Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
Babrik Shah spills his marriage plans with Veena Malik

Category

😹
Fun
Transcript
00:00وینہ ملک نے مجھے کوئی جائدات تخفے میں نہیں دی بلکہ ہم نے مل کر خریدی تھی
00:06ہمارا شادی کا ارادہ تھا لیکن شادی اس لیے نہیں ہو سکی کہ وینہ کسی اور کو پسند کرنے لگی تھی
00:19ببرک شاہ کا انکشاف
00:20ماضی کے مقبول اداکار گلوکار اور موسیقار ببرک شاہ نے بالآخر اداکارہ وینہ ملک سے شادی نہ ہونے کی اصل وجہ سے پردہ اٹھا دی
00:36حال ہی میں ببرک شاہ ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو کی
00:43اداکار کے مطابق وینہ ملک نے مجھے کوئی جائدات تخفے میں نہیں دی تھی
00:47دراصل ہم نے ماضی میں ایک زمین مشترکہ طور پر خریدی تھی کیونکہ ہمارا شادی کا ارادہ تھا
00:53انہوں نے مزید کہا کہ میں محمد علی اور زیبہ کے گھر کی طرح ایک علی زیب گھر بنانا چاہتا تھا کیونکہ میں ان دونوں کو بہت پسند کرتا ہوں
01:01ان کا کہنا تھا کہ اسی سوچ کے تحت ہم نے مل کر زمین خریدی لیکن پھر گھر میں نے تنہا تعمیر کروایا کیونکہ ہمارا تعلق برقرار نہ رہ سکا اور ہمارا بریک اپ ہو گیا
01:12ادھاکار نے مزید کہا کہ اس گھر کو مکمل ہونے میں دس سال لگے لیکن آج بھی اس سنین کا آدھا حصہ ان کا ہے اور آدھا میرا
01:19پھرک شاہ ایک وارش ٹائل پاکستانی ٹیلی ویین اور فلمی ادھاکار ہیں جنہوں نے بے شمار کامیاب پاکستانی فلموں اور ڈراما سیریز میں کام کیا ہے
01:28ان کے مشہور ڈراموں میں باغی داستان پانی جیسا پیار گھر اور دیگر شامل ہیں
01:33جبکہ ان کی نمائی فلموں میں سرکار کوئی توجہ سا کہاں کیوں تم سے پیار اتنا ماہیاوے کا تڑپ زمین کے خدا اور پیارے سچیاں شامل ہیں
01:41ببرک شاہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور صارفین وینا ملک اور ببرک شاہ دونوں کی امانداری اور وفاداری کی تعریف کر رہے ہیں
01:50موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

4:41
HDN
4 weeks ago
2:50
HDN
4 weeks ago
2:07
HDN
4 weeks ago
3:47
1:18
HDN
4 weeks ago
2:41
HDN
4 weeks ago
2:17
HDN
4 weeks ago
1:50
HDN
4 weeks ago
0:47
HDN
4 weeks ago
2:38