Skip to playerSkip to main content
#muftitariqmasood #question #answer
Ask Mufti Tariq Masood | 457th Session | Solve Your Problems
0:00 Intro
0:06 Kiya Mufti sb Ny Is Hadis Ko Zaeef Kaha Hai?

0:51 05 Bhaion mn Business Ki Virasat Ki Taqseem?

2:21 Hri Jaan ( Hindu Lowest Cast) ka Khana Khana?

2:38 Tawaf K Dauran Bhooly Se Chehray Pr Kaprra Lag Jaye to?

3:29 Murda Logon K Naam Se Business Krna ?

3:51 Azan mn Hayya Alal Falah mn Daain Aor Baain Rukh Kiyun Kiya Jata Hai?

4:13 Jannat mn Mardon ko Hoorain Aor Aurton ko Kiya Milaiga?

7:43 Karobar ki Praishani ko Jadu Pr Dalna?

8:56 Masjid Ghar Se Door Ho To Sunnat e Moakkida Chhorrna?

10:27 Aurat Ka Satar Khulny Se Wazu Tootna?

10:35 Mobile mn Qur'an Parrhny K Liye Wazu Hona Zaruri Hai?

10:43 Allah Ko Allah Miyan Kehna ?

11:42 Hindu Costumer Ka Aisy Salam Krna?

12:47 Musalman Ka Ghair Muslim K Janaza mn Jana ?

13:19 Saudi Imam Ka Jarabon Pr Masah Krna ?

17:28 Brailviyon mn Shadi Hooi Ho To Bida'at Se Kaisy Bachain?

18:24 Pharmaceutical Company ki Ilaj ki Facilities?

18:57 Aurat ka Susar Se Prda ?

21:24 Qur'an Ki Tafseer Khud Se Parrhna?

21:46 Fast food Company Job ki Wja Se Juma Ka Harj?

22:37 Bachon ka TV Ad mn Kaam Krna ?

24:09 Walda Ko Namaz k Liye Kehna ? Aor Bahu ki Mahabbat?

24:55 Dawa mn Haram Ajza Shamil Hon To ?

25:53 Driver Ki Ghaflat ki Wja Se Asar ka Harj ?

26:27 Har Bar Umrah mn Baal Katwana Zaruri Hai?

27:37 Billi ko Marna Kaisa Hai?

28:04 Aisy Baba K Pas Jana?

28:35 Dil mn Qur'an Ki Qasam Khana ?

28:51 Bv Ka Is Shrt Pr Gold Shohr ko Dainy mn Zakaat?

30:57 Agar Napaki ki Halat mn Kambal Orrha ?

31:05 Namaz ki Har Rakaat mn Surah Akhlas Parrhna?

31:19 Mazi ko Kaprron se Pak Krny Ka Tariqa?

31:36 Khuffain Phat Jain To Masah ?

31:51 Easy paisa/Jazz Cash Pr Munafa Aor Telephone/Bijli Bill Pr Commission?

33:22 Medical Exam mn Male Patient Ko Hath Lgana ?

34:27 Mehndi Se Hath Pr Dulha/Dulhan/Hathi Banwana ?

34:42 Shadi k Baad Homosexuality Krna ?

35:19 Ludo Se Earnings?

35:55 Aisy Talaq Daina ?

36:15 Hindu Daivi Ka Saman Baichna?

36:25 Larrki K Nikah Namy mn Waldiyat Ki Jgah Dada Ka Naam ?

‪@AskMuftiTariqMasood‬


Join this channel to get access to perks:
/ @muftitariqmasoodspeeches

____________________________________________________________________
➤ Stay connected with us!
👉 Subscribe us: / muftitariqmasoodspeeches
👉 Like us on Facebook: / muftitariqmasood
👉 Follow us on Instagram: / mufti_tariq_masood
👉 Follow us on Twitter: / muftitm

➤ PLEASE JOIN OUR PRIVATE GROUP
/ muftitariqmasood

➤ For Masail Program Join us on Ask Mufti Tariq Masood
/ asktariqmasood

#question #answer #muftitariqmasood

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم حفیظ الرحمن صاحب ایبر نواز سے مفتی صاحب اس حدیث کے بارے میں آپ نے فرمایا تھا کہ یہ بہت ضعیف ہے کہ اللہ پاک رات کے آخری حصے میں آسمان دنیا پر آتے ہیں
00:16اور اعلان کرتے ہیں کہ جس کو جو مانگنا ہے وہ مانگو میں اس کی وہ حاجت پوری کروں گا تو پھر رات کو اٹھ کر تحجت پڑھنے میں اللہ سے مانگنے کے بارے میں بتا دیجئے
00:25بھائی میں نے تو ایسا نہیں کہا کہ یہ حدیث بہت ضعیف ہے رات کے آخری حصے میں اللہ تعالی آتے ہیں آپ نے میری طرف ایسی نسبت کر دی
00:32یہ تو صحیح حدیث ہے رات کے آخری حصے میں آسمان دنیا کی طرف اللہ آتے ہیں
00:36حَلْمِ مُسْتَغْفِرِ اِنْ اَغْفِرُ لَهُ حَلْمِ مُسْتَرْزِقِ اِنْ اَرْضُقُ لَهُ
00:39کوئی ہے مستے توبہ طلب کرنے والا میں اس کی گناہوں کو ماف کروں
00:43کوئی ہے مستے رز طلب کرنے والا میں اس کے روزی میں برکت دوں
00:46یہ صحیح ہے میں نے نہیں کہا کہ یہ ضعیف حدیث ہے
00:51مفتیسہ پانچ بھائی اور ان کے بیوی بچے ساتھ میں رہتے ہیں اور چار بھائیوں میں کوئی کم اور کوئی زیادہ کما لیتا ہے
00:59اور ایک بھائی معذور ہے ایک بھائی نے ساری زمین جائداد اپنے نام کر لی ہے اب ان سب کا جائداد میں حصہ کیسے ہوگا
01:06دیکھیں چاروں بھائی جب ساتھ رہتے ہیں اور مشترکہ کماتے ہیں تو اگر کاروبار بھی ایک ہے
01:12تو پھر کوئی کم کوئی زیادہ کمائے تو بھی سب اس میں مشترکی ہوتے ہیں
01:16جب تخصیم ہوگا تو برابر برابر ہوگا
01:18لیکن سب کا اپنا الگ الگ بزنس اگر ہے تو پھر جو زیادہ کما رہا ہے یا کم کما رہا ہے
01:23اس میں جو گھر میں خرچ ہو گیا وہ تو سب میں مشترکی ہوگا
01:26لیکن سب نے الگ الگ کوئی پروپرٹی اپنے پیسوں سے بنائی ہے تو وہ اس کی ہوگی
01:30باقی ایک بھائی نے اگر ساری جائداد زمین اپنے نام کر لی ہے
01:34تو اس سے وہ اس کی ہوگی نہیں ہے ذہن میں رکھیں
01:38یہ نہیں ہوگی ان کی
01:39بلکہ دیکھا جائے گا اس جائداد میں کس بھائی نے کتنا حصہ ڈالا تھا اس کی خریداری میں
01:46یعنی بڑے بھائی نے اگر مثال کے طور پر یہ کام کی ہے تو دیکھا جائے گا
01:50کہ باقی بھائیوں کا اس میں کتنا شیر تھا کتنا ان کی پارٹیسپیٹ کیا تھا
01:55یا کتنا تعاون کیا تھا تو ہر ہر شخص اس میں ان کے ساتھ شریک ہوگا
02:01اور اگر یہ اببہ کا بزنس تھا جس میں سارے بھائی مشترکہ طور پر کاروبار کر رہے ہیں
02:07تو پھر تو اس میں بہنوں کا بھی حصہ ہوگا
02:11تو بھائیوں نے اببہ کے بزنس کو جتنی بھی مرضی ترقی دیں
02:14اس سے وہ بھائی اس بزنس کے مالک نہیں بن جاتے خوب سمجھ لیں
02:20کیا ہری جان کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کھا سکتے ہیں
02:26ہری جان کیا ہوتا ہے بھائی صاحب
02:29انڈیا میں ہری جان سب سے چھوٹی ہندو کاؤسٹ ہے
02:34بھائی کھا سکتے ہیں ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کسی کا بھی کھا سکتے ہیں
02:37اگر تواف کے دوران بھولے سے چہرے پر کپڑا لگ جائے
02:42اور یاد آنے پر بھی بدلنے کا موقع نہ ملے
02:45تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے
02:48چہرے پر کپڑا جان کے لگے بھولے سے لگے
02:51احرام کی حالت میں جو بھی غلطیاں ہوتی ہیں
02:54ان میں جان کے کریں یا بھولے سے کریں
02:57سب میں جنایت ہی شمار ہوتی ہے
03:00یعنی غلطی ہی شمار ہوتی ہے
03:02تو اب اگر موہ پر کپڑا لگ گیا
03:04تو کپڑا کم اس کم بارہ گھنٹے تک موہ ڈھکا رہے گا نا کپڑے سے
03:08تو دم لازم ہوتا ہے
03:10تو تھوڑا تھوڑا کر کے لگ گیا تو بس جاتے ہوئے چند ریال صدقہ کر دیں گے
03:14تو انشاءاللہ وہ جو بھی
03:18یعنی احرام کی پابندیوں کی مخالفت ہوئی ہے
03:21اس کے خود بخود تلافی ہو جائے گی
03:25دم واجب نہیں ہوتا اس سے تھوڑا اتنی سی دیر لگنے سے
03:30علی گر صاحب جو لوگ زندہ نہیں ہیں ان کے نام سے کاروبار کرنا کیسا ہے
03:37کیوں کر رہے ہیں بھائی ان کے نام سے کاروبار
03:40کچھ سمجھ سے بالاتا رہے
03:42تو باقی کر سکتے ہیں کسی کے بھی نام سے البتہ ہو سکتا ہے
03:45کہ ان کے وارثین کو اتراز ہوں
03:47کہ ہمارے اببہ کا نام کیوں کیش کر رہے ہو
03:49اگر ان کو اتراز نہیں ہے تو کر سکتے ہیں
04:01غالباً اس کا مقصد یہی ہوگا کہ آواز دونوں طرف پہنچ جائے
04:04ادھر کے لوگوں کو بھی ادھر کے لوگوں کو بھی
04:06اگر ادھر لوگ موجود نہیں ہیں
04:08جنات اور فرشتے ہیں ان تک آواز پہنچ جائے
04:12اس لئے اس کو دائیں اور بائیں طرف کر لینا چاہیے
04:14جنت میں مردوں کو اہوریں ملیں گی
04:16تو عورتوں کو کیا ملے گا
04:18یہ بہت پرانا سوال ہو گیا میرے بھائی
04:20اس کا بیسیوں دفعہ جواب دیا جا چکا ہے
04:22دیکھو جنت جو ہے جنت
04:24وہ آپ کی ہر خواہش پوری ہونے کی جگہ ہے
04:28تو جس کی جو خواہش ہوتی ہے وہ پوری ہوگی نا
04:30اللہ تعالی نے مرد اور عورت کو
04:33ایک الگ الگ جنس بنایا ہے
04:35خواہشات کے اعتبار سے
04:37تو عورتوں کو
04:39زیادہ مردوں کی خواہش ہوتی نہیں ہے
04:41عورت ایک ہی مرد چاہتی ہے
04:43یہ اس کی نیچر ہے
04:45جس عورت کو ایک ٹائم پہ دو دو تین تین مردوں کی ضرورت ہو
04:47اس کا مطلب وہ عورت نہیں ہے
04:49اس کی تو فطرت خراب ہو چکی ہے
04:51تو مرد ہوتا ہے جو اس میں
04:53اللہ نے دزائرز بھی زیادہ رکھی ہیں
04:55اور اس کو زیادہ شادیوں کا شوق بھی ہوتا ہے
04:57تو
04:59اس لئے اللہ تعالی نے
05:02ہر شخص کی خواہش کے مطابق
05:04جنت میں نعمتیں رکھی ہیں
05:06تو اس لئے مردوں کو اللہ نے
05:08جو چاہتے ہیں ہماری زیادہ بیویاں ہو
05:10وہ مو سے بے شک نہ بولتے ہوں
05:12شرم کی وجہ سے یا
05:14ان کو خطرہ ہو کہ ایسا نہ
05:16بیگم کو زوردار کرنٹ لگ جائے
05:18یہ سنتے ہی شوق میں چلی جائے
05:20وہ ایک الگ بات ہے گھر کا ماحول خراب نہیں کرنا چاہتے ہیں
05:22لیکن شوق تو ہوتا ہے
05:24آدمی ہے وہ تو شوق ہوگا اس کو لازمی
05:27اس کی فیزیکل ریکوائرمنٹ بھی ہے یہ
05:29عورت کو نہیں ہوتا یہ
05:31تو اس لئے یہ
05:33شوق ہی مردوں کا اس لئے اللہ نے
05:35مردوں کے لیے یہ رکھا ہے کہ زیادہ بیویاں ہوگی
05:37تمہاری جنت دنیا والی بھی ہوگی اس کے
05:39علاوہ بھی ہو رہے ہوں گی اور عورت کو یہ
05:41شوق ہی نہیں ہے بلکہ عورت کی
05:43توہین ہے اس میں کیونکہ شوہر جو ہے
05:45بہرحال سربراہ ہوتا ہے سربراہ ایک ہی ہوتا ہے
05:47ما تحت جتنے مرضی ہوں
05:49ایسا اگر ہم یوں کہہ دیں
05:51کہ کئی بیویوں کا ایک شوہر
05:53تو اس میں کوئی عورت کی توہین
05:55نہیں ہے کیونکہ سربراہ ہے نا ایک ہے
05:57اگر ہم یوں کہہ دیں
05:59کہ ایک عورت کے کئی شوہر
06:01اس کا مطلب یہ ہوا کہ ما تحت کے
06:03کئی سربراہ سربراہ ایک سے زیادہ
06:05ہونا آپ کی ذلت ہے اس میں
06:07چھے چھے باؤس ہیں آپ کے تو پاگل ہو جاؤ گے
06:09بھائی تم تو اگر تمہارے باؤس
06:11ایک ہی ہوتا ہے سربراہ ایک ہی ہوتا ہے
06:13اسی میں عزت ہے تو عورت کی عزت اس میں ہے
06:15کہ اس کا ایک شوہر ہو ایک سے زیادہ
06:17نہ ہو اس لیے جنت میں اللہ نے عورت کے لیے
06:19ایک شوہر رکھا ہے اور مرد کی عزت
06:21اس میں ہے کہ اس کی بیویاں زیادہ ہوں اس لیے
06:23اللہ نے جنت میں مرد کے لیے زیادہ بیویاں رکھی ہے
06:25یہ تو یورپ نے اور مغربی دنیا
06:27نے مرد اور عورت کو
06:29ایک سیم قرار دے دیا ورنہ حقیقت
06:31یہ ہے کہ مرد اور عورت دونوں الگ الگ جنس ہیں
06:33ان کی نفسیات الگ ہیں ان کے ذمہ کام
06:35الگ الگ ہیں خواتین کے ہاں
06:37ولادت ہوتی ہے حیض و نفاس کے
06:39مسائل ہوتے ہیں مردوں کے ہاں یہ نہیں ہوتے
06:41مردوں کے مسائل الگ ہیں ان کے ہاں
06:43محنت مشقت والے کام کرنے انہوں نے
06:45میدان جنگ میں لڑنا ہے بھی اسیوں قسم کے
06:47دونوں کی الگ الگ ایکٹیویٹیز ہیں
06:49اس لیے دونوں کے ایک دوسرے پر
06:51قیاس نہیں کیا جا سکتا باقی خواتین
06:53کو جنت میں بہت نعمتیں ملیں گی جو
06:55خواتین کے حساب سے ہوں گی
06:57ہر عورت چاہتی ہے سب سے زیادہ خواہش ہے
06:59جنت میں حسن و جمال بہت زیادہ ہوگا
07:01تو اللہ نے جنت
07:03کی عورت کو بہت زیادہ حسن
07:05و جمال دیا ہوگا پھر کھانا
07:07پینا اور خریداری جنت میں
07:09بقاعدہ بازار لگیں گے تو یہ ساری
07:11نعمتیں اللہ تعالی نے
07:13خواتین کے لیے بھی رکھی ہیں
07:15تو اس لیے کوشش اس کی کرنی چاہیے
07:17جنت میں چلے جائیں ہم کسی طریقے سے
07:19چلے جائیں تاکہ ہر خواہش
07:21ہماری وہاں جا کے پوری ہو
07:23ہاں کسی کو یہ
07:25خیال ہو کہ اگر کسی کو خواہشی
07:27ایسی پیدا ہو رہی ہے
07:29ایک صاحب مجھے کہنے لگے اگر جنت میں
07:31کسی کا چرس پینے کا دل چاہ رہا ہے
07:33میں نے کہا چرسیوں کے لیے جہنم ہے بھائی
07:35چرسیوں کے لیے جنت اللہ نے کب کہا کہا
07:37جنت میں تو پاکیزہ لوگ جائیں گے
07:39پاکیزہ ہی صفات ہوں گی ان کی
07:41ان کو پاکیزہ چیزیں ہی پسند ہوں گی
07:43مجھے اپنے
07:45کاروبار میں
07:47بہت پریشانیاں ہیں
07:49ایسا لگتا ہے کسی نے
07:51کچھ جادو کر دیا ہے
07:53جس کو بھی کوئی پریشانی ہو اس کو اس زمانے میں
07:55ایسا لگتا ہے کہ کسی نے کچھ کر دیا ہے
07:57اللہ تعالیٰ تو کہتے ہیں
08:13اللہ کسی کو
08:15کوئی نعمت دیں تو کسی کا
08:17کوئی دنیا کی طاقت روک نہیں سکتی
08:19اور نعمت نہ دیں تو کوئی اس نعمت
08:21کو دلوا نہیں سکتا یہ تو اللہ کا
08:23قرآن میں حکم ہے
08:25تو اب یہ ان چیزوں میں پڑے رہنا بندش ہے
08:27بھائی محنت کرو کاروبار
08:29تلاش کرو
08:31کاروبار میں پیسہ نہیں مل رہا
08:33تو ملازمت کرو سب کو تھوڑی کاروبار میں پیسہ
08:35ملے گا
08:37کاروبار کو ترجیح دی ہے شریعت میں لیکن ہر ایک
08:39تھوڑی کرے گا کاروبار بھی لوگوں کا جب ہی چلتا ہے
08:41کچھ کو کاروبار کروائے گا
08:43کچھ کو ملازمت سے روزی دے گا
08:45تو جس طرح بھی ممکن ہو
08:47محنت کریں دعائیں کریں میں بھی دل سے دعا کرتا ہوں
08:49اللہ تعالیٰ آپ کو کشادہ
08:51رزق حلال نصیب فرمائے
08:53باقی ان چکروں میں نہیں پڑے ہیں
08:55اور عامل و عامل کے بعد چلے گا وہ تو اور اللو بنا دے گا
08:57گھر سے مسجد دور ہے اور میں
08:59ایک فیکٹری میں کام کرتا ہوں
09:01کیا میں سنت چھوڑ کر فرض نماز پڑھ سکتا ہوں
09:03سنت معقدہ نہیں چھوڑ سکتے بھائی
09:07کبھی کبار
09:09چھوڑی جا سکتی ہے لیکن
09:11معمول بنا لینا اس کا یہ ٹھیک نہیں ہے
09:13مختصر پڑھ لیا کریں لیکن
09:15سنت معقدہ بھی پڑھنا ضروری ہے
09:17اتنا ٹائم لگتا ہے
09:19آپ جائیں
09:21اچھا مسجد اگر بہت زیادہ دور ہے
09:23تو پھر تو جماعت کی نماز
09:25یعنی مسجد کی جماعت لازمی نہیں ہے
09:27اگر زیادہ دور ہے
09:29تو اس کا ایک اندازہ یہ لگایا جاتا ہے
09:31کہ اگر بغیر لارڈ سپیکر کے
09:33اس مسجد میں زور سے آزان دی جائے
09:35اور شور شرابہ بھی نہ ہو
09:37تو آپ تک آواز پہنچے گی کی نہیں پہنچے گی
09:39بعض علماء نے یہ ایک میار متعین کیا
09:41یہ جانچنے کے لیے
09:43کس مسجد کو قریب کہا جائے گا
09:45کس مسجد کو دور کہا جائے گا
09:47تو اگر خاموشی کا وقت اور اس مسجد میں
09:49فرض کر لیں بغیر سپیکر کے آزان دی جا رہی ہے
09:51چھت پہ چڑھ کے زور سے
09:53تو آپ تک آواز پہنچ رہی ہے
09:55اس کی حدود میں آتے ہیں
09:57اور اس کی تعاید حدیث سے بھی ہوتی ہے
09:59کہ آپ نے صحابی سے فرمایا
10:01تم آزان کی آواز سنتے
10:03انہوں نے فرمایا ہاں فرمایا پھر مسجد میں ہی آنا پڑے گا
10:05حالانکہ وہ نہ بھی نہ صحابی تھے
10:07اس سے پتا چلتا ہے بھائی
10:09کہ جس تک آزان کی آواز پہنچ رہی ہے
10:11اور آزان کی نیچرل طریقے سے
10:13یعنی بغیر لارڈ سپیکر کے
10:15کیونکہ لارڈ سپیکر کے ذریعے
10:17تو اگر ہے تو پھر آپ کو مسجد جانا پڑے گا
10:19اور اگر وہ نہیں آواز پہنچ رہی تو پھر مسجد کی جماعت معاف ہے
10:21ایسی صورت میں
10:23پھر آپ اپنی فیکٹوری ہی میں جماعت کرائیں
10:25اور کوشش کریں قریب میں کوئی مسجد کھلوائیں
10:27غزل کے بعد
10:29عورت کا سطر کھل جانے سے
10:31وضو باقی رہتا ہے یا ٹوٹ جاتا ہے
10:33سطر کھلنے سے وضو نہیں ٹوٹتا
10:35کیا موبائل میں قرآن پڑھنے کے لیے
10:37وضو ہونا ضروری ہے
10:39مفتی صاحب میں نے آپ کی بہت سے ویڈیوز دیکھی ہیں
10:41جس میں آپ نے اللہ کو اللہ میاں کہا ہے
10:43تو کیا ایسا کہہ سکتے ہیں
10:45ضرور کہہ سکتے ہیں
10:47میاں کی نصبت چاہے کوئی بھی معنی ہو
10:49جب اللہ کی طرف نصبت کی جاتی ہے
10:51تو تعظیم مراد ہوتی ہے اس سے
10:53لغت بہت زیادہ باریکیوں کو نہیں دیکھتی
10:55زبان جو ہے
10:57زبان دیکھتی ہے
10:59لوگ اس کا کیا مطلب لے رہے ہیں
11:01اس موقع پہ
11:03اکثر میں مثال دیتا ہوں
11:06حالکہ صلوات کا لفظ درود کے معنی میں استعمال ہوتا ہے
11:08نماز کی جمع بھی صلوات آتی ہے
11:10دعاوں کو بھی کہا جاتا ہے
11:12لیکن ہم گالیوں میں بھی استعمال کر رہے ہوتے ہیں
11:14آیا صلواتیں سنا کے چلا گیا
11:16تو چونکہ جس موقع پہ ہم یہ لفظ استعمال کرتے ہیں
11:18اس موقع پہ اس کا مطلب دعا نہیں ہوتا
11:20تو لغت جو ہے
11:22کوئی بھی زبان اس میں بڑا تسامو ہوتا ہے
11:24لغت کے اپنے کوئی قائدے نہیں ہوتے
11:26لغت یہ دیکھتی ہے
11:28لوگ کس چیز کو کس معنی میں استعمال کر رہے ہیں
11:30تو پھر اہل لغت اسی کو قائدہ بنا کر بتا دیتے ہیں
11:32اسی کو گریمر بنا کر پیش کر دیتے ہیں
11:34تو اس لئے
11:36اللہ کو اللہ میاں کہنے میں
11:38کوئی حرج نہیں ہے
11:40بعض لوگوں نے بلا وجہ ایک قول نکالا بھائے
11:42ان آیت رنگریز
11:44جے پور انڈیا سے
11:46میرے گاہک مجھے نمشکار
11:48اور جے شری رام بولتے ہیں
11:50میں نوے فیصد تو جواب نہیں دیتا
11:52لیکن کبھی کبار مو سے نگل جاتا ہے
11:54اس بارے میں رہنمائی فرمائیں
11:56وہ غیر مسلم ہیں
11:58وہ جو بول رہے ہیں
12:00ان پر گورنمنٹ نے بھی کوئی پابندی نہیں لگائی
12:02تو بول لیں دیں
12:04آپ ریپلائے میں ہاتھ ہلا دیا کریں
12:06اس نیت سے ہاتھ ہلا دیا کریں
12:08کہ وہ آپ کو گویا رسپیکٹ دے رہے ہیں
12:10تو آپ اس رسپیکٹ کا جواب دے رہے ہیں
12:12باقی آپ جواب میں جے شری رام
12:14وغیرہ وغیرہ نہ بولا کریں
12:16کیونکہ ان کے مذہبی
12:18تو بس آپ یوں کر دیں
12:20ایسے
12:22ریپلائے کریں کیونکہ
12:24ریپلائے نہیں کریں گے تو یہ بد اخلاقی ہے
12:26یہ بد اخلاقی سمجھ جاتی ہے
12:28کوئی بھی عزت دے رہا ہے
12:30چاہے وہ کسی بھی الفاظ میں عزت دے رہا ہو آپ کو
12:32اس کے لحاظ سے تو یہ رسپیکٹ والے ہی الفاظ ہیں نا
12:34تو بس آپ ریپلائے میں ایسے
12:36اشارہ کر دیا کریں
12:38یعنی گویا جاکے آپ نے ایک سن لیا ہے
12:40اور اچھا ریپلائے کر دیا ہے آپ نے
12:42انگلیش میں بول دیا کریں
12:48مسلمان انڈیا سے مسلمان غیر مسلم کے جنازے میں جا سکتا ہے
12:50اور میت کو کندہ دے سکتا ہے
12:52جی جا سکتا ہے
12:54لیکن ان کی مذہبی رسومات میں شرکت
12:56نہیں کر سکتا
13:00اور ان کے لئے دعا
13:02نہیں کر سکتا
13:04تسلی کے الفاظ کہہ سکتا ہے ان کے لواہقین کو
13:06کہ ہمیں بہت غم ہوا
13:08اللہ تعالیٰ آپ کو اس پہ سبر اتا فرمائے
13:10بس اتنے الفاظ کہہ جا سکتے ہیں
13:12لیکن میت کے لئے دعا نہیں کی جا سکتی
13:18کیا جرابوں پر مساء کرنے والے شخص کے بیچے
13:22نماز پڑھنا جائز ہے؟
13:24سعودی عرب میں سب اس کو جائز سمجھتے ہیں
13:26اور عقات امامت کرنے والے بھی
13:30جرابوں پر مساء کرتے ہیں
13:32تو اس نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟
13:34نہیں جائز نہیں ہے یہ
13:36یہ جو دلیل دی جاتی ہے کہ
13:38ضرورت کی وجہ سے شریعت نے
13:40موزوں پر مساء کے حکم دیا ہے
13:42تو
13:44تاکہ موزیں اتارنا نہ پڑیں
13:46تو اس لیے یہاں تو ضرورت ہے
13:48اگر ہم موزیں اتاریں گے
13:50تو ظاہر ہے حرج ہوگا
13:52اس کا جواب یہ ہے کہ
13:54ضرورت وہ ضرورت ہوتی ہے جس کو شریعت نے ضرورت مانا ہو
13:56وہ موزیں
13:58جن کو پہن کے بھی آپ پورے پاؤں دھو سکتے ہیں
14:00تو ان کو تو
14:02اتارے بغیر بھی پاؤں دھوے جا سکتے ہیں
14:04تو پھر وہاں ضرورت کہاں سے ہو گئی؟
14:06یہ جو عام موز ساکس ہوتے ہیں
14:08ان کو تو آپ پورا نلکے کی نیچے رکھو
14:10پورے پاؤں بھیگ جائیں گے آپ کے
14:12یہ آپ کہہ سکتے ہو پھر وہ
14:14پریشانی ہوگی وہ موزیں گیلے ہو جائیں گے
14:16تو موزوں کا گیلہ ہونا شریع لحاظ سے کوئی
14:18حرج والی بات نہیں ہے
14:20حرج وہ حرج موطور ہوگا
14:22جس کو شریعت حرج مانتی ہے
14:24یہ جو موزیں ہیں چمرے کے موزے ہوتے ہیں
14:26جیسے ان میں تو حرج یہ ہے
14:28کہ ان کو اتارے بغیر پاؤں دھونا
14:30ممکن ہی نہیں ہے لہذا شریعت نے کہہ دیا
14:32کہ ان کو پہنے پہنے ہی مسہ کر لیا کرو
14:34جبکہ یہ جو عام
14:36کپڑے کے سوکس ہیں ان کو تو
14:38اتارے بغیر
14:40بھی آپ پاؤں پورے دھو سکتے ہیں
14:42تو مسہ کیسے جائز ہوگی ان کے اوپر
14:44اور رہی یہ دلیل کہ نبی
14:46صلی اللہ علیہ وسلم سے موزوں پر مسہ ثابت ہے
14:48بھائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جس طرح کے
14:50موزے یا خفین پر
14:52مسہ ثابت ہے وہ وہ موزے تھے
14:54جو جوتے کے
14:56کا آلٹرنیٹ تھے جوتے کے
14:58بغیر استعمال ہوتے تھے
15:00کیونکہ یہ عبادت ہے نا
15:02اور قرآن مجید نے ہمیں حکم دیا
15:04پاؤں دھونے کا تو اتنا واضح حکم
15:06بہتی واضح دلیل سے تو
15:08چھوڑا جائے گا جس دلیل میں کنفیوجن
15:10ہو گئی تو قرآن میں جو پاؤں دھونے کا حکم ہے
15:12پھر وہ ترک نہیں کیا جائے گا
15:14ورنہ تو بعض لوگوں نے یہاں تک بھی کہہ دیا پاؤں پر
15:16ٹیشو باندھ کے بھی آپ مسہ کر سکتے ہیں
15:18آپ کس دلیل سے آپ رت کریں گے ان کے
15:20پاؤں کا صرف ڈھکا ہونا کافی نہیں ہے
15:22وہ موزے پاؤں میں پہنے ہوئے
15:24ہوں جو جوتوں کا آلٹرنیٹ ہوتے ہیں
15:26اس لیے فقہاں نے چاروں عیمہ نے کچھ نہ کچھ شرطیں
15:28لگائیں ہیں اس پہ
15:30اپنے اپنے اجتحاد کے حساب سے کیونکہ
15:32چاروں نے اس چیز کو ملحوظ رکھا ہے
15:34کہ بھئی جوتوں کا آلٹرنیٹ کون کون سے
15:36موزے ہو سکتے ہیں پھر کسی نے شرط لگائی
15:38بھی چمڑا اوپر بھی چمڑا کسی نے کہا
15:40نہیں صرف اوپر چمڑا ہونا کافی وغیرہ وغیرہ
15:42میں ان شرطوں کی تفصیل میں نہیں جاؤں گا لیکن
15:44یہ جو موزے ہیں جو عام موزے آ رہے ہیں
15:46تو نبی کے دور میں تھے ہی نہیں بھئی
15:48تو نہ یہ وہ والے موزے ہیں نہ ان جیسے
15:50موزے ہیں ضروری نہیں کہ وہ موزے
15:52پہنے جو نبی کے دور میں تھے بلکہ
15:54ان جیسے بھی پہنیں گے تو بھی مساء جائز ہوگا
15:56نہ وہ ہیں نہ ان جیسے ہیں
15:58تو انہیں پہن کے تو کوئی بھی پیدل نہیں چلتا
16:00اس لیے کوئی بھی کپڑا پاؤں میں
16:02چڑھا لو ہلکا پھلکا سا
16:04یا ٹیشو پیپر باندھ لو کاغذ باندھ لو
16:06اس سے تھوڑی مساء جائز ہو جائے گا اس کے اوپر
16:08اس لیے ہماری رائے میں ٹھیک نہیں ہے
16:10اگر یقین ہو کہ امام نے ان موزوں پر مساء کیا
16:12تو اس کے پیچھے نماز جائز نہیں ہے
16:14باقی فتنہ فساد نہ کریں
16:16آپ اپنی نماز پڑھ لیں
16:18اور اگر آپ نے خود نہیں دیکھا
16:20تو پھر اس کے پیچھے نماز پڑھ لیں
16:22امام آکے کھڑا ہوا
16:24موزے پہنے ہوئے ہیں تو آپ کو کیا پتا کہ اس نے
16:26عام موزوں پر مساء کیا ہو سکتا ہے نہ کیا ہو مساء
16:28آپ پیچھے نماز پڑھ لیں اس کے
16:30جب پتا ہے کہ انہوں نے عام موزوں پر مساء کیا ہے
16:32پھر نماز نہ پڑھیں
16:34یہاں بعض لوگ سوال کرتے ہیں کہ اس سے
16:36اختلاف پیدا ہوگا بھائی اختلاف پیدا ہو رہا ہے
16:38امام کے عمل کی وجہ سے
16:40اگر امام صاحب کی رائے یہ ہے کہ ان موزوں پر مساء جائز ہے
16:42تو اپنے جب انفرادی نماز پڑھیں
16:44تو پڑھ لیں
16:46جب آپ امامت کریں تو آپ کو جمہور کی رائے
16:48کا احترام کرنا چاہئے
16:50جمہور اور علماء فقہہ وہ تو
16:52اسی کے قائل ہیں کہ بھائی ان پر مساء جائز نہیں ہیں
16:54تو آپ کو چاہئے مختدیوں کی
16:56آپ رعایت کریں کہ میرے اس
16:58عمل سے بہت سارے لوگ نماز سے کٹ سکتے ہیں
17:00یا نہیں بھی کٹیں گے تو ان کو
17:02وہم اور کنفیوجن تو ہوگی نا کہ پتہ نہیں
17:04ہماری نماز قبول ہو بھی رہی ہے کہ نہیں ہو رہی
17:06تو آپ سیدھا سیدھا پاؤں دھو کر آ جاؤ
17:08یا وہ موزے پہن کے
17:10مساء کر لو کہ
17:12ان موزوں کے مساء کرنے سے
17:14سب کے نزدیک نماز جائز ہو جاتی ہے
17:16تو امام کو تو اس کا بڑا خیال کرنا چاہیے
17:18کہ اس طریقے سے نماز پڑھے کہ پیچھے
17:20لوگوں کے نزدیک اس کی نماز ہو جائے
17:22تاکہ پیچھے لوگ مقتدیوں میں
17:24خلفشار پیدا نہ ہو کنفیوجن پیدا نہ ہو
17:42نکا میں اس کا بڑا خیال کیا
17:44شریعت میں کہ اپنا ہمپلہ ہونا چاہیے
17:46تو شادی بریلوی ہو یا دیوبندی
17:48دیوبندی میں بھی بڑے بڑے بیدت ہی پڑے ہوتے ہیں
17:50وہ بھی پتہ نہیں کیا کچھ کر رہے ہوتے ہیں
17:52اور بریلویوں میں بعض ایسے بھی ہیں
17:54جو ایکسٹریم لیول پہ بیدت کی طرف نہیں جاتے
17:56تو
17:58بارال جب شادی ہو گئی ہے
18:00شادی سے پہلے سوچنا چاہیے تھا
18:02اب ہو گئی ہے تو اپنے شعور کی خدمت کریں
18:04اور رشتے کو بچائیں
18:06اور بیدات میں ان کا ساتھ نہ دیں
18:08جہاں بہت شدید فتنے کا اندیشہ ہو
18:10خدا نہ خواستہ مار دھاڑکا
18:12طلاق کا خطرہ ہو تو پھر مجبوری ہے
18:14محبت سے بچوں کو سمجھاتی رہیں
18:16یہی ہو سکتا ہے
18:18بچے بڑے ہوں گے
18:20خود ہی سمجھ جائیں گے کیا صحیح ہے کیا غلط ہے
18:22انشاءاللہ اگر آپ ان سے دلیل سے بات کریں گے تو
18:24فیضان حسین ممبئی انڈیا سے
18:26میں ایک فارمی کیوٹل
18:28یہ کیا لکھا ہے
18:32اردو میں ہی لکھا ہوا ہے انہوں نے
18:34کیوٹیکل
18:36میں کیوٹیکل کمپنی میں جاب کرتا ہوں
18:38کمپنی کی طرف سے ہو سکتا ہے
18:44کمپنی کی طرف سے بیوی بچوں کی دوائی اور
18:46حاملہ بیوی کی ڈیلیوری کا بھی پورا خرچہ ملتا ہے
18:50تو کیا اس طرح کمپنی سے علاج کے لئے
18:52پیسے لینا جائز ہے جب کمپنی کی طرف سے مل رہا ہے
18:54تو ٹھیک ہے جائز ہے کیوں نہیں جائز ہے
19:00کیا عورت کو سوسر سے پردہ کرنا چاہیے
19:02اور اگر شوہر مر جائے تو کیا سوسر نامحرم ہو جاتا ہے
19:04کیا وہ نکاح کا پیغام بھیج سکتے ہیں
19:06نہیں
19:08سوسر ہمیشہ کے لئے محرم ہی رہتا ہے
19:10باپ جیسا ہی رہتا ہے
19:12اسی طرح ساس ہمیشہ کے لئے ماں جیسی ہی رہتی ہے
19:14میاں بیوی کا نکاح جس دن ہوا
19:16ابھی رخصتی نہیں بھی ہو
19:18تو بس ان دونوں کے ماباپ ایک دوسرے کے ماباپ بن گئے
19:20تو اس لئے سوسر سے پردہ بھی نہیں ہے
19:22لیکن اگر سوسر بلکل جوان ہے
19:24اور بہو بھی بلکل ینگ ہے جوان ہے
19:26سوسر سے پردہ کرلے تو برا بھی نہیں ہے
19:28کوئی ناجائز بھی نہیں ہے
19:30سعودیہ کے بعض علماء کا یہی فتوہ ہے
19:32اور اس زمانے میں
19:34جو حیاء اور تخوہ کے زیادہ قریب ہیں
19:36وہ بھی یہی ہے
19:38لیکن بہرحال شریعت میں فرض نہیں ہے
19:40فتنے کے خوف کی وجہ سے
19:42یعنی کوئی کرے تو اچھی بات ہے
19:44بہرحال فرض نہیں ہے
19:46لیکن اس سے ہوتا ہی ہے کہ
19:48بعض بہویں بلکل ہی گھر میں خدمت نہیں کرنا چاہتی ہیں
19:50تو وہ بھی سوسر سے پردہ کر کے بیڑے جاتی ہیں
19:56یعنی سستی ہو اصل میں
19:58اس پر لیول پردے کا لگا دو
20:00تو بہرحال سوسر ہے باپ کی جگہ
20:02یہ مہرم ہے نامہرم نہیں ہے
20:04لہذا شرعن اس سے پردہ واجب بہرحال نہیں ہے
20:06لیکن اتنی بات
20:08خوب اچھی طرح سمجھنے
20:10بار بار بتاتا ہوں
20:12سوسر سے ہاتھ ملانا جائز نہیں ہے
20:14آج کل کسی نے بتایا کہ
20:16یوٹیوب پہ ٹک ٹوکر ایسی ویڈیو لا رہے ہیں
20:18شادی ہو گئی تو سوسر صاحب
20:20بہو سے مل رہے ہیں
20:22یہ غلط ہے بے غیرتی ہے
20:24بے شرمی کی بات ہے
20:26بیٹیوں کی طرح ہے
20:28لیکن بہرحال سگی بیٹی تو نہیں ہے
20:30تھوڑا سا ریزرو رہے ہیں اس سے آپ
20:32ہمارے سوسائٹی میں کلچر بھی نہیں ہے
20:34ایسا
20:36میڈیا پر لال آکے اُس کا کیمروں میں آپ دکھا رہے ہیں
20:38اور لوگ بھی کہہ رہے ہیں
20:40بھائی جان بہو ہے
20:42سر پہ ہاتھ رکھیں بس بیٹیوں کی طرح
20:44بیٹی ہے ہماری
20:46اس کے کندے پر ہاتھ رکھا رہے ہیں
20:48سلفی بنا رہے ہیں
20:50اس کے ہاتھوں میں چوڑییں چڑھا رہے ہیں
20:52شرم اور حیاء بھی کوئی چیز ہوتی ہے
20:54اچھا بھئی
20:56سیدنا عباس رضی اللہ عنہ
20:58سے مروی ہے کہ
21:00اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی ﷺ کی
21:02زبان کے مطابق
21:04مقیم پر
21:06چار
21:08مسافر پر دو
21:10اور ڈرنے والے پر ایک
21:12رکت فرض کی ہے
21:14مجھے دیکھنی پڑے گی بھائی
21:16یہ حدیث کہاں ہے
21:18عربی الفاظ دیکھوں گا پھر انشاءاللہ
21:20اگلے بولیٹن میں اس کا بتاؤں گا
21:22آپ کو انشاءاللہ
21:24معین خٹک
21:26کیا کوئی بندہ قرآن پاک کی
21:28تفسیر خود سے پڑھ سکتا ہے
21:30ظاہر ہے خود سے ہی پڑھے گا
21:32اور کوئی اور پڑھوائے گا تفسیر لکھنے والے
21:34کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ آسان کر دیا جائے
21:36اور تاکہ آپ پڑھیں
21:39علماء تفسیر لکھتے ہی عوام کے لئے عام طور پر
21:42تاکہ عوام کے لئے قرآن کو سمجھنا
21:44آسان ہو جائے
21:46مفتی صاحب میں دبائی میں
21:48فاس فوڈ کمپنی میں کام کرتا ہوں
21:50مسجد تقریباً تین کلومیٹر دور ہے
21:52جمعہ کے دن بہت درش ہوتا ہے
21:54اور کمپنی بریک یا چھٹی نہیں دیتی
21:56تقریباً چھ مہینے سے
21:58جمعہ کی نماز اور نمازیں
22:00جماعت کے ساتھ نہیں پڑھی ہیں
22:02کام چھوڑنے کا دل کرتا ہے
22:04سورت میں کیا کریں کمپنی کو
22:06محبت سے خط لکھیں لیٹر لکھیں
22:08کہ مجھے آپ چھٹی دیں
22:10جمعہ کی نماز پڑھنا چاہتا ہوں
22:12اور میرے اوپر لازم ہے
22:14اور یہ جتنا ٹائم
22:16میں جمعہ میں لگاؤں گا یہ کمپنی کو
22:18میں ایکسٹرہ ٹائم دے دوں گا
22:20تو انشاءاللہ دے دیں گے آپ کو چھٹی
22:22کیونکہ کمپنی کو یہ ہوتا ہے بھئی
22:24یہ سارا ٹائم تمہاں لگا دے گا
22:26پھر بھی اگر آپ کو چھٹی نہیں دیتے
22:28تو کمپنی کو آپ چھٹی دے ہی دیں
22:30دوسرا کام تلاش کریں
22:32اتنے لمبے عرصے تک جمعہ چھوڑنا جائز نہیں ہے
22:34بہت سخت گناہ ہے
22:36بچوں کا
22:38ٹی وی کمرشل ایڈ میں کام کرنا کیسا ہے
22:40اگر ایڈ جائزیس کا ہے
22:42تو اس میں کام بھی جائز ہے لیکن
22:44چھوٹے بچوں کو جب میڈیا پہ بہت زیادہ آتے ہیں
22:46تھوڑا بہت تو ٹھیک ہے بہت زیادہ آتے ہیں
22:48بچوں میں بگڑنے کا خطرہ ہوتا ہے
22:50بچے وقت سے پہلے اپنے آپ کو
22:52بڑا سمجھنا شروع کر دیتے ہیں
22:54اور پھر ان کی جو گروت
22:56منٹل وہ متاثر ہوتی ہے
22:58بچے میں بہت زیادہ کانفیڈنس پیدا کرنا
23:00بھی ٹھیک نہیں ہے
23:02تو وہ پھر بگڑنے کا چانس اس کا ہوتا ہے
23:04بچہ تھوڑا سا بچہ ہی رہے
23:06تو کبھی کبار تو ٹھیک ہے لیکن زیادہ بچوں کو
23:08اس طرح میڈیا پہ لانا اور
23:10ان کو شو بازی
23:12ان میں آ جاتی ہے پھر
23:14تو ان کے اخلاق بگڑنے کا خطرہ ہوتا ہے
23:16ایک ویلاؤگر تھے گلگت کے
23:18یا پتہ نہیں جترال وغیرہ کے
23:20ان کا بچہ بہت ویڈیوز آ رہی تھیں
23:22لاکھوں روپے کمارے تھے اس سے
23:24لیکن ان نے اپنے بچے کو ہٹا دیا
23:26کہ بھئی یہ خراب ہو جائے گا
23:28کیونکہ لوگ کمنٹس بھی بچے کے لیے
23:30بہت کر رہے ہیں اور بہت زیادہ
23:32تھوڑا بہت تو چلتا ہے وہ تو کوئی اتنا مسئلہ نہیں ہے
23:34لیکن بچے ہی کا چینل بن گیا
23:36بچہ ہی ویلاؤگ بنا بنا کے ڈال رہا ہے چھوٹا بچہ
23:38تو ان کے اببہ نے وہ بالکل ختم کرا دیا
23:40تو میں نے کہا بڑا خاندانی اببہ ہے
23:42پیسوں کو خوربان کر دیا بچے کی تربیت پر
23:44ایسے ہی اببہ ہونے چاہیے
23:46آج کل لوگ کیا کر رہے ہیں
23:48بچوں کی تربیت ایک طرف
23:50اور خوبصورت بیویاں لالا کے
23:52اپنے چینل کو پروموٹ کر رہے ہوتے ہیں
23:54اور ان کے
23:56ادھورے لباس ہوتے ہیں
23:58اور پیسہ اور غیرت میں جب
24:00ٹکراؤں ہوگا بھائی
24:02تو غیرت کو ترجی دو
24:04پیسے کو دوسرے نمبر پہ رکھو
24:08رضی انصاری انڈیا سے
24:10میں نماز پڑھتا ہوں لیکن میری
24:12والدہ نماز نہیں پڑھتی
24:14میں ان کو نماز کے لیے کس طرح کہوں
24:16اور
24:18اپنی بہو سے بہت نفرت کرتی ہیں
24:20برائے مہرمانی کوئی دعای احل بتا دیں جس سے دونے
24:22محبت پیدا ہو جائے
24:24میں بھی دعا کرتا ہوں
24:26آپ بھی اللہ سے دعا کرلیں اللہ دونوں میں محبت پیدا کردیں
24:28باقی بہو اگر
24:30بے عدوی کر رہی ہے نا ساس کی
24:32تو بڑوں کی جب بے عدوی کی جاتی ہے
24:34تو پھر بڑے کے دل میں بالکل دو ٹکے کی عزت نہیں ہوتی
24:36تو آپ اپنی وائف سے
24:38کہیں کہ بس میری امہ کو رسپیکٹ
24:40ضرور لازمی دیا کرو آگے سے
24:42ٹیڑا جواب نہ دیا کرو بس
24:44یہ بہت خطرناک ہوتا ہے
24:47اور پھر بھی اگر
24:49امہ نفرت کرتی ہے
24:51تو پھر امہ کی ہدایت کے لیے دعائی کر سکتے ہیں
24:53اور کیا کریں
24:55بہت سی دعاؤں میں
24:57جانوروں کی اجزا شامل ہوتے ہیں
24:59لیکن ان پر لکھا نہیں ہوتا
25:01تو اگر کسی دعائی میں حرام اجزا شامل ہوں
25:03تو کیا اس شک میں
25:05اس دعائی کو لے سکتے ہیں
25:07جو نارمل ڈاکٹروں کی
25:09میڈیسن ہوتی ہیں اس میں تو حرام اجزا شامل
25:11نہیں ہوتا
25:13البتہ وائٹامنز کچھ ایسے ہوتے ہیں
25:15جیسے فش آئل ہے
25:17اب ان کا کیپ جیلیٹن سے بنتا ہے
25:19تو اس میں حرام بھی ہوتا ہے
25:21حلال بھی ہوتا ہے
25:23تو وہ لکھا ہوتا ہے ان کے اوپر
25:25کوڈ
25:27اب تو اس میں علماء نے بہت الحمدللہ
25:29ریسرچ کر لی ہے
25:31تو ایسا کہیں شک ہو تو آپ تحقیق کر لیں
25:33جو انٹی بائیٹک ہوتی ہیں ان میں نہیں ہوتے
25:35اس طرح کے حرام اجزا
25:37یہ زیادہ تر جو وائٹامنز ہوتی ہیں
25:39تو ایسے موقع پہ تحقیق کر لینی شاید
25:41بغیر تحقیق کے نہ کھائیں
25:43اور گوگل پہ بھی تحقیق
25:45ہو جاتی ہے آج کل
25:47جامعت الرشید کا ادارہ حلال فاؤنڈیشن
25:49گوگل پہ لکھیں سرچ کریں
25:51اور پھر وہاں سے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے
25:53ڈرائیور اور میری غفلت کی وجہ سے
25:55سفر میں اثر کی دو رکت نماز قضا ہو گئی
25:57تو بعد میں اس نماز کو قضا کس طرح کیا جائے
25:59چار رکت پڑھیں یا دو رکت
26:01نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
26:03ارشاد فرمایا جس کی اثر کی نماز قضا ہو گئی
26:05ایسے سے اس کے اہل و عیال
26:07سب کچھ چھین لیا گیا اس سے
26:09اور قرآن نے بھی اثر کی نماز کا خاص طور پر
26:11اللہ نے حفاظت کا اثر کی نماز کا حکم دی ہے
26:13تو آپ طوبہ استغفار بھی کریں
26:15باقی یہ کہ کس طرح کیا جائے
26:17سفر کی نماز جب اپنے مقام پہ
26:19قضا کریں گے تو دو رکت ہی پڑھیں گے
26:21جو سفر میں نمازیں قضا ہوئی ہیں
26:23وہ بعد میں دو ہی پڑھی جاتی ہیں
26:27کیا جب بھی عمرہ کریں گے
26:29تو بال کٹوانا ضروری ہے چاہے مہینے میں
26:31دو تین بار ہو اور
26:33مرد اور عورت کے کتنے بال کٹنا لازم
26:35ہے جب بھی عمرہ کریں گے بال کٹوانا ضروری ہے
26:37بشرتے کے بال ہوں
26:39کیونکہ پہلی دفعہ عمرہ میں ٹین کرا دی تو دوبارہ
26:41عمرہ میں کیا کٹائیں گے پھر بھئی
26:43دوبارہ عمرہ میں پھر دوبارہ اس طرح پھیرنا پڑے گا
26:45پڑے گا سر کے اوپر
26:47پھر تیسری دفعہ عمرہ کیا تو پھر اس طرح
26:49پھیرنا پڑے گا
26:51تو اس میں شریعت کی حکمتیں ہیں
26:53ہو سکتا ہے کراؤڈ کنٹرول کرنے
26:55کے لیے اللہ نے حکم دیو میں کوئی دعویٰ
26:57نہیں کر رہا لیکن
26:59تاکہ ایک نے عمرہ کیا تو دوسرے کو بھی موقع مل جائے
27:01کچھ لوگوں کو بال رکھنے کا
27:03شوق ہوتا ہے نا تو ان کو اللہ کہتے ہیں
27:05بار بار عمرے کرنے تو بالوں کی قربانی دو
27:07پھر تمہیں عمرے کی فضیلت حاصل ہوگی
27:09تو
27:11جن کے بال ہوں تو کم اس کم ایک انگلی کے
27:13پورا جو ہے نا جس ایک انچ
27:15اتنے بال کٹنا لازم ہے چاہے مرد ہو
27:17یا عورت ہو میرے تو بڑے بال ہیں
27:19اس میں کئی عمرے ہو سکتے ہیں الحمدللہ
27:21تو ایک دفعہ
27:23کٹ دی ہے پھر اگلے عمرے میں پھر کٹ دی ہے
27:25مرد ہو یا خواتین بھارل
27:27ایک پورے کے برابر
27:29ہر عمرے میں بال کٹنا ضروری ہے
27:31راشد میواتی انڈیا سے
27:33بلی کو مارنا کیسا ہے
27:35بلا وجہ بلی کو مارنا جائز نہیں ہے
27:37اگر تنگ کر رہی ہے
27:39ٹینچن دے رہی ہے
27:41چوزے کھا رہی ہے آپ کے
27:43یا گندگی کر رہی ہے
27:45تو پھر مار سکتے ہیں
27:47بہتر پھر بھی یہی ہے کہ نا ماریں
27:49تھیلے میں ڈال کے کہیں اور
27:51چھوڑ کے آ جائیں
27:53لیکن آپ کو خطرہ ہے
27:55کہ دوبار آ جائے گی
27:57تو پھر مار سکتے ہیں
27:59لیکن پھر مارنے کا وہ طریقہ استعمال کیے جائے
28:01جس میں جانور کو تکلیف کم سے کم ہو
28:03اگر کوئی بابا یہ بتا دے
28:05کہ چوری ہوئی چیز
28:07کس نے دی ہے
28:09تو کیا اس کے پاس جانا جائز ہے
28:11جائز نہیں ہے کیونکہ یہ خودی چور ہے
28:13ورنہ یہ بتانا ممکن نہیں ہے
28:15کہ کس نے چوری کیے
28:17اگر یہ بتانا ممکن ہوتا
28:19تو سارے بابے بیٹھ کے سپریم کورٹ میں
28:21کس نے چور ہے
28:23فلاں چور نہیں ہے
28:25اس لئے یہ خود کسی سے چوری کروا دیتے ہیں
28:27پھر عملیات کر کے نکالتے ہیں
28:29فلاں نے چوری کیے
28:31وہ خود انوال ہوتے ہیں
28:33اس میں
28:35تاکہ لوگوں کا ان پہ اعتقاد مضبوط ہو جائے
28:37احمد صاحب کراچی
28:39دل میں قرآن کی قسم کھانا چھیک ہے یا نہیں
28:41اگر ٹوڑ جائے تو کیا ہوگا
28:43دل میں قسم کھانے سے کچھ بھی نہیں ہوتا
28:45اور اگر زبان سے قسم کھائی ہے
28:47تو قرآن کلام اللہ ہے
28:49اگر بیوی اپنا سونا شوہر کو نوکری کے حصول کے لیے
28:51اس شرط پر دے
28:53کہ نوکری کے بعد
28:55آپ مجھے اتنا ہی سونا واپس کرو گے
28:57تو کیا بیوی اس سونا کی زکاة ادا کرتی رہے گی
28:59یا نہیں
29:01اور جب شوہر سونا واپس چاہے
29:03تو اس وقت سونا کی قیمت میں فرق آ رہا ہو
29:05تو اس صورت میں کیا کریں
29:07اور اگر کچھ عرصے بعد
29:09بیوی شوہر سے یہ کہہ دے
29:11کہ یہ سونا میں نے آپ کو تحفہ میں دے دیا
29:13تو پھر اس سونا کی زکاة کے کیا حکم ہے
29:15بیوی نے جب یہ کہہ دیا
29:17کہ یہ سونا میں نے آپ کو تحفہ میں دے دیا
29:19پھر تو بیوی سے زکاة ختم
29:21اب بیوی نہیں دے گی
29:23اب شوہر دے گا زکاة
29:25لیکن اگر صرف قرض میں دیا ہے
29:27کہ آپ کی جب جوب لگ جائے
29:29تو واپس کر دینا
29:31تو پھر یہ قرض ہے
29:33تو قرض کا اصول یہی ہے
29:35کہ جس کو قرض دیا ہو
29:37تو قرض دینے والے پر اس کی زکاة لازم ہے
29:39ہر سال دے گا
29:41تو اگر بیوی نے شوہر کو سونا دیا
29:43اور بیگم صاحبہ کو یقین ہے
29:45کہ میرا میاں بہت اچھا ہے
29:47واپس کر دے گا
29:49تو پھر تو بیوی پر زکاة لازم ہے
29:51اور اگر دینے کے بعد تھوڑے دنوں میں اندازہ ہو گیا
29:53بھائی کچھ پتہ نہیں ہے واپس آئیں گے بھی
29:55کہ نہیں آئیں گے
29:57تو پھر زکاة لازم نہیں ہے
29:59اور اگر جب واپس مل جائے
30:01یعنی امید تھی کہ نہیں ملے گا
30:03لہٰذا بیوی نے زکاة نہیں دی
30:05اب اتفاق سے شوہر نے دے دی
30:07سونا واپس کر دیا
30:09یعنی بیوی کو امیدی نہیں تھی
30:11کہ شوہر سونا واپس کرے گا
30:13شریعتیں کہتی ہیں بیوی پر زکاة لازم نہیں ہے
30:15تو دے
30:17کئی سال کے بعد جا کے اتفاق سے شوہر
30:19کو دل آگیا اور اس نے واپس کر دیا
30:21تو اب کیا جتنے سالوں کی بیوی
30:23نے زکاة نہیں دیئے وہ اس بیوی پر
30:25واجب ہوگی یا نہیں ہوگی تو اس میں دونوں قولیں
30:27احتیاط یہی ہے
30:29جتنے سالوں کی زکاة نہیں دیئے
30:31وہ سب دے اب اور اس کی بھی گنجائش
30:33ہے کہ جو زکاة ایک دفعہ ساقت ہو گئی
30:35تو
30:37وہ واپس نہیں لوٹے گی
30:39ہاں جب
30:41واپس کرنے پر آئے گا شوہر تو سونا ہی دے گا
30:43اور اگر سونا کے بجائے
30:45میاں بیوی آپس میں
30:47میوچل انڈر اسٹینڈنگ سے یہ
30:49تیہ کرتے ہیں کہ سونے کی قیمت دے دو
30:51تو پھر اس وقت جو سونے کی قیمت ہوگی
30:53اس وقت وہ قیمت دینی پڑے گی شوہر کو
30:57اگر ناپاکی کی حالت میں
30:59کمبل اڑھا تو کیا کمبل ناپاک
31:01ہو جائے گا نہیں جی اگر اس پہ
31:03کوئی گھیلی نجاست نہیں لگی ہے تو ناپاک
31:05نہیں ہوگا
31:07محمد عابد نماز کی ہر رکت میں
31:09سورہ اخلاص پڑھنا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
31:11لیکن نبی کی جو عام سنت تھی وہ یہی تھی
31:13کہ بدل بدل کے سورتیں پڑھنا
31:15اس لیے ہر رکت میں بدل بدل کے سورتیں
31:17پڑھنا چاہیے
31:23ہلکا سا دھو لینا بھی کافی ہے مذی کو
31:25تھوڑا سا بس پانی کے نیچے
31:27رکھے ہلکا سا رگڑ دیں اور نچوڑ
31:29دیں تو مذی پاک ہو جاتی ہے مذی
31:31کو بہت زیادہ گہرے طریقے سے دھونا
31:33لازم نہیں ہے حدیث سے یہی بات ثابت ہے
31:35اگر خفین
31:37نیچے سے پھڑ جائیں تو کیا اس پہ
31:39مسا ہو جائے گا اور پھٹے ہوئے
31:41ہونے کی مقدار کتنی ہے تین اگلیوں کے برابر
31:43پاؤں کی تین اگلیاں
31:45تین اگلیوں کے برابر اگر خفین
31:47کہیں سے پھڑ جائیں تو پھر اس پہ مسا جائز
31:49نہیں ہے
31:59یعنی کمپنی والے
32:01مجھے کمیشن دیتے ہیں کیا یہ
32:03میرے لیے جائز ہے اس کے علاوہ بجلی
32:05گیس اور ٹیلی فون کے بیلز میں مجھے
32:07کمیشن ملتا ہے مثلا اگر بیل
32:09ایک سو دو روپے ہے تو کیا
32:11میں ایک سو دس لے سکتا ہوں وضاحت
32:13فرما دیں
32:15دیکھیں اگر آپ
32:17کسی شخص کا قرضہ
32:19ادا کریں اور پھر
32:21اس سے اضافی پیسے لیں
32:23بعد میں
32:25ابھی میں دے رہا ہوں ایک مہینے بعد
32:27تم نے مجھے بڑھا کے دینے ہیں یہ تو خالص
32:29سود ہے لیکن جہاں تک میری
32:31معلومات ہے جائز کیش میں ایسا نہیں ہوتا
32:33ہوتا یہ کہ میں
32:35آپ کے پاس یعنی
32:37کسٹمر کے پاس یہ سرویس ہی نہیں ہے
32:39بل جمع کرانے کی تو آپ کہتے ہیں
32:41میں کرا دیتا ہوں اور اس میں میں اپنا کمیشن لیتا ہوں
32:43کیونکہ میں نے
32:45تمہارا جو کام تھا مشکل تھا وہ میں نے تمہارے لیے
32:47آسان کر دیا یہ کمیشن جائز
32:49ہے اس میں کوئی حرج نہیں اور آپ
32:51نے جو کہا کہ کمپنی والے مجھے کمیشن دیتے ہیں
32:53تو
32:57ہاں
32:59جیسے بجلی گیس اور ٹیلی فون کے
33:01بیلز پہ مجھے کمیشن ملتا ہے تو کمپنی
33:03والے بھی جو آپ کو کمیشن دیتے ہیں وہ بھی جائز ہے
33:05اس سے کوئی لینہ دینا نہیں ہے اس لیے کہ قرض کمپنی پہ
33:07تھوڑی ہے قرض تو
33:09پبلک پہ ہے نا جو پبلک نے
33:11مختلف کمپنیوں کو پیمنٹ کرنی ہے
33:13تو کمپنی والے آپ کو سہولت دے
33:15دیتے ہیں کہ آپ یہ پی کر دیں تو
33:17ہم اس کا آپ کو کمیشن دیتے ہیں
33:19جائز ہے اس میں کوئی حرج نہیں
33:23آمنہ کراچی سے کیا میڈیکل امتحانات
33:25میں مریض کو ہاتھ لگا کر معاینا
33:27کرنا جائز ہے اکثر پریکٹیکل میں
33:29اسے لازم کر دیا ہے اور مریض
33:31یہ مرد ہوتا ہے کہ ایسی صورت میں دستانیں پہن لیا جائیں
33:33یہ مجبوری میں ایسا کرنا جائز ہے
33:35ہاتھ نہیں لگا سکتے کسی بھی
33:37غیر مرد کو اور ویسے بھی اسلامی کنٹری ہے
33:39اس میں اس کا خیال کرنا چاہیے
33:41کہ خواتین جوان لڑکیوں کو
33:43آپ کیوں مردوں کے تجربے کروارہی ہیں
33:45آپ جو مریض خواتین
33:47ہوتی ہیں ان سے بھی تو
33:49ان پہ بھی تو پریکٹیکل کی جا سکتی ہے
33:51لیکن ظاہر ہے غیرت غیرت ختم
33:53بلکل ہر چیز میں ہم یورپ کو فالو کر رہے ہیں
33:55اور انگریزوں کو فالو کر رہے ہیں
33:57بس ان کی ترقی ترقی دیکھی بھی ہم نے
33:59ان کا جو بے ہیائی والا ماحول ہو گیا اور ترقی کے نام پر
34:01جو ترقی
34:03میں مست ہو کے جو انہوں نے
34:05اپنا خاندانی نظام تباہو برباد کر دیا
34:07اور فیملی سسٹم کی ایسی کی تیسی کر دی
34:09بے ہیائی پھیلا دی انہوں نے
34:11وہ ہماری نظروں سے ہو جائے لے
34:13تو اس لیے
34:15بہرحال جب تک آپ مجبور ہوں
34:17تو پھر آپ دستانے پہن کے
34:19کسی غیر مرد کو
34:21مجبوری میں ہاتھ لگا سکتی ہیں
34:23دستانے کے بغیر اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے
34:33جاندار کی تصویر نہیں بنا سکتے
34:35دولہ دولن بھی جاندار ہی ہوتے ہیں
34:37تب ہی تو شادی ہو رہی ہے ان کی
34:45شادی کے بعد بھی مردوں سے رشتہ بناتا ہے
34:49اس کے لیے کیا ہدایت ہے اللہ اس کو ہدایت دے
34:51لوت علیہ السلام کی قوم
34:53کا حال دیکھ لیں
34:55اس سے پتا چلتا ہے اللہ کوئی عمل کرنے والوں پر
34:57کتنا غضب آتا ہے کتنا قہر آتا ہے
34:59اور شادی ہو گئی اس کے بعد بھی یہ کام کر رہے ہو
35:01بہت برا عمل ہے
35:03کبیرہ کا بھی
35:05کبیرہ گناہی ہے اس لیے اس سے توبہ کرے
35:07اور اپنا علاج کرے
35:09تاکہ یہ گند اس سے چھوٹے
35:11علاج یہی ہے کہ چھوڑ دے
35:13تو بس ختم ہو جائے گا
35:15طبیعت جو ہے وہ اس طرف سے ہٹ جائے گی
35:19محمد عیسیٰ لکھنا
35:21اسے لڈو کھیل کر پیسے کمانا کیسا ہے
35:23اگر جوہے کے ذریعے پیسے کمارے ہیں
35:25کہ جو ہار گیا وہ پیسے دے گا
35:27جو جیت گیا اس کو
35:29دونوں پیسے لگاتے ہیں اور جو ہار گیا
35:31اس کے پیسے ڈوب گئے تو یہ تو حرام ہے
35:33اور کسی اور طرح سے کمارے ہیں تو مجھے نہیں پتا کیسے کمارے ہیں
35:35بارال فی نفسی
35:37کھیل کر پیسے کمانا
35:39مجھے سمجھ میں نہیں آتا آپ کھیلیں گے تو کون
35:41پیسے دے گا آپ کو اس کے
35:43جیتنے پر اگر کوئی تھرڈ پارٹی آپ کو پیسے دے رہی ہے
35:45تو ٹھیک ہے انعام ہے
35:47لیکن دو پارٹیاں پیسے لگا
35:49کے کھیلتی ہیں اور جو جیت جائے
35:51اس کو پیسے مل جائیں گے
35:53جو ہار جائے اس کے پیسے ڈوب جائیں گے تو یہ حرام ہے
35:55نہ جائے
35:57اگر ایک ہی وقت میں دو دفعہ طلاق دے دے
35:59اور تیسری دفعہ کہہنے لگے تو کوئی
36:01اس کے موپر ہاتھ رکھ کر اسے
36:03روک لے تو کیا اس صورت میں طلاق ہو جائے گی
36:05نہیں اگر نہیں دی زبان سے اس کے روک لیا
36:07تو نہیں ہوئی طلاق
36:09دو ہو گئی ہیں تیسری اگر نہیں نکلی اس کے زبان
36:11سے کسی نے موپر ہاتھ رکھ دیا تو بس نہیں ہوئی
36:15دلشاد مہاراشتر
36:17انڈیا سے ہندو دیوی
36:19یا دیوتاؤں کی پوجہ وغیرہ
36:21دلشاد مہاراشتر
36:23انڈیا سے ہندو دیوی
36:25یا دیوتاؤں کی پوجہ وغیرہ
36:27دلشاد مہاراشتر
36:29انڈیا سے ہندو دیوی
36:31یا دیوتاؤں کی پوجہ وغیرہ
36:33دلشاد مہاراشتر
36:35انڈیا سے ہندو دیوی
36:37یا دیوتاؤں کی پوجہ وغیرہ
36:39دلشاد مہاراشتر
36:41انڈیا سے ہندو دیوی
36:43یا دیوتاؤں کی پوجہ وغیرہ
36:45دلشاد مہاراشتر
36:47انڈیا سے ہندو دیوی
36:49یا دیوتاؤں کی پوجہ وغیرہ
36:51دلشاد مہاراشتر
36:53انڈیا سے ہندو دیوی
36:55یا دیوتاؤں کی پوجہ وغیرہ
36:57دلشاد مہاراشتر
36:59انڈیا سے ہندو دیوی
37:01یا دیوتاؤں کی پوجہ وغیرہ
37:03دلشاد مہاراشتر
37:05انڈیا سے ہندو دیوی
37:07یا دیوتاؤں کی پوجہ وغیرہ
37:09دلشاد مہاراشتر
37:11انڈیا سے ہندو دیوی
37:13یا دیوتاؤں کی پوجہ وغیرہ
37:15دلشاد مہاراشتر
Comments

Recommended