Skip to playerSkip to main content
Hazrat Abdullah Ibne Umar Farmate Hain ❤️ #shorts #ajmalrazaqadri

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز پڑھ کے کچھ لوگ گھر چلے گئے
00:05ہم لوگ بیٹھ گئے کہ تھوڑا سا تو ٹائی میں شاہ پڑھ کے جائیں گے
00:09فرماتے ہیں اللہ کہ محبوب علیہ السلام بھی تشریف لے گئے
00:12تھوڑی دیر کے بعد محبوب اس تیزی سے تشریف لائے کہ مقدس سانس پھولا ہوا محسوس ہو رہا تھا
00:17ہم نے عرض کی یا رسول اللہ ہمارے ماں باپ قربان کیا ہوا
00:20تو محبوب فرمانے لگے کیا کر رہے ہو
00:22عرض کی یا رسول اللہ نماز سوچا ہے چلو تھوڑا سا تو ٹائی میں
00:27بیٹھتے ہیں اللہ اللہ کرتے ہیں شاہ پڑھ کے جائیں گے
00:30تو محبوب فرمانے لگے میرے پاس جبریل امین آئے ہیں
00:33انہوں نے آکے عرض کی یا رسول اللہ آپ کے غلام مسجد میں بیٹھے ہیں
00:37عشاء کی نماز کے انتظار میں اور رب فرشتوں کے سامنے ان پر فخر فرما رہا
00:42یہ جو عبادت ہے نا نفلی یہ طاقتور کرتی ہے بندے
00:48حضور فرماتے ہیں کہ جب بندہ نفل پڑتا ہے تو اللہ فرماتا ہے
00:52پھر تو میں اس کے ہاتھ بن جاتا ہوں
00:54پہر بن جاتا ہوں آنکھیں بن جاتا ہوں
00:56کیا مانا کہ اس میں خدا ہی طاقتیں آ جاتی ہیں
Comments

Recommended