00:00نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا جس گھر میں سورت بقرہ پڑھی جائے نا
00:04فرمایا جن کیا وہاں سے تو شیطان بھی بھاگ جاتا ہے
00:07سورہ بقرہ گھروں میں پڑھیں
00:09یہ سب سے بڑا تعویز ہے اگر گھر میں جنات ہوں کوئی آسیب ہوں
00:14اور یہ وہ والا تعویز ہے جو مدینے والے رسول نے عطا فرمایا ہے
Comments