00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن نبی قطادت رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08صیام یوم عرفہ
00:10احتسب علی اللہ ان یکفر سنت اللہ قبلہ
00:14والسنت اللہ بعدہ
00:16رواہ مسلم
00:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:21عرفہ کے دن کا روزہ
00:23میں اللہ سے امید رکھتا ہوں
00:25کہ ایک سال گزشتہ
00:26اور ایک سال آئندہ کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا
00:29دوستو
00:31عرفہ یعنی نوض الحج کا دن
00:34یہ بڑا ہی عظمتوں اور فضیلتوں والا دن ہے
00:37اور یہی دن ہے
00:38جس دن اللہ نے دین کو مکمل فرمایا
00:41اور یہی دن ہے جس کے بارے میں
00:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:46کہ عرفہ کے دن
00:47اللہ سب سے زیادہ بندوں کی بخشش فرماتا ہے
00:50اور فرمایا
00:51ثم یباہی بہم الملائکہ
00:53پھر اللہ بندوں کے ذریعے سے
00:55فرشتوں کے سامنے فخر فرماتا ہے
00:57فیقول اور کہتا ہے
00:58سوائے میری رضا کے
01:01اور مجھے خوش کرنے کے
01:02یہ جو بندے دیوانا وار دو کپڑوں میں پھر رہے ہیں
01:05یہ کیا چاہتے ہیں میری رضا چاہتے ہیں
01:07اور کوئی مقصد نہیں ہے
01:08تو دوستو
01:10عرفہ کے دن اللہ کی نظر میں
01:13بڑا ہی محبوب دن ہے
01:14اسی وجہ سے تو کہا کہ ایک دن کا روزہ
01:17ایک سال گزشتہ اور ایک سال آئندہ کے
01:19گناہوں کا کفارہ بن جائے گا
01:22اس لیے اس دن میں
01:23بھرپور دعائیں کرنی چاہیے
01:25کہ یہ دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے
01:27اور خوب تکبیر و تحلیل کرنی چاہیے
01:30اللہ اکبر
01:31اللہ اکبر
01:32لا الہ الا اللہ واللہ اکبر
01:35اللہ اکبر وللہ الحمد
01:37اپنی ضروریات کو اللہ کے سامنے رکھیں
01:40اور اس دن کو بالکل
01:41ضائع نہ کریں
01:42مسلسل دعائیں مانگتے رہیں
01:43رات کا قیام کریں
01:45اور ممکن ہو سکے
01:46تو دن کا روزہ رکھیں
01:48تاکہ یہ گھڑیاں بہت قیمتی بن جائیں
01:50والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments