Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ایلوین مسک کی ٹرانس جینڈر بیٹی نے مادلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا
00:04دنیا کے امیر ترین شخص ایلوین مسک کی بیٹی ویوین جینا ویلسن نے مادلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا
00:10غیر ملکی خبر رسا ادارے کے مطابق ویوین نے پندرہ مائی کو مروف فیشن برانڈ وائلڈ فینگ کی نئی مہم کا حصہ بن کر اپنے مادلنگ کیریئر کا آغاز کیا ہے
00:20یہ ایک ایسی مہم ہے جو شناخت خود اعتمادی اور خود اظہار کے موضوع پر مبنی ہے
00:25اکیس سالہ ویوین جو مسننفہ جسٹین ویلسن اور ایلوین مسک کی بیٹی ہے
00:29نے اس تشہیری مہم کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی ہے
00:33جن میں وہ پر اعتماد انداز میں مختلف ملبوسات میں مادلنگ کرتی دکھائی دے رہی
00:38ویوین نہ صرف اس مہم کا چہرہ ہن بلکہ انہوں نے اس کے لیے ایک خصوصی ٹی شرٹ بھی ڈیزائن کی ہے
00:44جس کی تمام آمدنی دی ٹریور پراجیکٹ کو دی جائے گی جو نوجوانوں کے لیے خودکشی سے بچاؤ اور بہران سے نمٹنے
00:51میں مدد فراہم کرتا ہے
00:52وائلڈ فینگ کی سی ایگو ایما میکل روئے کے مطابق ویوین بہادری ذہانت اور بے باک شخصیت کی علامت ہیں
00:59یاد رہے کہ ویوین نے دو ہزار بائیس میں اپنا نام اور جنس قانونی طور پر تبدیل کرنے کے لیے درخواست دی تھی
01:05جس کے باعث وہ خبروں کی سرخیوں کا حصہ بنی ہوئی تھی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended