نارتھ امریکہ میں پاکستانی کمیونیٹی کا سب سے معروف ٹاک شو جو نیویارک سے براہ راست ہر اتوار کی دو پہر دو بجے آج یو ایس اے ٹی وی چینل دیکھا جاسکتا ہے، اس شو میں کمیونٹی کو ان کے طبی اور سماجی مسائل کا حل پیش کیا جاا ہے، اپ بھی براہ راست ٹیلی فون کے ذریعہ اس پروگرام میں شریک ہوسکتے ہیں۔
Category
🗞
News