Skip to playerSkip to main content
#Dr_Israr_Ahmed_Official_Channel #drisrarahmed #drisrar
Dr Israr Ahmed Official
اصل عبادت کیا ہے؟ 🥀 - ڈاکٹر اسرار احمدؒ کا ایمان افروز بیان

#drisrarahmed #drisrar

#Dr_Israr_Ahmed_Official_Channel

Category

📚
Learning
Transcript
00:00قُلْ اِنِّ اُمِرْتُنْ عَابُدَ اللَّهَ بُخْلِصًا لَهُ الدِّينَ
00:03کہہ دیجئے نبی مجھے حکم ہوا ہے کہ میں اللہ کی بندگی کروں اس کے لئے اپنی اطاعت کو خالص کرتے ہیں
00:11یہاں میں چاہتا ہوں تھوڑی سی وضاحت کر دوں دیکھئے عبادت کے آپ یوں سمجھئے کہ ایک عبادت کا ظاہر ہے
00:18اور ایک عبادت کی اصل حقیقت ہے
00:21پھر یہ کہ ایک اس حقیقت میں بھی ایک روح ہے اور ایک اس کا جسد ہے
00:27ایک اس کے رسومات ہیں
00:29رسم کہتے ہیں کسی شئے کی ظاہری شکل
00:32عبادت کی رسم جس کو مراسم عبادت کہتے ہیں
00:35یہ مراسم عبودیت کیا ہے
00:37جس کی آپ عبادت کرتے ہیں اس کے سامنے جھکتے ہیں
00:39اس کے سامنے عدب کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں
00:41اس کے کچھ حمد کے ترانے گاتے ہیں
00:44اس کے سامنے سجدہ کرتے ہیں
00:46ان کو ہم کہیں گے مراسم عبودیت
00:48رسم کہتے ہیں کسی چیز کی ظاہری شکل
00:50یہ حروف ہے اور یہ رسم جو ہے
00:52رسم الخط
00:53اسی طرح یہ قرآن اور یہ اس کا رسم عثمانی ہے
00:57اس کا لکھا ہوا جانا جیسے کہ یہ رسم ظاہر ہے
00:59تو ایک تو یہ چیزیں ہیں عبادت جسے دنیا میں سمجھا جاتا ہے عبادت
01:03یہ مراسم عبودیت ہے
01:05اصل عبادت جو ہے اس کا بھی ایک جسد ہے اور ایک روح ہے
01:09جسد کیا ہے اطاعت
01:11جس کی عبادت ہے کلی اطاعت
01:14ہمہ تن اطاعت ہمہ وقت اطاعت
01:16غلامی عبد کے معنی ہے غلام
01:18چنانتہ یہ لفظ دو دفعہ ہم پڑھ چکے ہیں
01:20کہ فرون نے کہا تھا بل اسرائیل کے بارے میں
01:23قومہما لنا عابدون
01:25یہ جو حارون اور موسیٰ کی قوم ہے وہ تو ہماری غلام قوم ہے
01:29اور ظاہر بات ہے وہ پرستش نہیں کرتے تھے
01:32وہ قبطیوں کو پوجھتے نہیں تھے
01:34وہ ان کی نماز نہیں پڑھتے تھے
01:35وہ ان کو سجدہ نہیں کرتے تھے معاذ اللہ
01:37لیکن غلامی جو ہے اصل اطاعت
01:40یہ تو اصل جسم ہے
01:41اصل عبادت کا جسم جسد جو ہے
01:44وہ ہے اطاعت
01:45لیکن جو چیز اس اطاعت کو غلامی سے آگے بڑھ کر
01:48عبادت بنا دیتی ہے وہ اس کی روح ہے
01:50روح محبت
01:51جس ہسنی کی اطاعت محمد کے ساتھ کی جائے گی
01:55وہ عبادت ہو جائے گی
01:56ایک جملل اطاعت کا انقید آ رہی ہے
01:58اب جیسے کہ انگریز کی ہم اطاعت کرنے پر مجبور تھے
02:02ہم اطاعت کر رہے تھے
02:03عبادت نہیں کر رہے تھے
02:04لیکن اطاعت کر رہے تھے
02:06لیکن کسی کی محمد کے سجد میں سے سرشار ہو کر
02:09اطاعت کی جائے گی تو وہ عبادت بن جائے گی
02:11تو اللہ کی عبادت کے لیے
02:13جو بھی ڈیفنیشن اس کی
02:15امام ابن تیمیہ اور حافظ ابن قیم
02:16استاد اور شادر دونوں کی ہے وہ یہ ہے
02:18کہ اس کے دو اجزاء ہیں
02:20کہ دو چیزوں کو جمع کرنے سے
02:28اللہ کی عبادت جو ہے وجود میں آتی ہے
02:30حد درجے کی محمد اللہ کے ساتھ
02:33اور حد درجے میں
02:34اللہ کے سامنے اپنے آپ کو بچھا دینا
02:36متی اور منقاد ہو جانا
02:38اچھا یہ تو ہے اصل عبادت
02:40لیکن اس کے لیے جو رسم ہے وہ کیا ہے
02:43کبھی کبھی کھڑے ہو کر
02:44کبھی سلیوٹ کر لینا ہے
02:46کبھی ہاتھ جوڑ دینا ہے
02:48اب ان دوں کی ہاتھ جوڑنا ہے
02:49یہ ان کی ہاتھ کی رسم ہے
02:51کنوت ہے ہمارے ہاں کنوت ہے
02:53عدب کے ساتھ کھڑے ہونا ہے
02:55کہیں جھک جانا ہے رکو کرنا
02:57کہیں سجدہ کرنا ہے
02:59حمد کے طرح نے جو ہے پڑھ رہے ہیں
03:00تصویح کر رہے ہیں
03:01یہ اس کی مراسی میں عبودیت ہے
03:03عبادت اصل کیا ہے
03:05اطاعت کلی
03:06اللہ کی محمد سے سرشار ہو کر
03:08تو اس صورت کا جو عبود ہے وہ یہ ہے
03:11کہ اللہ کی عبادت کرو
03:12اس کے لیے اپنی اطاعت کو خالص کرتے ہوئے
03:16اطاعت میں آپ نے کسی اور کو شامل کر دیا
03:19انڈیپینڈنٹ آف ہم
03:20اللہ کی اطاعت سے آزاد
03:23مستقل بزاعت اطاعت
03:24یہ شرک ہے
03:25اور وہ اطاعت اللہ کو قبول نہیں
03:27وہ موہ پر دے مارے گا
03:29یہ مجھے پچیس فیصد اطاعت نہیں چاہیے آپ کی
03:31آپ لیجئے اپنے سر پاس رکھئے
03:34مجھے تو چاہیے صد فیصد
03:36ادخلو فیصد میں کافہ
03:38اور ہم سمجھتے ہیں کہ ہم پانچ دس فیصد بھی
03:41ٹرخا لیں گے اللہ تعالیٰ کو تب بھی
03:42ہمیں جنت کو دے گا
03:44یہی ہے اصل میں ہمارا جو سارے سوچ کا فطور ہے
03:47یہ کل زندگی اور کل بندگی
03:49جو ہے اس کا تصور ذنوں سے نکل چکا ہے
Comments

Recommended