00:00شوہر نے کبھی کام کرنے سے نہیں روکا مگر فیشن میں حدود رکھنے کا کہتے ہیں شنیتہ مارشل
00:06پاکستان شو بس کی اداکارہ سنیتہ مارشل کا کہنا ہے کہ وہ لباس کے انتخاب میں احتیاط رکھتی ہے
00:12کیونکہ ان کے شوہر بول لباس پسند نہیں کرتے
00:15حال ہی میں اداکارہ سنیتہ مارشل ایک پوکاسٹ میں شریک ہوئی
00:20جہاں انہوں نے اپنی نجی زنگی پر کھل کر بات کی
00:22اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ فیشن کرتے وقت اس بات کا خیال رکھتی ہیں کہ
00:27ان کے کپڑے زیادہ بول نہ ہوں کیونکہ ان کے شوہر کو یہ پسند نہیں
00:31البتہ ان کے شوہر حسن جو کہ خود بھی اداکار ہے
00:35نے انہیں کبھی کام کرنے سے نہیں روکا
00:38سنیتہ کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی لباس پہنتے وقت احتیاط کرتی ہیں اور
00:43کبھی ایسے کپڑوں میں تارک رو جانا پسند نہیں کرے گی جسے لوگ متوجہ ہوں
00:47البتہ جب وہ مک سے باہر ہوتی ہیں تو جو بھی لباس پہننا چاہی پہنتی ہیں
00:52مگر تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہیں کرتی کیونکہ وہ یہ سب کو دکھانا نہیں چاہتے
00:57اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے حسن کو شادی سے قبل پانچ سال تک گیٹ کیا تھا
01:03اور وہ ان کے خاندان اور گھر والوں کے ساتھ بھی وقت گزارتی تھی جو کہ
01:07ان سے بہت محبت کرتے تھے اور انہوں نے کبھی ان سے عیسائیت چھوڑ کر
01:12اسلام قبول کرنے کا مطالبہ بھی نہیں کیا
Comments