Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Hamd o Munajat | Hajj Special - 5 June 2025 | ARY Qtv

Host: Syed Salman Gul

#HamdoMunajat #HajjSpecial #hajj2025

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Jho Tiri Rehmat Ka Munke Ho
00:17Voh Mera Dil Nahi Mangna Jis Koko Na Nahi
00:35Voh Koi Saan Nahi
00:45Kerem Parwar Kerem
00:50Kerem Kerem
00:55Khubhahaan Allah Khubhahaan Allah Khubhahaan Allah r told sing
01:05I am not capable of peace
01:19I am here, I am here, I am here
01:26I am here, I am here, I am here
01:30I am here, I am here, I am here
01:44You My God come to Allah
01:56Inna alhamdulillah wal nirmata
02:08Inna alhamdulillah wal nirmata
02:14Alaka wal wal
02:17Inna alhamdulillah
02:20Jibade a samurai
02:31Inna alhamdulillah ahahaha
02:33Inna alhamdulillah ay maalka wal nirmata
02:39Ay maalik جin och b 2010
02:45Taibhe t Igre Shamso Komar
02:48her shee تیرے زیرِ اثر
02:51پروردگارِ بحر و بر
02:54معبود تو ہی بالیقین
03:00تیرے سوا کوئی نہیں
03:02کیا آسمان اور کیا زمین
03:05ہم ہے یہاں سب کی جبی
03:09بس ایک تیرا آستان
03:12بس ایک تیرا سنگِ در
03:15پروردگارِ بحر و بر
03:18وہ تائرانِ خوشنوا
03:23وہ لہلہاتِ سبز ازار
03:26وہ ذرہِ ناچیز ہو
03:29یا کوہ ساروں کی قطار
03:32تسبیح کرتے ہیں تیری
03:35سب بے حساب و بے شمار
03:38تسبیح کرتے ہیں تیری
03:41سب بے حساب و بے شمار
03:44غافل ہے ہم انسا مگر
03:47پروردگارِ بحر و بر
03:50پروردگارِ بحر و بر
03:53اے مالکِ جن و بشر
03:55تابے تیرے شمس و قمر
03:58ہر شے تیرے زیرے اثر
04:01پروردگارِ بحر و بر
04:04پروردگارِ بحر و بر
04:07پروردگارِ بحر و بر
04:10پروردگارِ بحر و بر
04:14پروردگارِ بحر و بر
04:16پروردگارِ بحر و بر
04:20پروردگارِ بحر و بر
04:24پروردگارِ بحر و بر
04:28پروردگارِ بحر و بر
04:29پروردگارِ بحر و بر
04:31پروردگارِ بحر و بر
04:33خوبتوں کو جو بنا دے
04:39نا خدا کوئی نگی
04:44جھولیاں پر دے
04:48جو سن کر موتا
04:53کوئی نگی
04:56ہاں سوا تیرے سوا
05:01تیرے سوا کوئی نگی
05:07پروردگارِ بحر و بمارے
05:14اور آنکھیں بھی گئے لوں
05:19حاضر میں حاضر میں حاضر میں ہوں
05:25حاضر میں حاضر میں حاضر میں ہوں
05:30لبیک اللہم لبیک
05:37لبیک لا شریق لک لبیک
05:41ان الحمد والنعمت لک والملک
05:46لا شریق لک
05:49تُو واحد و برحق بھی ہے
05:51تُو قادرِ مطلق بھی ہے
05:54تُو واحد و برحق بھی ہے
05:57تُو قادرِ مطلق بھی ہے
06:00یارب بحقِ مصطفیٰ
06:03تُو بخش دے اپنی خطا
06:05اس ملتِ مظلوم کو
06:14اس امتِ مرہوم کو
06:17دے زندگی کر زندہ تر
06:20پروردگارِ بحر و بر
06:22پروردگارِ بحر و بر
06:25دیتے ہیں تُجھ کو واسطہ
06:28ہم صاحبِ مراج کا
06:31دیتے ہیں تُجھ کو واسطہ
06:33ہم صاحبِ مراج کا
06:36سارے زمانے ہیں تیرے
06:38سارے خزانے ہیں تیرے
06:41تُو وقت کی رفتار کو
06:44ایک بار پھر سے موڑ دے
06:46ہم آسیوں کے ہاتھ میں
06:49غیروں کا جو کشکول ہے
06:52قدرت سے اپنی توڑ دے
06:55اے رازقِ شاہ و قدہ
06:58اے خالقِ شام و سہر
07:01پروردگارِ بحر و بر
07:03پروردگارِ بحر و بر
07:06پروردگارِ بحر و بر
07:09اللہ کے گھر جائے گا
07:18یہ شرف کے پاک دامانوں
07:23کا رتبہ پائے گا
07:29یہ شرف کے ہر خطا
07:34رب در گزر فرمائے گا
07:40یہ شرف کے داغ دامان سے
07:47ہر ایک دھل جائے گا
07:51یہ شرف کے روزہِ شادِ امم پر جائے گا
08:03اس شرف پر جان بھی
08:08قربان کر دے تو ہے کم
08:14حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے ہم
08:20حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے ہم
08:25آ لبائک اللہمہ لبائک
08:30اللہمہ لبائک
08:35خضا میں لبائک کی صدائیں
08:38زفرشتہ عرش دونجتی ہے
08:45ہر ایک قربان ہو رہا ہے
08:48زباہ پہ یہ کس کا نام آیا
08:51مولا
08:52تُو نے اپنے بندوں پر
08:54مولا
08:55تُو نے اپنے خطاکار بندوں پر
08:58گناہگار بندوں پر
09:00ایک بار پھر کیسا سرم فرمایا
09:03ایک بار پھر کیسا فضل فرمایا
09:06ایک بار پھر کیسا رحم فرمایا
09:09کہ تیرے گھر کے چکر لگا رہے ہیں
09:12مولا
09:13زلحج کے مہینے میں
09:15تیرے لاکھوں بندے
09:17صفا و مروہ کے بیچ دوڑ رہے ہیں
09:20مولا تیرے حکم کے تابے
09:22مزدلفہ میں
09:24منہ میں
09:26عرفات میں
09:27تجھے پکار رہے ہیں
09:29مولا کیسا شرف ہے
09:30کہ تیرے گھر میں کھڑے ہیں
09:33مولا کیسا شرف ہے
09:35کہ تیرے در پہ پڑے ہیں
09:37پروردگار
09:38اس شرف کے بعد
09:40وہ کتنا بڑا شرف ہے
09:41کہ اپنی جانوں پر ظلم کرنے والوں کو
09:44تو دعوتِ عشق و محبت
09:47میں قدعِ محبت کی دعوت
09:50دیتا ہے
09:51اور وہ میں قدع
09:53تیرے محبوب کا استانہ ہے
09:55پروردگار کیسا شرف ہے
09:57کہ بادِ حج
09:59بادِ تسلیم و رضا
10:01سرِ تسلیم خم ہوگا
10:03جبینِ جھکی ہوں گی
10:05نظرِ شرمندہ ہوں گی
10:07اور ایک شیر خار بچے کی مانن
10:10مکہ سے چلیں گے
10:12مدینہ کی طرف
10:13لوٹیں گے
10:14تیرے محبوب کی بارگاہ میں
10:17اور شکر کی تکمیل ہوگی
10:19تیرے محبوب کا راضہ ہوگا
10:21تیرے محبوب کی جالی ہوگی
10:23اس جالی کا واسطہ
10:25مولا اس در کا واسطہ
10:27اس جنت کے ٹکڑے کا واسطہ
10:29اس ممبر کا واسطہ
10:31جس پہ تیرا حبیب بیٹھ کر
10:33مسلمانوں کو بھی فیض پہنچاتا تھا
10:36اور اغیار کو بھی دعوتِ حق دیتا تھا
10:39مولا اس صعوبت کا واسطہ
10:42کہ جب تیرے محبوب نے
10:44آزمائشوں میں بھی تیرا کلمہِ حق بلند کیا
10:48مولا جب تیرے محبوب نے یہ کہا
10:50کہ میرے ایک ہاتھ پہ چاند
10:52اور دوسرے پر یہ سورج بھی لاکر رکھ دیں
10:54تو بیمت بیمت اللہ کی دعوت سے
10:57اور اس کی وحدانیت سے نہیں ہٹنے والا
10:59مولا اس عزم کا واسطہ
11:01اس مستقل مزاجی کا واسطہ
11:03اس حاصلے کا واسطہ
11:05مولا اس طاقت کا واسطہ
11:07اس قوتِ ایمانی کا واسطہ
11:10مولا آج اپنے بندوں کو
11:12ایمان کی طاقت سے شرابور فرما
11:15مولا آج قوتِ ایمانی میں اضافہ فرما
11:18پروردگار آج اپنی رحمتوں کی برسات سے
11:22چھما چھم ہمیں نہلا دے
11:24ایسی برکہ برسا
11:26مولا کہ ہم دھل جائیں
11:28ہمارا دل دھل جائے
11:29ہماری سیاہکاریاں دھل جائیں
11:31مولا پھر کبھی سیاہکاریوں کی طرف دل مائل ہی نہ ہو
11:35مولا پھر کبھی غفلت کی نین ہم سونے والے ہی نہ ہو
11:39مولا جب جاگیں تیرا نام لیں
11:41جب سویں تیرا نام لیں
11:43اے رحیم آج ہم پہ کرم کر دے
11:46آج ہماری بات رکھ لے
11:48آج ہماری لاج رکھ لے
11:50آج ہماری لاج رکھ لے
11:52حج کا سفر بگڑے بناتا ہے نصیب
12:02یہ سفر مخلوق کو خالق سے کرتا ہے قریب
12:12بھا یہ سفر
12:16یعنی مریضوں سے
12:20مولا پھاتے طبیب
12:24بھا ہو مقدر
12:28سے اگر
12:30عرفات کا
12:34میدا نصیب
12:36آئے
12:38دعا
12:40مانگو کھڑے
12:42ہو کر
12:44وغا پر
12:46دے
12:48اولاں میں مصفہ میں
12:54نام اپنا بھی رکھ بھی
13:00حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے
13:04اللہ
13:06حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے
13:12اللہ
13:14اللہ
13:28اللہ
13:30جمال اس کا ہے
13:32سارا جلال اس کا ہے
13:35جمال اس کا ہے
13:37سارا جلال اس کا ہے
13:39نمودو غیبو عروجو زوال
13:43اس کا ہے
13:45صلاح کے ہم کو جگانا
13:47کمال اس کا ہے
13:49کبھی وہ خود نہیں سو سا
13:51یہ حال اس کا ہے
13:53نہ اس کو دیکھا ہے
13:55نہ دیکھی ہے
13:57اس کی ایک جلک
13:58عجیب بات ہے
14:00دل میں خیال اس کا ہے
14:03ملال اس کا نہیں ہے
14:05کہ زیستھار چلے
14:07ملال اس کا نہیں ہے
14:09کہ زیستھار چلے
14:11اسے بھلا کے جو گزری
14:15ملال اس کا ہے
14:17اور میرے گناہ زیادہ ہیں
14:19یا کرم اس کا
14:21میرے گناہ زیادہ ان
14:24that's my opinion
14:26I don't think
14:27that's what I call
14:29that's why
14:31that's what I call
14:33our
14:35particular
14:38this
14:42love
14:44this
14:44love
14:46the
14:47love
14:49the
14:49love
14:50of
14:51is

Recommended