Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/24/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Trump Claims Ceasefire Reached between Israel and Iran || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30امریکہ کے بیچ میں کیا ہوا اس کے بعد کس نے کیا کردار ادا کیا اور بلاخر اگر جنگ بندی ہو گئی یا یہ کامیاب ہو جاتی ہے تو وہ کس طریقے سے ہوئی ہے کیونکہ ابھی جب میں یہ ویڈیو کر رہا ہوں تو اس وقت تک ڈانلڈ ٹرمپ کا سٹیٹمنٹ آ چکا ہے جنگ بندی کو لے کر لیکن ایران کی طرف سے جو جوابی سٹیٹمنٹ آیا وہ ذرا تھوڑا مختلف ہے اور کنڈیشنل ہے یعنی اس کے اندر کچھ شرائط رکھی گئی ہیں جبکہ ڈانلڈ ٹرمپ نے ایس
01:00اور انہوں نے تین جگہ پہ اوپر بڑا اٹیک کیا اور امریکہ نے کوئی مقامی یا اس خطے کے اندر کوئی بھی ایسی ان کی ائر بیس نہیں ہے جس کو ایران کے خلاف استعمال کیا ہو کیونکہ آس پاس جتنی ائر بیسز ہیں وہ زیادہ تر مسلمان ملکوں کے اندر ہیں تو مسلمان ملکوں کے اندر سے اگر وہ کرتے تو پھر یہ ایک نئی سیچویشن پیدا ہو جاتی بی ٹو بامبرز جو ہیں وہ بڑا لمبا ٹریول کر سکتے ہیں لہذا وہ دور سے آئے اور انہوں نے اپنا ٹارگٹ ج
01:30ایران کا کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا یہ دعوے بھی کیا جاتے ہیں کہ ایران کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی اس کو آئیڈیا ہو گیا تھا کیا ہونے جا رہا ہے تو ایران بڑے نقصان سے بچ گیا امریکی حملوں کے ندیجے میں ایران میں کچھ شادتیں بھی ریپورٹ نہیں ہوئی کوئی بڑے نقصانات بھی ریپورٹ نہیں ہوئے بارل امریکنز کے اپنے دعوے ہیں ایرانیوں کے اس میں اپنے دعوے ہیں ایران نے کہا تھا کہ امریکہ کو جواب ضرور دیں گے اور اس کے بعد
02:00ایران بیس ہے وہاں پہ اور نمبر دو انہوں نے ایران کے اندر جو امریکی ایر بیس ہے وہاں پہ اٹیک کیا اب یہ قدیر ایر بیس ہے قطر کے اندر اور یہاں پہ کچھ دس ہزار کے قریب یہ سب سے بڑی ایر بیس ہے امریکنز کی اس ریجن میں اور گزشتہ سال ایک اور معایدہ ہوا تھا امریکہ کا اور قطر کا یہ ایر بیس ابھی دس سال مزید یہ فوجی اٹھا امریکہ کے پاس رہے گا اس میں لگ بک کچھ دس ہزار امریکی فوجی موجود ہیں اور سب سے لمبی جو ان
02:30تو یہ امریکنز کی دفاعی نکتہ ہے نظر سے اس خطے کے اندر ایک زبردست ائر بیس ہے جس کے اوپر ایران نے اٹیک کیا
02:37اب ایران نے جو اٹیک کیا اس میں ایران کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے امریکہ کو ہٹ کیا ہے اور امریکہ کے ساتھ وہ کیا جو امریکہ نے ایران کے اندر کیا
02:46اور ایران نے اس کو نام دیا تھا ایراک میں اور قطر میں جو آپریشن کیا اس کو بشارت الفتح کا نام ایران نے دیا
02:53اور اس کے اندر جناب انہوں نے میزائل دا گئے اور ایرانی میڈیا کے مطابق تہران کی جانت سے فائر کیے گئے میزائلوں نے ایراک اور قطر میں کامیابی سے
03:01اپنے اہداف کو نشانہ بنایا فوجی درائی نے بتایا کہ میزائل حملوں کے وقت دفاعی سسٹم متحرک تھا
03:08اس سے قبل ایران نے امریکہ کو جوری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد برپور جواب دینے کا اندیا دیا تھا
03:14اب یہ جناب ایک طرف جو موقف ہے یہ ہے ایران کا
03:21اب قطر کا بھی اس کے اوپر ایک موقف آیا
03:23عرب ممالک کا بھی آیا اور انہوں نے مضمت کی
03:28کیونکہ عرب ممالک کو یہ لگتا ہے کہ جب ہماری سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہوئی
03:33تو ہماری سرزمین پیچ آئے وہ امریکن اڈے ہیں
03:35وہاں پہ ایران کو اٹیک نہیں کرنا چاہے تھا ان کا موقف یہ ہے
03:38اور ایران کا موقف یہ ہے قطر کو لے کر اور ایران نے ان کو بتایا ابھی پیش کی اطلاع بھی دی
03:43ایران نے ان کو یہ بتایا کہ جناب ہم قطر کے اوپر اٹیک نہیں کر رہے ہیں
03:47قطر والے ہمارے بھائی ہیں یہاں پہ جو امریکی بیس ہے جنہوں نے ہمارے اوپر اٹیک کیا
03:51ہم ان کے اوپر اٹیک کر رہے ہیں اب یہ ایران کا موقف ہے
03:54دونوں کا موقف میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا
03:56اب قطر میں امریکی ائر بیس پر ایرانی حملہ قطر کا رد عمل جو سامنے آیا
04:01انہوں نے اس کی شدید مضمت کرتے ہوئے سے خود مختاری فضائی حدود
04:05اور قوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا
04:08اور ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اس کے اوپر ہمارے پاس جو ہے یہ حق
04:13محفوظ ہم رکھتے ہیں براہ راست جواب دینے کا یہ بھی قطر نے کہا تھا
04:18لیکن قطر نے اس کے بعد ایک بہت بڑا کام بھی کیا ہے وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
04:21ڈانلڈ ٹرمپ نے اس کے اوپر کیا کہا
04:25امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے ایک بڑی عجیب و غریب ٹویٹ کی ہے
04:28یہ ساری ٹویٹ جو ہے وہ میں آپ کو اردو میں بتا دوں خبر کیا ایکچولی اس کی
04:32ٹویٹ بڑی لمبی چوڑی ہے دو ٹویٹس کی ہیں ایک تو انہوں نے جنگ بندی کے حوالے سے کی
04:36لیکن اس سے پہلے جب ایران نے اٹیک کیا واپس امریکہ پہ تو امریکہ نے کیا کہا
04:40ڈانلڈ ٹرمپ نے قطر میں داگے گئے ایرانی مزائلوں حملوں کی پیشگی اطلاع دینے پر
04:45تہران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سے جانی نقصان کو روکنے میں مدد ملی
04:49دنیا کو مبارک بات کے اب امن کا وقت آ گیا ہے
04:52ڈانلڈ ٹرمپ نے جو سوشل میڈیا پر رکھا کہ ایران نے اوفیشلی رسپاؤنڈ کیا ہے
04:58اور جو ہم نے کیا اس کے بعد ایران نے کل چودہ مزائل داگے جن میں سے تیرہ کو ہم نے مار گرایا
05:05اور ایک مزائل کو چھوڑ دیا کیونکہ وہ کسی خطرناک سمت میں نہیں جا رہا تھا
05:09اس سے کسی نقصان کا اندیشہ نہیں تھا
05:11ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے
05:14کہ کوئی بھی امریکی زخمی نہیں ہوا اور بمشکل کوئی نقصان ہوا ہے
05:18ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سب سے عام بات یہ ہے کہ ایران نے اپنا گصہ نکال لیا ہے
05:22اور امید ہے کہ اب مزید نفرت نہیں ہوگی
05:25امریکی صدر نے لکھا کہ میں ایران کا شکریہ ادا کرتا ہوں
05:29کہ انہوں نے ہمیں حملے سے پیش کی اطلاع دی
05:30جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
05:33پھر انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ تہران خطے میں امن اور ہمانگی کی طرف بڑھے
05:37اور میں پرجوشی سے اسرائیل کو بھی یہی کرنے کی ترغیب دوں گا
05:41یعنی میں چاہتا ہوں اسرائیل بھی یہی کرے
05:43اور میں یہ چاہتا ہوں کہ ایران بھی یہی کرے
05:45اب جو متضاد اطلاعات آ رہی ہیں ان اطلاعات کے بعد
05:49یہ کنفرم ہو رہا ہے کہ تقریباً معاملہ جنگ بندی کی طرف چلا گیا ہے
05:54ڈانلڈ ٹرمپ کا جو آخری ٹویٹ آیا
05:57وہ ہے وہ ٹویٹ جس میں ڈانلڈ ٹرمپ نے پوری دنیا کو ببارک بات دے دی
06:01ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا جناب اب امن ہو گیا ہے
06:04اور ساری دنیا کو میں مبارک بات دیتا ہوں
06:07اچھا اپنے اس ٹویٹ میں میں اس کو ٹرانسلیٹ کر دیتا ہوں آپ کے لیے
06:11ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل اور ایران کے ماں بین
06:13مکمل اور کلی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے
06:16جو تقریباً چھ گھنٹے بعد شروع ہو جائے گی
06:18جب دونوں ممالک کے جاری آخری اقدامات مکمل ہو جائیں گے
06:22اور یہ جنگ بندی بارہ گھنٹوں تک جاری رہے گی
06:25جس کے بعد یہ جنگ بزاپتہ طور پر ختم تصور کی جائے گی
06:28اور ابتدائی طور پر ایران جنگ بندی شروع کرے گا
06:31پھر بارہ گھنٹے کے بعد اسرائیل اور چوبیس گھنٹے کے
06:34مجموعے پر دنیا بارہ دنوں کی جنگ کے اختردام کا جشن منائے گی
06:38یعنی وہ کہہ رہے ہیں اگلے چوبیس گھنٹوں میں جنگ ختم ہو جائے گی
06:40پہلے ایران کی جانے سے جنگ بندی ہو جائے گی
06:42پھر اسرائیل کی جانے سے جنگ بندی ہو جائے گی
06:44اور اس کے بعد دنیا جشن منائے گی
06:46اس بات پر کہ بارہ دنوں کی جنگ ایک لگی ہوئی تھی
06:48وہ جنگ ختم ہو گئی ہے
06:50ان بارہ گھنٹوں میں جب بھی جنگ بندی ہو
06:52دوسرے فریق سے امن اور احترام کی توقع کی جاتی ہے
06:55اگر سب کچھ یہ ترتیب کے مطابق ہوا جیسا ہونا چاہیے
06:59تو میں اسرائیل اور ایران دونوں کی تعریف کرنا چاہتا ہوں
07:02کہ انہوں نے اتنے بڑے عظم حوصلے اور دانشمندی سے
07:05بارہ دنوں کی جنگ کو ختم کیا
07:07یہ جنگ کئی سال جاری رہ سکتی تھی
07:09اور پورے مشڑ کے وسطہ کو تباہ کر سکتی تھی
07:12لیکن ایسا نہیں ہوا اور دوبارہ نہیں ہوگا
07:16اللہ اسرائیل کو سلامت رکھے
07:18انہوں نے کہا گاڈ بلیس اسرائیل
07:19اللہ ایران کو سلامت رکھے
07:21گاڈ بلیس ایران یہ ڈانلڈ ٹرمپ نے لکھا
07:23اللہ مشڑ کے وسطہ کو سلامت رکھے
07:25یہ بھی انہوں نے لکھا
07:26اللہ ریاست حائے متحدہ امریکہ کو سلامت رکھے
07:29یعنی ہم یونائٹڈ سٹیٹ آف امریکہ کو بھی
07:31اللہ سلامت رکھے
07:32ڈانلڈ ٹرمپ نے سب کے لئے دعائیں گی
07:34اور ساتھ لکھا
07:35اللہ بلیس دہ ورلڈ
07:36اللہ تعالی جو ساری دنیا کو سلامت رکھے
07:41تو یہ جناب ڈانلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا
07:44کہ جنگ بندی ہو گئی ہے
07:45اب اس کے بارے میں جو خبریں آ رہی ہیں وہ یہ ہیں
07:47کہ کیونکہ رابطہ تھا
07:49قطر کا ایران کے ساتھ
07:51ایران نے قطر کی سرزمین پہ امریکی اڈے کو نشانہ بنایا
07:53گو کہ امریکہ کہہ رہا ہے
07:55اس میں ہمارا کوئی نقصان نہیں ہوا
07:56ایران کو ایک سیونگ مل گئی
07:58ایک فیس سیونگ مل گئی انہیں
07:59لیکن اسرائیل کے ساتھ کیا ہوا یہ میں آپ کو بھی آگے چل کے بتاتا ہوں
08:03بارال ڈانلڈ ٹرمپ کے اسکیٹمنٹ کے بعد
08:06یہ پتا چلتا ہے
08:08اور کچھ میڈیا کے ذرائے یہ دعویٰ کرتے ہیں
08:10کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شاید قطر کی جانت سے امریکہ سے رابطہ کیا
08:13کچھ یہ کہتے ہیں کہ امریکہ کی جانت سے قطر سے رابطہ کیا گیا
08:16لیکن یہ ضرور ہے کہ رابطہ ہوا دونوں کے بیچ میں
08:19اور اس میں ڈانلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ اسرائیل جنگ بندی پر امادہ ہے
08:23تو آپ ایران سے بات کریں کہ وہ بھی جنگ بندی پر امادہ ہو جائے
08:27ایران تو پہلے دن سے ایک بات کہہ رہا ہے
08:29کہ ہمارے پر جو اٹیک کرے گا ہم اس پر واپس اٹیک کریں گے
08:40چلی جا رہی تھی اور یہ خطرہ تھا کہ یہ پورے خطے میں خدا
08:43ناقاستہ پھیل جائے گی امریکہ جو تقریباً چوبیت گھنٹے پہلے
08:49بمبارمنٹ کرتا ہے اور چوبیت گھنٹے کے بعد وہ ایک دم جنگ بندی
08:54کروا دیتا ہے یہ کوئی بات آپ کو سمجھ آ رہی ہے دیکھیں اس میں کوئی
08:59کومن سنس کی چیزیں ہیں جو سمجھ نہیں کی ہیں امریکہ اس بات کے
09:02اوپر بھی بحضت تھا کہ ایران کے اندر رجیم چینج کروایا جائے اور اس کے
09:07اشارے ڈانلڈ ٹرمپ دے رہے تھے ڈانلڈ ٹرمپ اسرائیل کو بار بار
09:10کہہ رہے تھے کہ اپنے حملے اپنے کنٹینیو رکھنے ہیں اور ان کی
09:13تعریف بھی کر رہے تھے ان کو سپورٹ بھی کر رہے تھے پھر یہی
09:16ڈانلڈ ٹرمپ اپنے جہازوں کو سپیشلی بھیجتے ہیں کہ ایران کے
09:19اوپر جا کے بمباری کر کے آو لیکن پھر ایک دم سیچیویشن
09:22بدلتی ہے اور جنگ بندی کی طرف چلی جاتی ہے تو یہ جو ہے اتنا
09:25سادہ نہیں ہوتا یہ ملکوں کے معاملات ہیں بڑے گھمبیر ہوتے ہیں اور یہ
09:29انٹرنیشنل معاملات ہیں امریکہ نے اس سے پہلے جس بھی ملک پہ
09:31حملہ کیا امریکہ کو بڑی انکنڈیشنل سپورٹ ملی ہے مغربی
09:35ممالک سے سپیشلی یورپ سے برطانیہ سے باقی ملکوں سے ایون جو
09:41گلف ممالک ہیں وہ بھی امریکہ کی سپورٹ کرتے رہے ہیں اور بڑی
09:44کھل کر سپورٹ کرتے رہے ہیں لیکن اس مرتبہ جتنے بھی گلف
09:48ممالک ہیں لگ بگ بیس سے دائد ممالک نے جو مسلمان ممالک ہیں
09:52انہوں نے فوری طور پہ جو ہے ان چیزوں کی مضمت کی تھی پاکستان
09:55جیسے ملک نے بھی مضمت کی کہ ایران کے پر جو امریکہ نے اٹیک
09:59کیا اور عرب ممالک نے بھی یہی کہا اب سارے کے سارے اسرائیل کے
10:04خلاف بھی ایران کے ساتھ تھے اور ایران کے لیے امدردی بڑھ رہی
10:07تھی رشیا اور چین کی اپنی ایک بہت بڑی پولٹکس ہے اور فوری
10:11طور پہ ایران کی اور رشیا کی جو انگیجمنٹ شروع ہوئی تھی ان سے
10:14بھی ایک کھلبلی مچی ہوئی تھی دوسرا مغرب سے جو سپورٹ ایک
10:18انکنڈیشنل مل جاتی ہے امریکہ کو کسی بھی لڑائی کو شروع
10:21کرتے وقت وہ اس طرح کی گرم جوشی تھی نہیں اس کے دو تین
10:25ریزنز ہیں ایک تو مغرب یہ سمجھتا ہے کہ اسرائیل نے یہ جنگ
10:28چھیڑی ہے اور امریکہ اس جنگ کے اندر کودھ رہا ہے جو غیر
10:31ضروری ہے دوسرا ایران بار بار یہ بتاتا رہا ہے کہ ہم تو
10:35ایٹمیں طاقت بننے نہیں چاہتے ہم نہیں بنا رہے ایٹم بم اور
10:39اس کے اوپر کوئی ریپورٹیں بھی بوجود ہیں جن کو امریکہ نے اور
10:42اسرائیل نے کہا نہیں یہ جھوٹی ریپورٹیں ہیں دوسری چیز یہ تیسری
10:46چیز یہ ہے کہ یورپ میں اور امریکہ میں چھوٹی بھی خلیج پیدا ہو گئی
10:48اس بات کو لے کر چھوٹی تو نہیں ہے بڑی خلیج ہے کہ جب
10:52ڈانلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ آئی تو یوکرین کے اوپر ان کی
10:55پالیسی شفٹ ہو گئی جس پہ یورپ ناراض ہے یورپ کو لگتا تھا
11:00کہ یورپ کو سکیور رکھنے کے لیے یوکرین کی رشیہ کے خلاف
11:04پوری مدد کرنا امریکہ کی ذمہ داری ہے اور امریکہ نے یہ
11:07ذمہ داری اٹھائی بھی ہے بہت پیسہ بھی خرچ کیا ہے لیکن
11:10ڈانلڈ ٹرمپ نے آنے کے بعد یوکرین کو وہ سپورٹ نہیں دی
11:14جس پہ یورپ کچھ حد تک خائف ہے جب دیکھیں نا وہاں سے
11:18ذلنسکی نکلتا ہے امریکہ سے تو پھر اس کے بعد وہ برطانیہ
11:21پہنچتا ہے وہاں اس کو پروٹوکول ملتا ہے وہاں اس کو
11:23بادشاہ سے ملوائے جاتا ہے پھر یورپ کے اندر جو ہے وہ اس کو
11:27خاص طریقے سے ویلکم کیا جاتا ہے تو یہ ساری چیزیں یورپ
11:31اور امریکہ کی بیج میں ایک خلا پیدا تو ہو رہا دا چھوٹا
11:33موٹا تو یہاں پہ امریکہ کو وہ والی گرم جوشی نہیں ملی ہاں
11:36اسٹریلیا نے بڑا کھل کے سپورٹ کیا لیکن بہت سارے اور سپورٹر
11:40ہیں جو سپورٹ کر سکتے تھے انہوں نے امریکہ کو ویسے سپورٹ
11:42نہیں کیا امریکہ کو سمجھ آگئی کہ لڑائی بڑے گی تو امریکہ
11:45کے لیے اس میں بہت کچھ پانے کے لیے نہیں ہے اور وہ پذیرائی
11:49اس کو نہیں ملے گی جو پذیرائی وہ ماضی میں حاصل کرتا
11:52رہا ہے فی الحال اس کو ایک چودرہاٹ مل گئی کہ انہوں نے
11:54بم شم چلا دیئے اپنے اپنی طاقت شو کر دیئے اپنے مزل شو کر
11:56دیئے ایران کو فیس سیونگ مل گئی ایران نے بھی جوابی حملہ
11:59کر دیا تو یہ تو ہو گیا امریکہ کا اور ایران کا کہ امریکہ
12:05نے اپنی چودرہاٹ دکھا دی اپنے بم چلا دیئے کہ نا ہم بہت
12:09طاقتور ہے ہمارا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا ایران نے
12:12اپنی عوام کو مطمئن کرنے کے لیے امریکہ کو جوابی
12:14کاروائی بھی کر دی اب اس میں امریکہ کا نقصان نہیں ہوا
12:16امریکہ یہ دعویٰ کر رہا ہے لیکن اس کے اندر ہوا کیا دیکھیں
12:22اس میں سب سے پہلے آپ کو یہ دیکھنا پڑے گا کہ ایران کا
12:26نقصان بھاری ہوا ہے دیکھیں ان کی فوجی قیادت جو ہے وہ ایک
12:29رات کے اندر شہید ہو گئی ان کے بہت سارے سائنٹس شہید
12:32ہو گئے ان کے بہت سارے شہید ہو گئے ان کا بہت
12:34انفرسٹرکچر کا نقصان ہوا بہت ساری ایسی سائٹس ہیں جہاں
12:38بہت پیسہ لگتا ہے دوبارہ ان کو سیٹ کرنے میں تو ایران کا
12:42کافی نقصان ہوا لیکن اس میں خطے میں اسرائیل کی مط بھی ایران
12:46نے توڑ دی یعنی جو لوگوں کو یہ لگتا تھا نا کہ یہ بالکل
12:49نقابل تسخیر ہے یا اسرائیل کے پاس ایسی ٹیکنالوجیز ہیں جن کی
12:54بہجودگی میں کوئی بھی اسرائیل کو کبھی جواب نہیں دے سکتا
12:56تو وہ مط ٹوٹ گئی ہے وہ جو ایک خطے کے اندر چودرہاٹ
13:00بنی ہوئی تھی اسرائیل کی سارے مسلمان ملکوں کے بیچ میں اس نے
13:03اپنا ایک دندناتا ہوا ایک رول رکھا ہوا تھا ایسا لگتا ہے کہ
13:06ایران نے وہ مط بھی توڑ دی ہے تو جہاں ایران کا نقصان ہوا
13:09وہاں اسرائیل کا بھی ایک بہت بڑا نقصان ہوا ہے اب امریکہ نے
13:16اپنی چودرہاٹ جو ہے وہ کسی نہ کسی نہ قائم کر دے لیکن
13:18فلسطینیوں کا معاملہ کچھ پیچھے چلا گیا ہے اب پاکستان نے
13:21غلط موقع پر غلط فیصلہ کیا پاکستان کو تھوڑا انتظار کرنا
13:24چاہیے تھا جلد بازی نہیں کرنی چاہیے تھی ڈانلڈ ٹرمپ کے این
13:29بمباری کرنے سے پہلے پاکستان نے انہیں امن کے نوبل انام کے
13:32لیے نامزد کر دیا اور یہ میں نہیں کہہ رہا یہ جو اس وقت حکومت
13:37کے بعد ہماریٹی صحافی ہیں جن کے ان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں
13:40میرے تو نہیں اچھے اس حکومت سے تعلقات لیکن جن کے اچھے
13:43تعلقات ہیں ایون حسین اکھانی صاحب ہیں باقی لوگ ہیں ان لوگوں
13:46نے بھی یہ کہا کہ نہیں یہ خوش آمدانہ فیصلہ ہے اور جلد بازی
13:49میں کیا ہوا فیصلہ ہے بہت سارے لوگوں نے کہا کہ یہ حکومت
13:52کو اپنا فیصلہ واپس لینا چاہیے بلکہ اس کے لیے جے یو آئی ایف
13:56کہ کامران مرتضی صاحب نے سینیٹر ہے انہوں نے سینیٹ میں
13:59قراردہ بھی جمع کروا دی ہے کہ ٹرم کو یہ جو نامزدگی کی گئی
14:03ہے پاکستان کی جانب سے نوبل پیس پرائز کی اس پہ انہوں نے
14:06قراردہ جمع کروا دی ہے دیکھتے ہیں اس کے اوپر اب سینیٹ کے
14:09اندر کیا بحث ہوتی ہے کیا باتچیت ہوتی ہے تو ناظرین اب تک کی جو
14:13کل ملا کے صورتحال ہے وہ آکے رک جاتی ہے ایک آخری سٹیٹمنٹ
14:18کے اوپر جو سٹیٹمنٹ دیا ہے ایران کے فورن منسٹر نے اور
14:24ان کا سٹیٹمنٹ ابھی جب میں یہ ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہوں تو اس
14:27سے کوئی آدھا گھنٹہ پہلے آیا آدھا گھنٹہ پینتیس منٹ پہلے
14:31آیا اور وہ اپنے سٹیٹمنٹ میں کہا کہہ رہے ہوں وہ بھی انگریزی
14:34میں سٹیٹمنٹ ہے میں آپ کو اردو میں اس کو ٹرانسلیٹ کر دیتا
14:36ہوں انہوں نے کہا کہ جیسا کہ ایران پہلے بھی کئی بار وعدے کر
14:40چکا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف جارہیت شروع کی ہے ہم
14:43نے نہیں کی اور ابھی تک کسی جنگ بندی یا فوجی کاروائی کے خاتمے
14:47پر کوئی معایدہ تیہ نہیں پایا ہے یہ ابھی وہ یہ کہہ رہے ہیں
14:52آدھا پہلے کہ ابھی تک کوئی معایدہ تیہ نہیں پایا ہے تاہم انہوں
14:57نے ایک شرط رکھ دی انہوں نے کہا کہ شرط یہ ہے کہ اسرائیلی
15:00حکومت تہران کے وقت کے مطابق صبح چار بجے کے بعد ایرانی
15:03عوام کے خلاف اپنی غیر قانونی جاریت بند کر دے ہمارا اس کے
15:06بعد اپنا رد عمل جاری رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے تو یہ
15:10ایک طرح سے جنگ بندی کا اعلان ہے لیکن مشروط ہے کہ اسرائیل
15:14جو ہے وہ اب اٹیک کرنا بند کر دے اگر اسرائیل اٹیک کرنا
15:17بند کرتا ہے تو ہم بھی اٹیک نہیں کرتے یہ ایک کنڈیشن ہے تو
15:20لگتا ایسا ہے کہ تقریباً جنگ بندی ہے ہماری فوجی کاروائیوں
15:23کو روکنے کا حتمی فیصلہ بعد میں کیا جائے گا یہ جناب ایران
15:27کی جانب سے سٹیٹمنٹ ہے دیکھیں انہوں نے بھی اتنی لمبی لڑائی
15:30لڑی ہے انہوں نے اپنے لوگوں کو مطمئن رکھنا ہے لیکن یہاں
15:33پہ ایک چیز ہم سب کو یاد رکھنی پڑے گی کہ غازہ کے مسلمان اس
15:37سے ایک امید میں آ گئے تھے اور پہلی مرتبہ انہوں نے دیکھا
15:40کہ اسرائیل کی اوپر بھی واپس ریٹیلیشن ہوئی ہے اسرائیل
15:43کو پہلی مرتبہ جنگ کی حدت کا جنگ کی گرمی کا اور اس کی
15:45شدت کا اندازہ ہوا کہ جنگ ان کے اپنے ملک کے اندر پہنچی
15:49ان کے اپنے ملک کے اندر جو ہے وہ دھماکے ہوئے میزائلز آ کر
15:52گرے ہیں تو یہ ایک نئی صورتحال ہے جس کا انہوں نے بڑے لمبے
15:55عرصے کے بعد کم سے کم جو ابھی موجودہ نسلیں ہیں یہ اسرائیل
15:58کی انہوں نے پہلی مرتبہ اس کا سامنا کیا ہے تو یہ ان کے لیے
16:02بڑا ٹف تھا اب اس میں مسلمان ملکوں کے پاس ایک موقع ہے کہ
16:06اس موقع کو ضائع نہ جانے دیں اکٹھے ہو کر بیٹھیں چاہے سعودی
16:09عرب میں بیٹھیں چاہے قطر میں جا کر بیٹھ جائیں چاہے ایران میں
16:12آ کر بیٹھ جائیں مسلمان ملکوں کو اکٹھے ہو کر اس کے اوپر بات
16:15کرنی چاہیے کہ غزہ کے حوالے سے کیونکہ دیکھیں جو مسئلے کی جڑ ہے
16:20نا وہ یہ ہے کہ فلسطینیوں کے اوپر ظلم ہوتا ہے جب تک فلسطینیوں
16:25کو ان کا حق نہیں مل جاتا تب تک اس خطے میں مکمل امن نہیں
16:29ہو سکتا تو اس مسئلے کو اجاگر کیا جائے اور اس موقع سے فائدہ
16:33اٹھاتے ہوئے دیکھیں ہر بری چیز کے اندر یا ہر لڑائی کے اندر کہیں
16:36نہ کیونکہ خیر کا پہلو بھی ہوتا ہے تو اگر یہاں سے یہ خیر کا
16:40پہلو نکل آئے اور مسلمان ممالک ایک دباؤ بنائیں اور کوشش
16:43کریں کہ خطے میں پائیدار اور ہمیشہ امن رکھنے کے لیے فلسطین
16:48کا جو مسئلہ ہے وہ حل کیا جائے فلسطینیوں کو ان کا جو
16:50جائز حق ہے وہ دیا جائے تو پھر صورتحال جو ہے وہ دیر پا
16:57امن کی طرف جا سکتی ہے اب ناظرین ایک اور خبر کی طرف آ جائیں
16:59کہ علی امین گنڈاپور صاحب بہت زیادہ تنقید کی ضد میں ہے اس کی
17:03وجہ یہ ہے کہ خیبر پکتونخواہ اسمبلی نے بجٹ پاس کروا دیا ہے
17:07دیکھیں ہمارے پاس جو دستیاب معلومات ہیں وہ میں آپ کے سامنے
17:10رکھ دیتا ہوں معلومات یہ ہے کہ عبران خان صاحب نے یہ
17:18پھر خبر آتی ہے کہ بجٹ پیش ہو گیا ہے اس پہ بہت تنقید ہوئی
17:20پھر بعد میں خبر آتی ہے کہ بجٹ پاس ہو گیا کل بجٹ پاس بھی ہو گیا
17:24اس پہ اور زیادہ تنقید ہوئی اور وہ چھاڑ ہو رہی ہے علی امین
17:28گنڈاپور صاحب پہ ان کی گورنمنٹ پے گیا آپ نے بجٹ عمران خان
17:31صاحب سے بات کیے بغیر پاس کیوں کیا حتیٰ کہ ابھی تیس تاریخ تک کا
17:35ٹائم تھا اب اس پہ جو میرے پاس خبریں ہیں پہلے میں وہ آپ کے
17:39شیئر کر دیتا ہوں پھر میں آپ کو اپنا تجزیہ بھی بتا دوں گا
17:41خبریں یہ ہیں کہ ہمارے پاس جو انفرمیشن ہے وہ عمران خان صاحب
17:46کی بہنوں کے ذریعے سے آئی تھی کہ عمران خان صاحب نے کیا کہا
17:48تھا دو بہنیں عمران خان صاحب سے منگل والے دن ملی تھی اور اس کے
17:52بعد عمران خان صاحب کا ایک ٹویٹ بھی تھا جس میں یہ لکھا ہوا
17:55تھا کہ عمران خان صاحب سے مشاورت کے بعد بجٹ پاس ہوگا اور اس کے
17:59علاوہ یعنی عمران خان صاحب یہ بتانا چاہ رہے تھے کہ ان کی
18:01ریلیونسی کتنی ہے ان سے مشاورت ہوگی تو بجٹ پاس ہوگا پھر علیمہ
18:06خان صاحب کی ایک ٹویٹ ہے جس میں انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ خبر
18:09پکتون خواہ کی اسمبلی کے تمام لوگ جو ہے وہ اڈیالا جیل آئیں گے اور
18:12وہاں پہ آئیں گے پہنچیں گے ہم بھی جائیں گے اتجاج کریں گے تو اس
18:15قسم کی ایک ایک منت عملی بھی بنی ہوئی تھی جس کو انہوں نے بڑا
18:17ویلکم کیا تھا اور جو پولٹیکل کمیٹی کے لوگ ہیں کچھ لوگوں سے جو
18:23میں نے انفرمیشن اکٹھی کی وہ یہ ہے کہ قیادت میں بھی کچھ لوگ
18:27حیران تھے کہ یہ بجٹ ایسے پاس ہو گیا حالانکہ تیہ یہ تھا کہ
18:30چوبیس طریق کو یعنی آج کے دن میں خبر پکتون خواہ کے ایم پی ایس
18:33بڑی تعداد میں جائیں گے اور جا کر وہاں پہ اڈیالا کے باہر
18:36موجود رہیں گے اور یہ مطالبہ کریں گے کہ عمران خان صاحب سے
18:39ملاقات کروائی جائے ہم نے بجٹ کے حوالے سے ان سے مشابرت
18:42کرنی ہے اور پھر جن لوگوں کو عمران خان صاحب رولایا تھا یہ
18:45پانچ لوگ ہیں جن کو عمران خان صاحب بلا رہے یہ اپریل سے
18:47کوشش کر رہے ہیں کہ یہ لوگ آئیں اور ملیں اور کوئی سجیتہ
18:50طریقے سے ملاقات ہو نہیں پاری عمران خان صاحب کی علی امین
18:53گنڈاپور صاحب کو ملنا چاہتے ہیں وہ تیمور جگڑا صاحب کو
18:56ملنا چاہتے ہیں شبلی فراس صاحب کو ملنا چاہتے ہیں عمر
18:58عیوب صاحب کو ملنا چاہتے ہیں اور مضمل اسلم صاحب کو ملنا
19:01چاہتے ہیں پانچ لوگوں کو عمران خان صاحب ملنا چاہتے ہیں
19:04لیکن ملاقات ابھی تک ہوئی نہیں تو منگل کا دینا ہے یہاں
19:07پہ یہ کوشش ہونی تھی کہ عمران خان صاحب سے ملاقات کروائی جائے
19:11اور پھر یہ بھی بتایا گیا تھا کہ پھر تیس طریق کو ان کیس
19:15اگر بہت معاملہ فس گیا تو تیس جون تک کی ڈیڈ لائن ہے تو تب بجٹ پاس کر دیا جائے گا
19:19یہ بھی کہا گیا تھا اور یہ پاکستان طریقہ انصاف کے اپنے لوگوں نے مجھے بتایا
19:23اب اس میں ٹیکنیکیلٹیز کیا ہیں بجٹ کیا اچانک سے پاس ہو سکتا ہے نہیں ہو سکتا ہے
19:28یہ ساری لمبی چیزیں ہیں لیکن ان کی بتائی ہوئی کہانی یہ تھی
19:30اب بجٹ پاس ہونے کے بعد جو ہے وہ یہ ہوتا کیوں ہے دیکھیں
19:34علی امین گنڈاپور صاحب بول بہت بڑے بول جاتے ہیں
19:37مسئلہ یہ نہیں ہے کہ بجٹ پاس کیوں گئے تھے کہ ان کا آئینی حق ہے
19:41علی امین گنڈاپور وزیراعلا ہے وہ بجٹ پاس کروانا چاہیں تو کروالیں
19:45ان کے بعد اسمبلی ہے اور ان کا آئینی اور قانونی حق ہے کہ وہ بجٹ پاس کروائیں
19:49لیکن معاملہ یہ ہے کہ وہ بول بہت بڑے بول جاتے ہیں
19:53وہ بڑے بڑے دعوے کر جاتے ہیں
19:54تو جب آپ بڑے بڑے دعوے کر جاتے ہیں تو وہ دعوے آپ کو بعض وقت پنسا دیتے ہیں
19:58لوگ آپ سے امید باندھ لیتے ہیں
20:00یہی گنڈا پور صاحب کے ساتھ ہوا جب وہ پہلے لوگوں کے ساتھ گئے اسلام آباد
20:03پھر وہ لوگوں کو انہوں نے اکیلا کر دیا اور وہ واپس چلے گئے
20:07اور جو لوگوں کے ساتھ ہوا وہ بھی آپ کے ساتھ نے
20:09پھر دوسری مرتبہ بھی انہوں نے بہت بڑے دعوے کیے
20:11کہ میں پہلی گولی کھاؤں گا
20:13لوگوں کو گولیاں لگ رہی تھی علی امین گنڈا پور صاحب واپس چلے گئے
20:16تو ابھی پھر انہوں نے بہت بڑے بڑے دعوے کر دی
20:19جو دعوے ہیں وہ ان کے سامنے آ کر کھڑے ہو جاتے ہیں
20:21اگر وہ دعوے نہ کریں اور خاموشی سے سر پھینک کے اپنا کام کریں
20:24تو اتنی تنقید ان کے اوپر شاید نہیں ہوگی
20:27اب کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ علی امین گنڈا پور صاحب نے گداری کر دی
20:30یہ کر دیا وہ کر دیا دیکھیں میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں
20:32کہ یہ فیصلہ تو پھر امران خان نے کرنا ہے
20:34دیکھیں علی امین گنڈا پور صاحب چوائیس کس کی ہیں
20:38امران خان کی ہیں
20:39انہیں وزیراعلا بنایا ہے کس نے
20:41امران خان صاحب نے بنایا ہے
20:42اگر وہ امران خان کے فیصلے مان رہے ہیں
20:45تو امران خان صاحب ان کے بارے میں فیصلہ کچھ اور کریں گے
20:49اور اگر امران خان صاحب کو لگے گا
20:50کہ مجھے فائدے کے بجائے نقصان دے رہے ہیں
20:52تو پھر عمران خان صاحب فیصلہ کچھ اور کریں گے
20:55یہ فیصلہ تو دیکھیں نہ میں کر سکتا ہوں
20:56نہ کوئی اور کر سکتا ہے نہ سوشل میڈیا کر سکتا ہے
20:58یہ فیصلہ تو عمران خان صاحب نے کرنا ہے
21:01اور جس وقت عمران خان صاحب نے فیصلہ کیا
21:04آپ کو اس کے اثرات نظر بھی آ جائیں گے
21:06آپ کو پتہ بھی چل جائے گا
21:07لیکن میں آپ کو ایک چیز یہ بتا دوں
21:09کہ جیل میں بیٹھے ہوئے لیڈر کے لیے
21:10یہ اس قسم کے فیصلے کرنا اور اتنی بڑی چیزیں
21:13ڈیسائیڈ کرنا آسان نہیں ہوتا
21:15یہ مشکل ہوتا ہے
21:17یہ بہت مشکل ہوتا ہے
21:19عثمان بزار جیسے وزیراعلا کو چینج کرنا
21:21بہت مشکل تھا
21:22تو یہاں یہ فیصلے آسان نہیں ہوتے
21:24اب جو خیبر پختونخواہ کے
21:27ایم پی ایس ہیں وہ کیا کہتے ہیں
21:29کہ انہیں کیا بتایا گیا تھا
21:30خیبر پختونخواہ کے ایم پی ایس کو یہ بتایا گیا تھا
21:32کہ ہمارے صوبے کے اندر ہمارے پاس کافی پیسہ ہے
21:34جو عوامی فلا کے اوپر خرچ کرنا چاہتے ہیں
21:36اور ہم نے بڑی بہنت کر کے
21:38اپنے صوبے کو سرپلس کیا ہے
21:40معاملہ یہ ہے کہ اگر ہم نے یہ بجٹ پاس نہ کروایا
21:43تو ہماری حکومت
21:45گرا دی جائے گی اور ایک اور سیٹ اپ لے آئیں گے
21:47اور وہ جو سیٹ اپ آئے گا
21:48ایمرجنسی لگانے کی صورت میں
21:50وہ اس پیسے کو الللے تللوں میں ضائع کرے گا
21:52یہ سارا پیسہ
21:54جو ہے ہماری عوام کا حق ہے
21:55اور اس کے اوپر ہم نے سکیمیں دینی ہے
21:57اپنے ایم پی ایز کو ایم این ایز کو سب کو
21:59تو یہ ہم ترقیاتی بجٹ ایک لے کر آنا چاہتے ہیں
22:02عوام کو ناراض ہم نے نہیں کرنا
22:04اس کی ذمکہ وہاں پہ بھی ایک بیانیا ہے
22:06اور دوسرا یہ بھی بیانیا ہے
22:08کہ امران خان کی حکومت ہے
22:10خیبر پکتون خان میں صرف
22:11اس حکومت کو بچانا بھی ہے
22:13وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے امران خان کی حکومت کو بچایا ہے
22:15لیکن زیادہ لوگ یہ کہتے ہیں
22:17کہ امران خان کی حکومت کو بچانے سے ضروری تھا
22:20کہ امران خان صاحب کی انسٹرکشن کو فالو کیا جاتا
22:23کیونکہ لیڈر امران خان ہے
22:24اگر اس نے کہہ دیا
22:25اب اس میں ایک اور چیز بھی ہے
22:27ہمارے پاس تو دستیاب معلومات وہی ہیں
22:28جو امران خان صاحب کی بہنوں نے بتائیے
22:30اور اس کے مطابق تو یہ ہے
22:32کہ امران خان صاحب نے کچھ اور کہا
22:34اور یہاں کچھ اور ہو گیا
22:35لیکن ممکن ہے کہ امران خان صاحب کی کوئی
22:38کنورسیشن کسی جگہ پہ کوئی پیغام پہنچا ہو
22:41یہ بھی ممکن ہے
22:42ممکنات میں سے ہے نا
22:43ہو تو کچھ بھی سکتا ہے
22:44لیکن ایک چیز میں آپ کو بتایا تو ہوں
22:46اور یہ خبر ہے
22:46علی امین گنڈاپور صاحب کو واقعی میں
22:49یہ دھمکی دی گئی تھی
22:50کہ اگر آپ نے بجٹ پاس نہ کروایا
22:53تو پھر آپ کی مرضی ہے
22:54فارق کر دیا جائیں گے
22:55لہذا انہوں نے جیسے بھی کیا
22:57انہوں نے اپنی حکومت بچائی ہے فیلال
22:59لیکن عمران خان صاحب نے پہلے یہ کہا تھا
23:02کہ حکومت جاتی ہے تو جائے
23:03لیکن اپنے موقف سے پیچھے نہیں اٹنا
23:05یہ عمران خان صاحب کا موقف تھا
23:07تو پارٹی میں ہر ایک کی الگ الگ سوچ ہے
23:09ہر ایک کی اپنی پولیٹیکل وزڈم ہے
23:11میرے خیال میں اب فیصلہ عمران خان صاحب کریں گے
23:14اگر عمران خان صاحب کی بہنوں کی آج
23:15ان سے ملاقات ہوتی ہے
23:16اور وہ یہ سیچویشن عمران خان صاحب کے سامنے رکھتی ہیں
23:19تو پھر دیکھنا یہ ہوگا کہ عمران خان صاحب کا
23:21اس کے اوپر ردعمل کیا آتا ہے
23:23وہ امپورٹنٹ ہوگا
23:24اب تک کے لئے اتنی اپنا خیال رکھئے گا
23:26اپنے اس چینل کا بھی
23:27اللہ حافظ

Recommended