00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08ما من ایام العمل الصالح فیهن
00:11احب الاللہ من هذه الایام العشر
00:14رواح ترمد
00:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:20دل حج کے دس دنوں کے مقابلے میں دوسرے کوئی ایام ایسے نہیں
00:24جن میں نیک عمل اللہ کو ان دس دنوں سے زیادہ محبوب ہو
00:30صحابہ کرام نے ارش کیا
00:31یا رسول اللہ ولل جہاد فی سبیل اللہ
00:33جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں
00:35آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:36ولل جہاد فی سبیل اللہ
00:38جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں
00:40الا رجل انخرج بنفسی ومالی
00:43فلم یرجع من ذالک بشی
00:45ہاں وہ شخص جو اپنا مال جان لے کے جہاد میں نکل گیا
00:49اور اس میں سے کچھ بھی واپس لے کے نہیں لوٹا
00:52یعنی وہ خود بھی وہاں شہید ہو گیا
00:53اس کا مال بھی وہاں رہ گیا
00:55بس یہ ایک شخص ہے
00:56جس کا عمل غیر زلحج میں بھی
00:58اللہ کو بہت زیادہ پسند ہے
01:00اس کے علاوہ کوئی بھی عمل ہو
01:02زلحج کے دنوں میں کیا جانے والا عمل
01:05اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہے
01:06دوستو
01:08عشرہ زلحج شروع ہو رہے
01:11یعنی زلحج کا پہلا عشرہ
01:12اور اس میں کیے جانے والے نیک عمل
01:15اللہ کو سب سے زیادہ پسند ہے
01:17یہ بہت قیمتی وقت ہے
01:19بسوقات معلومات نہ ہونے کی وجہ سے
01:22بسوقات سستی کی وجہ سے
01:23اور بسوقات اوقات کے مرتب نہ ہونے کی وجہ سے
01:26یہ قیمتی گھڑیاں ہم سے زائے ہو جاتی
01:29ان کی اتنی قدر نہیں کی جاتی
01:31جتنی کی جانی چاہیے
01:33اس لیے ابھی سے ہمیں کوشش کرنی چاہیے
01:35کہ اوقات کو مرتب کریں
01:36عشرہ دلحج شروع ہونے سے پہلے
01:38فرض نماز کے علاوہ کم از کم
01:41ایک گھنٹہ ذکر کے لیے
01:42تلاوت کے لیے دیگر نفلی عبادات کے لیے
01:45ضرور نکالیں
01:46اور روزوں کا بیان کیا جائے گا مستقل
01:53ان میں سے کوئی بھی گھڑی
01:55زائے نہ ہونے پائے
01:56السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments