Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago
‘Son of Sardar’ actor Mukul Dev passes away at 54

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موت سے قبل بھارتی اداکار مکل دیو کی آخری پوسٹ کیا تھی
00:05بھارت کی فلم انڈسٹری کی اداکار مکل دیو کی اچانک موت نے ساتھی اداکاروں کو افسردہ کر دیا
00:19اداکار نے موت سے قبل انسٹاگرام پر آخری پوسٹ میں جو لکھا وہ منظر عام پر آ گیا
00:25اداکار مکل دیو جو جے ہو اور سن افسردار جیسے فلموں میں اداکاری سے مشہور تھے
00:32اداکار کے انتقال کی تاحال وجہ تو سامنے نہیں آسکی لیکن ان کے بھائی و اداکار راخل دیو نے اداکار کے موت کی تصدیق کی تھی
00:41انہوں نے بتایا کہ مکل دیو گزشتہ شب نئی دہلی میں چل بسے سوگواروں میں ان کی ایک بیٹی بھائی اور بتیجہ شامل ہیں
00:48مکل دیو سوشل میڈیا پر زیادہ ایکٹیو نہیں تھے تاہم ان کی فروری میں شیئر کی گئی آخری انسٹاگرام پوسٹ نے مداہوں کو چونکا دیا
00:57مکل دیو جو تربیت جافتہ پائلٹ بھی تھے انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ جہاز اڑاتے ہوئے نظر آئے
01:04یہ ویڈیو کاکپٹ کے اندر سے بنائی گئی تھی جس میں انہوں نے بادنوں کے اوپر سے منظر کو ریکارڈ کیا
01:11اس ویڈیو کے ساتھ مکل دیو نے ایک ایسا کیپشن لکھا جو قدر اداس اور پر اثرار نویت کا تھا
01:17کیپشن میں خطرناک پیش کی احساسات کا ذکر کیا گیا تھا
01:22ان کی اس آخری پوسٹ نے کئی مداہوں کو جذباتی کر دیا ہے
01:26جو اب اس ویڈیو کو ان کی آخری یاد کے طور پر دیکھ رہے ہیں
01:31کیپشن کچھ اس طرح تھا کہ اور اگر تمہارے ذہن میں بھی تاریخ خدشات پھٹنے لگیں
01:37تو میں تمہیں چاند کے تاریخ رخ پر ملوں گا
01:40موسیقی
Comments

Recommended

HDN
4 months ago
HDN
4 months ago
HDN
4 months ago
HDN
4 months ago
HDN
4 months ago
HDN
4 months ago
HDN
4 months ago