ڈاکٹر زاہد ایند ڈاکٹر زارا شو نیویارک سے آج یو ایس اے ٹی وی کا منفرد لائیو شو ہے جس میں آپ کی صحت اور صحت سے متعلق سماجی مسائل پر ماہرین اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں، آپ بھی براہ راست ٹیلی فون کرکے پروگرام میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنی پریشانیوں کا حل تلاش کرسکتے ہیں۔ ہر اتوار کی دو پہر 2 بجے صرف آج یو ایس اے چینل 684 ڈش نیٹ ورک پر
Comments