یعنی یہ بھی امت رسول سے پیار ہے
05:07کہ یہ اس عذاب میں نہ گرفتار ہو جائے
05:09اتمام میں حجت کی گئی
05:11مگر وہ یزیدی نہ مانے
05:13اب ایک بات سین میں آتی ہے
05:16اب یہ بڑا اہم کوسچن ہے
05:18کہ
05:20یزیدی
05:21جو بھی تھک تھے
05:23تو کلمہ پڑھنے والے
05:24اللہ کو مانتے تھے
05:25اللہ کے نبی کو مانتے تھے
05:27معلوم بھی تھا یہ
05:27اللہ کے نبی کے نوازے ہیں
05:29وہ ریزن کیا تھا
05:31جو اتنے بڑے ظلم پر یہ ریڈی ہو گئے
05:33یہ ریزن پکڑنا بہت ضروری ہے
05:36اور یہ ہم سب کو آج سیکھ کر جانا ہے
05:38یعنی کوئی بھی محفوظ نہیں ہے
05:41میں آپ کو تھوڑا سا
05:42آج کل کے زمانے کا ایک دو انسیڈنٹ بتا دیتا ہوں
05:44تاکہ آپ کو اندازہ ہو جائے
05:45ہم لوگ سمجھ رہے ہوتے ہیں
05:46یعنی یزیدیوں نے اتنا بڑا کام کر دیا
05:48ہم تو کبھی بھی کوئی ایسی غلط خرقت نہیں کر سکتے
05:51کوئی اپنے آپ کو محفوظ نہ سمجھے
05:53ہاں
05:55بیسک جو ان کے ریزن تھا
05:57وہ تھا لالچ
05:59اور وہ لالچ تھی پیسے کی
06:02اقتدار کی
06:03جب یہ لالچ تاری ہوتی ہے انسان پہ
06:06پہلے تھوڑا سا سمجھئے گا
06:07آپ کو لگتا ہے مجھ پہ کچھ بھی ہو جائے
06:09میں ایسا ظلم تھوڑی کر سکتا ہوں
06:10کتنا بھی پیسہ مجھے کوئی دے دے
06:11میں جان دے دوں گا
06:12کبھی کسی کو قتل نہیں کروں گا
06:13نواسہ رسول تو بہت دور کی بات
06:15یہ بولنا ہو رہا ہے
06:17لیکن ایک وقت آتا ہے
06:19جب انسان کے دل پر
06:21شیطان کا قبضہ ہو جاتا ہے
06:23آپ پڑھتے ہیں خبریں
06:25پانچ سال کے بچے اور چار سال کی
06:27بچی کے ساتھ جو واقعات ہو رہے ہیں
06:29کیا کوئی خوشی سے کرتا ہے یہ کام
06:31ذرا سوچئے
06:33جب وہ یہ کام کر جاتا ہوگا
06:35اس کے بعد خود اس کو کتنی نظامت ہوتی ہوگی
06:37یہ میں نے کیا کر دیا
06:37پھر اسی وجہ سے بچنے کے لئے
06:40اس بچی کو قتل بھی کر دیا جاتا ہے
06:41یعنی یہ واقعات ہم سنتے ہیں
06:43تو ہماری اقل حیران ہو جاتی ہے
06:45کہ یہ انسان تھا یا درندہ تھا
06:47میں آپ سے یزیدیوں کی تو بات نہیں کر رہا
06:49آپ کے وطن میں رہنے والوں کی بات کر رہا ہوں
06:51اس کا مطلب کیا ہوا
06:52جب وہ یہ عمل کر رہا تھا
06:54اس کا دل شیطان کی بٹھی میں تھا
06:57اس کو حوص نے اندھا کر دیا تھا
07:00تو یہ واقعات
07:01مجھے اور آپ کو یہ سوچنے پر مجبور کرتے ہیں
07:04کہ کوئی اپنے آپ کو محفوظ نہ سمجھے
07:07یہ ایک لیمٹ ہوتی ہے انسان کی
07:08ایک حدیث پاک ہے نا
07:09بڑی مشہور حدیث پاک ہے جس کا مضمون ہے
07:11کہ جب بندہ ایک گناہ کرتا ہے نا
07:14میرے ینگسٹر ذرا غور سے سنیں
07:16ایک گناہ کرتا ہے
07:18اس کے دل پر ایک بلیک ڈاٹ لگ جاتا ہے
07:21گناہ کرتا رہتا ہے کرتا رہتا ہے
07:23پھر دل پورا سیاہ ہو جاتا ہے
07:26اب اس پر ہدایت کی کوئی بات اثر نہیں کرتی
07:29یہ جو روز شراب پیتے ہیں
07:30جناب پارٹی کرتے ہیں
07:32حرام کام کرتے ہیں
07:33اور گندی چیزیں دیکھ رہے ہوتے ہیں
07:35دوستوں میں بیٹھے گناہ کر رہے ہوتے ہیں
07:36نمازیں قضا کر رہے ہوتے ہیں
07:38اپنے آپ کے بارے بھی یہ ضرور سوچ رہے ہوتے ہیں
07:40کہ میں اتنا بھیانک کام نہیں کروں گا
07:42مگر ایک وقت آتا ہے کہ دل سیاہ ہو جاتا ہے
07:44اب وہ دل ہے شیطان کے ہاتھ میں
07:47وہ ایسے ایسے کام کروا سکتا ہے
07:49کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے
07:51یار بندہ ماں کو قتل کر دیتا ہے
07:53میں نہیں سنے واقعات
07:54کیسے پوسیو بھلے کو اپنی ماں کو مار دے
07:55لیکن ایک لیمٹ ہوتی ہے
07:57اس کے بعد انسان جب اوور لیمٹ ہوتا ہے
08:00تو شیطان جو چاہے اس سے کروا لیتا ہے
08:03تو اللہ سے توبہ کرتے رہا کرو
08:06تو بہرحال میرے پیارے اسلامی بھائیوں
08:07سوچو اس بات کے
08:09یہ کیسے
08:09اس ریزن کو پکڑیے
08:11یزیدیوں کے ایسا کیا ہو گیا تھا
08:13کہ یہ اندھے ہو گئے تھے
08:15آج بھی بندہ اندھا ہوتا ہے
08:17ظلم کرنے والے نہیں دیکھے آپ نے
08:20بندوں کو ڈھل کرتے ہیں
08:21ہاتھ پیر کاٹتے ہیں
08:22قتل کر دیتے ہیں
08:23پیسے چاہیے ہیں
08:24قتل کرنے کے لیے
08:24وہ کیسے تیار ہو جاتے ہیں
08:25ان کا دل سیاہ ہو گیا
08:27اب ان سے کچھ بھی کروا لو
08:29یہ شراب ہے نا
08:31اس کو ام الخبائز کہا گیا
08:33برائیوں کی ماں
08:36یہ وہ چیز ہے
08:37کہ اس کا جو عادی ہو جائے
08:38اب شراب کے علاوہ بھی عجیب عجیب نشے آ گئے
08:40نشے میں گرفتار جو ہوا نا
08:43اب اس کو ماں بہن کی بھی تمیز نہیں ہے
08:45اس کو کسی کی بھی تمیز نہیں ہے
08:46وہ وہ کر جائے گا
08:47جو کوئی شوچ ہی نہیں سکتا
08:48اور اس کے بعد
08:50تو خود بھی شرمندہ ہو گا
08:51کہ یہ میں نے کیا کیا نشے میں تھا
08:52تو یہ وہی بات ہے
08:54کہ بندہ جب برائی کی طرف جاتا ہے
08:56تو ایک کے بعد دوسری
08:57دوسری کے بعد
08:58تیسری تیسری کے بعد چوتھی
08:59یہ غار کیجئے
09:01یہ بات ہمیں
09:03یہ سمجھ نہیں ہوگی
09:04کہ ہمیں اپنے آپ کو
09:05گناہوں سے بچانا ہے
09:06ورنہ یزیدی
09:07راستے پر چلنے میں دیر نہیں لگتی
09:09دھتے رہنا ہمیں
09:11یہ واقعہ سننا اپنی جگہ ہے
09:13مگر یہ جو ظلم کیا گیا نا
09:15ریزن کیا تھا
09:16پیسے تھے
09:17لالچ تھی
09:18اقتدار تھا
09:20اس سے سمجھ ہی آئی بات
09:21کہ لالچ
09:22حوص
09:23اور جب بندہ شیطان کا
09:25پیروکار بن جاتا ہے
09:27پھر اس سے کچھ بھی متوقع ہے
09:28آپ کبھی ہے نا سوچیں
09:29کہ میں یہ گناہ نہیں کر سکتا
09:31یہ سمجھ لیں
09:32اپنے لئے زوال کا آپ نے شروع کر دیا
09:34جو اپنے آپ کو محفوظ سمجھتا ہے نا
09:36کہ یار بس میں نہیں
09:37میں بہت پکا ہوں
09:38کوئی پکا نہیں ہے بھائی
09:40جب اللہ کے نبی دعا کر رہے ہیں
09:41تو میں اور آپ کون ہے
09:43ہمارے صحابہ لرستے تھے
09:45روتے تھے
09:45اللہ سے دعا کرتے تھے
09:46ایمان کی حفاظت کے لئے
09:48پیرانے پیر
09:49سیدی غوثِ آزم
09:49غوثِ آزم رضی اللہ عنہ
09:51ہوترانوں کہتے ہیں
09:52لوگ کہتے ہیں
09:53آج عید کا دن ہے
09:54عید کا دن ہے
09:55عبدالقادر کے لئے
09:57عید کا دن وہ ہوگا
09:58جب وہ اپنا ایمان
10:00سلامت لے کر
10:01قبر میں جائے گا
10:02غوثِ پاک
10:04ولیوں کے سردار
10:06کہتے ہیں
10:07ایمان بچا کر
10:08قبر میں جانا
10:09یہ بہت مشکل ہے
10:10آج کے دور میں
10:11تو اور مشکل ہے
10:12سیدی آلہ حضرت نے
10:15سو سال پہلے
10:15ایک بات کر دی تھی
10:16کہ سونا جنگل
10:17رات اندھیری
10:19چھائی بدلی کالی ہے
10:21سونے والوں
10:23جاکتے رہیو
10:24چوروں کی رخوالی ہے
10:26ادھر چور گھوم رہے ہیں
10:27ایمان کے
10:27کہتے ہیں
10:28آنکھ سے کاجل
10:29صاف چھوڑا لیں
10:30یا وہ چور
10:32بلاکے ہیں
10:33تیری گھٹڑی
10:34تاکی ہے
10:35اور تونے نیند
10:36نکالی ہے
10:36تم سو رہے ہو
10:37مزے کر رہے ہو
10:38فکر ہی نہیں
10:38ایمان کی
10:39ایمان کی فکر کرو
10:41عامال کی فکر کرو
10:42اچھی صحبت
10:43بہت ضروری ہے
10:44آج بھی
10:45یزیدی ٹولہ
10:46موجود ہے
10:46جو لوگوں کے
10:47ایمان چھیننے کے لیے
10:48اور برائیوں کی طرف
10:49مسلمانوں کو
10:50لگانے کے لیے
10:51تیار ہے
10:51ہمیں ڈھونڈنا ہے
10:52آج کے دور میں بھی
10:53حسینی لوگوں کو
10:54کہ وہ کون ہے
10:55جو سچے
10:55پنجتن کے غلام ہیں
10:57اور ہمیں
10:57حسینی طریقے پر چلاتے ہیں
10:59اور پکڑ پکڑ کر
10:59ہمیں گناہوں سے بچاتے ہیں