Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
LOD 400 (Level of Development 400) in BIM represents:

Highly detailed geometry: Accurate, precise, and detailed representation of elements
Comprehensive data: Includes detailed information like materials, quantities, installation requirements, and fabrication details

LOD 400 is often used for:

Fabrication and manufacturing: Providing precise information for fabrication, manufacturing, and installation
Construction and installation: Detailed guidance for construction, installation, and assembly
Quality control: Ensuring accuracy and quality during construction

LOD 400 provides a high level of detail and accuracy, enabling:

Precise fabrication and installation
Reduced errors and rework
Improved quality control

This level of development supports the construction and fabrication phases, ensuring accurate and efficient project delivery.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00موسیقی
00:24اسلام علیکم مجھے امید ہے کہ آپ کو جو میں ویڈیوز آپ کے لئے لے کے آرہا ہوا آپ کو پسند آرہی ہوں گی پچھلی دفعہ جو بات ہوئی تھی وہ تھی الو ڈی 350 یعنی ہم الو ڈی 100 سے شروع ہوئے ہوئے ہیں اور الو ڈی 350 تک ہم نے جو ہے ویڈیوز جو ہے وہ بنائی ہیں اور الو ڈی 400 کی جو ہے
00:53آج بات ہوگی اور سب سے پہلے میں یہ بتا دوں آپ کو کہ الو ڈی 400 جو ہوتا ہے بسیکلی وہ فیبریکیشن اینڈ اسیمبلی ہوتا ہے
01:06ٹھیک ہے فیبریکیشن اسیمبلی بسیکلی کیا چیز ہے دیکھیں جو آپ نے جو موڈلز ایلیمنٹ جو بنائی ہوتی ہیں
01:16ٹھیک ہے وہ کوئی سپیسیفک اسیمبلیز اگر اویلیبل نہ ہو یا سپیسیفک اس کی کمپلیٹ فیبریکیشن نہ ہو
01:27تو وہ ممکن نہیں ہوتا کہ اس کو جو ہے شائد پہ فکس کیا جا سکے
01:33ٹھیک ہے جیسے یاد رکھیں اگر آپ نے کوئی بھی اے ایچ یو یونٹ ہے یا کوئی بھی آپ کی چیز جو ہے
01:43ایسی یونٹ ہے جو آپ نے چاہے فلور ماؤنٹڈ ہو چاہے وال ماؤنٹڈ ہو روپ ماؤنٹڈ ہو
01:52وہ اس وقت تک فکش نہیں ہوسی جب تک اس کی بریکٹس نہ ہو
01:56بورڈس نہ ہو نٹس نہ ہو
01:59اس وقت تک آپ فکش نہیں کر سکتے
02:01اس کو اپنی صحیح جگہ پہ ٹھیک ہے
02:04تو یہ جو فکشنگ ہوتی ہے نا
02:07ویڈ بریکٹس اور ہینگرز اور بورڈس اور بریسز اور جتنے بھی سپورٹس ہوتی ہیں
02:15بیسکلی یہ جو چیز ہے اس کو ہم کہتے ہیں
02:19کبھی آپ نے دیکھا ہوگا کہ اگر ایچ وی ایسی کے لوگ سائٹ پہ کام کر رہے ہوتا ہوں
02:27وہ ایچ وی ایسی والے جو لوگ ہوتی ہیں
02:29یا آپ الیکٹیکل کے لوگ دیکھ لیں
02:31تو ان کے لیے کیا ضروری ہوتا ہے
02:33کہ وہ سب سے پیدے جو ہے ایک بولڈ ہوتا ہے
02:36فکش کرتے ہیں چھت کے ساتھ
02:39جو بیسکلی آپ کی جو ڈکٹ ہوتا ہے
02:43یا چاہے ریکٹرنڈو ڈکٹ ہے
02:47چاہے اوگل ٹائپ ہے
02:48وہ اس کو ہولڈ نہیں کرتا
02:50جب تک وہ اس کی سپورٹ نہ وہاں پہ موجود ہوگی
02:53وہاں پہ وہ کھڑا نہیں ہو سکتا
02:55تو یہ بہت ضروری ہوتا ہے
02:57کہ آپ کی جو ہے فیبریکیشن اسیمبلی بھی اویریبل ہو
03:00جو بیسکلی ہیلپ کرتی ہیں
03:03جتنے بھی ایلیمنٹس آپ کے سائٹ پر انسالیشن ہو رہی ہوتی ہے
03:07ان کو فکش کر رہے کے لیے
03:09تو یہ آپ کا بیسکلی ایلوڈی فور ہنڈرڈ ہوتا ہے
03:12اسے ہم کہتے ہیں فیبریکیشن اینڈ اسیمبلی
03:15اب آگے جا کے سوال یہ پیدا ہوتا ہے
03:19کہ آیا ہمیں جو ایلوڈی فور ہنڈرڈ ہے
03:23اس کی آیا ضرورت بھی ہے کہ نہیں ہے
03:26ٹھیک ہے یہ بھی بہت بڑا سوال ہوتا ہے
03:29ٹھیک ہے
03:29اگر جو پروجیٹس آنرز ہوتے ہیں
03:34جو پروجیٹس آنرز ان کے ساتھ جو پروجیٹس کے ریپرزنٹیٹیوز ہوتے ہیں
03:41وہ جو یوجلی ان کی ڈیمانڈ یہ ہوتی ہے
03:44کہ جو بھی چیز سائٹ پر انسٹال کی جائے گی
03:48جو بھی چیز سائٹ پر لگائی جائے گی
03:51وہ ہائیسٹ لیول آف ڈیٹیل ہوں گی اس کے اندر
03:55یعنی اس کے اندر مکمل ڈیٹیلز ہوں گی
03:57یعنی وہ ایکسپیکٹ کرتی ہیں
04:00جو آپ کا جنرل کونٹیکٹر ہوتا ہے
04:02کہ وہ چیزوں کو اس طرح سے ویڈیولائز کریں
04:06کہ اس کے اندر جو ہے نٹ ایل بورڈز جو ہے
04:09جتنے بھی ایکسوسٹیٹ ہوتی ہیں
04:11ایلیمنٹ کے ساتھ یا پروجیٹس کے ساتھ
04:14وہ بھی جو ہے اس کے اندر موجود ہونے چاہیے
04:16وہ بھی نظر آنے چاہیے
04:17تاکہ جو ہے جو اکسل فوائد ہیں
04:22ان چیزوں کے جو فکس ہو رہی ہیں
04:26اور مکمل ڈیٹیل کی وہ حاصل کیے جا سکے
04:29تو وہ اسی طرح سے حاصل کیے جا سکتی ہیں
04:32کہ اگر جو بھی چیز فکس ہو رہی ہے سائٹ کے اوپر
04:36وہ ہائیس لیول آف ڈیٹیل کے ساتھ جو ہے فکس ہو
04:40اور ہائیس لیول آف ڈیٹیل کا یہ بھی فائدہ ہوتا ہے
04:44کہ اس میں کمیونکیشن کواڈینیشن اور جو کلامبریشن ہوتی ہے
04:49وہ بھی انکریز ہو جاتی ہے
04:51اور اس سے جتنے بھی آپ کے نقصانات ہیں
04:55اس سے بچا جا سکتے ہیں
04:57جیسے آپ کا ٹائم ہو گیا بجٹ ہو گیا سکوپ ہو گیا
05:01تو یہ ساری چیزیں جو ہے اس سے آپ آوائیڈ کر سکتی ہیں
05:04داہر ہے اس میں جب بات ہو رہی ہوتی ہے
05:08ہائی ڈیول کی تو پھر اس کے اندر کاؤسٹ بھی آ رہا ہوتا ہے
05:11اس کے اندر آپ کا بجٹ بھی آ رہا ہوتا ہے
05:13مثلاً کہہ رہا ہوں مثلاً اس مثال کے طور پر اس طرح سے ہم کہہ سکتی ہیں
05:19کہ جتنے بھی چیزیں موڈلز ہو رہی ہوتی ہیں جو جتنی بھی چیزیں بن رہی ہوتی ہیں
05:24وہ جو ہے ان میں ہائیر لیول آف جو ہے ڈیٹیل مہیا کی جاتی ہے
05:32تاکہ کاؤسٹ ٹائم اینڈ منی کو جو ہے سیو کیا جائے
05:36اچھا اس کے بعد جو ہے تفصیلات کی مختلف سطح ہوتی ہیں
05:43یعنی الو ڈیز کے درمیان توازن قائم کرنا ضروری ہوتا ہے
05:47جب ہم ہم ڈیزائن موڈل کے بارے بات کرتے ہیں
05:50تو یہ واضح ہے کہ اس میں ایک واضح فرق ہوتا ہے
05:54کہ جتنے بھی ٹریڈ موڈلز ہوتی ہیں
05:56ان میں جو اناثر ہیں وہ کیوں ڈال رہی ہوتی ہیں
05:59کیوں ڈالے جا رہے ہوتے ہیں
06:00کچھ اناثر ہم انگی کے مقصد کے لیے ہوتے ہیں
06:03یعنی کلابریشن کے لیے ہوتے ہیں انٹیگریشن کے لیے ہوتے ہیں
06:06جبکہ کچھ تجارتی اناثر کو جگہ دیتی ہیں
06:09تاکہ وہ اناثر کو فعال طور پر پہلے سے تیار کر سکے
06:13یعنی جو ایلیمنٹس یا جو چیزیں آپ کی لگنی ہیں وہاں پروجیکٹ کے اندر
06:22ان کو ان اناثر کو یا ان ایلیمنٹس کو ان کو فعال باننا بڑا ضروری ہوتا ہے
06:27ان دونوں طریقوں میں فرق ہوتا ہے
06:30لہذا جو ہے آپ کی جو بیسیکری جو کی ہوتی ہے وہ یہ نشاندہی کرتی ہے
06:37کہ ایلوڈی فور ہنڈر یا فائیو ہنڈر میں موڈلنگ کرنے کے لیے دار حقیقت کیا ضروری ہے
06:43کیونکہ یہ بنیادی دور پر سہولت جو آپ کے فسیلٹی مننجرز ہوتی ہیں
06:49وہ جو ہے اس کو آپ استعمال کر رہے ہوتی ہیں
06:52اس کو جو ہے وہ یوز کر رہے ہوتی ہیں
06:54کیونکہ جو بیسیکری اگر آپ دیکھیں تو جو ایم ای پی فائیو پروٹیکشن
07:01سسٹم ہے تو اس کے اندر آپ کی ہنگرز لگے ہوتی ہیں
07:05اس کے اندر ہنگرز آپ کے لگے ہوتی ہیں
07:08اور جو ہے ہنگرز کے جو لگا کے اس کے لیے ضروری ہوتا ہے
07:14کہ اس کے ساتھ نٹ اینڈ بورڈز بھی لگے ہوں
07:16اسی طرح جو الیکٹیکل جو سوچ بورڈز کے لیے اسمال ہوتی ہیں
07:21ان کی جو ہے تفصیلات بھی جو ہے آپ نے مکمل طور پر پروائیڈ کرنی ہوتی ہے
07:27تو یہ جو بسیکری اگر ہم تھری فیفٹی کو دیکھیں
07:32جس میں ہم جو ہے بسیکری آپ کی جو ہے
07:36ڈاکومنس کنٹرول کی بات کر رہے تھے
07:38تو اس میں جتنی بھی ڈیٹیل زیادہ بہتر ہوگی
07:42یہاں تک کہ اس کو اسیمبل کیا جا سکے
07:46یا اس کو فیبریکیٹ کیا جا سکے سائد پر
07:49تو جب اس سطح پر چیزیں آتی ہیں
07:52یا اس لیبل پر چیزیں آتے ہیں
07:54تو ہم کہتے ہیں
07:54لڈی جو ہے ہمارا فور ہنڈرڈ ہے
07:57تو بسیکری جو ہمارا اے آئی اے اور اے جی سی
08:02جو کمپنی سی جو بسیکری پارٹنرشپ کر رہی تھی
08:06لڈی تھری ہنڈرڈ جو ہے بسیکری آپ کو میں نے پہلی بتایا
08:10یہ ٹرمنالوجی ساری جو ہے ان پارٹنرز جو ہیں
08:13اے آئی اے کے ان سے جو ہے یہ آ رہی ہوتی ہے
08:16جو بسیکری دیزائن کی ضروریات کو پورا کرتی ہیں
08:20اور تجارہ کے ساتھ ہم آنگی آنگی
08:24اور جگہ مختص کرنے جیسی تنصیب کے لیے ضروری ہوتی ہیں
08:28اور اسیمبلی کے لیے حصوں اور ٹکڑوں کو دکھایا جاتا ہے
08:31جبکہ الوڈی فور ہنڈرڈ ایک فیبریکیشن لیبل ہے
08:34جہاں مواد ڈیزائن کے میار جگہ مختص کرنا
08:38اور اسیمبلی کے پورزوں اور ٹکڑوں کو ظاہر کرنا ہوتا ہے
08:41ٹھیک ہے تو یہ بسیکلی تھوڑی سی مزید اور انفرمیشن جو ہے
08:45میں نے بسیکلی آپ کو بتائیا
08:47کہ تین سو پچاس اور چار سو میں کیا کہ کسنا سے فرق ہو
08:51جیسے کہ میں تھوڑی سی مثال کے ساتھ آپ کو سنجھاتا ہوں
08:56کہ اگر ایک سٹیکشنر انجینئر ہے
08:58اور وہ جو ہے اگر ڈیزائن کرتا ہے اور کچھ موڈر بناتا ہے
09:05یعنی جس طرح روف اور فانڈیشن ہے
09:08تو ایلوڈی وان ہنڈرڈ سے تھری ہنڈرڈ تک
09:11جو کنسٹرکشن ڈاکومنٹس ہے وہ ایشیو ہو چکے ہوتے ہیں
09:15یعنی وہ ایشیو ہو چکے ہوتے ہیں
09:17لیکن اگر لیکن اس کو سپرس ٹیکچر بنانے کے لیے
09:21ٹھیک ہے جو ہے وہ جو انجینئرز ہوتی ہیں جو ڈیزائنرز ہوتی ہیں
09:26وہ اس کے اندر ٹرسز اینڈ میمبرز اور سٹیل اس کے اندر ایڈ کرتی ہیں
09:34اسی طرح جو آپ کے سٹیل فیبریکیٹرز ہوتی ہیں
09:38وہ جو ہے ایکچول موڈل جو ہے تھری فیفٹی ٹو فورنڈر لیول کا جو ڈیٹھ کا ہوتا ہے
09:44وہ اس کو تیار کر رہے ہوتی ہیں
09:46یہ جو کہ اس کی جو بیسیکلی جو آئیٹمز ہوتی ہیں
09:51اس کی ریکوائیمنٹ کیا ہوتی ہے
09:54کہ اس کو لڈی فور ہنڈر تک بنایا جا سکے
09:57اور اس کو پری فیبریکیشن موڈل جو ہے
10:01پری فیبریکیٹڈ قسم کا موڈل جو ہے
10:03اس کو بنایا جائے
10:04اور اس کے ساتھ جو ہے اس کی سٹیل سائزنگ
10:07انڈی ڈیزائن فور دی سٹیکچر مٹیریل
10:09ٹھیک ہے وہ سارا اس کے اندر جو ہے ایویلیبل ہو
10:12تو اس طرح سے یہ چیزیں جو ہے موو کر رہی ہوتی ہیں
10:16ٹھیک ہے آپ کے ون ہنڈر سے فور ہنڈر تک ٹھیک ہے
10:19تو جیسے میں نے بتایا ہے کہ سپر سٹیکچر میں آکے
10:23اگر اس کو سپر سٹیکچر بنانا تو اس کے اندر مزید آپ کو
10:27ٹری ہنڈر فیفٹی اور ایلوڈی فور ہنڈر کی ڈیٹیل جو ہے وہ بھی ایڈ کرنی پڑیں گی
10:31اب اس کے آگے جو ہے ہم اس کے جو
10:35بسیکلی جو نقصانات ہیں یا جو فواید ہیں
10:40وہ بھی ایلوڈی فور ہنڈر کے دیکھ سکتی ہیں
10:43جس میں بسیکلی کیا ہوتا ہے
10:45کہ جتنے بھی آپ کے کمپننٹ جو ہے وہ ایلوڈی فور ہنڈر پہ جو
10:50آپ کے مارڈل ہو رہے ہوتی ہیں
10:52وہ بہت شارے جو کرٹیکل چیلنجز ہوتی ہیں
10:55ان سے وہ گزر رہے ہوتی ہیں
10:58اور ان کو ہم ندر انداز جو ہے
11:00کسی طرح بھی نہیں کر سکتے
11:02مثلا اس میں ایکسٹر ٹائم بھی لگ رہا ہوتا ہے
11:05اس میں ایپڑ بھی لگ رہی ہوتی ہے
11:07اگر ہم کمپیر کریں اس کو تھری ہنڈر کے
11:10اس کے ساتھ جو ہے اس کی جو فیملیز ہوتی ہیں
11:15ان کو بھی اس ڈیٹیل تک لے کے آنے تک
11:19یعنی ان کو بھی جو ہے موڈیفائی کیا جاتا ہے
11:22ان کو ڈیزائن کیا جاتا ہے
11:24اس طرح سے تاکہ وہ جو ہے
11:25ایلوڈی فور ہنڈر کو
11:27یا ایلوڈی تری ہنڈر کو میٹ کرے کسی طرح
11:29اور اس کے لیے ظاہر ہے
11:31آپ کا ٹائم بھی لگ رہا ہوتا ہے
11:33آپ کو دشواری بھی ہو رہی ہوتی ہے
11:36اس فیملی کو جو ہے
11:37مزید انحانس کرنا
11:39مزید بہتر کرنا
11:41اور یہی نہیں ہوتا اس کا نقصان
11:43بلکہ یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ کا جو سسٹم ہوتا ہے
11:45اس کی جو ریم وغیرہ ہے
11:47یا اس کی جو سی پی او پاور ہے
11:49وہ بھی ہم جو ہے گنور نہیں کر سکتے
11:51وہ بھی ہم پور نہیں سکتے
11:53اس کو بھی ہمیں امپروو کرنا ہوتا ہے
11:54اس کو ہمیں بھی بہتر کرنا ہوتا ہے
11:57تاکہ وہ تری ڈی موڈل کو
11:59یا تری فیملیز کو
12:00اس لیبل تک لے کے جانے کے لئے ہینڈل بھی کر سکے
12:03اور جو فور ہنڈر کی جو فیملیز ہوتی ہیں
12:08ان کے لئے آپ کو مزید بہتر کوڈینیشن ٹائم کی ضرورت ہوتی ہے
12:13یا فیبلیکیشن کی ضرورت ہوتی ہے
12:15انسٹالرز کی ضرورت ہوتی ہے
12:17اچھ ویل ولول ایل Knight 300
12:19بکوز اذنر اس کے اندر
12:22جب آپ کوڈینیشن اور فیبلیکیشن اسٹالرز کرتے ہیں
12:25اور اس کو مزید بہتر ڈی ٹائم ہوئیہ موڈیا اور اس کے اندر
12:29جو ہے آپ کو ٹائم بھی زیادہ لگتا ہے
12:32اور محنت بھی زیادہ لگتا ہے
12:34نήσی اس کے اندر ایک اور چیلنج بھی
12:36میں اس کا بھیذیکر کرتا ہوں
12:38جیسے اگر اسے ہم اے ہیڈلنگ ڈینٹی جو ہماری س ہماری میکنیکل میں ہوتی ہے
12:43ٹھیک ہے اس کو اگر 300 پہ جب ڈیزائن کیا جاتا ہے تو اس کے اندر آپ کے پاس صرف جو ہے
12:49سائز آن لوکیشن ہوتی ہے لیکن جیسے آپ اس کو جو ہے 400 تک لکے جاتی ہیں
12:57تو اس کے اندر ایکجیکٹ سائز آجاتا ہے لوکیشن آجاتی ہے اور اس کے اندر جو ہے
13:02فیبریکیر کیسے کیا جائے گا اس کو اسیمبل کیا کیسے کیا جائے گا
13:07وہ ساری جو سپورٹس ہوتی ہیں وہ بھی انوال ہوتی ہیں
13:11تو یہاں ہے اس کو جو ہے ساری چیزوں کو انوال کرنے کے لیے
13:17ساری چیزوں کو لے کے چلنے کے لیے
13:18تو اس کے اندر ٹائم بھی سپنڈ ہو رہا ہوتا ہے
13:20کاؤس بھی لگنا ہوتا ہے آپ کا اور اس کے اندر جو ہے
13:23زیادہ آپ کو محنت بھی کرنے پڑ رہی ہوتی ہے
13:27تاکہ اس کو جو ہے اس حد تک لے کے جایا جا سکے
13:30ٹھیک ہے تو یہ بھی ایک اس کا جو ہے
13:33آپ سمجھنے اس کا ایک چیلنج ہوتا ہے
13:35اب یہ تو کچھ میں نے تھوڑے سے چیلنجز کا ذکر کیا
13:38اس میں چیلنجز کیا ہوتے ہیں
13:40تو اگر آپ دیکھا جائے تو اس کے اندر کچھ فائدے بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں
13:43یعنی اگر فائدوں کو دیکھا جائے
13:46تو آپ کا جو ہے کاؤس بھی بچ جاتا ہے
13:49ٹائم بھی بچ جاتا ہے
13:50یعنی کیونکہ آپ اس حد تک اس کو اس میں ڈیٹیل پروائیڈ کر چکے ہوتے ہیں
13:54کہ آپ کو جو ہے
13:56اس کے اندر ری ورک نہیں کرنا پڑتا
13:59اس کے اندر جو ہے اس کو دوبارہ سے چیزوں کو ڈیزائن
14:23کر لیا ہوتا ہے ٹیکٹ ڈیزائن فیسز کے دوران اور جو ہے اس کے اپر جو
14:28ہے آہ مزید جو ہے جتنے بھی آہ آپ کے پاس آہ آہ جو اس کے کلیشز بغیر
14:37ہے یا آہ جو کارڈینیشن ہے اس کو اس کو بھی آپ نے بہتر کرنی چاہیے
14:42ہو تو میرے نمبرز آ رہے ہوتے ہیں ان پہ آپ مجھے ویڈ سیپ کر دیں یا
14:46کار کر لیں تو میرے سے آپ سے رابطہ ہو جائے گا اور یہ جو آہ ویڈیوز
14:51وغیرہ ہوتی ہیں یا اپنے دوستوں وغیرہ کے ساتھ بھی شیئر کیجئے
14:54گا تاکہ ان کو بھی جو ہے مکمل جو ہے آئیڈیا ان کو میری اور ان کو
14:59ہی پتہ لگے کہ بیسیکلی آہ ایلو ڈی تری ہنڈر سے اگر آپ نکل کے
15:04فور ہنڈر تک آتے ہیں تو اس میں کتنے چینجز آ آ رہے ہوتی ہیں
15:07کتنی چیزیں جو ہے تبدیل ہو رہی ہوتی ہیں تو اکے اپنا خیار رکھئے گا
15:11اکے اللہ حافظ اسلام علیکم
Comments

Recommended