Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
گلمرگ : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سیاحت کو جموں و کشمیر کی معیشت کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’اگر سیاحت کے شعبے میں نئی روح پھونکنی ہے تو مقامی سطح پر اسے فروغ دینا ہوگا اور ساتھ ہی پہلگام حملے کے بعد کئی سیاحتی مقامات پر عائد پابندیوں پر بھی نظر ثانی کرنی ہوگی۔‘‘ عمر عبداللہ نے ان باتوں کا اظہار معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں منعقد کیے گئے کابینہ اجلاس میں کیا۔  گزشتہ روز جنوبی کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پہلگام میں کابینہ اجلاس منعقد ہوا تھا۔ جموں کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ سرینگر یا جموں سے باہر کابینہ اجلاس منعقد کیا گیا ہو۔ 

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:14foreign
00:28Thank you very much.
00:58Thank you very much.
01:28Thank you very much.
01:58Thank you very much.
02:28Thank you very much.

Recommended