Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Dawat e Ibrahimi - Hajj Special 2025

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Pir Irfan Elahi Qadri, Prof. Taimoor Farooqi, Muhammad Afzal Noshahi

#DawateIbrahimi #aryqtv #hajj2025

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:59claim करते रहे یہुदोंसारा भी और अ पर उसके बाद
02:03मसल्मान भी के हम दीन हनीफ पर हैं ये दीन हनीफ है
02:08क्या और ये किस तरह से सादत बना वो अपने
02:12आप को शिर्क करने के बाद्जूद क्यों दीन हनीफ पर
02:15कहा करते थे ये है आज का मو tasked और पर हज़त एवराहीम
02:19alayhi wa sallam ki joh merkezhi
02:21hysiyat hai, umt-e-mustafa
02:23sallallahu alayhi wa sallam ke
02:25araqan mein, menasak
02:27mein bhi, woh us ki wajah
02:29kiya hai, yeh humara áj ka mwzuh
02:31hooga, humar saht tashreef vorma
02:33hai, memtaz skolr hai,
02:35memtaz alimudin hai,
02:36mutadid kutub ke aap
02:38musennif hai, hazrat-e-kibla
02:40alamah sahibzada pír
02:42irfhan ilahi qadri sahab, selamat alaykum
02:44wa alaykum wa sallam, kibla bhoat shukriya
02:46aap ki amat ka, aur humar saht eek
02:48najuan skolr hai, research, tahkik
02:51unka huwalha hai, pachan hai
02:53aur bhoat wasi, mutadla
02:54is huwalha se, lakta hai, profeser
02:57tiemur fariukhi sahab, selamat alaykum
02:59bhoat shukriya kibla, aap ki amat ka bhi
03:01aur, almi shurahti aftah
03:03sanakha, belkhe
03:04kahi, kahi sanakhano ke
03:06ustad sanakha, alhaj
03:08mohammed abzal nushahi sahab, selamat alaykum
03:11nushahi sahab, aghaz
03:12hamd se, kibla, bismillah
03:14kabeh ki ronak
03:18kabeh ka
03:23manzr
03:24allahu akbar
03:28allahu akbar
03:32kabeh ki
03:34ronak
03:36kabeh ka
03:38kabeh ka
03:39manzr
03:41allahu akbar
03:45allahu akbar
03:49allahu akbar
03:49allahu akbar
04:01allahu akbar
04:05allahu akbar
04:09allahu akbar
04:13allahu akbar
04:15huy руб
04:16allahu akbar
04:25huyurt se, khud co
04:27खubh chiar
04:29ca kami
04:30allahu akbar
04:31allahu akbar
04:31kan
04:32mayhem
04:33� Maryland
04:34allahu akbar
04:35ha 숨
04:38Chihret se khud ko kubhi dhekta hong
04:48aur dhekta hong kubhi mein haram ko
04:57laya kahan mujhe ko mera mquadr
05:06Allah ho akbar
05:10Allah ho akbar
05:14Allah ho akbar
05:18Allah ho akbar
05:23maangi hai meinnei jitni dhuayen
05:33menzor hongi
05:39maqbool hongi
05:43meza bi rahmat
05:47Allah ho akbar
05:53Allah ho akbar
05:57Allah ho akbar
06:01Allah ho akbar
06:05Allah ho akbar
06:11yada gai ji ji jubi
06:19apni khatayen
06:25ashkohon mei ndal mei
06:29lagi iltje jayen
06:35yada gai ji ji jubi
06:39apni khatayen
06:43ashkohon mei ndal mei
06:47lagi iltje jayen
06:49roya ghi iltje jayen
06:53roya gulafe
06:55ya gulafe
06:59kaba pakr
07:01Allah ho akbar
07:07Allah ho akbar
07:09Allah ho akbar
07:13Allah ho akbar
07:19Asha Allah
07:21Kutrhe ko jaysse
07:25Samehte
07:29Suman dhe
07:31Mujhe ko
07:35Samehte
07:38Mutaaf
07:40Apanie
07:40Ander
07:42Jaysse
07:45Samehte
07:47Aho
07:49Shima
07:51Adar
07:52Allah
07:53Akbar
07:56Allah
07:58Akbar
08:00Kabe
08:01Khi ron
08:03Kabe
08:06Ka man
08:07Zer
08:09Allah
08:10Akbar
08:13Allah
08:14Akbar
08:20Akbar
08:20Akbar
08:21Akbar
08:22Baut khob
08:23MashaAllah
08:24MashaAllah
08:24Kibla
08:25Dine-Hanief
08:27Dine-Hanief
08:28Dine-Hanief
08:28Se Kya Murad
08:28Akbar
08:31Akbar
08:34Akshne
08:36Allah
08:41Allah
08:43Allah
08:44Allah
08:48Allah
08:54Allah
08:59ڈیاب جاب کے القابات کا ذکر موجود ہے
09:02ہر نبی اپنے اپنے دور میں شریعت اور دین لے کر آئے
09:06اور ہر نبی کے دین کو دینِ اسلام ہی کہا جاتا ہے
09:09دینِ حنیف سے مراد استقامت والا دین
09:13حنیف سے استقامت مراد بھی لی جاتی ہے
09:17اور ایسا دین حنیف کا مطلب یہ بھی ہے
09:20جو اپنی طرف میلان رکھتا ہو
09:22کیونکہ ہم کہتے ہیں دین اسلامِ فطرت ہے
09:26اسلام دینِ فطرت ہے
09:28دینِ فطرت کیوں ہے
09:29چونکہ فطرت اس کو قبول کرتی ہے
09:32عیسائی، سکھ، یہودی، کافر
09:35جب وہ ریسرچ کرتے ہیں اسلام پر
09:38تو کیا کرتے ہیں اسلام میں داخل ہو جاتے ہیں
09:40یعنی فطرت اس کو قبول کرتی ہے
09:42تو دینِ حنیف کے حضرت عبراہیم علیہ السلام سے
09:45یہ دین جو چلتا ہوا آ رہا ہے
09:47اور آخر زمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
09:49میرے اور آپ کے آقا
09:50صلی اللہ علیہ وسلم سے وہی دین
09:52دینِ حنیف ہے
09:54اور دینِ اسلام ہے
09:55اور آج تک وہی چلتا ہوا آ رہا ہے
09:58چونکہ حضرت عبراہیم علیہ السلام کی
10:00جو فوقیت ہے
10:01یہ آپ کو جد الانبیاء کہا گیا ہے
10:04اور نبی کریم علیہ السلام نے
10:07احادیث کی
10:08کئی کتابوں کے اندر اور
10:10بعض احادیث میں یہ آبات موجود ہے
10:12کہ سرکار نے فرمایے یہ تمہارے باپ
10:14عبراہیم کی سنت ہے
10:15تو ملت عبراہیمی میں
10:17ہمیں شامل کیا گیا
10:19اور دینِ حنیف چونکہ یہ دین ایسا دین ہے
10:22کہ جس میں اللہ رب العزت کی رحمت
10:24حضرتِ زید جب نکلے
10:27تو آپ کی ملاقات ایک عیسائی عالم سے ہوئی
10:31تو آپ نے اسے کہا
10:33کہ اگر میں عیسائیت قبول کروں
10:35تو کیسے کر سکتا ہوں
10:36انہوں نے کہا
10:38کہ جو تمہارے جرم ہیں
10:39جو تمہارے گناہ ہیں
10:40ان کی سزا پہلے اپنے ذمہ لو
10:42پھر آ سکتے ہو
10:44اسی طرح آپ نے ایک یہودی سے پوچھا
10:46تو اس نے کہا
10:47جو تمہارے گناہوں کی تم پر لانت ہے
10:49اس کو اپنے ذمہ لو تو پھر
10:51تو پھر جب وہ دینِ مطین کی طرف آئے
10:54تو یہاں یہ تھا
10:55کہ اللہ رب العزت رحمت فرمانے والا ہے
10:57معاف فرمانے والا ہے
10:59تو انہوں نے کہا
10:59کیوں نہ ہو اسی دین کو قبول کیا جائے
11:01اور اس کے ساتھ یہ ہے
11:03تو یہودی اور عیسائیت دونوں نے یہ کہا
11:06کہ اگر یہ نہیں کر سکتے
11:08تو پھر تمہیں دینِ حنیف میں شامل ہونا پڑے گا
11:11دینِ حنیف ایک ایسا دین ہے
11:12جس میں تمہارے گناہ اللہ رب العزت معاف فرماتا ہے
11:15صحیح
11:16حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پروفیسر
11:18جتنی یہ جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد ہے
11:21جتنے انبیاء آئے
11:22اور دینِ حنیف پر یہود ہوں
11:24یا نصارہ ہوں
11:25اب پھر نبی آخر الزمان کے ذریعے
11:27جو پھر مسلمان آئے ہیں
11:30سب کا کلیم یہی رہا ہے
11:32کہ ہم دینِ حنیف پر ہیں
11:34ایک تو یہ اتنی بڑی سعادت کیوں ہے
11:36کہ سب دینِ حنیف کا ہی کلیم کرتے ہیں
11:40کہ ہم دینِ حنیف پر ہیں
11:41اور ساتھ انہوں نے
11:43اپنے اس احکام کو تبدیل بھی کر دیا
11:45اپنی شریعت میں
11:47بہت ساری خرافات شامل کر لی
11:49شرک تک شامل کر لیا
11:50اس کے باوجود جو ہے وہ کلیم کر رہے ہیں
11:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:55سابقی صاحب میں اس پر ارس کروں
11:57کہ سب سے پہلے ہمیں
11:58عربستان کے جغرافیہی حدود کو دیکھنا ہوگا
12:01اس کے اگر ہم طولو ارس کو دیکھیں
12:03تو یہ جو
12:05متحدہ جرمنی اور فرانس ہے
12:07اس سے چار گنا زائد تھا
12:09یہ بڑا تھا
12:10اور اس علاقے میں بہت سارے مذاہب
12:13نے جنم بھی لیا
12:14اور بہت سارے مذاہب اس علاقے میں
12:17دفن بھی ہوئے ختم بھی ہوئے
12:19اس علاقے کی عربستان
12:21کی بقاعدہ دینی اقدار کا آغاز
12:23حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دور سے ہوا
12:25اگر اجازت دیں تو
12:27یہاں پر وقفہ لے لو
12:28اور پھر ہم یہی سے اس کو کنٹینیو کریں گے
12:31ناظرین ایک مختصر سا وقفہ
12:33حضرت اکرام خوش آمدید
12:34آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
12:36دعوت ابراہیمی تسلیم شابلی کے ساتھ
12:37اور پروفیسر گفتگو فرما رہے تھے
12:40اس حوالے سے
12:41کہ جب حضرت نو علیہ السلام
12:43اور پھر توفان نو کے بعد
12:45حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بیست ہوتی ہے
12:48تو پھر وہ مرکزی حیثیت
12:50جی کبلاف مرکزی حیثیت حاصل ہو جاتی ہے
12:52حضرت ابراہیم علیہ السلام
12:53حضرت ابراہیم علیہ السلام
12:54کو جب مرکزی حیثیت حاصل ہوتی ہے
12:55اور اس عرب کے علاقے کے اندر آپ اللہ کے پیغام کو پہنچاتے ہیں
13:00اور پھر وہاں پر میں بات ارس کروں کہ جو ایک سوال تھا ہمارا
13:04کہ مشرقین کا معاملہ یہ تھا کہ وہ شرک کرنے کے باوجود
13:08اپنے آپ کو آلِ ابراہیم یا ابراہیم کے پیروکار کہتے تھے
13:11ملتِ ابراہیم یا دینِ حنیف پر کہتے تھے
13:15اچھا اس پر ایک ضروری بات یہ ہے کہ
13:16یہ ہمیں خیال رکھنا چاہیے کہ سارے کا سارا عرب مشرق نہیں تھا
13:21وہ مشرق تھے لیکن کچھ خاص لوگ تھے
13:25سلسلہ شرک کب شروع ہوا
13:27کہ جب اسماعیل علیہ السلام کا وسال ہوا
13:30آپ کے وسال کے مدتوں بعد
13:32یہ لوگ دینِ ابراہیم پر قائل تھے
13:35اس پر عمل پیرا تھے
13:36لیکن پھر ایک شخص جو عمر نامی شخص تھا
13:38شام گیا وہاں سے
13:39بتوں کو تراشتہ ہوا دیکھا
13:41وہاں سے آیا اور یہاں پر آ کر
13:42نبی علیہ السلام کی بیسط سے تقریباً تین سو سال قبل
13:45یہ اس نے شرک کا سلسلہ شروع کروایا
13:47اب شرک صرف وہ خدا کو نہیں سمجھ کے پوچھتے تھے
13:51وہ کسی شخصیت کو پسند کر کے
13:53اس کی مرتی بنا کے
13:54اس کی عبادت
13:55اس کی تعریف
13:56اس کی سنا شروع کر دیتے تھے
13:57یہ ایک ان کا معاملہ تھا
13:59اور دوسرا
13:59ان کا شرک کا انداز بڑا جیب و غریب تھا
14:02مورخین نے لکھا
14:04کہ قانو یقولون
14:05لا شریکہ لکا
14:07وہ اللہ سے یہ کہتے تھے
14:08کہ ہم تجھے تیرے علاوہ کسی کو شریک نہیں مانتے
14:11لیکن جن کی ہم عبادت کرتے ہیں
14:13یہ بھی تیرے بنائے ہوئے ہیں
14:15اس طرح سے شرک کرتے تھے
14:16اور پھر
14:17اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا
14:19کہ تم اپنے آپ کو یہ کہتے تھے
14:20کہ تم ابراہیم علیہ السلام کے
14:21ماننے والے ہو
14:22ان کی تعلیمات کو ماننے والے ہو
14:24لیکن وہ تو مشرک نہیں تھے
14:25وہ تو مشرقین میں سے تھے نہیں
14:28ابراہیم علیہ السلام کا معاملہ یہ تھا
14:30کہ آپ
14:30قلمہ حق بلند کرنے والے تھے
14:32اللہ کی توحید کا پیغام
14:34عام کرنے والے تھے
14:35ابراہیم علیہ السلامی تھے
14:36جنہوں نے
14:37نمرود جیسے باغی اور تاغی
14:39اور متشدد بادشاہ کے سامنے
14:40لا الہ الا اللہ کا پیغام بلند کیا تھا
14:42تو ان کا یہ جو معاملہ تھا
14:44کہ وہ کہتے تھے
14:45کہ ہم
14:45ابراہیم کی ملت پر ہیں
14:47ان کے ماننے والے ہیں
14:49لیکن دوسری طرف وہ شرک بھی کرتے تھے
14:50اللہ تعالیٰ نے ان کے اس عمل کی
14:52پروپرلی
14:53تردید کی قرآن میں
14:54اور نصر قدید کے ساتھ یہ بات
14:56ثابت ہوئی
14:57کہ وہ لوگ
14:58صرف ہیلے اور بہانے کرتے تھے
14:59ابراہیم کی ملت پر نہیں تھے
15:01ابراہیم علیہ السلام کی ملت پر تب ہوتے
15:03جب وہ اللہ کی وحدانیت پر یقین رکھتے
15:05اور ہر وہ رسول
15:07جو رسول اللہ علیہ السلام تک
15:08جتنے بھی انبیاء علیہ السلام تشریف لائے
15:10ان کو مانتے ہیں
15:11کیونکہ نبیاء علیہ السلام کی جو شریعت تھی
15:13وہ مماثلت رکھتی تھی
15:14حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
15:15تو وہ سارے احکامات
15:16اگر آپ دیکھیں
15:17تو وہ اسی طرح چلتے آ رہے تھے
15:18تو اللہ پاک نے
15:20نبیاء علیہ السلام کے ذریعے
15:21ان کو یہ فرمایا
15:22کہ نبی ان سے کہہ دو
15:22کہ یہ تو کہتے ہیں
15:23کہ ہم ابراہیم کی ملت پر ہیں
15:24لیکن ابراہیم تو
15:26مشرق نہیں تھے
15:27لیکن یہ اللہ کی ذات کے ساتھ شریعت تھی رہتے ہیں
15:28ٹھیک ہے
15:29بلکل یقینا
15:30یہ کیا وجہ بنی
15:32پھر جب
15:33یعنی اتنی بڑی سعادت تھی
15:35ایک طرف وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام
15:37یا دین حنیب کو چھوڑنا بھی نہیں چاہتے تھے
15:40اس سے مقربی گئے تھے
15:41اپنی کتابوں میں بھی تحریفات کرنی
15:44یہ کیوں ہو رہا تھا
15:45یہ سب کیا آثار بن رہے تھے
15:47نبی آخر و زمان کی آمد کے
15:49جی
15:50قبلہ دیکھیں
15:51بات یہ ہے
15:51کہ ان لوگوں نے
15:52اپنی اپنی مرضی سے دین چاہتے تھے
15:56وہ یہ سمجھتے تھے
15:57جس کی مرضی جیسے ہو
15:59وہ ویسا کرے
16:01تو وہ سمجھتا تھا
16:01کہ میں اپنے دین پر قائم ہوں
16:03اگر وہ دین کے سانچے میں
16:06اپنے آپ کو ڈالتے
16:07کتاب ایسا نہ کرتے
16:08کیونکہ انبیاء کی جو تعلیمات تھیں
16:11حضرت ابراہیم علیہ السلام
16:13جس طرح پروفیسر صاحب نے یہ ذکر کیا
16:15کہ نمرود جیسے باغی کے ساتھ
16:17آپ کا پالہ پڑا
16:18اور نمرود اتنا ہے
16:20یعنی چار ایسی اشخاص گزرے ہیں
16:22جنہوں نے پوری دنیا پر بادشاہت کی ہے
16:25ان میں دو مسلمان ہیں دو کافر ہیں
16:26مسلمانوں میں حضرت سلیمان علیہ السلام ہیں
16:29اور حضرت سکندر ظلکر نینے
16:31اور کافروں میں اپنے فیرون ہے
16:34نمرود ہے
16:34اور دوسرا شداد ہے
16:36یعنی اتنا بڑا باغی
16:38کہ جس نے چار سو سال جس کی بادشاہت ہے
16:41اور ابراہیم علیہ السلام نے
16:43تنہیں تنہائسری آپ کو امت کہا گیا
16:45کہ ایک وقت ایسا تھا
16:46کہ ابراہیم علیہ السلام کے سواق
16:48کوئی بھی مسلمان نہیں تھا
16:49آپ اکیلے تنہیں تنہیں تھے
16:51لیکن آپ نے اس کے ساتھ مقابلہ کیا
16:54اور قوم اس طرف تھی
16:55کہ ہم جیسا چاہیں جس کو ہم خدا چاہیں
16:58اسے خدا مانیں
16:59اور جیسی ہم عبادت چاہیں
17:01ویسی عبادت کریں
17:02اور دن بہ دن انہوں نے انبیاء سے
17:04چونکہ مو مور دیا
17:05اس کی وجہ یہ ہوئی
17:07دیکھیں جن لوگوں کے پاس نبی نہیں ہے
17:09ان کے پاس آج بھی ایک خدا نہیں ہے
17:11جن لوگوں کے پاس نبی نہیں ہے
17:14وہ آج بھی ایک خدا کی عبادت نہیں کر رہے
17:17اور حلال و حرام میں تمیز نہیں ہے
17:19حلال و حرام میں تمیز ہونا
17:21اور خدا کا ایک ماننا
17:23اور ایک خدا کی عبادت کرنے کے لیے
17:25نبی کی بات ماننا ضروری ہے
17:26اسی لیے تو قرآن مجید میں
17:28اے رسول آپ فرمائیے
17:31تو رسالت کو
17:33چونکہ انہوں نے چھوڑ دیا
17:34تو جب رسالت کو چھوڑ دیا
17:36تو انہوں نے بدپرستی شروع کر دی
17:37وہ جناب آتش پرست ہو گئے
17:40سورج کی پوجا کرنے لگے
17:41ستاروں کی پوجا کرنے لگے
17:43ترہ ترہ کی عبادات
17:45اپنے من سے گڑنے لگے
17:46اور سرکار دوالم صلی اللہ علیہ وسلم
17:48جب جلوہ گھر ہوتے ہیں
17:49تو وہ دور کیسا دور ہے
17:51بدپرستی کا عروج ہے
17:52شرک کا عروج ہے
17:54اور عبادت کا تو نام و نشان تک نہیں ہے
17:57عبادت کس کی کریں
17:58جب اے خدا کوئی خدا نہیں ماندے
18:00تو عبادت کس کی ہے
18:02تو اس لیے ان لوگوں نے
18:04اللہ سے مو موڑا
18:06اللہ سے مو موڑنے کا سبب یہ تھا
18:08کہ رسالت سے ہٹ چکے تھے
18:10آج بھی دیکھیں بحثیت مسلمان
18:13کلمہ پڑھنے کے باوجود
18:14یزید نے
18:16لوگ مسلمان کہتے ہیں
18:17کلمہ تو پڑھا ہوا تھا
18:19لیکن ایمان نہیں تھا
18:20سرکار دوالو صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے
18:23کہ ایمان ایک سفید نکتے کی طرح ہے
18:26جو دل کے مرکز پہ ہوتا ہے
18:28اور فرمایا گیا
18:29کہ جس دل میں نفاق آ جائے
18:31اس میں ایمان نہیں آتا
18:32اور جس میں ایمان موجود ہو
18:36نفاق نہیں آتا
18:37تو لہٰذا ان کو ایمان کیسے ملتا
18:39وہ تو نفاق کے ساتھ برے ہوئے تھے
18:41منافقت روج پر تھی
18:43تو ایمان کے قریب نہیں آسکتے تھے
18:45یقینا
18:45بڑی خوبصورت گفتگو پیر صاحب نے فرمائی
18:48اب جو جو
18:49اپنے آپ نے ایک تکبر اور غرور
18:51اور نسبت ابراہیمی کا ایک زوم تھا
18:55انہوں نے بھی اسے بھٹکا دیا
18:57کہ عمل کچھ اور ہے
18:59لیکن وہ چھوڑنا بھی نہیں چاہ رہے
19:01دین حنیف کو
19:02اور پھر یہ تکبر بھی ہے
19:04کہ ہم جیسا کوئی نہیں ہے
19:06ہم جو چاہیں کریں
19:08یعنی ہر چیز کو
19:09اپنے وہ تابع رکھنا چاہتے تھے
19:11اس پر میں ارز کروں کہ
19:13جس طرح کہ پیر صاحب قبلہ نے فرمایا نا
19:15رسول اللہ علیہ السلام کے
19:17نسب کے حوالے سے
19:19آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:21جب اس علاقے میں تشریف لائے
19:23تو اس علاقے میں شرک کی
19:25علودگی
19:25اور دگر
19:27تواہمات
19:28اور
19:28اللہ تعالیٰ کی
19:29نافرمانی تھی
19:30نبی علیہ السلام نے
19:32ان کو
19:32ایک ملت پر اکٹھا فرمایا
19:34اور شروع شروع میں
19:36جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو
19:37بہت ساری ایک
19:39پرابلمز کو فیس کرنا پڑا
19:41اور
19:42سب سے سخت معاملہ یہ تھا
19:44کہ وہ لوگ
19:45اپنے اجداد کے دین
19:46جس طرح کے قبلہ نے فرمایا
19:48کہ
19:48تھے وہ غلط
19:50لیکن اپنے آپ کو
19:50ٹھیک کہتے تھے
19:51اور ایک زوم میں مبتلا تھے
19:53ایک
19:54ایگو ان کے اندر تھی
19:55کہ یہ جو دین لے کر آئے ہیں
19:57یہ ٹھیک نہیں
19:57ہم جس پر ہیں وہ ٹھیک ہیں
19:58ساتھ ساتھ
19:59بتوں کو بھی پوجھ رہے ہیں
20:00اللہ کے ساتھ شریک بھی ٹھہر آ رہے ہیں
20:02اب اس
20:03حوالے سے
20:04آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
20:05ان کی رہنمائی فرمائی
20:06آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
20:08تعلیمات
20:10آپ کے احکمات
20:11اور اللہ کے جو احکمات
20:12آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو دیئے
20:13ان تعلیمات کو
20:15نبی علیہ وسلم نے
20:16معاشرے کے اندر پھیلایا
20:17اور اس معاشرے کے اندر
20:19شرک کی اندر ختم ہوئی
20:20اور دیکھتے دیکھتے
20:21نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے
20:22There were a lot of people who used to be
20:25and had their own
20:26and had their own
20:43He said that he was not showing at the same time.
20:46So Rabbi S.A.V. appeared to throw out that
20:49He said that he was part of the attachments.
20:52He said that he was part of theetto of the kingdom.
20:55So Rabbi S.A.V. of the kingdom of the kingdom of the kingdom of
21:10حضرتِ عدنان
21:11نبی علیہ السلام جب بھی اپنے نصب کا ذکر فرماتے
21:13تو حضرتِ عدنان تک فرماتے تھے
21:15اور علماء انصاب نے
21:17اور سیرت نگاروں نے
21:18اور مورخین نے
21:20جو نبی علیہ السلام کے نصب کو بیان کی ہے
21:23وہ حضرتِ عدنان تک
21:25جو بیان فرمایا ہے
21:26اب یہاں پر میں رکر کہوں کہ
21:28آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر فرمایا تھا
21:30کہ میرے نصب کے اندر کوئی خرابی نہیں ہے
21:33پاک پشتوں سے پاک رحمہ میں منتقل
21:35جبرائیل علیہ السلام کا وہ
21:37مجھے حوالہ یاد آئے
21:39کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
21:40جبرائیل امین حاضرِ خدمت ہوئے عرض کی
21:42کہ یا رسول اللہ میں نے
21:43زمین کے تمام گوشت اور تمام سمتوں کو دیکھا ہے
21:46لیکن آپ سے زیادہ بہترین میں نے کسی کو نہیں پایا
21:49اور آپ کے گھر سے بہتر گھر کسی کا نہیں میں نے دیکھا
21:51تو یہ وہ تعلیمات تھیں
21:53کہ نبی علیہ السلام کا کردار
21:56آپ کا نصب
21:57آپ کا گھرانہ
21:58آپ کی تعلیمات
21:59وہ تمام لوگوں سے منفرت تھی
22:01تو اللہ پاک نے
22:03ان کی تعلیمات پر عمل براہ ہونے کا حکم بھی
22:05قرآن مجید میں تھا
22:06اور ایک نسلی تعصب بھی ان میں آ گیا تھا
22:10کہ وہ اولادِ اسحاق کو ہی
22:11اولادِ ابراہیم سمجھتے تھے
22:13اولادِ اسماعیل کو اولادِ ابراہیم
22:15نہیں سمجھتے
22:17حالانکہ وہ تو منتظر تھے
22:18ناظرین اکرام وہ تو منتظر تھے
22:20نبی آخر الزمان کے
22:21لیکن جب یہ پتا چلا
22:23کہ یہ اولادِ اسماعیل میں سے ہیں
22:25تو پھر خلاف ہو گئے
22:27یعنی دور دور سے
22:28دور دور سے
22:29ہجرت کر کے بقائدہ
22:32یعنی اگر آپ
22:33مدینہ تل منورہ کو دیکھتے ہیں
22:35تو وہاں
22:36سب سے زیادہ یہود آباد تھے
22:38لیکن
22:39عوث و خزرج نے
22:40آقا علیہ السلام کا استقبال کیا
22:43یہود نے جب یہ دیکھا
22:45وہ اسی لیے وہاں پر آئے تھے
22:47کہ ہم نبی آخر الزمان کی زیارت کریں
22:49اور ان سے ملاقات کریں
22:51لیکن
22:51جب یہ دیکھا
22:52کہ اولادِ اسماعیل میں سے ہیں حضور
22:54تو پھر دور ہو گئے
22:57اور یہ کیفیات بن گئیں
22:58کہ پھر مخالفت تک پر اتر آئے
23:00یہ ساری چیزیں کیوں تھیں
23:02اور پھر
23:03امپورٹنٹ یہ ہے
23:04کہ آقا علیہ السلام نے
23:06اپنے جد مبارک حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
23:09بہت محبت کا تذکرہ فرمایا
23:12آپ نے بے انتہا محبت فرمائی
23:14اور اپنی امت کو بھی
23:16سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی
23:18محبت کا درس دیا ہے
23:20اس حوالے سے آخری سیڈمنٹ میں
23:22انشاءاللہ گفتگو ہوتی ہے
23:24لازم اکرام خوش آمدید
23:25آج حضرت ابراہیم علیہ السلام
23:28اور دین حنیف کا تذکرہ ہو رہا ہے
23:30اور پھر امت مصطفیٰ
23:32صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں
23:34زبان مصطفیٰ
23:36صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:38کے صدقے سے جو
23:40جو چیزیں پہنچی ہیں اور جو محبت
23:42پہنچی ہے اس کی وجوہات
23:44کیا ہیں
23:44قبلہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام
23:46کا ذکر
23:47آقا علیہ السلام
23:48بہت محبت سے پہنچ کرتی ہے
23:50دیکھیں قبلہ صحابی صاحب
23:52قرآن مجید نے
23:53وَتَّعْخِذُ مِن مُقَامِ
23:55عِبْرَحِيمَ مُسَلَّا
23:56کہ جب ابراہیم علیہ السلام
23:58چاہتِ مصطفیٰ میں
24:00دعا کرتے ہیں
24:01وَا وَا وَا
24:02طلبِ مصطفیٰ ہے
24:03تو فرمایا گیا پتھر سے
24:05کہ نشان کو
24:07اپنے اندر سبت کر لو
24:09تونکہ یہاں کھڑے ہو کر
24:11میرے خلیل نے
24:12میرے حبیب کو چاہا ہے
24:14وَا وَا
24:15اور بعد کی کیفیات کیا ہے
24:17کہ جب حبیب خلیل کو چاہ رہے ہیں
24:20تو کیا ہے
24:21قَدْ نَرَا تَقَلُّ بَوَجْهِكَ فِي السَّمَا
24:24وَا وَا وَا
24:25فَلَا نُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَنْتَرْدَا
24:27وَا وَا
24:28یا اللہ وہ بیتِ عبراہیمی کی طرف
24:30ہمارا اگر چہرہ ہو جائے
24:32اور وہ ہمارا قبلہ بان جائے
24:35کیوں بان جائے
24:37وہاں ابراہیم چاہتے مصطفیٰ میں ہیں
24:39یہاں رسول اللہ چاہتے ابراہیمی میں ہیں
24:42اور پھر صلاة کے دوران نماز میں
24:45اللہم صلی علی محمد وعلی آل محمد
24:49کما صلیت علی ابراہیم وعلی آلی ابراہیم
24:54انہ کا حمید مجد
24:55فرمایا قیامت تک کے لیے
24:57اللہ تیری عبادت میں
24:59میرے جدِ اللہ کا ذکر موجود رہے
25:02خدا کی منشاہ یہ ہے
25:05کہ جہاں ذکرِ خدا ہے
25:06وہاں ذکرِ مصطفیٰ ہو جائے
25:08اور لا الہ الا اللہ کے ساتھ
25:11محمد الرسول اللہ جڑ جائے
25:13اور چاہتِ مصطفیٰ یہ ہے
25:15کہ جہاں مجھ پر درود پڑا جائے
25:18میری آل پر درود پڑا جائے
25:20وہاں میرے جدِ اللہ ابراہیم پر بھی درود پڑا
25:23اور میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
25:25حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی
25:28دیکھیں قربانی آج تک
25:29اور قیامت تک کے لئے
25:31اور سرکار نے کیا فرمایا
25:33یہ نہیں فرمایا میری سنت ہے
25:34فرمایا یہ میرے باپ
25:37ابراہیم کی سنت ہے
25:39آج بھی جب یہ کہا جاتا ہے
25:41ابراہیم علیہ السلام کی سنت رہے
25:43پر زندانِ توحید نے سنتِ ابراہیمی
25:45پر عمل کیا یہ کہا جاتا ہے
25:47اور یہی وجہ ہے کہ ہمارے
25:49ایروائی کیو ٹی وی میں دعوتِ ابراہیمی
25:51پر یہ پروگرام کیا جا رہا ہے
25:52کہ ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ
25:55میرے آقا صلی اللہ علیہ السلام کی یہ محبت
25:57اور حضور علیہ السلام ہمارے دینِ اسلام کے اندر
26:01کتنے ایسے معاملات ہیں
26:03جو ابراہیم علیہ السلام سے چلتے آ رہے ہیں
26:05حاج پورا دیکھ لیجئے
26:07حاج پورا دیکھ لیے
26:08خط بنوانا
26:11اور یہ تمام چیزیں ابراہیم علیہ السلام سے آ رہی ہیں
26:14اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:17اگر وہاں چاہتِ مصطفیٰ موجود ہے
26:19یہاں چاہتِ ابراہیمی موجود ہے
26:22اور چاہتِ ابراہیمی میں رہنے کا امتی کو پیغام دیا جا رہا ہے
26:26کیا بات
26:26قبلہ اسی حوالے سے
26:28اب جو ہم درود میں بھی
26:30ہم نماز میں جو درود پڑھ رہے ہیں
26:32اس میں بھی آلِ محمد اور پھر آلِ ابراہیم
26:35یعنی یہ درودِ پاک بھی ساتھ ساتھ ہی ہے
26:37مناسق اور عرقان دیکھتے ہیں
26:39تو وہاں پر بھی حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی
26:41خوشبو ہر طرف پھیلی ہوئی نظر آتی
26:43کیا ہوئی
26:44اس حوالے سے میں ارس کروں
26:45کہ جساں اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں
26:47ملتِ ابراہیمی کا
26:50قلمہ استعمال فرمایا
26:51بیان فرمایا
26:52اور دینِ حنیف کا ذکر کیا
26:55یقیناً اس سے مراد حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی ذات ہے
26:58حضرتِ ابراہیم کو اگر حنیف کہتے ہیں
27:01تو حنیف کا معنی یہ ہوتا ہے
27:03کہ جو مستقل مزاجی کے ساتھ
27:06حق کو لے کر
27:07باطل کے سامنے ڈٹ جائے
27:08اگر ان اداوں کا منظر دیکھنا ہو
27:11تو میں یہ کہوں گا
27:13ابراہیم علیہ السلام
27:14اول العظم پیمبر بھی ہیں
27:16مجدد الانبیاء بھی ہیں
27:18آپ کی وہی اخلاق اور کردار کی تصویر
27:22محمدِ مصطفیٰ میں بھی ہمیں نظر آتی
27:23اب اس حوالے سے
27:25کہ حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کا
27:27تذکرہ نبی علیہ السلام اکثر فرمایا کرتے
27:29جد الانبیاء ہیں آپ
27:31بے شک
27:32اور ہزاروں انبیاء کی جد ہیں آپ
27:34بے شک
27:34اب
27:34فاکس صلی اللہ علیہ وسلم
27:38کا معاملہ ہو ختموں کا معاملہ ہو
27:40دیگر جتنی بھی سنتیں ہیں
27:42نبیاء علیہ السلام نے ان کو ریوائیو کیا
27:44اس معاشرے کے اندر
27:46میں یہ سمجھتا ہوں کہ
27:47حضور صلی اللہ علیہ وسلم خود اس نصب سے تھے
27:50خود اس آقاب سے تھے
27:52تو آگر علیہ السلام نے
27:53اپنے جد کی ان اداوں کو بھی زندہ رکھا
27:56اور عرب کے معاشرے کو یہ بتایا
27:58کہ تمہارے اندر جو تعلیمات
28:00ابراہیم چھوڑ کر گئے تھے
28:01میں محمد ان کو زندہ کرنے والا ہوں
28:02کبھی تم قربانی کو دیکھ لو
28:04کبھی تم انسان کی ذاتی معاملات کو دیکھ لو
28:07فطرت کے معاملات کو دیکھ لو
28:08تمہیں ہر جگہ پر میرے جد کا عکس تمہیں نظر آئے گا
28:11تو نبیاء علیہ السلام نے
28:13آخری دم تک حضور نے
28:15بقاعدہ اس کا ذکر کیا
28:16پھر وہ چاہے میراج کے معاملات ہوں
28:18وہ تعلیمات کے جس طرح کے نماز کا
28:21ایک اہم فریضہ فرض ہے نماز
28:22لیکن نبیاء علیہ السلام نے وہاں پر بھی
28:25حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تذکرہ
28:26اللہ کی طرف سے یہ حکم آیا تھا
28:28کہ اللہم صلی علی محمد وعلا علی محمد
28:31کما صلیت علی ابراہیم وعلا علی ابراہیم
28:34آل محمد اور آل ابراہیم
28:36اب اس میں بھی سابرلی صاحب بڑی محبت
28:38والا ایک نکتہ ہے
28:39جس طرح قبلہ نے بیان فرمایا کہ
28:41قربانی کا معاملہ ہو
28:42اسمائل کی گردن ہوتی ہے
28:44وہ جنت سے مہدہ آ جاتا ہے
28:46ادھر دین اسلام کو دین حنیف کو
28:49پھلانے کے لیے گردن پیش کی جاری ہے
28:51ادھر کربلا میں دین اسلام کو
28:53بچانے کے لیے
28:53امام حسین نے اپنا سر کٹوا دیا
28:55کیا یہ مماثلت ہے
28:56کیا یہ رفاقت ہے
28:58کیا یہ محبت ہے
28:59اور یہ کیا عظیمت ہے
29:01کہ اگر ہم حضور کی زیرت کو دیکھتے ہیں
29:03تو ہمیں ابراہیم علیہ السلام کی
29:05یادیں ہمارے سامنے تازہ ہو جائے
29:06بہت خوب
29:08بہت خوب
29:09بہت شکریہ
29:10قبلہ پیر صاحب آپ کا
29:11بہت شکریہ
29:12پروفیسر آپ کا بہت شکریہ
29:13نشاہی صاحب قبلہ بہت شکریہ
29:15آخر میں کلام ہم آپ سے سنیں گے
29:18ناظرین اکرام
29:19بس آخر میں
29:21یہی گزارش کرنا چاہتا ہوں
29:23کہ حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام
29:25کو جہاں مرکزی حیثیت حاصل ہے
29:27وہاں آپ کے
29:29آپ کے خسائل مبارکہ
29:31آپ کے آدات مبارکہ
29:33آپ کے اخلاق
29:34کمال
29:35اللہ اکبر
29:37ابو الزیفان
29:39آپ کا لقب
29:40آپ زیافت کو پسند فرمایا کرتے
29:43لوگوں کے لئے دسترخان بچانا
29:46ایک روایت میں یہاں تک آتا ہے
29:48کہ حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام
29:50کبھی
29:51اکیلے کھانا تناول نہیں فرمایا کرتے
29:54انتظار کیا کرتے
29:56بہت دیر تک اگر کوئی مہمان نہ آئے
29:58تو گھر سے باہر تشریف لائے کرتے
30:01اور مہمان کو دور دور تک
30:03کلاش کیا کرتے
30:04اور پھر اس کے بعد
30:05اسے اپنے دسترخان پر
30:07بٹھایا کرتے
30:08یہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی
30:11کی خصوصیت رہی ہے
30:13یعنی کسی کے لئے
30:15اپنے دسترخان کو بچھا دینا
30:17کسی کی زیافت کرنا
30:19کسی کو کھانا کھلانا
30:20ساتھ بٹھا کر کھلانا
30:22یہ
30:23حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے
30:26اسی لئے آپ کو
30:28ابو زیفان بھی کہا جاتا ہے
30:29کہ آپ
30:30زیافت کو اتنا پسند فرمایا کرتے تھے
30:33ناظرین کرام کل ایک مرتبہ پھر
30:35آپ سے انشاءاللہ
30:36اسی موضوع کے ساتھ ایک نئے عنوان میں
30:39ملقات ہوگی
30:40تسلیم صابری کو اجازت دیجئے
30:41السلام علیکم
30:43تسلیم آہم
30:44خوشہ وہ دہر میں
30:58پاک کی فضاں میں تھا
31:06خوشہ وہ دہر میں
31:12پاک کی فضاں میں تھا
31:20زبان خموش تھی دل
31:25مہوے اتنا پاک کی فضاں میں تھا
31:33زبان خموش تھی دل
31:38مہوے اتنا پاک کی فضاں میں تھا
31:44درِ کرم پہ
31:50صدا دے رغا
31:55تھا عشقوں سے
31:58مہوے اتنا پاک کی فضاں میں تھا
32:14جو ملتظم پہ کھڑے
32:19تھے میں اُن گداؤں میں تھا
32:26جو ملتظم پہ کھڑے
32:32تھے میں اُن گداؤں میں تھا
32:39غلافِ خانہِ کعبہ تھا
32:49میرے ہاتھوں میں
32:54غلافِ خانہِ کعبہ تھا
33:02میرے ہاتھوں میں
33:06غلافِ خانہِ کعبہ تھا
33:13زوگزارش کی انتہاؤں میں تھا
33:19ختیم میں
33:22میرے سجدوں کی
33:27کیفیت تھی عجبِ
33:32جب ہی زمین پہ تھی
33:37زہن
33:39کا کشہ
33:41اَو میں تھا
33:45جب ہی زمین پہ تھی
33:49زہن
33:51کا کشہ
33:53اَو میں تھا
33:55کوش بہرحہ
33:58کیفیت
34:10کوش بہرحہ
34:12کوش بہرحہ
34:14کوش بہریت
34:16کوش بہرحہ
34:18। । । । । । ।
34:48। । । । । । । । ।

Recommended