00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08عم يتساءلون
00:14یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں؟
00:21عن النبع العظيم
00:24کیا اس بڑی خبر کے بارے میں
00:30جس کے مطالق یہ مختلف جیمے گوئیاں کرنے میں لگے ہوئے ہیں
00:38ہرگز نہیں انقریب انہیں معلوم ہو جائے گا
00:47ہاں ہرگز نہیں انقریب انہیں معلوم ہو جائے گا
00:57کیا یہ واقعہ نہیں ہے کہ ہم نے زمین کو فرش بنایا
01:07اور پہاڑوں کو میخوں کی طرح گار دیا
01:14وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا
01:18اور تمہیں مردوں اور عورتوں کے جوڑوں کی شکل میں بیدا کیا
01:24وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ صُبَاتًا
01:28اور تمہاری نیند کو بائی سے سکون بنایا
01:33وَجَعَلْنَا لَيْلَ لِبَاسًا
01:37اور رات کو پردہ پوش
01:40وَجَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا
01:45اور دن کو معاش کا وقت بنایا
01:49وَبَنَيْنَا فَوْقَكُمْ سَبَاهُونْ شِدَادًا
01:55اور تمہارے اوپر ساتھ مضبوط آسمان قائم کیے
02:01وَجَعَلْنَا سِرَاجًا وَحَاجًا
02:06اور ایک نہایت روشن اور گرم چراخ پیدا کیا
02:11وَأَنْزَلْنَا مِنَ الْمُحْصِرَاتِ مَا أَنْثَجَّاجًا
02:19اور بادلوں سے لگا تار بارش برسائی
02:23لِنُخْرِجَ بِهِ حَبًّا وَنَبَاتًا
02:28تاکہ اس کے ذریعے سے غلہ اور سبزی
02:33وَجَنَّاتٍ أَلْفَافًا
02:37اور گھنے باغ ہو گائیں
02:41اِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِقَاتًا
02:46بے شک فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے
02:51يَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًا
02:57جس روز سور میں پھونک مار دی جائے گی
03:01تم فوج در فوج نکل آوگے
03:04وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا
03:11اور آسمان کھول دیا جائے گا
03:15حتیٰ کہ وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا
03:19وَسُجِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا
03:24اور پہاڑ چلائے جائیں گے
03:28یہاں تک کہ وہ سراب ہو جائیں گے
03:31اِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرُسْغَادًا
03:36در حقیقت جہنم ایک گھات ہے
03:41لِلطَاغِينَ مَآبًا
03:44سرکشوں کا ٹھکانا
03:47لابثین فیہا احقابا
03:52جس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
03:56لَا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًا وَلَا شَرَابًا
04:04اس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل
04:09کسی چیز کا مذاب ہونا چکھیں گے
04:12إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا
04:15کچھ ملے گا تو بس گرم پانی اور زخموں کا دھومن
04:20جَزَاءً وِفَاقًا
04:26ان کے کرتوتوں کا بھرپور بدلا
04:30إِنَّهُمْ كَانُوا لَا يَرْجُونَ حِسَابًا
04:36وہ کسی حساب کی توقع نہ رکھتے تھے
04:41وَكَذَّبُوا بِآیَاتِنَا كِذَّابًا
04:45اور ہماری آیات کو انہوں نے بالکل جھکلا دیا تھا
04:50وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصِيْنَاهُ كِتَابًا
04:55اور حال یہ تھا کہ ہم نے ہر چیز گن گن کر لکھ رکھی تھی
05:01فَذُوقُوا فَلَنَّ زِيدَكُمْ إِلَّا عَذَابًا
05:07اب چکھو مزا ہم تمہارے لیے عذاب کے سوا کسی چیز میں ہرگز اضافہ نہ کریں گے
05:16إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا
05:21یقیناً متقیوں کے لیے کامرانی کا ایک مقام ہے
05:27حَدَائِقَ وَأَعْنَابًا
05:32باغ اور انگور
05:36وَكَوَاعِبَ اَتْرَابًا
05:39اور نوخیز ہمسن لڑکیاں
05:43وَگَأْسًا دِهَاقًا
05:47اور چھلکتے ہوئے جام
05:50لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا كِذَّابًا
05:57وہاں کوئی لغو اور جھوٹی بات وہ نہ سنیں گے
06:02جزاءً من ربك عفاءً حسابًا
06:11جزاء اور کافی انعام تمہارے رب کی طرف سے
06:17رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَ الرَّحْمَانِ
06:23لَا يَمْلِكُونَ مِنْهُ خِطَابًا
06:27اس نہایت مہربان خدا کی طرف سے
06:31جو زمین اور آسمانوں کا
06:34اور ان کے درمیان کی ہر چیز کا مالک ہے
06:37جس کے سامنے کسی کو بولنے کا یارہ نہیں
06:40جس روز روح اور ملائکہ صف بستہ کھڑے ہوں گے
07:02کوئی نہ بولے گا سوائے اس کے جسے رحمان اجازت دے
07:06اور جو ٹھیک بات کہے
07:09ذَلِكَ الْيَوْمُ الْحَقُ فَمَنْ شَاءَ اتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِ مَآبًا
07:20وہ دن برحق ہے
07:24اب جس کا جی چاہے
07:25اپنے رب کی طرف پلٹنے کا راستہ اختیار کر لے
07:29اِنَّا أَنذَرْنَاكُمْ عَذَابًا قَرِيبًا
07:37يَوْمَ يَنْظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهُ وَيَقُولُ الْكَافِرُ
07:46وَيَقُولُ الْكَافِرُ
07:48لَيْجَنِكُمْ تُتْرَابًا
07:54ہم نے تم لوگوں کو اس عذاب سے ڈرا دیا ہے جو قریب آ لگا ہے
08:01جس روز آدمی وہ سب کچھ دیکھ لے گا
08:05جو اس کے ہاتھوں نے آگے پھیجا ہے
08:07اور کافر پکار اٹھے گا کہ کاش میں خاک ہوتا
08:12وَيَقُولُ الْكَافِرُ
08:14وَيَقُولُ الْكَافِرُ
Comments